Mateb Fezan E Saeed

Mateb Fezan E Saeed

You may also like

Health Times
Health Times

سفوف مدَر
دوپہر بعد از غزا
جوارش جالینوس
ناشتے کے در?

17/08/2024
Photos from Mateb Fezan E Saeed's post 10/08/2024
23/04/2024

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

09/01/2024


*اگر آپ کا اچانک پیشاب بند ہو جائے تو آپ کو کیا کرنا چاھئے*
یہ طبی مضمون ایک معروف ایلوپیتھی ڈاکٹر کا تجربہ ھے.
وہ 70 برس کے پیٹے میں اور ایک ای، این، ٹی امراض کان، ناک، گلے کے اسپیشلسٹ ہیں.
یہ ان کا ایک حیرت انگیز تجربہ تھا جسے انہوں نے سب کو بتایا۔

ایک صبح وہ بیدار ہوئے تو انہیں ایک مسئلہ درپیش تھا.
وہ پیشاب کرنا چاہتے تھے لیکن کسی وجہ سے وہ ایسا کرنے سے قاصر تھے.
بڑھتی ہوئی عمر کے بعض افراد کسی کبھی کبھار پیشاب کیلئے زور لگاتے ہیں اور دو تین بار کوشش کرکے کامیاب ہو جاتے ہیں.
بار بار کوشش کی لیکن پیشاب کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے۔
تب انہیں محسوس ہوا کہ کوئی مسئلہ ھے.
اگرچہ وہ ایک ڈاکٹر ہیں لیکن اس طرح کی جسمانی دشواریوں سے کوئی مستثنیٰ نہیں ھے کیونکہ وہ بھی سب کی طرح گوشت پوست اور خون سے بنا ھے.
اب پیٹ کا نچلا حصہ بھاری ہو گیا اور وہ بیٹھنے یا کھڑے ہونے میں ناکام رھے اور دباؤ بڑھنے سے تکلیف میں تھے۔ فوری طور پر انہوں نے ایک معروف یورولوجسٹ کو فون کیا اور اپنی صورت حال بتائی.
یورولوجسٹ نے جواب دیا
"میں آپ سے کافی دور اسپتال میں ہوں اور آپ کے علاقے میں ایک کلینک میں ڈیڑھ گھنٹہ بعد پہنچوں گا۔ کیا آپ تب تک برداشت کر سکیں گے؟"

انہوں نے جواب دیا "میں کوشش کروں گا".

اسی لمحے انہوں نے اپنے بچپن کے دوست، ایک دوسرے ایلوپیتھی ڈاکٹر کی کال موصول کی.
عمر رسیدہ ڈاکٹر نے اپنے دوست کو بہت مشکل سے صورتحال کی وضاحت کی.
دوست نے جواب دیا
"اوہ آپ کا مثانہ بھرا ہوا ھے اور آپ پیشاب کرنے سے قاصر ہیں.
فکر نہ کریں جیسا میں کہتا ہوں ویسا کریں۔ آپ اس پر قابو پا لیں گے ".

اس نے ہدایت دی:
*"کھڑے ہو جاؤ اور زور زور سے اچھلو۔اپنے دونوں ہاتھ اوپر اٹھا کر رکھو جیسے آپ درخت سے آم توڑ رھے ہو ..*
" یہ عمل 15 سے 20 مرتبہ کرو".
کیا؟
مجھے بھرے مثانے کے ساتھ ایسے کودنا چاہئے؟
اگرچہ ڈاکٹر کو ایسا کرنے کی افادیت پر تھوڑا شک تھا لیکن اس نے کوشش کی.
ابھی 5 سے 6 چھلانگیں ہی لگائی تھیں کہ پیشاب نکلنا شروع ہوگیا اور ان کو آرام آنے لگا۔

مسئلے کو اتنی آسانی سے حل کرنے پر انہوں نے بچپن کے دوست کے لئے بہت زیادہ خوشی اور شکر گزاری محسوس کی۔ دوسری صورت میں اسے اسپتال داخل ہونا پڑتا۔ مثانہ میں کیتھیٹر (مثانہ سے پیشاب نکالنے کی نلکی) ڈلوانا پڑتی، انجکشن، اینٹی بائیوٹیکس وغیرہ نجانے کیا کیا کرنا ہوتا. لاکھوں ڈالر کے اخراجات برداشت کرنے کے علاوه خود اسے تکلیف اور قریبی اعزا کو ذہنی دباو اس کے علاوہ ہوتا۔

