Allama Anwar ul haq Noori
We are spreading Islam's messages by uploading beautiful daily Islamic lectures and Dars e Quran .
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ رسوال اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
جب کسی کے یہاں مہمان آتا ہے تو اپنا رزق لے کر آتا یے اور جب اس کے یہاں سے جاتا ہے تو صاحب خانہ کے گناہ بخشے جانے کا سبب ہوتا ہے۔
(کنزالعمال جز9،ج5،ص107،حدیث :25831)
تمام احباب محبت سے درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث ہے
یکم-جمادی الاولٰی 1445 ہجری
16-نومبر 2023 عیسوی
3-مگھر 2080 بکرمی
بروز جمعرات
اللہ کے نزدیک پسندیدہ دین اسلام ہی ہے
https://youtu.be/sN_ps-0V9hc?si=R7XfVoxVYU_8sb9R
درس قران ۔قاری محمد انوار الحق نوری Video from Ali Hussain
جہاد اسلامی اور اس کے ثمرات سابقہ انبیاء کا اپنے والدین اور امتوں کے لیے دعائیں کرنا
جہادِاسلامی اور اسکے ثمرات Video from Dr.Noori & Qari Israr
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
دل آزاری کا ایک لمحہ اتنا طاقت ور ہوتا ہے کہ دل داری کی ساری عمر نیست ونابود کر دیتا ہے، آنسو اور مسکراہٹ دو بڑے خزانے ہیں، آنسو الله پاک کے سامنے بہاؤ یہ بندگی کا تقاضا ہے اور مسکراہٹ الله پاک کی مخلوق میں بانٹ دو یہ انسانیت کی معراج ہے
اے میرے مہربان رب مجھے، میرے اہل خانہ اور میرے سب دوست احباب کو زندگی کے تمام لمحوں سے لے کر موت کی آخری ہچکی تک فکر معاش، تنگئ رزق اور محتاجی سے محفوظ فرما دے.
تمام احباب محبت سے درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث ہے
28-ربیع الاوّل 1445 ہجری
15-اکتوبر 2023 عیسوی
بروز اتوار
سُبْحَان الِلّه وَ الْحَمْدُ لِلّهِ وَ لآ اِلهَ اِلّا اللّهُ، وَ. اللّهُ اَكْبَرُ وَلا حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ اِلَّا بِاللّهِ الْعَلِىّ الْعَظِيْم .
Glory be to Allah and Praise to Allah, and there is no God But Allah, and Allah is the Greatest. And there is no Might or Power except with Allah.
اللہ پاک ہے اور تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں اور اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے۔ کوئی طاقت اور نہیں ہے سوائے اللہ کے جو عظیم اور سب سےعظیم ہے۔"
آزمائش کے لیے چنے جانے والوں کی دعاؤں کو بھی الله کریم نے قبولیت کے لیے چن رکھا ہوتا ہے، وہ تمہارے ہاتھوں کو تب تک خالی نہیں کرتا جب تک وہ انہیں اور بہتر چیز سے بھرنے کا ارادہ نہ فرما لے، جب بھی اداس ہونے لگو تو خود کو یہ یاد دلایا کرو کہ جس نے مشکل دی ہے اس نے مدد کا بھی وعدہ کر رکھا ہے
اے پاک پروردگار ہمیں بخش دے، ہم جتنے بھی گناہ گار ہیں، پر ہیں تو تیرے عاجز بندے، تو اپنى شان کے مطابق ہمیں عافیت عطا کر دے اور ہماری پریشانیوں کو دور فرما دے.
