Azeem faisal pti

Member of pakistan tehreeke insaf youth ving sahiwal

14/04/2024

🤣 ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد آئی ایس پی آر کا بھی رات کی تاریکی میں تین چار ملی نغمے اسرائیل بیجھنے کا فیصلہ 😃

09/04/2024
28/03/2024

بیٹا جب آپ باتھ روم سے آوازیں لگا رہا تھا کہ امی کرلی اس وقت میں نے پاکستان کا نام روشن کرلیا تھا
#مرشد کے شاہد آفریدی کے لئے تاریخی الفاظ

26/03/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Amjid Iqbal, Abdul Waheed, Faisal Aziz, Zawar Hussain, Alla Deta Mahar, Shahid Iqbal Daku, Malik Imran Hussain Awan, Rana Waseem Shahzad, Taha Jan, پیر قاری عادف جماعتی

18/03/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Muhammad Azhar Khan, Sabir Malik, Faisal Aziz, Shahid Ali, Farooq Ahmad Dar, Abdul Waheed, Hakim Jaan Khan, Abdul Ghani Gadhi, Alla Deta Mahar, Abdul Karim

17/03/2024

اے فلسطین کے مسلمانوں ہم تم سے شرمندہ ہیں ہم بحثیت انسان اور بحثیت مسلمان صرف آپ لوگوں k لیے دعا ہی کر سکتے ہیں کیوں کے تمام مسلم ممالک تیری بربادی میں باربر ذمےدار ہیں ۔۔۔۔
یا اللہ رمضان کے مہینے کے صدقے #اسرائیل کو تباہ و برباد کر دے یہ تیرے زمیں کے ضمیر فروش اپنے بھائیوں کے لیے کچھ نئی کر رہے ائے اللہ تو ہی اُن مظلوموں کی مدد فرما۔)آمین(

14/03/2024

اِس تصویر کا عنوان کیا ہونا چاہیے سب دوست اپنی اپنی رائے دیں

13/03/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Jabbar Jabbar, Itx Fizan

05/03/2024

24/02/2024

آرمی چیف کا پیغام

کیا ہم نوجوان نسل کو بیغرت لگتے ہے🤨بتاؤ انصافیوں فر میری طرف سے ہاں💯

23/02/2024

‏میں رانا عظیم فیصل گواہی دیتا ہوں کہ اللَّہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور حضرت اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں. جو بھی کی شقوں کو چھیڑنے کی کوشش یا معاونت کررہا ہے اللہ اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی تباہ و برباد کرے
‏اللہ ہمیں اس شر سے محفوظ رکھے
‏آمین
‏⁧‫ َحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ‬⁩
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد زندہ باد

18/02/2024

*🚨💥‏رانا ثنا اللہ سے ندیم ملک نے پوچھا کہ مرکز میں حکومت کے حوالے سے آپ کا نعرہ "پاکستان کو نواز دو" تو ناکام رہا، اب پنجاب کے حوالے سے کیا نعرہ لگائیں گے؟*
*رانے نے جواب دیا: ہمارا نیا نعرہ ہے:*
*"پنجاب کے نوجوان کو مریم نواز دو"*
*ندیم ملک کو بریک اناؤنس کرنا پڑ گئی۔*🤣🖐

17/02/2024

‏خاور مانیکا بولے تو ضمیر جاگ گیا ہے، عون چودھری عدت کیس میں گواہ بنے تو ضمیر جاگ گیا ہے، اعظم خان کو ایک ماہ اغوا رکھ کر بیان لیں تو ضمیر جاگ گیا ہے، جج ارشد ملک بولے تو ضمیر جاگ گیا ہے، عثمان ڈار اور صداقت عباسی سے زبردستی انٹرویو کروائے جائیں تو ضمیر جاگ گیا ہے، لوگوں سے زبردستی عمران خان کے خلاف بیانات دلوائے جائیں، پریس کانفرنسز کروائی جائیں اور پارٹی چھڑوائی جائے تو ضمیر جاگ گیا ہے۔ ان سب کا ضمیر تو جاگ سکتا ہے لیکن اگر کمشنر اپنے جُرم کا خود اعتراف کر رہا ہو تو اسکے ضمیر پر کچھ بیشرم لوگوں کو شک کیوں ہو رہا ہے؟ کہتے ہیں ذہنی توازن کھو گیا

