Ch Muhammad Zeeshan
Personal blog
ایک امید۔۔۔۔
ایک معجزہ۔۔۔۔
سب کچھ اچانک سے ہو گا
اور مصیبت کے بادل چھٹ جائیں گے۔۔۔۔
یہ آزمائش ایک دن خود ہی کھل جائے گی۔۔
کیونکہ ہمارا رب بڑا غفور الرحیم ہے ۔۔۔
*پہلے توشہ خانہ میں گرفتار کیا اس سے کچھ نہیں نکلا تو سائفر میں گرفتاری ڈال دی۔۔ اب سائفر سے کچھ نہیں نکل رہا تو القادر ٹرسٹ میں گرفتاری ڈال دی ہے۔*
*وہ رمیض راجہ کا جملہ یاد آ گیا ہے عمران خان تمہیں 1 ہزار میں سے 1 ہزار بار غلط ثابت کرے گا*
*ان شاءاللہ*
زندگی کی کتاب میں سب سے حسین صفحہ
ماں اور باپ کی محبت ہے
🥀❤️🥀
دماغ والے اکثر دل والوں کو استعمال کر جاتے ہیں۔
🧠❤️💯
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
وہ صرف اس دن سے ڈرتے ہیں، جس دن باہر آ کر اُس کے یہ الفاظ گُونجیں گے،
"إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ"
کسی کو رجیم جینج کے بین الاقوامی سطح پر اثرات دیکھانے ہوں تو یہ تصویر دیکھا دیں۔۔پہلی لاین سے آخری لاین تک کا سفر
سکولز کو پرائیویٹ کررہے ہیں
ریلوے بیچ رہے ہیں
واپڈا بیچ رہے ہیں ائیرپورٹ کو گروی رکھ رہے ہیں پورا ملک گروی رکھ دیا ہے
بس اپنی مراعات نہیں چھوڑ رہے۔ پاکستان کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ھے
🖐🖐🖐
الحمداللّٰہ فلسطین نے اسرائیل پر حملہ کردیا ہے میں بطور مسلمان اس حملے کی حمایت کرتا ہوں فلسطینیوں کو
اللہ تعالٰی کامیابی عطا فرمائے آمین
India is trending "India Stands with Israel" what about Pakistan ??
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کثرت سے یہ دعا مانگتے تھے🥀🥀🥀
🥀🥀🥀❤️❤️❤️
قربان جاؤں اُس عظیم ہستی کی محبت پر
جن کے آخری الفاظ تھے،یااللّٰہ میری اُمت، میری اُمت،
( حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ)🌺
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وآصحابہِ وَسَــــلَّم۔
بهذا الصباح الطيب ..
ونسائم النهار المباركة ..
نذكرّكم ونذّكر أنفسنا ..
بالصلاة والسلام على الحبيب الشفيع محمد بن عبدالله عليه اطيب الصلاة وازكى السلام .. فصلوا وسلموا واكثروا من الصلاة على حبيبكم عليه اطيب الصلاة والسلام .. واكثروا من الصلاة عليه .. مهما كانت المشاغل والظروف ..
اللہ تعالیٰ پاکستان کو خوشحالی اور امن کی دولت سے مالا مال کرے 🤲🏻
May Allah bless Pakistan with wealth of prosperity and peace 🤲🏻
میرے عزیز ہم وطنوں آپکو یوم آزادی بہت مبارک ہو۔آزادی کی کوئی قیمت نہیں ہوتی اپنی آزادی اتنی جوش سے منائے کہ آپ کے جشن اور نعروں کی گونج اٹک جیل تک پہنچے۔
پاکستان زندہ آباد۔
عمران خان پائندہ آباد۔
مستند ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ PDM کے تخریب کاروں نے 9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن کی طرز پر 14 اگست کے دن کے حوالے سے پاکستان کے جھنڈے جلا کر اس کا الزام تحریک انصاف کے ورکرز پر لگانے کا منصوبہ بنایا ہے
ایسے تخریب کاروں سے محتاط رہیں اور ان کو بےنقاب کریں
ایڈوانس اہم خبر!!!
