AR Agro Chemical SAhiwal
بائیو ٹیکنالوجی گھر گھر پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے
الرحمن ٹریڈرز
ہم لائے آپکے لیے
آپکے علاقے میں پہلی بار
بائیو پاور اور سائل بلڈر
کریں فصل کو شاندار اور زمین کو جاندار
صرف ایک کال کے فاصلے پر
معلومات کے لیے رابطہ کریں
فری کیش آن ڈلیوری کی سہولت
Call/ WhatsApp 03446804029
AR Agro Chemical SAhiwal بائیو ٹیکنالوجی گھر گھر پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے
الرحمن ٹریڈرز
ہم لائے آپکے لیے
آپکے علاقے میں پہلی بار
بائیو پاور اور سائل بلڈر
کریں فصل کو شاندار اور زمین کو جاندار
صرف ایک کال کے فاصلے پر
معلومات کے لیے رابطہ کریں
فری کیش آن ڈلیوری کی سہولت
Call/ WhatsApp 03446804029
الرحمٰن ٹریڈرز لایا پہلی مرتبہ
بائیو ٹیکنالوجی کے شاہکار پروڈکٹ
جو بڑھائے زمین زرخیزی اور بڑھائے فصل کی پیداوار
نامیاتی مرکبات کی خوبیوں کے ساتھ
Soil Builder
BioPower
صرف ایک فون کال کے فاصلے پر
ڈلیوری آپکی دہلیز پر
کال کیجئے اور آزمائے اپنی فصل پر ہمارے منفرد پروڈکٹس کو
Call or Wtsapp 03446804029
سوئل بلڈر Soil Builderبائیو فرٹیلائزر+ نینو فرٹیلائزر , بائیو سٹیمولنٹ Bio stimulant، مختلف ،اینزائمز Enzyme،پولی سیکرائیڈز, گروتھ ہارمونز ,تمام کھادوں (یوریا ،فاسفورس ،پوٹاش ،زنک ،سلفر ) کی افادیت میں دو گنا سے زیادہ اضافہ زمیں کی ذرخیزی اور نامیاتی مادہ میں اضافہ تمام فصلوں مکی چاول، کپاس تمام سبزیوں اور پھلوں کی پیداوار میں حیران کن اضافہ - آزمائش شرط ہے-
نینو۔ٹیکنالوجی نینو فرٹیلائزر کے پارٹیکل اس پروڈکٹ میں اضافی شامل کیے گئے ہیں
زمین میں موجود کلیشم کاربونیٹ(بجھا ہوا چونا ) اور کلورائیڈ فاسفورس ،پوٹاش ،زنک ،سلفراور دیگر خوراکی اجزا کو جکڑ لیتے ہیں DAP زمین میں 80% تک فکس منجمد ھو جا تی ہے اس کا بہترین حل یہ ہے کہ آپ بائیو فرٹیلائزر استعمال کریں یہ DAP کو حل بھی کرے اور اس موجود بیکٹیریا زمیں میں جا کر مختلف قسم کے نامیاتی تیزاب آرگینک ایسڈ organic acid بہت بڑی مقدار پروڈیوس کرتے ہیں جس سے ہماری قمیتی DAP فکس نہیں ہوتی 1 بوری 2 بوری DAP سے زیادہ اثر کرتی ہے بلکہ زمین میں پہلے سے موجود منجمد فاسفورس کو حل پذیر کر کے فصلوں کو مہیا کرتے ہیں اور زمین کی pH نارمل کرتی ہے
نہ صرف DAP بلکہ ہماری یوریا کھاد کو امونیا گیس میں تبدیل ھو کر جو کہ 60% زمیں سے باہر نکل جاتی ہے اس کو ضائع نہیں ہونے دیتے ہوا میں 78% نائٹروجن گیس موجود ہے یہ بیکٹیریا ایک کلو یوریا نائٹروجن کھاد فی ایکڑ روزانہ کی بنیاد پر فصل کو ھوا سے لے کر فراہم کرتے ہیں
اور باہر سے ڈالی گئی یوریا کو نائٹریٹ میں تبدیل کر کے محفوظ کر لیتی ہے -جس سے یوریا کھاد ضائع نہیں ہوتی
