Hadi & Brother Engineering
Engineering Services & Import Services Provider.
میں۔ کسی طور۔ پر بھی۔ یزید لعنتی کو قبول نہیں۔ کر رہا - میں یہ بتا رہا ہوں کہ مسلمان بحثیت قوم کبھی ظلم کے خلاف جمع نہیں ہوئے - انہوں نے یزید کو بھی بحثیت۔ خلیفہ قبول کیا۔ اگر حسین نہیں ہوتے تو ہر طرف یزید ہوتے۔ یہ کربلا ہے جس کو ہم یاد کرتے ہیں سب کو بتانے کے لیے
Masha Allah
جمعہ مبارک
اگر چاند کا نام سانڈ ھوتا😂 تو کیسے کیسے گانے ھوتے Let's try دیکھتے ھیں کس کا زیادہ فنی ھوتا ھے
I want to see Titanic
Potatoes & Onion Pakora Recipe
Chicken Koftas Recipe
Homemade Kabab Recipe
Homemade Pizza without Cheese 🍕😋🍕🍕😋😋😋
Sandwich 🥪 for kids Lunch
Save time and enjoy safe and healthy food 🤠
Special Chicken Balochi Karai
Delicious Recipe
Dinosaur Train Cartoon | Episode 01
پاکستان ڈیفالٹ کرے یا نہ کرے۔
غریب آدمی ڈیفالٹ کر چکا ہے۔
کرسی کی جنگ چھوڑ کر خدا کے لئے غریبوں کا سوچیں۔
🥀والدہ نے اپنے بیٹے کو فجر کی نماز کے لیے جگایا لیکن بیٹا نہیں جاگا..* *نماز با جماعت ختم ہونے کے بعد اسے دوبارہ جگایا
اور وہ اب بھی نہیں جاگا....
وہ اپنی ڈیوٹی پر چلی گئی*اور...اسے یونیورسٹی جانے کے لیے نہیں جگایا....
بیٹے کا صبح 9 بجے امتحان تھا.
جب وہ ساڑھے 9 بجے نیند سے بیدار ہوا
تو اس نے اپنی ماں کو فون لگایا اور کہا امی، آپ نے مجھے کیوں نہیں جگایا؟؟
میرا امتحان چھوٹ گیا...
ماں نے جواب دیا:
بیٹا میں نے دیکھا کہ تو آخرت کے امتحان میں ناکام ہو گیا ہے
اس واسطے مجھے تیرے دنیا کے امتحان کی پرواہ نہیں رہی..
ہمارے معاشرے میں 4 سال کے بچے کو صبح 7 بجے اٹھا دیا جاتا ہے کہ سکول جانا ہے
لیکن 15 سال کے نوجوان کو فجر کی نماز کیلئے نہیں اٹھایا جاتا کہ ابھی بچہ ہے...
لمحہ فکریہ
نماز فجر کا ادا کرنا انسان کی شیطان کے خلاف سب سے پہلی فتح ہے
اتنی لمبی رات ہونے کے باوجود فجر کی نماز نہ پڑھنا ہماری بہت بڑی بدقسمتی ہے۔۔
🤲اللہ تعالیٰ ہم سب کو پانچ وقت کی نماز باجماعت تکبیر اولٰی کے ساتھ ادا کرنے توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین۔
پادری نے اعلان کیا کہ جس نے جنت خریدنی ہے وہ ہم سے رابطہ کرسکتا ہے اور جاہل لوگ جنت حاصل کرنے کےلیے بڑی سے بڑی رقم ادا کرنا شروع ہو گئے
ایسے میں ایک عقلمند شخص نے جہالت کا شکار ان لوگوں کو اس احمقانہ کام سے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی لیکن
سب بے سود
آخر ایک دن اس کے ذہن میں ایک ترکیب ائی
وہ گرجا گھر گیا اور پادری سے کہا
مجھے جہنم خریدنا ہے کیا قیمت ہے؟
پادری حیران ہوا اور کہنے لگا:
جہنم؟
اس شخص نے کہا: ہاں جہنم'
پادری خوش ہوا کہ اب جہنم بیچ کر بھی کمائی کر سکوں گا
لہذا سوچے بغیر کہا:
'3 سکے'
اس آدمی نے جلدی جلدی رقم ادا کی اور کہا
'جہنم کی دستاویز دے دو'
پادری نے کاغذ کے ایک ٹکڑے پر لکھا
"جہنم کی دستاویز"
وہ شخص خوشی خوشی دستاویز اٹھا کر چرچ سے نکل آیا اور شہر کے مرکزی چوک پر کھڑا ہو کر چلایا
میں نے جہنم خرید لیا، یہ اس کی دستاویز ہیں اور میں کسی کو بھی اس میں داخل نہیں ہونے دوں گا لہذا تمہیں اب جنت خریدنے کی ضرورت نہیں کیونکہ میں کسی کو جہنم میں نہیں جانے دوں گا
یہ شخص تھا "سقراط" جس نے اپنے اس اقدام سے لوگوں کو انکی لاعلمی کی وجہ سے کی جانے والی حماقت سے نجات دلائی
*دنیا میں ایک ہی خوبی ہے 'آگاہی"
جبکہ جہالت اک گناہ۔۔۔
معروف سماجی رہنما محترمہ بلقیس ایدھی صاحبہ انتقال فرما گئیں
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ہاں مرد ہونا آسان نہیں....
