Rana Naresh Diary
Video & Photography
November✨🤍
Happy Birthday Pyara✨❤️
Raja Nand Sharma Kantia🎂
محبت ایک قابل قدر شے ہے لیکن سچی دوستی اس سے بھی نایاب ہے🍁
جنگیں مزاق نہیں ہوتیں، جنگیں تہذیب، ورثہ ، خوبصورتی، پیار محبت یہاں تک کہ انسانیت بھی کھا جاتی ہیں۔🍁
ہاۓ وہ دھیرے دھیرے مر رہا ہے مجھ پر✨
کوئی روکو اُسے، کہ وہ جان سے جاۓ گا🍁
خوف آپ کو موت سے دور نہیں کر سکتا البتہ زندگی سے ضرور دور کر سکتا ہے🥀
"اگر تم مجھے یاد کرتے ہو تو مجھے پرواہ نہیں کہ سب مجھے بھول جائیں"
-ہاروکی مراکامی
بھوک کو حاضر ناظر جان کے کہتا ہوں
اک روٹی کی خوشبو عشق پہ بھاری ہے
゚viralシ
Gwadar Balochistan ❤️
دوست وطن ہوتے ہیں، اگر وہ ہم سے غائب ہوتے ہیں تو ہم خود کو الگ تھلگ محسوس کرتے ہیں۔🥀
゚viralシ
وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں کہ بھوک خدا کی آزمائش ہے۔
~چی گویرہ
Virat Kohli Completed 15 Years in International Cricket 💙👑
Congratulations My Man Virat Kohli ❤
POV : Now you are my whole life >🫀
🎗️
پھر سے ایک بار دل کو توڑ میرے ، تجھ پر کچھ اعتبار باقی ہے 🍁
جون ایلیاء
"If you have the ability to love, love yourself first."
- Charles Bukowski
Congratulations to India and Indian space agency ISRO for soft landing on moon🚀🌑🪐
My Birthday Celebration 🥂🎂🎉
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ 🍁
اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا.
جنم ڏينهن جون واڌايون ڊاڪٽر صاحب❤️
ایک دن آپ سمجھ جائیں گے کہ بات کرنے کے بجائے خاموش رہنا، قریب آنے کے بجائے فاصلہ رکھنا، انتظار کرنے کے بجائے بھول جانا آپ کو کم تکلیف دیتا ہے🖤
میں نے تمہیں چُنا کیوں کہ مجھے احساس تھا کہ یہ زندگی بس تمہارے لائق ہے💚
Tere Mere ishq Ka Ek🌈✨
Rana Naresh Diary⚡
One Sided Love🍁🖤
عورت اور کتاب کو موقع دیجئے تاکہ وہ آپ کو بتا سکے کہ زندگی کیسے گزاری جاتی ہے... ❤️
اگر آپ کو درد محسوس ہوتا ہے، تو آپ زندہ ہیں.
اگر آپ دوسرے لوگوں کے درد کو محسوس کرتے ہیں تو آپ ايک انسان ہے..
ٹالسٹائی💫⭐
کہ پھول پھول سبھی موسموں کو کر ڈالیں
ہمارے بس میں ہے، آؤ بہار کا سوچیں۔۔۔۔! ❤️
سب سے بہترین زندگی وہ ہے جو محبت سے آراستہ ہو اور علم کی پیروی کرتی ہو۔
~برٹرینڈ رسل
....گزار کر چلے گئے تھے وقت اچھا....
کچھ سادہ دل لوگ تھے میرے گاؤں کے
Rana Naresh Diary ✨
HARIDAR INDIA ✨❤️
لوگ وہی خوبصورت ہوتے ہیں
جن سے بات کر کے
دل ہلکا اور پر سکون ہو جائے ❤️
اے دیس !گواہی دینا کہ میرا کوئی گھر نہیں تھا مگر تیری فائلوں میں بے جان ہندسوں کی طرح درج تھا۔
❤️۔ ہے تمنا تمہیں اپنا ڈاکٹرنی بنائے...!
تیری گردن کے گرد اپنے نام کا لیٹمن سجائے...!
تمہیں اپنی دل کی S1+S2 سنائے۔۔!
تیری زلفیں سنوارے تیری وائٹ کوٹ اتارے
ہیں تمنا تمہیں اپنے بارہ بچوں کی ماں بنائیں۔۔!
کہانی سنو ، مامو کے زبانی سنو
مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے ❤️
جہاں بھی جاؤ مہربان رہو، جو تم سے ایک بار ملے وہ ہزار بار تم سے ملنا چاہــے۔
~عربی کہاوت 🌸♥️
صرف دو چیزیں ہیں جو زندگی میں واقعی اہمیت رکھتی ہیں،
ادب اور محبت..!
~ڈیفنی کالوٹی
About ToDay At OSPE Center in Lumhs ❤️
Happy Holi ❤️🌈
About last Night Holi celebrate🌈
🌈❤️
❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.