1- جڑوں کی تعداد اور لمبائی ذیادہ ہونے کی وجہ سے پودا خوراک بھی اچھی لیتا ہے اور فصل
گرنے سے بھی بچی رہتی ہے- کے استعمال سےپودے اپنی جڑوں کا جال دور دور تک پھیلائے ہیں ۔
2-زمین کی پی ایچ کو نارمل کرتی ہے - زمین وتر زیادہ رکھتی ہے
4- فاسفورس کی فصل اگنے سے لے کر پکنے تک ہر مرحلہ پر دستیابی- نائٹروجنی کھادوں کے استعمال میں %50 تک کمی-
نوٹ : بائیوفرٹیلائزر کیمیائی کھادوں کا متبادل نہیں ہے بلکہ کیمیائی کھادوں کے اثرکو دوگنا سے ذیادہ کرتی ہے
طریقہ استعمال : 10لیٹر سوئل بلڈر فی ایکڑ کھاد کے ساتھ فلڈ کریں
نوٹ :مگوانے کے لیے رابطہ کریں محمد عبدالرحمان 03446804029, 03046502129

بائیو پاور Bio Power سپرے میں امینوایسڈز( amino acids) , بائیو سٹیمولنٹ Bio stimulant ،اینزائمز (enzymes)گروتھ ہارمونز ،اینٹی فنگل(antifungal) ،اینٹی وائرل , PGPR پی جی پی آر (antiviral)، اینٹی بیکٹیریل (antibacterial) اور polyamines شامل اجزا پودوں کی برھٹوری کے
ساتھ ساتھ پودوں کو بہت سی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں
تمام فصلوں سبزیوں اور پھلوں کی پیداوار بڑھانے کے لیے بائیو پاور Bio Power کا سپرے کریں
گندم میں پی جی پی آر کے استعمال سے شگوفے زیادہ بنتے ہیں
بہترین فنجیسایڈ Fungicide ہے
تمام سبزیوں اور پھلوں کے سائز میں اضافہ کرے پھل اور سبزی جلدی تیار
اس میں شامل پولیامینز (polyamines) مرچ اور دوسری سبزیوں کے پھول کے کیرے کو روکتی ہیں
زیتون ( OLIVE ) کے باغات پر سپرے کریں پھل میں ایک اچھا خاصہ اضافہ
آلو ، آم امرود اور تمام باغات کو کورے سے محفوظ رکھے ,Anti Frost anti-freeze
آلو اور گندم کے سیڈ ٹریٹمنٹ کے لیے موثر ترین پروڈکٹ ہے بیج کے اگاؤ جلد ہو گا اور اور بیج تمام قسم کی فنگس سے محفوظ رہے گا
گندم ، چاول, آم امرود پر گوبھ کی صورت میں سپرے کرنے سے دانہ اور پھل وزن بھاری اور بہترین کوالٹی
نوٹ مگوانے کے لیے رابطہ کریں
نوٹ :مگوانے کے لیے رابطہ کریں محمد عبدالرحمان 03446804029, 03046502129
بائیو ٹیکنالوجی گھر گھر پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے
بائیو ٹیکنالوجی گھر گھر پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Sahiwal
57000
Old Harrapa Road Near Aziz Filling Station Addabootipal Sahiwl
Sahiwal, 57171
CH Murtaza
GT Road Harappa Sahiwal
Sahiwal
we deal all kind of perfumes body sapray and cosmetics
Near Iqbal Bakery, Scheme 2 Farid Town
Sahiwal, 57000
Azad Pest Management provides world-class pest control services in central Punjab, & Islamabad areas.
Ada Shareen Mor
Sahiwal, 57000
new fiazan e chistia zarai spray and commission shop is a point of pest