Imran Bashir
lmran Bashir
اس دنیا کے غم جانے کب ہوں گے کم ؟
اللہ کے 99 نام ، صدقہ جاریہ اللہ کے 99 نام ،صدقہ جاریہ
الیکشن کمیشن رات 11 بجے کام کر رہا ہے۔ امید ہے جلد ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی فنڈنگ کا بھانڈا پھوڑ دے گا۔
Na manzoor
*پاکستان کے پچھترویں(75) یوم آزادی پر........!!!*
*حکومت پاکستان نے 75 روپیے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا❣️.....!!!*
خان صاحب جب یورپ کے ایوانوں میں گئے تو سب کو پیچھے کھڑا کیا اور خود خوددار بن کر آگے کھڑے ہو گئے.
جب علما سے ملے تو علما کرام کو آگے کھڑا کیا اور خود پیچھے کھڑے ہو گئے. خان تیری عظمت کو سلام 🥀❤️😍
Ager jawab na aata ho to share lazmi karein
Zaroori peigham
Sahiwal coal power plant
ان سب کا کیا کرنا ہے اب؟
اسمبلی میں تو کسی کام کے نہیں رہے
ذلیل الگ ہوئے پیسے بھی واپس کرنے پڑیں ھے
مارکیٹ کریش
اصل قیمت پچاس روپے فی لوٹا پر واپس
شیروانی برائے فروخت۔صاف ستھری اجلی صرف ایک بار استعمال شدہ۔ جس کسی صاحب کو لینی ہو پنجاب اسمبلی رابطہ کرسکتا ہے۔
نوٹ جلدی کیجیے ورنہ دو دن بعد ایک نسبتاً بڑے سائز کی شیروانی بھی ساتھ لینی پڑے گی۔
امپورٹڈ سرکار اور اسٹیبلشمنٹ میں دوریاں ۔
امپورٹڈ حکومت کی تمام چالیں الٹی پڑ گئیں
عمران خان تنہا جیت کے قریب، انتخابات کی تیاریاں شروع، حکومت و اسٹیبلشمنٹ مجبور ہوگئی | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا تجزیہ
سری لنکا میں جو ہوا اس کی اصل حقیقت کیا ہے؟
اور پاکستان میں بھی سری لنکا جیسے حالات بنائے جا رہے ہیں ۔
ہم ان شہزادوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
نون لیگ اور پیپلز پارٹی اپنے ہی بچھائے ہوئے جال میں پھنس گئی ۔ ہم عمران خان صاحب کا ساڑھے تین سال کا گند چھ مہینوں میں صاف نہیں کر سکتے ۔
ساہیوال میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ریلیف کے لیے انتظامیہ متحرک
جب تاریخ رقم ہوگی جب اہل وفا کے نام پکارے جائیں گے جب حق و باطل میں تفریق ہوگی عمران ریاض خان کو یاد کیا جاۓ گا!
قلم کی جنگ کا مجاہد حق گو صحافی ایک محب وطن ...
عمران ریاض خان نے حق گوئی کے لئے اپنی جاب کھو دی سما نے انکو آف ایئر کر دیا تھا گرفتار کرنے کی دھمکی دی گئی مگر یہ بندہ نا ڈرا نا جھکا نا بکا حق کہنے سے پیچھے نہیں ہٹا !
چینل کو عمران ریاض خان جیسوں کی ضرورت پڑے گی کیوں کہ انکا آج بھی یوٹیوب چینل سما کے چینل سے زیادہ ریٹنگ لیتا ہے فیس بک ٹویٹر پر لاکھوں فالورز ہیں !
کہتے ہیں خود داری کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے اور عمران نے اپنے حصے کی قیمت ادا کی ہے!
یہی خود داری ہے !!
"تمام کارکن اسلام آباد مارچ کی تیاری کریں اور رمضان المبارک کی 27 ویں شب کو پوری قوم شب دعا منائے تاکہ حقیقی آزادی کے لیے ہمارا مارچ کامیاب ہو۔"
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
Kya iss admi ney joota maar kar theek kiya?
Sawaal Awaam ki Adaalat mein.
Astaghfirullah
نوجوانوں تیار ہو جاؤ کپتان آپ سے ملنے آرہا ہے!
عمران خان نے نوجوانوں کو مزید متحرک کرنیکا فیصلہ کرتے ہوئے "خوددار جوان خوددار پاکستان" مہم شروع کرنے کی منظوری دی ہے، مہم کے تحت ملک بھر میں نوجوانوں کے کنونشنز ہوں گے، خوددار پاکستان کی جنگ خوددار نوجوانوں کی مدد سے لڑیں گے!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Street No 1
Sahiwal, 57000
hey.i am Aahil. I uploaded my video just for fun, information, daily routine life and much more etc