Govt Nangal Ambia Islamia High School No.1 Sahiwal
Govt. Nangal Anmbia Islamia High School No. 1 Sahiwal
سپورٹس تقریبات 2023 بسلسلہ جشن آزادی کے حوالے سے آج 10- 10- 2023 والی بال کا میچ بمقام گورنمنٹ ننگل انبیاء ہائی سکول نمبر 1 ساہیوال میں کھیلا گیا محمد سلیم سنئیر ھیڈماسٹر ادارہ ھذا و جملہ سٹاف نے مہمانوں کا پر جوش استقبال کیا میچ گورنمنٹ ہائی سکول ٹھٹھہ بہادر سنگھ بمقابلہ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول 56- 5 ایل کاقادرآباد کے مابین کھیلا گیا آج کے میچ کے مہمان خصوصی مسعود احمد فریدی ڈائریکٹر کالجز و چوہدری محمد اکرام چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ساہیوال اور خادم حسین موہل ڈی ای او سکینڈری ایجوکیشن ساہیوال موجود تھے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول 56/ 5- ایل ساہیوال نے یہ میچ 3 پوائنٹ سے گورنمنٹ ہائی سکول ٹھٹھہ بہادر سنگھ ساہیوال سے با آسانی جیت لیا۔ میچ کے اختتام پر محمان خصوصی نے انعامات تقسیم کیے اور آخر میں ادارہ ھذا کے سنئیر ھیڈماسٹر محمد سلیم و جملہ سٹاف کا بہترین انتظامات کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ میچ میں سکول ھذا کے طلباء نے بھی بھرپور شرکت کی ۔ اور آئندہ بھی ایسی سرگرمیاں کروانے کا عہد کیا گیا۔
New dates for Cancelled Board Exam Papers
Admission Campaign 2023
سکول داخلہ فارم حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں ۔
داخلہ فارم MediaFire is a simple to use free service that lets you put all your photos, documents, music, and video in a single place so you can access them anywhere and share them everywhere.
برائے تعلیمی سال24-2023 کیلئے کلاس اول تا نہم داخلہ شروع ہے۔
BISE Admission Schedule for class 9th session 2022-23
School will reopen on Monday 9th January 2023 after winter vacation. INSHALLAH
موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ ۔
اب سکول انشاء اللہ 9جنوری کو دوبارہ کھلے گا۔
BLACK DAY
27 October 2022
الحمد للّٰہ ،گورنمنٹ ننگل انبیاء ہائی اسکول نمبر 1 ساہیوال کے ہونہار طالب علم شان زین العابدین نے ہفتہ شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں ہونے والے ڈویژن سطح کے نعت کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
گورنمنٹ ننگل انبیاء ہائی اسکول نمبر 1 ساہیوال کا اعزاز
ہفتہ شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں تلاوت ،نعت اور تقریر کے مقابلہ جات کا انعقاد گورنمنٹ بٹالہ مسلم ہائی اسکول ساہیوال میں ہوا جس میں گورنمنٹ ننگل انبیاء ہائی اسکول نمبر 1 کے ہونہار طلباء حافظ عمران نے تلاوت قرآن پاک میں اول ، شان زین نے نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم میں اول اور محمد کاشف نے اردو تقریر میں اول پوزیشن حاصل کی ۔
Some Glimpses of ongoing PTM.
Today PTM is scheduled to discuss the results of 1st Monthly Test. Parents are requested to attend the meeting as per schedule.
گورنمنٹ ننگل انبیاء ہائی اسکول نمبر 1 ساہیوال کا اعزاز
تعلیمی بورڈ ساہیوال کے زیر اہتمام مقابلہ نعت کا انعقاد آج گورنمنٹ ہائی سکول ساہیوال میں میں ہوا ۔ مقابلے میں گورنمنٹ ننگل انبیاء ہائی اسکول نمبر 1 کے ہونہار طالب علم شان زین العابدین نے ضلع بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی اور ادارے کا سر فخر سے بلند کیا ۔
Dengue Awareness walk covered by media
Media Coverage by News Channel
Today a Anti Dengue Awareness walk was arranged in the supervision of District Education Authority Sahiwal. All the Male Education Officers, School Staff and students participated in this walk.
Dengue Fever Awareness
گورنمنٹ ننگل انبیاء اسلامیہ ہائی اسکول نمبر 1 ساہیوال میں چھٹی کے وقت طلباء کے نظم و ضبط کا منظر
گورنمنٹ ننگل انبیاء اسلامیہ ہائی اسکول نمبر 1 نے تعلیمی بورڈ ساہیوال کے زیر اہتمام جشن آزادی سپورٹس گالا میں کراٹے چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی
نیب پنجاب کے زیر اہتمام بد عنوانی اور اج کا پاکستان کے عنوان سے منعقدہ اردو تقریر کے مقابلہ میں گورنمنٹ ننگل انبیاء ہائی اسکول نمبر 1 کے طالبعلم حافظ کاشف نے اپنے زون میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
نیب پنجاب کے زیر اہتمام بد عنوانی اور اج کا پاکستان کے عنوان سے منعقدہ انگریزی تقریر کے مقابلہ میں گورنمنٹ ننگل انبیاء ہائی اسکول نمبر 1 کے طالبعلم حافظ ذوہیب نے اپنے زون میں دوسری پوزیشن حاصل کی.
Anti Dengue Awareness
Admissions are open from Nursery to 9th Classes for Academic Session 2022-23.
گورنمنٹ ننگل انبیاء اسلامیہ ہائی سکول نمبر 1 ساہیوال میں نرسری کلاس سے نہم کلاس تک تعلیمی سال 23-2022 کے داخلے جاری ہیں ۔
Farewell party of Mr Khalid Hussain Kanwal sb Sr. headmaster GHS chak # 101 Ghadiya & well come party of Mr Muhammad Saleem sb GHS NANGAL #01, Sahiwal. Have a fun very much over there.
For the Occasion of 14 August 2022, Decorate the GHS NANGAL NO. 1, SWL.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sahiwal
57000
Opening Hours
Monday | 07:30 - 13:00 |
Tuesday | 07:30 - 13:00 |
Wednesday | 07:30 - 13:00 |
Thursday | 07:30 - 13:00 |
Friday | 07:30 - 23:30 |
Saturday | 07:30 - 13:00 |
Gulistan Colony
Sahiwal, 123456
The Arqam schools has special importance and unique grace in the history of islam.
Farid Town
Sahiwal
Secondary school for hearing impaired girls
60/A Scheme No. 2 Collage Chowk Farid Town
Sahiwal, 57000
"Guide us on the Straight Path" (Holy Quran, surah Al-Fatiha:1,5) we seek Allah's help in guiding our young generation towards the Straight Path - the successful direction of huma...
Bahir Wala Adda Patrol Pump Wali Gali Sahiwal
Sahiwal, 123456789
the bight Way public School
Nawab Town, Street No 2
Sahiwal
A place where you can learn to be a top trader.
Gol Chakar
Sahiwal, 57000
Hello Friends, I'm Waleed Ali the purpose of this page is to provide videos for students about academic preparation.
Sahiwal
Al Zaki grammar school a good and cheap education system .