Bin Kashif Honey
We deal with 100% Pure & Natural Honey... Alhamdulillah
شہد کی حفاظت :
شہد کےلئے برتن صاف ستھرا ہونا چاہیے اگر شیشے کا جار ہو تو مناسب ہوگا۔
شہد ہمیشہ ڈھانپ کر رکھا جائے.
یہ بات ہمیشہ مدِّنظر رکھیں کہ گیلا چمچ شہد کو نہ لگے.
شہد نہ خود خراب ہوتا ہے اور نہ ہی اس میں بنائی ہوئی اشیاء خراب ہوتی ہیں.
اس لئے شہد سے بنائی گئی اشیاء کو پانی کے لگنے سے بچایا جائے تاکہ خراب نہ ہوں.
Bin Kashif Honey
*ماہرین ِ طب نے اپنی تحقیقات اور تجربات کی روشنی میں شہد کے کئی فوائد ذکر کیے ہیں جن میں سے چند فوائد ہدیہٴ ناظرین کیے جاتے ہیں:*
1- شہد پیاس کو بجھاتا ہے ۔
2- حافظہ کو قوت بخشتا ہے؛چنانچہ امام ِزہری کا ارشاد ہے :﴿عَلَیْکَ بِالْعَسَلِ فَاِنَّہ جَیِّدٌ لِلْحِفْظِ﴾ ترجمہ :شہد کا اہتمام کرو؛ کیونکہ یہ حافظہ کے لیے بہترین ہے ۔
3- شہد ردی رطوبتیں نکالتا ہے ۔
4- اس کا کثرتِ استعمال استسقاء،یرقان ، عسرالبول ،ورمِ طحال،فالج ،لقوہ ،زہروں کے اثرات اور امراض سر وسینہ میں مفید ہے۔
5- پتھری کو خارج کرتا ہے ۔
6-باہ ، بصارت ،اور جگر کو قوت ملتی ہے۔
7- بو علی سینا اسے مقوی معدہ بھی قرار دیتے ہیں۔
8- دانتوں کے لیے شہد ایک بہترین ٹانک ہے ،اسے سرکہ میں حل کرکے دانتوں پر ملنا ان کو مضبوط کرتا ہے، اور مسوڑھوں کے ورم دور کرنے کے علاوہ دانتوں کو چمکدار بناتاہے،گرم پانی میں شہد اور سرکہ کے ساتھ نمک ملا کر غرارہ کرنے سے گلے اور مسوڑھوں کا ورم جاتا رہتا ہے۔
9- نہار منہ شہد پینے سے پرانی قبض ٹھیک ہو جاتی ہے،کھٹے ڈکار آنے بند ہو جاتے ہیں اور اگر پیٹ میں ہوا بھر جاتی ہو تو وہ نکل جاتی ہے ۔
10- اطباء قدیم نے افیون ،پوست اور بھنگ کے نشہ کو زائل کرنے کے لیے گرم پانی میں شہد مفید بتایا ہے۔
11- انسان بڑھاپے میں عموماًتین مسائل کا شکار ہو تا ہے:۱۔ جسمانی کمزوری، ۲۔بلغم، ۳۔جوڑوں کا درد،قدرت کا کرشمہ ہے کہ شہد کے استعمال سے یہ تینوں مسائل آسانی سے حل ہو جاتے ہیں ۔
12- شہد میں Antiseptic خصوصیات ہونے کی بنا پر زخموں پر لگانا یا جلی ہوئی جلد پر لگانا نہایت مفید پایا گیا ہے۔
13- چہرے سے مہاسے اور پھنسیاں دور کرنے کے لیے بہت اچھا علاج سمجھا جا تا ہے ۔
14- طب ِنبوی کے مشہور مرتب علاء الدین کحال (م۷۲۰ھ -۱۳۲۰م)نے شھد کو اسہال کے علاوہ غذائی سمیت یعنی Food poisining میں مفید قرار دیا ہے۔
15- طالبِ علموں کے لیے انتھائی مفید بتایا جاتا ہے ،زیادہ دیر تک پڑھ سکنے کا باعث اور ان کی یادداشت کے بہتر رہنے کا ذریعہ ہے۔
16- دل کے مریضوں کو اسے پینے کے دوران دورے نہیں پڑتے۔
یہ شہد کی چند خصوصیات تھیں جن سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ قدرت کا یہ عظیم الشان تحفہ کتنی اہمیت و افادیت کا حامل ہے ،جو ایک معمولی سی لطیف گشتی مشین جو ہر قسم کے پھل پھول سے مقوّی عرق اور پاکیزہ جوہر کشید کرکے اپنے محفوظ گھروں میں ذخیرہ کرتی ہے، اس سے حاصل کیا جاتا ہے، ربّ ذوالجلال سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اپنی نعمتوں کی کما حقّہ قدردانی اور اپنے حبیب جناب ِنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قیمتی ارشادات کو اپنے سینوں سے لگانے کی توفیق عطاء فرمائیں،اور اپنے آباؤ اجداد کے حقیقی وارث بن کر ان کے علمی سرمایہ سے بھٹکی ہوئی انسانیت کو راہِ راست پر لانے کے لیے قبول فرمائیں۔ آمین!