6-ربیع الاوّل 1444 ہجری
03اکتوبر 2022 عیسوی
تمام احباب محبت سے روزانہ ایک سو بار درود شریف پڑھ لیا کریں.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
ایک لقمہ پیٹ تک پہنچانے کا قدرت نے کتنا انتظام کیا ہے کہ گرم ہے تو ہاتھ بتا دیتے ہیں، سخت ہے تو دانت بتا دیتے ہیں، کڑوا یا ترش ہے تو زبان بتا دیتی ہے اور اگر باسی ہے تو ناک بتا دیتی ہے، بس حرام ہے یا حلال یہ فیصلہ ہمیں کرنا ہے
اللہ کریم ہمیں حلال کمانے، حلال کھانے اور حلال کھلانے کی توفیق عطا فرمائے
20-صفر المظفر 1444 ہجری
17-ستمبر 2022 عیسوی
3-اسوج 2079 بِکرمی
بروز ہفتہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
الله کریم پر توکل کرنا، اس کے فیصلوں پر راضی رہنا، اس کے اوامر کو تسلیم کرنا اور اپنے معاملات اس کے سپرد کرنا ایمان ہے، رب کریم ہمیں ایمان کی پختگی عطا فرمائے
یا الله پاک ہماری غلطیوں، غفلتوں، نادانیوں، کوتاہیوں، کمزوریوں، خطاؤں، گناہوں، برائیوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما اور اے ہمارے پیارے رب کریم ہمیں سچی اور صراط مستقیم والی زندگی عطا فرما
17-صفر المظفر 1444 ہجری
14-ستمبر 2022 عیسوی
30-بھادوں 2079 بِکرمی
بروز بدھ
Follow to get latest video lecture and Dars e Quran on Time.
https://www.facebook.com/Allamaanwarulhaqnoori
Complete structure of Dom over the tomb of Dear Brother Qari Asrar ul Haq Noori Naeemi .
Allah Almighty will surely bless these workers with His mercy and grace, who completed this beautiful ❤️ amazing project.
Complete structure of Dom over the tomb of Dear Brother Qari Asrar ul Haq Noori Naeemi. ❤️
Allah Almighty will surely bless 🌹 these workers with His mercy🙏 and grace, who completed this beautiful and amazing project.
Ameen .
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
جو دوسروں کے لیے راحت کا اہتمام کرتے ہیں، اللہ تعالٰی کی خاص رحمت ان کا مقدر بن جاتی ہے، دوسروں میں آسانیاں تقسیم کریں، آپ کا راستہ خود بخود ہموار ہو جائے گا
رب العالمين اپنی خاص رحمت سے ہمیں آسانیاں تقسیم کرنے والا بنائے، ہمیں اور ہمارے گھر والوں پر ہمیشہ مہربان رہے
28-محرم الحرام 1444 ہجری
27-اگست 2022 عیسوی
12-بھادوں 2079 بِکرمی
بروز ہفتہ
Qari Asrar ul Haq Noori Naeemi
یا الله کریم! تجھے تیرے حبیب کریمﷺ کا واسطہ ہمارے تمام معاملات میں ہمارا انجام اچھا فرما، شیاطین کے شر اور حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھ اور ہميں دنيا كى رسوائى اور آخرت كے عذاب سے بچا، ہم سب کو اور تمام گھر والوں کو صحت، عزت، عظمت، نعمت، راحت، برکت، سلامتی، کامیابی، ایمان والی زندگی اور ان گنت خوشیاں نصیب فرما، اپنے محبوب کریمﷺ کے صدقے پیارے ملک پاکستان کی حفاظت فرما، اندرونی بیرونی سازشوں سے محفوظ فرما
16-محرم الحرام 1444 ہجری
15-اگست 2022 عیسوی
31-ساون 2079 *بِکرمی
بروز* پیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اوّل و آخر ایک بار درودِ پاک، ایک مرتبہ سورۃ فاتحہ اور تین بار سورۃ اخلاص پڑھ کر اس کا ثواب نبئ کریم ﷺ کے وسیلۂ جمیلہ سے امامِ عالی مقام حضرتِ امامِ حُسین علیہ السلام اور میدانِ کربلا میں آپ کے ہمراہ جامِ شہادت نوش کرکے دینِ اسلام کو جِلّا بخشنے والی عظیم ہستیوں کو پیش کیجئے
جزاک اللّٰہ خیرا
10-محرم الحرام 1444 ہجری
9-اگست 2022 عیسوی
25-ساون 2079 بِکرمی
بروز منگل
Most Beautiful Azaan By Qari Asrar ul Haq Noori.
