01jbrasoolpur

01jbrasoolpur

You may also like

Pick My Trick
Pick My Trick

01jbrasoolpur

23/10/2023

Plz join Onic

30/01/2023
21/01/2023

Hi

11/12/2022

Look Raheem Shah

27/11/2022

Enjoying my kids at Minar e Pakistan Lahore

27/11/2022

Lahore Minar e Pakistan

20/11/2022

If you are Muslim, Plz share

05/11/2022

Jahal Imran Khan Niazi

28/10/2022

Hi Gharibi b kia cheez ha mery Allah

30/08/2022

World record Pakistani Muslims. اس قوم کا نام ورلڈ ریکارڈ میں سنہری الفاظ میں لکھا جانا چاہئے

30/08/2022

Jeo Pakistani Zinda abad

24/08/2022

Online earning in Pakistan

28/07/2022

تمام۔دوستوں سے ہاتھ جوڑ کر درخودرخواست ہے وڈیو کو شیر کریں اور اس حرامی کو کیفر کردار تک پھنچاؤ شکریہ

23/07/2022

Rainy day

15/06/2022

اس بزرگ کی بات سے جو اتفاق کرتا ھے کمنٹس میں ھاں لکھ کر جواب دے۔ میں تو اسکی بات سے متفق ھوں

13/06/2022

Tax on retailers

27/05/2022

اگر اپکو مفت پٹرول چاہیے تو اس وڈیو میں موجود بندے سے رابطہ کر لے

27/05/2022

%100 پٹرول کی قیمت میں کمی 27th May 2022

22/05/2022

100% Reality

16/05/2022

جو قرأن مجید کو سمجھ لیتا ہے وہ ایمان لاۓ بغیر نہیں رہ سکتا سبحان اللّه

15/05/2022

Beshak Mahmood

13/05/2022

کویت میں ایک بوڑھا آدمی عدالت میں داخل ہوا* تاکہ اپنی شکایت (مقدمہ) قاضی کےسامنے پیش کرے-
*قاضی نےپوچھا آپ کامقدمہ کس کے خلاف ہے؟ اس نےکہا اپنے بیٹے کے خلاف۔قاضی حیران ہوا اور پوچھا کیا شکایت ہے،بوڑھے نے کہا،میں اپنے بیٹے سے اس کی استطاعت کے مطابق ماہانہ خرچہ مانگ رہا ہوں،قاضی نے کہا یہ تو آپ کا اپنے بیٹے پر ایسا حق ہے کہ جس کے دلائل سننے کی ضرورت ہی نہیں ہے*
*بوڑھے نے کہا قاضی صاحب ! اس کے باوجود کہ میں مالدار ہوں اور پیسوں کا محتاج نہیں ہوں،لیکن میں چاہتا ہوں کہ اپنے بیٹے سے ماہانہ خرچہ وصول کرتا رہوں-*
*قاضی حیرت میں پڑ گیا اور اس سے اس کے بیٹے کا نام اور پتہ لیکر اسے عدالت میں پیش ہونے کاحکم جاری کیا۔بیٹا عدالت میں حاضر ہوا تو قاضی نے اس سے پوچھا کیا یہ آپ کے والد ہیں؟ بیٹے نے کہا جی ہاں یہ میرے والد ہیں-*
*قاضی نے کہا انہوں نے آپ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے کہ آپ ان کو ماہانہ خرچہ ادا کرتے رہیں چاہے کتنا ہی معمولی کیوں نہ ہو-*
*بیٹے نے حیرت سے کہا،وہ مجھ سے خرچہ کیوں مانگ رہے ہیں جبکہ وہ خود بہت مالدار ہیں اور انہیں میری مدد کی ضرورت ہی نہیں ہے-*
*قاضی نے کہا یہ آپ کے والد کا تقاضا ہے اور وہ اپنے تقاضے میں آزاد اور حق بجانب ہیں۔*
*بوڑھے نے کہا قاضی صاحب!اگر آپ اس کو صرف ایک دینار ماہانہ ادا کرنے کاحکم دیں تو میں خوش ہو جاؤں گا بشرطیکہ وہ یہ دینار مجھے اپنے ہاتھ سے ہر مہینے بلا تاخیر اور بلا واسطہ دیا کریے۔قاضی نے کہا بالکل ایسا ہی ہوگا یہ آپ کا حق ہے-*
*پھر قاضی نےحکم جاری کیا کہ "فلان ابن فلان اپنے والد کو تاحیات ہر ماہ ایک دینار بلا تاخیر اپنے ہاتھ سے بلا واسطہ دیا کرے گا"*
*کمرہ عدالت چھوڑنے سے پہلے قاضی نے بوڑھے باپ سے پوچھا کہ اگر آپ برا نہ مانیں تو مجھے بتائیں کہ آپ نے دراصل یہ مقدمہ دائر کیوں کیا تھا،جبکہ آپ مالدار ہیں اور آپ نے بہت ہی معمولی رقم کا مطالبہ کیا؟*
*بوڑھے نے روتے ہوئے کہا، قاضی محترم !میں اپنے اس بیٹے کو دیکھنے کے لئے ترس رہا ہوں،اور اس کو اس کے کاموں نے اتنا مصروف کیا ہے کہ میں ایک طویل زمانے سے اس کا چہرہ نہیں دیکھ سکا ہوں جبکہ میں اپنے بیٹے کے ساتھ شدید محبت رکھتا ہوں*
*اور ہر وقت میرے دل میں اس کاخیال رہتا ہے یہ مجھ سے بات تک نہیں کرتا حتیٰ کہ ٹیلیفون پر بھی-*
*اس مقصد کے لئے کہ میں اسے دیکھ سکوں چاہے مہینہ میں ایک دفعہ ہی سہی، میں نے یہ مقدمہ درج کیا ہے۔*
*یہ سن کر قاضی بے ساختہ رونے لگا اور ساتھ دوسرے بھی، اور بوڑھے باپ سے کہا،اللہ کی قسم اگر آپ پہلے مجھے اس حقیقت سے اگاہ کرتے تو میں اس کو جیل بھیجتا اور کوڑے لگواتا۔ بوڑھے باپ نے مسکراتے ہوئے کہا۔*
*"سیدی قاضی! آپ کا یہ حکم میرے دل کو بہت تکلیف دیتا،
*کاش بیٹے جانتے کہ ان کے والدین کی دلوں میں ان کی کتنی محبت ہے،اس سے پہلے کہ وقت گزر جائے۔*
(ایک عربی پوسٹ کا ترجمہ)

11/05/2022

چک دے پھٹے

10/05/2022

عید کے دوسرے دن سسرال جاتے ہوۓ چھترول

03/05/2022

Eid Mubarak to all Muslims in the world with the blessings of Almighty Allah

26/04/2022

Plz like share my page

13/04/2022

ایسے پاکستانی سپریم کورٹ اٹھتی ھے راتوں کو

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Shah Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

You are right
Look Raheem Shah
Lahore Minar e Pakistan

Telephone

Website

Address

Shah Faisalabad
38851

Other Electronics Companies in Shah Faisalabad (show all)
Apni Online Dukaan Apni Online Dukaan
Shah Faisalabad

We're selling all kind of computer related and electronics products, all these products are related