Potrey And memz
Home delivery karwaye pore pakistan me
باپ کی لاش کو گھر لاتے ہوئے ایکسیڈنٹ میں بیٹا،والدہ اور ایک خاتون جاں بحق۔استغفراللہ۔یا اللہ رحم فرما۔
عدنان عبداللہ کے والد کی وفات ہو گئی۔ وہ اور انکے اہل خانہ لاش لے کر آ رہے تھے کہ ایکسیڈنٹ ہو گیا۔ جس کے نتیجے میں عدنان ، اس کی والدہ اور فیملی کی ایک عورت موقع پر وفات پا گئی۔
ایک ہی گھر کے چار جنازے لائے گئے تو ہر دیکھنے سننے والا رو پڑا۔
اب آپ اپنے غم دیکھیں اور سوچیں ہمارے غم کتنے کم اور کتنے چھوٹے ہیں۔
دنیا بڑے بڑے امتحانوں میں سے گزر رہی ہے۔ ہم ایویں ہی ناشکرے ہوئے رہتے ہیں۔😩😓
*بریکنگ نیوز*
*حکومت کی طرف سے منی بجٹ پیش کر دیا گیا کھانے پینے کی تمام اشیاء کو بڑھا دیا بجلی ، گیس پیٹرول ، مشروبات ، ٹی وی ، فریج ، گاڑیاں ، موبائل فون ، سگریٹ ، ادویات اور کئی اشیاء کی قیمتوں میں ھوشربا اضافہ کر دیا عام آدمی کی زندگی کو مزید اجیرن بنا دیا گیا حکومت کی غریب مکاؤ مہم تیزی سے جاری۔۔۔۔ *وفاقی حکومت کے پیش کردہ منی بجٹ کے بعد 350 سے زائد اشیا مہنگی کردی گئیں*۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے ڈبے میں بند تمام اشیاء پر سیلز ٹیکس 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کر دیا گیا ھے جس کے تحت خوردنی تیل ، بسکٹ ، جام ، جیلی اور نوڈلز مہنگے ھوگئے ، اس کے علاوہ بچوں کے کھلونے ، چاکلیٹ ، ٹافیاں ، خواتین کے لیئے میک اَپ کا سامان ، شیمپو ، کریم ، لوشن ، صابن اور ٹوتھ پیسٹ پر بھی سیلز ٹیکس 18 فیصد کر دیا گیا ھے ، گاڑیوں کے شیمپو ، گاڑی چمکانے کی کریم اور دیگر سامان ، پرفیوم اور برانڈڈ عطر پر بھی سیلز ٹیکس 18 فیصد کر دیا گیا ھے۔
معلوم ھوا ھے کہ ھیئرکلر ، ھیئرجیل ، شیونگ فوم ، شیونگ جیل ، شیونگ کریم اور شیونگ بلیڈز پر بھی سیلز ٹیکس 18 فیصد کر دیا گیا ھے جب کہ کمپیوٹرز ، لیپ ٹاپ ، گیجٹس ، موبائل ، اسمارٹ فونز اور آئی پوڈز پر بھی سیلز ٹیکس 18 فیصد کر دیا گیا ھے ، اسی طرح سینکڑوں الیکٹرونکس مصنوعات ٹی وی ، ایل ای ڈی ، ایل سی ڈی ، جوسر ، بلینڈرز ، شیکرز اور دیگر الیکٹرونکس مشینری بھی مہنگی کر دی گئی۔۔۔۔۔۔
جنت کے آٹھ دروازے ہیں.
جنت کے پہلے دروازے کا نام باب اصلاۃ ہے✅
جنت کے دوسرے دروازے کا نام باب الریان ہے✅
جنت کے تیسرے دروازے کا نام باب الجہاد ہے✅
جنت کے چوتھے دروازے کا نام باب الصدقہ ہے✅
جنت کے پانچویں دروازے کا نام باب الحج ہے✅
جنت کے چھٹے دروازے کا نام باب الایمن ہے✅
جنت کے ساتویں دروازے کا نام باب الذکر ہے✅
جنت کے آٹھویں دروازے کا نام باب الکا ظمین ہے✅
*گرم بستر میں لیٹ کر چھوٹی چھوٹی محرومیوں کو یاد کرنے اور اللّٰہ تعالیٰ سے شکوے کرنے والوں کو کیا خبر کہ باہر جنوری کی اس ٹھنڈ میں ابلے ہوئے انڈے نہ بکنے پر آنکھ میں آنسو، جیب میں غربت اور پھٹے کپڑوں میں جسم کو محسوس ہوتی ٹھنڈ میں محرومیاں کیا ہوتی ہیں😔*
*کاش پاکستان میں بھی ایسا ھوتا*
*سگنل پر کھڑا یہ شخص چند دن قبل پاکستان کا پاور فل شخص تھا ؟؟*
*گمنامی کی زندگی !*
*جہاں قانون ہوتا ہے. وہاں اشارہ پر انتظار کرنا پڑتا ہے.*
*گمنام پاکستان سے ریٹائرمنٹ کے بعد دبئی میں سگنل پر رک کر قانون کی پاسداری کررہا ہے.*
*پاکستان جیسے ملک میں جہاں اس نے گزرنا ہو تو وہاں پر کئی کئی گھنٹے پہلے انسانوں کا داخلہ بند کر دیا جاتا ہے۔*
🥰😘😍🥰😍😘
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
SAJJAD12
Al Janat Housing Scheme Pakpattan Bypass Sahiwal
Sahiwal, 57000
Al Abbas provides Hostel, Furniture, Property, All Services are available in one place.
Sahiwal
visit my page just read kol of hazart Ali and known about characteristics of life of islam
Sahiwal
Zee Real Estates(House plots Plaza Camercial & Rasidiential for sale��
Mirdad Muafi Sahiwal
Sahiwal, 58000
saad saeed islamic page ko fellow or like karin is page ma ham ap ko tamam ulmaykram ki takreer dy gy
Jeewan City Phase, 5 Main Madhali Road Sahiwal
Sahiwal
A well reputed and trusted Real Estate Agency. we deal all kind of property.. Contact us feel free.