اطلاع دی جاتی ہے کہ جو بھی کوئی قومی پرچم کی بے حرمتی کرے گا
اسکا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے💯
یہ بہت بڑی سازش تیار ہو رہی ہے❌
تحریک انصاف ایک محب وطن پارٹی ہے 🇵🇰✌️🇵🇰
سب پی ٹی آئی کے دوست اپنی اپنی وال پر لگائیں یہ پوسٹ
اسمائے گرامی شہدائے کربلا (رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین)!
۱- حضرت امام حسین بن علی بن ابی طالب
۲- حضرت عباس بن علی
۳- حضرت علی اکبر بن حسین
۴- حضرت علی اصغر بن حسین
۵- حضرت عبداللہ بن علی
۶- حضرت جعفر بن علی
۷- حضرت عثمان بن علی
۸- حضرت ابوبکر بن علی
۹- حضرت ابوبکر بن حسن بن علی
۱۰- حضرت قاسم بن حسن بن علی
۱۱- حضرت عبداللہ بن حسن بن علی
۱۲- حضرت عون بن عبداللہ بن جعفر
۱۳- حضرت محمد بن عبداللہ بن جعفر
۱۴- حضرت عبداللہ بن مسلم بن عقیل
۱۵- حضرت محمد بن مسلم بن عقیل
۱۶- حضرت محمد بن سعید بن عقیل
۱۷- حضرت عبدالرحمٰن بن عقیل
۱۸- حضرت جعفر بن عقیل
۱۹- حضرت حبیب ابن مظاہر اسدی
۲۰- حضرت أنس بن حارث اسدی
۲۱- حضرت مسلم بن عوسجہ اسدی
۲۲- حضرت قیس بن عشر اسدی
۲۳- حضرت ابو ثمامہ بن عبداللہ
۲۴- حضرت بریر ہمدانی
۲۵- حضرت ہنزلہ بن اسد
۲۶- حضرت عابس شاکری
۲۷- حضرت عبدالرحمن رہبی
۲۸- حضرت سیف بن حارث
۲۹- حضرت عامر بن عبداللہ ہمدانی
۳۰- حضرت جندا بن حارث
۳۱- حضرت شوذب بن عبداللہ
۳۲- حضرت نافع بن حلال
۳۳- حضرت حجاج بن مسروق مؤذن
۳۴- حضرت عمر بن کرضہ
۳۵- حضرت عبدالرحمن بن عبد رب
۳۶- حضرت جندا بن کعب
۳۷- حضرت عامر بن جندا
۳۸- حضرت نعیم بن عجلان
۳۹- حضرت سعد بن حارث
۴۰- حضرت زہیر بن قیس
۴۱- حضرت سلمان بن مضارب
۴۲- حضرت سعید بن عمر
۴۳- حضرت عبداللہ بن بشیر
۴۴- حضرت وھب کلبی
۴۵- حضرت حرب بن عمر
۴۶- حضرت ظہیر بن عامر
۴۷- حضرت بشیر بن عامر
۴۸- حضرت عبداللہ ارواح غفاری
۴۹- حضرت جون غلام ابوذر غفاری
۵۰- حضرت عبداللہ بن امیر
۵۱- حضرت عبداللہ بن یزید
۵۲- حضرت سلیم بن امیر
۵۳- حضرت قاسم بن حبیب
۵۴- حضرت زید بن سلیم
۵۵- حضرت نعمان بن عمر
۵۶- حضرت یزید بن سبیت
۵۷- حضرت عامر بن مسلم
۵۸- حضرت سیف بن مالک
۵۹- حضرت جابر بن حجاج
۶۰- حضرت مسعود بن حجاج
۶۱- حضرت عبدالرحمن بن مسعود
۶۲- حضرت بیکر بن حئ
۶۳- حضرت عمار بن حسن تائی
۶۴- حضرت زرغامہ بن مالک
۶۵- حضرت کینانہ بن عتیق
۶۶- حضرت عقبہ بن سولت
۶۷- حضرت حر بن یزید تمیمی
۶۸- حضرت عقبہ بن سولت
۶۹- حضرت حبلہ بن علی شیبنی
۷۰- حضرت کنب بن عمر
۷۱- حضرت عبداللہ بن یکتیر
۷۲- حضرت اسلم غلامِ ترکی
(رضی اللہ تعالیٰ عنھم اجمعین)
ان اسمائے گرامی میں پہلے اٹھارہ (۱۸) اسما خانوادہِ بنو ہاشم اور اہل بیتِ کرام علیھم الرضوان کے ہیں - ان اسمائے مبارکہ میں اہلبیتِ کرام کے شہداء میں "ابوبکر" بھی ہیں اور "عثمان" بھی ہیں - انسان اپنی اولاد کا نام اسی کے نام پر رکھتا ہے جس سے محبت و عقیدت ہو نہ کہ جس سے دشمنی، عداوت اور نفرت ہو -
یہ اس بات کا قوی ثبوت ہے کہ خلفائے راشدین رضی اللہ تعالی عنھم اجمعین اور اہل بیت کرام علیہم الرضوان میں گہری محبت و عقیدت کا رشتہ تھا -
