Nasir Mahmood

پیج پر آنے کے لیے خوش آمدید کہتے ہیں آپ کو

بہت شکریہ پی?

26/01/2024

17/01/2024

‏مریم نواز شریف کا شاندار استقبال 👏
استقبال دیکھ کر لگتا ھے کہ شیر
" دو تہائی اکثریت " سے بھی زیادہ طاقت کے ساتھ آ رہا ھے ۔۔ انشاءاللہ ۔

🥀🔥❤️🦋🌎✨








13/01/2024

Today's Best Photo ❤️❤️🔥🔥❤️❤️❤️❤️..












Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙

02/11/2023

‏انشاءاللہ یہ دونوں بھائی ایک بار پھر پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گئے

24/10/2023
Photos from Nasir Mahmood's post 26/05/2023

وفاقی وزیر توانائی محترم جناب خرم دستگیر خان صاحب بھٹ شاہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے آس موقع پر مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر سید شاہ محمد شاہ صاحب، سید زماں شاہ، خورشید میرانی، احسان سومرو خرم عباس بھٹی کاشف صابر مسلم لیگ (ن) ڈویژن نوابشاہ کے صدر جنرل سیکرٹری غلام سرور آرائیں نائب صدر پیر بشیر انفارمیشن سیکرٹری محمد شفیق آرائیں راحیل شاہ فاروق احمد ڈاھری بھی ہمراہ موجود ہیں

28/05/2022

‏یوم تکبیر
28مئی1998 کو چاغی کے مقام پر فخر پاکستان میاں محمد نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کو دنیا میں ساتواں اور اسلامی ممالک میں پہلا ایٹمی ملک بنایا۔دنیا کی دھمکیوں اور سپر پاور امریکہ کی تمام پیشکش کوٹھکراتے ہوئے مادر وطن کو ناقابل تسخیر قوت بنایا

28/05/2022

‏اج کے دن ہمارے قائد میاں نواز شریف صاحب نے امریکہ کو سہی معنوں میی
Absolutely not
کہہ کر بھارت کے پانچ ایٹمی دھماکوں کے جواب میی 6 ایٹمی دھماکے کر کے اس ملک کو ایٹمی پاور بنایا تھا جسکے لیئے یہ ملک ہمیشہ نواز شریف کا احسان مند رہے گا۔

25/05/2022

‏قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کا کشمیری رہنما یاسین ملک کے خلاف ہونے والی غیر قانونی کارروائی کی مذمت۔

25/05/2022

وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ خان کا بیان:

پی ٹی آئی عہدیداروں کے گھروں سے بھاری اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہونا خونی مارچ کے ثبوت ہیں
لاہور پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری کا گھر بارود خانہ نکلا
سیاست کے لبادے میں دہشت گردی کی سازش برداشت نہیں کریں گے

25/05/2022

‏ملک میں آج جو ہو رہا ہے ، جو عوام دیکھ رہے ہیں اُس کے زمہ دار صرف عمران خان ہیں

پی ٹی آئی عہدیداروں کے گھر سے اسلحہ کی برآمدگی سے عمران صاحب کے ارادے بے نقاب ہوگئے ہیں


23/05/2022

‏موسم کی خرابی کی وجہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کا جلسہ ملتوی کر دیا گیا

رکن قومی اسمبلی ریاض الحق جج نے پارٹی تنظیم اور مقامی قیادت کے مشورے سے اعلان کیا ہے کہ شدید طوفان اور موسلادھار بارش کی وجہ سے مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام آج اوکاڑہ میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا گیا.

23/05/2022

ضلع سانگھڑ میں بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن سے حصہ لینے والوں کی ٹکٹوں کا مرحلہ مکمل ہوچکا ھے جن امیدوار کو ٹکٹ نہیں ملیں وہ PNL N صدر رئیس انور علی مری اور جنرل سکریٹری محمد اسحاق قریشی سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

20/05/2022

‏انشاءاللہ 28 مئی جلسہ بہاول پور
بہاول پور ہمیشہ سے ہی مسلم لیگ ن کا قلعہ رہا ہے۔ انشاءاللہ یہ جلسہ پچھلے تمام ریکارڈ توڑے گا اور اپنی ہر دلعزیز قائد مریم نواز شریف صاحبہ کا بھرپور استقبال کرے گا۔

17/05/2022

عوام سب جانتے ہیں
اپنے مجرم پہچانتے ہیں۔

13/05/2022

*سانگھڑ ۔ پیر صاحب پگارا کے مرید اور فنکشنل لیگ کے

سابقہ یوسی جانب ڈھورو کے ضلع کاؤنسل کے ممبر غلام

رسول نے فنکشنل لیگ قیادت سے ناراض ہوکر الوداع کرکے

ن لیگ رہنما ملک امتیا الحق کے ہاتھ پر باقاعدگی سے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا

12/05/2022

‏عکس___نوازشریف 🥰🥀

شہزادی💞🐅

12/05/2022

‏اس جزبے اور جنون کو کون شکست دے سکتاہے !

11/05/2022

‏پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف آج صوابی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی

10/05/2022

‏کل شہباز صاحب صبح پہنچیں گےکل ہماری ملاقات ہوگی بڑے ضروری امور ہیں جو ڈسکس ہونگے انشاءاللہ. سابقہ گورنمنٹ سر سے پاؤں تک بحران ہی پیدا کرتی رہی ہے چاہے وہ آئینی بحران ہوں چاہے وہ معاشی بحران ہوں چاہے وہ سیاسی یا معاشرتی بحران ہیں.