Muhammad ki ghulami bara sila dy ge,
Chahray ko gulab ki tarh khila dy ge, Matt chorna kbhi damn-e-mustafa, Ye muhabbat tumhen Allah sy mila dy ge.
On the day of judgment, you will be with the one you love.
جس کے ساتھ آپ محبت کرتے ہو قیامت کے دن آپ اس کے ساتھ ہو گے.
Qari Arsar ul haq Noori.
Allah pak Qari Arsar ul haq Noori ko Jannat UL Firdoos ma alla mkaam atta frmay.
Ameeen Summa Ameeen.
Allah pak Qari Arsar ul haq Noori ko Jannat UL Firdoos ma alla mkaam atta frmayy.
Ameeen Summa Ameeen.
Hands & tongue Save.
The Prophet Muhammad emphasize to eat together.
شیزان فیکٹری یا قادیانی تبلیغی مرکز
آج صبح ایک دوکان پر شیزان کی گاڑی مال دینے کے لیے کھڑی تھی۔دوکان دار سے بات ہوئی ۔۔اس نے گاڑی کے ڈرائیور کی طرف دیکھا اور کہا یہ کہہ رہے ہیں کہ شیزان قادیانیوں کی ہے !
اس ڈرائیور نے وہی بات شروع کردی۔ جی مالک چاہے قادیانی ہو۔۔۔ مگر میں مسلمان ہوں کام کرنے والے مسلمان ہیں ۔۔
اسے کچھ غیرت دلائی کہ تیرے باپ کا دشمن تو تیرا دشمن ہے ۔۔۔ اس سے تم کاروبار نہی کرتے لیکن رسول اللّہ ﷺ کا دشمن تیرا دوست؟۔۔اس سے کاروبار بھی۔۔لین دین بھی۔۔ اب تیری غیرت کہاں چلی گئی؟۔۔۔
الحمداللہ ڈرائیور کو اتنی بات سمجھ آگئ۔ آخر میں اس نے کہا مجھے نوکری دلوادیں۔۔ میں کام چھوڑ دوں گا۔۔
بات کرتے ہوئے اس نے ایک انکشاف کیا
جو ہر کسی کےلیے حیران کن ہے کہ وہ مسلمان جو کہتے ہیں کہ شیزان فیکٹری بک گئ ہے مسلمانوں نے خرید لی ہے۔۔ان کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے۔۔
ڈرائیور کہنے لگا۔مجھے 20 سال کا عرصہ ہوگیا۔شیزان فیکٹری میں کام کرتے ہوئے ۔۔مجھے اور جو پرانے کام کرنے والے ملازمین ہیں ۔۔ دو سے تین مرتبہ دعوت دی گئی کہ مرزائیت قبول کر لو ۔۔۔ بیعت فارم پر سائن کر دو۔۔
دنیا کے جس ملک میں چاہو نیشنیلٹی دیں گے۔۔۔ نوکری دیں گے۔۔۔۔۔مگر میں نے انکار کردیا ۔۔
اور مجھے قادیان انڈیا سالانہ جلسہ میں بھی لیکر گئے ۔
۔۔آئے وہ مسلمان جو کہتا ہے شیزان پینے سے کچھ نہیں ہوتا ۔۔یاد رکھنا ۔ایک مسلمان بھی شیزان فیکٹری اور مصنوعات کی وجہ سے مرتد ہوگیا ۔۔۔ کل قیامت کے دن اللہ کے محبوب کا ہاتھ ہوگا اور تمہارا گریبان ہوگا۔۔
اے مسلمان تم ڈاکٹر کے کہنے پر چینی چھوڑ دیتے ہو۔بلڈپریشر کی وجہ سے نمک چھوڑ دیتے ہو لیکن رسول اللہ ﷺ کی عزت کے لیے شیزان کی مصنوعات کیوں نہیں چھوڑتے؟. . . . . . . . . . . . . 💞ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﮔﺪﮬﺎ ﺭﯾﮍﮬﯽ ﭘﺮ ﺷﯿﺸﮧ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺳﮍﮎ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﮭﻠﮯ ﮔﭩﺮ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺭﯾﮍﮬﯽ ﺍﻟﭧ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺭﺍ ﺷﯿﺸﮧ ﭨﻮﭦ ﮔﯿﺎ. ﻭﮦ ﻏﺮﯾﺐ ﻓﭧ ﭘﺎﺗﮫ ﭘﺮ ﺳﺮ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﮧ ﻣﺎﻟﮏ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ.ﻟﻮﮒ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺭﺩ ﮔﺮﺩ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺪﺭﺩﯼ ﺗﺴﻠﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﻟﮕﮯ.. ﺍﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ" ..