اللہ تعالیٰ سمجھ عطا فرمائے -
حدیث مبارکہ میں ہے:
اَلْحَسَنُ وَالْحُسَیْنُ اِسْمَانِ منْ اَھْلِِ الْجَنَّۃ۔
"حسن اور حسین جنتی ناموں میں سے دو نام ہیں" -
(الصواعق المحرقہ)
ابن الا عرابی حضرت مفضل سے روایت کرتے ہیں کہ:
"اللہ تعالیٰ نے یہ نام (حسن اور حسین) مخفی (پوشیدہ) رکھے یہاں تک کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے اپنے نواسوں کا نام حسن اور حسین رکھا" -
(اشرف المؤید)
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل میں بہت سی احادیث وارد ہوئی ہیں ۔
حضرت یعلیٰ بن مرّہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا:
حُسَیْنُ مِنِّی وَ اَنَا مِنَ الْحُسَیْن
"حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں" -
(ترمذی)
یعنی سیدنا امام عالی مقام حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کو حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے انتہائی قرب ہے - گویا کہ دونوں ایک ہیں - حضرت امام عالی مقام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ذکر حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا ذکر ہے - حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دوستی حضور علیہ الصلاۃ والسلام سے دوستی ہے - حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دشمنی حضور علیہ الصلاۃ والسلام سے دشمنی ہے اور حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے لڑائی کرنا حضور علیہ الصلاۃ والسلام سے لڑائی کرنا ہے -
حضور نبی محتشم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں:
اَحَبَّ اللّٰہُ مَنْ اَحَبَّ حُسَیْنَا
"جس نے حسین سے محبت کی اس نے اللہ تعالیٰ سے محبت کی" -
(مشکوٰۃ المصابیح)
Dairy Solution Private Limited
Available at Dairy Solution Private Limited
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Address
Sahiwal
5700
Habib Town Street No. 3 House No. 104 Sahiwal
Sahiwal, 57000
Hey there, I'm Ch.Shoaib a SEO Expert i will provide you following services 1.Offpage seo 2.Onpage
Nèáŕ Nazeer Housing Scheme Opp. Masood Town, Arif Road
Sahiwal
We Deals In: All kind of Aluminium Fix, Sliding Windows Doors, 12 mm shop Front, Stainless Steel Railing &Tairus
University Town, Comsats University Sahiwal Opposite Crown Hostel
Sahiwal
Snooker Valley is now opened near crown hostel offering drinks,cigrate,lays, snooker,gaming zone,fas
Sahiwal, 57000
Deals in all new and old models of xerox copiers and spare parts
Sahiwal
Sahiwal
Here We provide suitable accommodation, informations for Needy people, alsi Young brothers who did'nt found an opportunity of life cycle build.
All Over Sahiwal
Sahiwal
100 to 250 feet Boring facility available.