10/05/2022

‏جب گھی135سے450 پرپہنچا تو کوئی بولا؟
آٹا40سے 70 ہوا تو کوئی بولا؟
پیٹرول65سے150ہوا توکوئی بولا؟
بجلی یونٹ8سے31ہوا تو کوئی بولا؟
آپ کہتےرہےکہ پٹرول ہزار روپےلیٹر ہوجائےتو بھی ووٹ عمران کاہے
جب آپ کاضمیر ساڑھےتین سال سویا رہاتواب بھی چپ رہیں منافق نہ بنیں اور تین سال تک جو گوگا گوگی کا کھیل کھیلا جا رہا تھا اب ان سب ملک کے لٹیروں کا احتساب ہونا چاہیے غریب عوام کو جس تبدیلی کے خواب دکھائے گئے تھے اس کا حساب دینا پڑے گا....

07/05/2022

‏فرح "گوگی" کی طرف سے لیگل نوٹس موصول ہوا۔ ان کو اعتراض ہے کہ ان کو گوگی کیوں کہا۔ اس کا بھرپور جواب آ رہا ہے، تیار رہیں۔ کورٹ تو میں خود جانے کا سوچ رہا تھا۔ جواب بھی ملے گا اور ثبوت بھی۔

07/05/2022

Insha Allah.

07/05/2022

میانوالی جلسہ: پی ٹی آئی کے جلسوں میں اتنی کم عوام تو کبھی نہ دیکھی تھی۔۔

06/05/2022

اٹک جلسہ میں جلوسوں کے آنے کا سلسلہ جاری ہے

06/05/2022

مریم بی بی فتح جنگ جلسے کیلئے روانہ ہوچکی ہیں، .

05/05/2022

(مسلم لیگ ن جلسہ شیڈول)

6th May Attock(Fateh jang)
7th May Shangla
11th May Swabi
15th May Gujrat(Kotla)
20th May Sargodha
28th May Bahawalpur

Photos from Nasir Mahmood's post 05/05/2022

‏پتہ نہیں ،ایسی فوٹوشاپس کس فیکٹری میں تیارہوتی ہیں؟

05/05/2022

‏یا شیخ
اسکو میں دیوار کے آر پار نظارے کرواتا ہوں
اب اسکے خلاف بھی امریکا سازش کر رہا ہے
ویڈیو کی دھمکی دے رہا ہے
🤔🙄

Want your organization to be the top-listed Government Service in Sanghar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#reelsviralシ #rutbarainbo #reelsfbシ #foryoupageviralシ゚ #viralvideo #viralpost #rutba #rutbarainbow #reelsfb #reelsvideo ...
‏مریم نواز شریف کا شاندار استقبال 👏استقبال دیکھ کر لگتا ھے کہ شیر " دو تہائی اکثریت " سے بھی زیادہ طاقت کے ساتھ آ رہا ھے...
عوام سب جانتے ہیںاپنے مجرم پہچانتے ہیں۔ #عوامی_مجرم_عمران
*سانگھڑ ۔ پیر صاحب پگارا کے مرید اور فنکشنل لیگ کے سابقہ یوسی جانب ڈھورو کے ضلع کاؤنسل کے ممبر غلام رسول نے فنکشنل لیگ ق...
‏کل شہباز صاحب  صبح پہنچیں گےکل ہماری ملاقات ہوگی بڑے ضروری امور ہیں جو ڈسکس ہونگے انشاءاللہ. سابقہ گورنمنٹ سر سے پاؤں ت...
میانوالی جلسہ: پی ٹی آئی کے جلسوں میں اتنی کم عوام تو کبھی نہ دیکھی تھی۔۔#MiawaliJalsa
اٹک جلسہ میں جلوسوں کے آنے کا سلسلہ جاری ہے  #عوام_ن_کے_ساتھ
مریم بی بی فتح جنگ جلسے کیلئے روانہ ہوچکی ہیں، .
لیگی کارکن نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا والے کی بولتی بند کردی۔ویڈیو لازمی دیکھیں اور شیئر کریں گروپ میں۔

Telephone

Address


Sanghar

Other Political Parties in Sanghar (show all)
Pakistan Peoples Party, Deh 22 Jamrao Pakistan Peoples Party, Deh 22 Jamrao
Deh No. 22 Jamrao
Sanghar

Taluka Prisedent PPP Office Sanghar. Taluka Prisedent PPP Office Sanghar.
Sanghar

Public Relation Coordination Secretory.

Naveed Dero Fan’s Page Naveed Dero Fan’s Page
Fauji Colony, Head Jamrao Road
Sanghar, 54000

PPP DigitalMedia Sanghar PPP DigitalMedia Sanghar
Sanghar

this page create PPP Digital Media District Sanghar official page

PPP Gujri Sanghar PPP Gujri Sanghar
Gujri Sanghar Sindh
Sanghar, 12345

this page is about pakistan peoples party gujri. we will try to inform you about all the political a

Pakistan Peoples Party Sanghar Pakistan Peoples Party Sanghar
Sanghar Sindh
Sanghar, 68100

Pakistan people party zindabad..... Jiye Bhutto.