17/02/2024

کمشنر صاحب راولپنڈی کا بیان
مفتی کفایت صاحب کا بیان
پیر صاحب پگارا کا بیان
حافظ نعیم صاحب جماعت اسلامی کراچی کا بیان
لشکری رئیسانی صاحب کا بیان
ڈی پی او ڈیرہ غازی خان کا بیان
مولانا فضل الرحمن صاحب کا بیان
جہانگیر خان ترین کا استحکام پاکستان پارٹی کی چئیر مین شپ چھوڑنا اور سیاست سے مکمل علیحدگی
پرویز خٹک کا پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی چئیرمین شپ چھوڑنا اور سیاست سے مکمل علیحدگی
نواز شریف کا وزیراعظم بننے کے خواب کا پورا نہ ہونا
آرمی چیف اور چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف الیکشن کمشنر پہ روالپنڈی کمشنر کے براہ راست سنگین الزام اور
محمود خان اچکزئی کا بیان
وغیرہ

یہ سب ابھی ٹریلر ہے
ابھی مکمل فلم پردہ سکرین پہ آتی جائے گی
قوم انجوائے کرے اور
قیدی 804 کا شکریہ ادا کرتی رہے

16/02/2024

‏پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ

عمران خان کو جھوٹےمقدموں میں سزا دینے، بلّے کا نشان چھین لینے اور تحریک انصاف کو زبردستی انتخاب سے باہر رکھنے کی شرمناک کوششوں کے بعد الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے نو منتخب اراکینِ پارلیمان کو نہایت مضحکہ خیز تکنیکی بنیادوں پر ڈی سیٹ کرکے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی آخری سازش میں مصروف ہے، کور کمیٹی تحریک انصاف

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذریعے اپنے مینڈیٹ کی توہین عوام قبول کریں گے نہ ہی دستور و جمہوریت کی قبریں کھودنے والوں کو کبھی معاف کریں گے، کورکمیٹی تحریک انصاف

چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے مجرمانہ کردار پر تحریک انصاف کی نہیں، صفِ اوّل کی سیاسی جماعتیں آوازیں اٹھا رہی ہیں، ان کا کمیشن میں بیٹھنے کا مزید کوئی جواز نہیں، فی الفور مستعفیٰ ہوں، کورکمیٹی تحریک انصاف

الیکشن کمیشن کی سرپرستی میں عوام کے مینڈیٹ، دستور اور جمہوریت کی کھلی توہین کی راہ روکنا ملک و قوم کے مفاد کیلئے ناگزیر ہے، کورکمیٹی تحریک انصاف

بانی چیئرمین عمران خان نے عوامی مینڈیٹ کی کھلی توہین پر پوری قوم کو کل پرامن احتجاج کی کال دی ہے، کورکمیٹی تحریک انصاف

تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کل گھروں سے نکلیں اور دستور، جمہوریت اور عوام کے ووٹ کے حق کی کھلی بے حرمتی کیخلاف نہایت پرامن مگر مؤثر انداز میں صدائے احتجاج بلند کریں، کورکمیٹی تحریک انصاف

اپنے ووٹ کی حرمت کے تحفّظ کیلئے عوام سے اپیل ہے کہ وہ کل بروز ہفتہ معمولات زندگی خصوصاً کاروباری سرگرمیوں کو معطّل رکھیں اور اپنے مسترد شدہ سیاسی عناصر کے مابین اقتدار کی بندر بانٹ کا مکروہ منصوبہ ناکام بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں، کورکمیٹی تحریک انصاف

وقت آگیا ہے کہ پیپلزپارٹی ستّر کی دہائی میں عوامی مینڈیٹ کی کھلی بے حرمتی کے ذریعے پاکستان کو دولخت کئے جانے کا کفّارہ ادا کرے، کورکمیٹی تحریک انصاف

15/02/2024

NA141 or PP198 sahiwal 1 main election dhandli k khilaf ihtejaj Kiya gya

14/02/2024

‏تحریک انصاف نے وزیراعظم ، اسپیکر ، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کے نام تجویز کر لیے

وزیراعظم کے امیدوار کے لیے شہریار آفریدی ، اسد قیصر اور علی محمد خان کے ناموں پر مشاورت کی گئی

اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے شاندانہ گلزار اور زرتاج گل سمیت دیگر ناموں پر مشاورت کی گئی

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کے لیے عمر ایوب ، شیر افضل مروت اور لطیف کھوسہ کے نام زیر بحث رہے

14/02/2024

جے یو آئی نا مسلم لیگ ن اور نا پیپزپارٹی کی تابعدار ہے۔۔۔۔
فضل الرحمن سچ میں اپنی ہار دل پے لے گیا ہے