Khansi(کھانسی) aur Gala Kharab(گلا خراب)?
Bin Kashif Honey (بیری) is the perfect Natural Solution for your Cough & Sore Throat
Bin Kashif Honey brings you 100% Pure & Natural Honey
Free from any kind of additives & preservatives.
Non Refined
Check First Pay Later
Free Home Delivery
https://www.facebook.com/BinKashifHoney?mibextid=ZbWKwL
https://www.facebook.com/KashifCollectionOfficial?mibextid=ZbWKwL
بہترین کوالٹی کا بیری کے موسم کا شہد
فری ہوم ڈیلیوری
Order Now at
WhatsApp
0310-6459103
0346-4500659
سنن ابن ماجہ کی روایت میں منقول ہے :
"عن أبي هريرة ، قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : من ل*ق العسل ثلاث غدوات ، كل شهر ، لم يصبه عظيم من البلاء".
ترجمہ:"حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص ہر مہینے میں تین دن صبح کے وقت شہد چاٹ لیا کرے تو وہ کسی بڑی مصیبت میں مبتلا نہیں ہوتا "۔
اس حدیثِ مبارک کی تشریح میں علامہ نواب قطب الدین خان دہلوی ؒ لکھتے ہیں :
"مطلب یہ ہے کہ شہد کی برکت و خاصیت سے بڑی مصیبت و بلا تک دفع ہو جاتی ہے خواہ وہ کسی سخت بیماری کی صورت میں ہو یا کسی اور صورت میں چہ جائے کہ کوئی چھوٹی مصیبت و بلا ہو۔
"سفر السعادۃ"کے مصنف نے لکھا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم روزانہ ایک پیالہ میں شہد کو پانی میں ملا کر گھونٹ گھونٹ نوش فرماتے تھے۔
علماء نے لکھا ہے کہ شہد کو پانی میں ملا کر پینے سے حفظانِ صحت وہ نعمت حاصل ہوتی ہے جس کی معرفت کی راہ عارفین ہی جان سکتے ہیں۔
چنانچہ شہد کے جو بے شمار فوائد وخواص ہیں ان کی بنا پر اربابِ طب و تحقیق کا یہ فیصلہ ہے کہ شہد بلا شبہ ایک ایسی نعمتِ الہٰی ہے جس کا کوئی بدل نہیں ہو سکتا۔ جالینوس کا کہنا ہے کہ خاص طور پر بیماریوں کے لیے شہد سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے ۔
اطباء لکھتے ہیں کہ نہار منہ شہد کو پینا یا چاٹنا بلغم کو چھانٹتا ہے ۔ معدے کو صاف کرتا ہے لزوجت اور فضلات کو دور کرتا ہے، معدے کو اعتدال کے ساتھ گرمی پہنچاتا ہے اور سدوں کو کھولتا ہے ، علاوہ ازیں یہ جلندر ، استرخاء اور ہر قسم کے ریاح کو زائل کرتا ہے ، پیشاب، حیض اور دودھ کو جاری کرتا ہے مثانہ و گردہ کی پتھری کو توڑتا ہے اور رطوبت ردیہ کو دفع کرتا ہے "۔(مظاہر حق)
الحمد للہ 😊
چھوٹی مکھی بیری کا شہد تقریباً 10 کلو چھتوں سمیت
Sold & Delivered
آپ بھی پورے اعتماد کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں
0310-6459103
0346-4500659
بیری کے شہد کے بارے فیڈ بیک الحمد للہ 😊
آپ بھی پورے اعتماد کے ساتھ آرڈر کر سکتے ہیں
پورے پاکستان میں *Free Home Delivery* کے ساتھ
Check First Pay Later
ابھی رابطہ کیجئے
0310-6459103
0346-4500659
الحمد للہ ☺️
آپ کا اعتماد ہی ہماری پہچان ہے
پنڈی سے انتہائی معزز کسٹمر کا بیری کے شہد کے بارے فیڈ بیک
آپ کے اعتماد کا بہت شکریہ سر❤️
آپ بھی پورے اعتماد کے ساتھ آرڈر کر سکتے ہیں
چیک کرنے کے بعد ادائیگی کیجئے
Check First Pay Later
0310-6459103
0346-4500659
الحمد للہ ثم الحمد للہ
کسٹمر کا اعتماد ہی ہماری پہچان ہے
Our first Priority is Customer's Satisfaction
چھوٹی مکھی بیری کا شہد آج کل بہت کم دستیاب ہوتا ہے
کل ایک supplier سے 10 کلو دستیاب ہوا جو سارے کا سارا ایک ہی معزز کسٹمر نے خرید لیا...