براہ مہربانی اس مضمون کو بزرگ شہریوں تک ضرور پہنچائیں۔ ان سب کو جنھیں ناقابل برداشت تکلیف کا سامنا کرنا پڑ سکتا ھے، یہ اس کا بہت آسان علاج ھے. اللہ سب کے لئے بہتر کرے آمین ثم آمین

Hakeem Muhammad Amjad Saeed Saeed - YouTube 27/10/2022

https://youtube.com/channel/UCkxLlNa5fUPcBDL1M2J-xVg

Hakeem Muhammad Amjad Saeed Saeed - YouTube Matab Fezan E SaeedHakeem ibne Hakeem Hafiz Muhammad Amjad Saeed Herbal consultant. Main Bazaar Muhammadia colony St no 1 Sargodha Mobile 📱 0302-6746469

27/10/2022

Please subscrib my channel
https://youtube.com/channel/UCkxLlNa5fUPcBDL1M2J-xVg

11/09/2022

جسمانی قوت بڑھانے کا قدرتی ذریعہ کالے بھنے چنے۔۔۔۔
پروٹین ،فائبر،کیلشیم اور آئرن سے بھرپور کالے چنے صحت کے اعتبار سے بڑی اہمیت کے حامل جانے جاتے ہیں۔ ذائقہ میں بہترین اور جسمانی قوت اور توانائی کا ذریعہ ہیں۔ کالے چنے کی خوبیاں تو بے شمار ہیں لیکن چند اہم خوبیاں ہیں جنھیں جان کر آپ اپنی روزمرہ خوراک میں بھنے چنے کااستعمال ضرور شروع کر دیں گے۔
💫قوت مدافعت میں اضافہ
بھنے کالے چنے جسمانی قوت بڑھانے کے ساتھ ساتھ قوت مدافعت میں بھی اضافہ کرتے ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو انکے چھوٹے چھوٹے پیکٹ بنا کر ان میں منقہ یا کشمش ملا کر رکھ سکتے ہیں۔ اسکے باقاعدگی سے استعمال کے بعد آپکو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت شائد ناں پڑے۔
💫کولیسٹرول گھٹاتا ہے
کولیسٹرول کم کرنے کے لئے اگر آپ بھنے کالے چنے کا باقاعدگی سے استعمال کریں تو کولیسٹرول کے مسئلے کو آپ آسانی سے حل کر سکتے ہیں۔ اس میں موجود غذائی اجزاء فطری انداز میں کولیسٹرول کو کنٹرول رکھتے ہیں۔

💫ذیا بیطس میں مفید

ذیا بیطس کے مریض آسانی سے بھنے چنے کا استعمال کر سکتے ہیں کیونکہ اس میں گلیسیمک انڈکس کم ہوتا ہے۔ اسکے استعمال سے خون میں شکر کی مقدار میں توازن رہتا ہے۔اور انرجی میں بھی کمی نہیں آتی۔

💫۔وزن کم کرتاہے

اگر آپ شام چار بجے ایک مٹھی چنے کا استعمال روزانہ کریں تو کولیسٹرول کم کرنے کے ساتھ ساتھ وزن میں بھی بغیر کسی نقصان کے نمایاں کمی کرسکتے ہیں۔ اس میں موجود پروٹین اور آئرن موٹاپا کم کرنے کے ساتھ ساتھ اس سے ہونے والی کمزوری سے بھی بچاتا ہے۔ یعنی یہ جسمانی قوت بڑھاتے ہیں لیکن وزن نہیں۔

💫آنتوں کی صحت

بھنے چنے کا استعمال آنتوں کی صحت کو برقرار رکھ کر انھیں کمزور ہونے سے بچاتا ہے۔آنتوں میں موجود بیکٹیریا کے خاتمے کے لئے مفید ہے اور اس میں موجود فائبر قبض اور دیگر نظام ہضم کے مسائل کی روک تھام کرتا ہے۔

💫۔خواتین کی صحت

خواتین اگر بھنے چنے کااستعمال کریں تو اپنی روزمرہ کی تکالیف سے نجات حاصل کر سکتی ہیں اور جسمانی قوت میں بھی اضافہ کر سکتی ہیں۔خواتین کے پوشیدہ امراض سے نجات، وزن میں کمی اور انکی قوت مدافعت میں اضافے کے لئے بھنے چنے کا استعمال بہترین ہے۔