آخر وہ بھی تو دل رکھتا ہے....
لیکن ذمے داریوں کی دلدل میں پھنسا رہتا ہے الجھا رہتا ہے۔
خاموش سا کھڑا رہتا ہے اندر اسکے سوالوں کی بوچھاڑ ہورہی ہوتی ہے......لیکن خاموش کھڑا رہتا ہے.....اپنے رب پہ توکل کئے ....اور کامیاب بھی تو وہی ہوتا ہے جو رب پہ یقین کئے رکھتا ہے.....
رات کے اندھیرے میں رب سے دعائیں کرتا ہے.....
لیکن دل میں تمنا لئے کہتا ہے آخر کوئی ہمدر بھی تو ہو تو جو درد بانٹے جو بن کہے سمجھے....
میری ذات کو سمیٹ لیں......مجھے احساس کی آغوش میں بھریں دلاسا دے........میری اداسی کو مسکان میں بدل دے.......
مرد برے نہیں ہوتے کوئی سمجھے تو سہی.....
کوئی اہلِ دل محسوس کریں تو سہی......
ہوس کے پجاری وہ تو نامرد ہوتے.......جن میں نہ کوئی احساس......نہ مذہب کا لحاظ۔۔۔۔۔۔
جن کا ہوتا ہے دنیا و آخرت میں برا انجام۔۔۔۔
سچے مرد تو ہوتے ہیں کچھ خاص۔۔۔۔۔۔جن کے کردار سے جھلکتی ہے انکی اچھائی.......اور سچائی.........
اس لئے تو مرد ہونا آسان نہیں........ 🥰
مرد کے صبر کی کوئی مثال نہیں.......... 🥰
مرد کو بھی درد ہوتا ہے۔۔۔۔
بس ﷲ ان سب مردوں کو خوش اور آباد رکھے جو سچ میں کسی کی عزت کے رکھوالے ہوتے۔۔۔
کسی کو سچ میں ہر تکلیف سے بچاتے۔۔۔
ہر مرد برا نہیں ہوتا بہت سے اپنے آپ کو اچھا اور سچا ثابت بھی کرتے۔۔۔ اور وہی اصلی ہیرو ہوتے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
57000
Railway Road Near Model Bazar Sahiwal
Sahiwal
Auto Mobile Engineering
Shalimar Town Near Arif Wala Road By Pass Sahiwal
Sahiwal
Deals in all kind of dairy items and dairy farm machinery
Industrial Estate Sahiwal
Sahiwal, 57000
We are Automotive spare parts manufacturer
1-Km Arif Wala Road Near Baba Farid Park Opposite PSO Pump
Sahiwal, 57000
We are one of the approved, recognized and regular Boilers and Pressure Vessels Manufacturers from G
Shama Engineering Near Arif Wala Road By Pass
Sahiwal, 57000
All kind of dairy items and dairy farm machinery available like milk chiller, milk tanker.
Faisalabad Road Sahiwal
Sahiwal, 57000
Different styles street Light poles available
Dubai Garden Multan Road Sahiwal
Sahiwal, 57000
A strong team of builders, architects, and contractors who use quality raw material, build timely, a
Muhalah Rajpora Street No 5 Near Pso Depot 6
Sahiwal, 195
لبیک یا رسول اللّہ mobile no 0300.0026195 m burhan