آپ بھی پورے اعتماد کے ساتھ آرڈر کر سکتے ہیں
خالص اور بہترین کوالٹی کا بیری کا شہد دستیاب ہے
ابھی آرڈر کیجئے
0310-6459103
0346-4500659
پہلے چیک کیجئے پھر ادائیگی کیجئے
Check First Pay Later
https://www.facebook.com/BinKashifHoney?mibextid=ZbWKwL
Bin Kashif Honey We deal with 100% Pure & Natural Honey... Alhamdulillah
الحمدللہ ☺️
بیری کا خالص اور بہترین کوالٹی کا شہد
مختلف پیکنگ میں 4 کلو اوکاڑہ کے معزز کسٹمر کی تک
اور 2 کلو ساہیوال شہر کے 2 معزز کسٹمرز تک
Delivered
23-10-2023
B2B & B2C
آپ بھی آزمائیں اور بیری کے شہد کا لطف اٹھائیں
ہم آپکے اعتماد پر پورا اتریں گے ان شاءاللہ
ابھی رابطہ کیجئے
0310-6459103
0346-4500659
Bin Kashif Honey
الحمدللہ
بیری کا خالص اور بہترین کوالٹی کا شہد
ساڑھے 5 کلو ڈیلیوری کے لیے تیار
مختلف پیکنگ (کلو+آدھا کلو) میں 5 کلو اوکاڑہ کے معزز کسٹمر کی جانب
اور آدھا کلو کی پیکنگ لاہور کے معزز کسٹمر کی جانب
👉
B2B, B2C
ابھی رابطہ کیجئے
0310-6459103
0346-4500659
Check first Pay Later
الحمد للہ ☺️
2 کلو بیری کا خالص بہترین کوالٹی کا شہد لاہور کے 2 محترم کسٹمرز کی جانب روانہ
1 کلو راولپنڈی کے 1 محترم کسٹمر کی جانب روانہ
اور 2 کلو بیری کا خالص بہترین کوالٹی کا شہد ساہیوال شہر کے 2 محترم کسٹمرز تک
Delivered
الحمد للہ ☺️
سوچیے نہیں بلکہ ابھی آرڈر کیجئے
0310-6459103
0346-4500659
https://www.facebook.com/BinKashifHoney?mibextid=ZbWKwL
https://www.facebook.com/KashifCollectionOfficial?mibextid=ZbWKwL
الحمد للہ ☺️
2 کلو بیری کا خالص بہترین کوالٹی کا شہد لاہور کے 2 محترم کسٹمرز کی جانب روانہ
1 کلو راولپنڈی کے 1 محترم کسٹمر کی جانب روانہ
اور 2 کلو بیری کا خالص بہترین کوالٹی کا شہد ساہیوال شہر کے 2 محترم کسٹمرز تک
Delivered
الحمد للہ ☺️
سوچیے نہیں بلکہ ابھی آرڈر کیجئے
0310-6459103
0346-4500659
https://www.facebook.com/BinKashifHoney?mibextid=ZbWKwL
https://www.facebook.com/KashifCollectionOfficial?mibextid=ZbWKwL
پیش خدمت ہے بیری کا خالص اور بہترین کوالٹی کا شہد
ابھی آرڈر کیجئے
پہلے چیک کیجئے پھر ادائیگی کیجئے
ایک بار آزمائیں، بار بار آئیں گے ان شاءاللہ
Check first Pay Later
ابھی رابطہ کیجئے
0310-6459103
0346-4500659
https://www.facebook.com/BinKashifHoney?mibextid=ZbWKwL
خالص بیری کا شہد مکمل گارنٹی کے ساتھ
ابھی رابطہ کیجئے
0346-4500659
Bin Kashif Honey
خالص بیری کا شہد مکمل گارنٹی کے ساتھ
ابھی رابطہ کیجئے
0346-4500659
Bin Kashif Honey
*10٪ ڈسکاؤنٹ آفر*
*جلدی کیجئے*
31 دسمبر سے پہلے پہلے
اپنا Order کنفرم کیجئے
اور پائیے
کم از کم *1Kg* شہد کی purchasing پر
*٪10 کا ڈسکاؤنٹ*
Satisfied Customer... ❤️
Alhamdulillah 😊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sahiwal
57000
Sahiwal, 57000
Providing services since 1962, visit our restaurant mainly for lunch (eat healthy stay healthy)
Sahiwal
Sahiwal
Friends it's cooking page All recipes is very easy and cook for you and your family.
Sahiwal
Sahiwal, 57200
We are providing best quality organic products with 100% purity.
Sahiwal
IQRA organic Mustrad Cooking Oil 100% Pure , Natural Refined, Without Aroma and Chemical, 50%Less Consumption than other oils and ghee ,Free Home delivery, Contact 0300-4809258
Sahiwal, VHJKOK
Gluten free bread for gluten intolerance and a healthy balanced diet with delicious flavor
University Of Sahiwal
Sahiwal, 57000
We provide the Best Quality meals made from Natural Fruits with no Artificial ingredients & Pesticide
Sahiwal
Sahiwal
on this page you got very viral videos on scoial media platform .
Village 63/4R Qadrabad
Sahiwal, 56300
0315-6952531 03076952531 آرڈر کیلیےابھی کال کریں۔