💫بچوں کی نشوونما

بھنے چنے کا استعمال نہ صرف بڑوں بلکہ بچوں کے لئے بھی بہت نفع بخش ہے۔ اگر آپ اپنے بچے کی جسمانی قوت بڑھانا اور اسے بیماریوں سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں توبچوں کو اس میں کشمش اور مصری وغیرہ ملاکر کھلاسکتے ہیں۔

💫۔کھانسی سے نجات

کھانسی کی صورت میں بھنے چنے کااستعمال بہترین ہے۔ کھانسی کے لئے بھنے کالے چنے دو چمچ، مصری ایک چمچ، کالی مرچ اور سفید مرچ آدھا آدھا چمچ لے کر پیس کر رکھ لیں۔صبح ناشتے اور رات کھانے سے دو گھنٹے پہلے کھا لیں۔ کھانسی ٹھیک ہوجائے گی

07/09/2022

مطب فیضان سعید
بیاد
الحاج الحکیم الحافظ محمد سعید المعروف حکیم بابا ڈورا صاحب گولڈ میڈلسٹ دہلی انڈیا

08/08/2022

ازدواجی زندگی کے مسائل اور ان کا حل
مطب فیضان سعید
نیز
روحانی علاج بھی کیا جاتا ہے

19/07/2022
19/07/2022

بواسیر کا علاج اور اس کی دوائ

19/05/2022

Apni sehat ka khas kahyal rkhy dhoop or garmi c bachy sir ko dhaanp k rakhy thandy mashroobaat ka istamal kary .

01/05/2022

My youtube channel

16/12/2021

2500 rupees

03/11/2021

400 rupees

07/09/2021

مطب فیضان سعید
مین بازار محمدیہ کالونی گلی نمبر 1سرگودھا
0302 6746469
0344 7492448

Want your practice to be the top-listed Clinic in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
Please subscrib my channel https://youtube.com/channel/UCkxLlNa5fUPcBDL1M2J-xVg
جسمانی خارش کا علاج
بواسیر کس علاج
Madicin making
Plese keep it in yor mind

Category

Telephone

Website

Address

Sargodha

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Other Medical & Health in Sargodha (show all)
Tariq & Qasim Electric store Tariq & Qasim Electric store
Fatima Jinah Road Sargodha
Sargodha, 40100

Khaksar Dwakhana Khaksar Dwakhana
Khaksar Dwakhana, Gill Wala Road, Near Wapda Office, Seattleite Sargodha
Sargodha, 40100

Adorn your Health with Herbal

Tedsh Tedsh
Lahore/Sargodha Road, Al Hamra Park, Punjab
Sargodha, 40100

Ashraf Medical Center

Ramzan Mujahid Med Care Ramzan Mujahid Med Care
Sargodha

Mohsin Rabbani Bin Ramzan Mujahid

SAEED MEDICAL STORE SAEED MEDICAL STORE
Defence Town, 49 Tail Opposite Riaz Hospital Sargodha
Sargodha, 40100

Dr Ikram ur Rehman Dr Ikram ur Rehman
Khaksar Dwakhana Gil Wala Road Near Wapda Office, Old Satellite Town
Sargodha, 40100

السلام علیکم میں ڈاکٹر اکرام الرحمن ہوں اور میں پچھلے ک

DR. Abdul Malik lectures DR. Abdul Malik lectures
Sargodha

Assistant Professor Pharmacology, watch Pharmacy related videos on YouTube, follow FB, Insta- page,

Asad Dar Ul Elaaj Asad Dar Ul Elaaj
Rehman Pura Chok Near Moneer پکوڑے والا Sargodha
Sargodha, 40100

I am Herbal phision. My Name is Hakeem Asad Ali.

Medical Globe Medical Globe
Sargodha

Al Raziq College of Pharmacy Sargodha Al Raziq College of Pharmacy Sargodha
3 Km, Lahore Sargodha Road
Sargodha

Jamil Medical Store Jamil Medical Store
Sargodha, 147001

Your Health is our priority

SAAD MEDI CARE SAAD MEDI CARE
49, Gulshane Sadiq. . Deen Colony. . Main Bhalwal Road. .
Sargodha

Your Health is our Priority