ﺑﯿﭩﺎ ! ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﺗﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺭﮐﮫ ﻟﻮ". ﺑﺰﺭﮒ ﮐﯽ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﺑﺎﻗﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﺮ ﺳﻮ ﭘﭽﺎﺱ ﮐﮯ ﻧﻮﭦ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩیئے ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮨﯽ ﺩﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺸﮯ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﭘﻮﺭﯼ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﺐ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺑﻮﻻ ﺑﮭﺌﯽ ﺷﮑﺮﯾﮧ ﺍﻥ ﺑﺰﺭﮒ ﮐﺎ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻭ ﺟﻨﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﯾﮧ ﺭﺍﮦ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺩ ﭼﭙﮑﮯ ﺳﮯ ﭼﻞ ﺩیئے"
ہم ﺳﺐ ﮨﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻧﯿﮑﯽ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺳﻮﺍﻝ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﮩﻼ ﻗﺪﻡ ﺑﮍﮬﺎﺋﮯ ﮐﻮﻥ؟ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺩﮐﮭﺎﺋﮯ ﮐﻮﻥ؟* *ﺁئیے ﻋﮩﺪ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﭘﮩﻼﻗﺪﻡ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﭨﮭﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺩﮐﮭﺎﻧﺎ ﮨﮯ. صرف آپ ہی پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں بلکہ اوروں کو بھی شریک کریں, یہ صدقہ جاریہ ہوگا, اس میں آپ کی تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو .. جزاک اللہ💞
Like our page to encourag to make efforts.
ہدیۂ عقیدت در بارگاہِ امام عالی مقام علیہ السلام
حسین عشق کو تجھ سے بڑی مودت ہے
حسین صبر و رضا کو تری ضرورت ہے
حسین تشنگی حلقہ بگوش ہے تیری
حسین پیاس کو تجھ سے بڑی عقیدت ہے
حسین نام ترا قصر دیں کا طغرا ہے
حسین بات تری زینتِ شریعت ہے
کسی لعینِ شنیع و رجیم پر نہ ہوئی
حسین تیرے عدو پر کچھ ایسی لعنت ہے
حسین تیری زباں پر کلامِ رب ازل
حسین بات پہ تیری فدا صداقت ہے
حسین قول ترا شہ رگِ حیاتِ حق
حسین ذات تری پرتوِ رسالت ہے
حسین فکر تری باعث نموِ خیال
حسین ذکر ترا بے مثال نعمت ہے
یزید ظلم و ستم کی شبِ سیاہ کا نام
حسین نور و یقیں ہے حسین عبادت ہے
یزید دور میں لیتا ہوں نام آل عبا
قسم خدائے محمد کی یہ سعادت ہے
رہِ عروج کے ہر ایک راہ رو کے لیے
رسول منزلِ اعلی حسین نیت ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the business
Telephone
Address
57000
Shope No12, Street No 12, Block "W", 40 Feet Road T. B. Z Colony Sahiwal
Sahiwal, 57000
You can choose us to preserve your memorable moments.We offer affordable packages.
Arifwala Road, Faisal Colony Street No 1
Sahiwal, 57000
I am a Professional High-End Retoucher with quite 3 years of experience.