14/02/2024

اب فیصلہ پارلیمنٹ میں نہیں میدان میں ہوگا۔۔۔
فضل الرحمن

14/02/2024

فضل الرحمن نے نواز شریف کی حکومت کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sahiwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#hblpsl2024 #ٹھیف_منسٹر #8فروری_پیالا_پہ_ٹھپا #مینڈیٹ_چور_مریم_نواز #عمران_خان_رہا_کرو #ReleaseImranKhan #HBLPSL9 #ایاک_...
#hblpsl2024 #ٹھیف_منسٹر #8فروری_پیالا_پہ_ٹھپا #مینڈیٹ_چور_مریم_نواز #عمران_خان_رہا_کرو #ReleaseImranKhan #HBLPSL9 #ایاک_...
ایس ایچ او رضوان کی اپنے اوپر کیے گئے تشدد کی کہانی سنا رہے ہیں #ٹھیف_منسٹر #8فروری_پیالا_پہ_ٹھپا #مینڈیٹ_چور_مریم_نواز ...
لمبر ون کے جوانوں سے گزارش ہے کہ ایک چکر اس بیگیرت پولیس والے کی طرف بی لگا لیں۔۔۔۔پولیس والے اپنی اوقات سے باہر ہو جاتے...
علی پور میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی اور سات بچوں کو ڈنڈے مار مار کر مار دیا 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 #hblpsl2024 #ٹھیف_منسٹر #...
بہاول نگر میں آرمی کا پولیس اسٹیشن پر قبضہ کر کے پولیس پر تشدد😭😭😭😭😭😭😭#hblpsl2024 #ٹھیف_منسٹر #8فروری_پیالا_پہ_ٹھپا #مینڈ...
یہ عورت پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ ہے #ٹھیف_منسٹر #مینڈیٹ_چور_مریم_نواز #hblpsl2024 #8فروری_پیالا_پہ_ٹھپا #عمران_خان_رہا_کرو #...
#ٹھیف_منسٹر #8فروری_پیالا_پہ_ٹھپا #hblpsl2024 #مینڈیٹ_چور_مریم_نواز #عمران_خان_رہا_کرو #ReleaseImranKhan #HBLPSL9 #ایاک_...
بانی پاکستان تحریکِ انصاف #عمران_خان کی رہائی کی دعا کے لیے راولپنڈی پریس کلب کے باہر عوام کا جمع غفیر #ایاک_نعبد_و_ایاک...
پولیس والوں کے کام چیک کرو #hblpsl2024 #ٹھیف_منسٹر #8فروری_پیالا_پہ_ٹھپا #مینڈیٹ_چور_مریم_نواز #مرشد #ReleaseImranKhan #...
#ٹھیف_منسٹر #مینڈیٹ_چور_مریم_نواز #8فروری_پیالا_پہ_ٹھپا #hblpsl2024 #ReleaseImranKhan #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #مرشد #HB...
#hblpsl2024 #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #ٹھیف_منسٹر #8فروری_پیالا_پہ_ٹھپا #مینڈیٹ_چور_مریم_نواز #ReleaseImranKhan #مرشد #

Telephone

Address

Sahiwal

Other Sport & Recreation in Sahiwal (show all)
Apna Punjab Apna Punjab
Sahiwal

horse dance promotion in all over the world

Ladla boy Ladla boy
Sahiwal Sargodha
Sahiwal, 786786

love with mother

Khathia Horse Riding School Khathia Horse Riding School
95/6R Sahiwal Punjab
Sahiwal, 95/6RSAHIWALL

riding horses

Kabaddi 1230 Kabaddi 1230
Sahiwal, 7678676786

اس پیج پر آپکو کبڈی کے ہر نئے ہونے والے میچ کے بارے میں اپڈیٹ ملتی رہیں گی

AtoZ maker AtoZ maker
Chak No 79/5r Sahiwal
Sahiwal, 57000

In This group we will upload funny videos and entertainment purpose videos

HRK page HRK page
Sahiwal, 132065

S.Tiger Karate Center S.Tiger Karate Center
Farid Town Stop No:8 Sahiwal Division
Sahiwal

KARATE,SELF DIFENCE,NAN CHAKU, JUMNASTIC,BRAIKING,STICK FIGHTE

M Waqar Aasi M Waqar Aasi
Sahiwal

https://fb.watch/jtpE5t0KZy/

Boss Club Boss Club
Sahiwal

Pigenos Lover

Talha bhai talha jutt Talha bhai talha jutt
Mianchanu
Sahiwal

Cricket_Information Channel Cricket_Information Channel
Sahiwal

Its all about Cricket