Love Movies Review

Join the group to see the hottest videos 👇👇👇
https://www.facebook.com/groups/2574080669442621

11/16/2023

👸 🐳 🦢 👑

11/16/2023

� � � �

11/16/2023

🥰 🧜‍♀️ 💃

11/15/2023

หากย้อนกลับไปเมื่อสิบปีก่อนได้

08/25/2023

السلام علیک یا امام موسیٰ کاظم ع صفر کے غمگین ایام میں عزادارِ اھل حرم بن کر مقامِ ابواء پر مولا امام موسیٰ کاظمؐ آگئے ۔ #7صفر

Photos from Haider Qalandar Lajpaal's post 08/24/2023

ہم پرچم عباس ع کے سائے میں کھڑے ہوں
دل پھر بھی پریشان ہو ممکن ہی نہیں ہے 🏴
#حیدرء #مُولاء #سنگت #حیدرقلندرلجپال ًسینی #کربلا

08/23/2023

کڑوروں لوگوں کو کربلا جاتا دیکھ کر دل
بے قرار ہےمولاؑ موت سے پہلے ہمیں
بھی کربلا کی زیارت نصیب فرما!!

08/23/2023

مولا سجّاد۴ کی حیاتِ زندگی پڑھ کر یقین ہوا صدمات انسان کو بوڑھا کردیتے ہیں جگر کاٹ دیتے ہیں جوانی چھین لیتے ہیں بیماری میں ڈال دیتے ہیں ہائے مولا ع #حیدرء #مُولاء #سنگت #حیدرقلندرلجپال #کربلا

08/22/2023

ہمارے امام وہ ہیں جنہیں ماننے کیلئے
🧾بل پاس🧾 کرنے کی نہیں بس دل پاک کرنے کی ضرورت ہوتی ہے

08/21/2023

مسیحی برادری کو چاہئے کہ وہ اپنے چرچ عبادت گاہیں شیعہ مسلم علاقوں میں بناۓ تاکہ وہ یزیدی نسل کے ظلم سے محفوظ رہ سکیں

08/21/2023

شیعہ وہ واحد گروہ ہے جو مظلوم حامیوں مددگار ہے اور ظالم کے خلاف آواز بلند کرتا ہے
جس کی بہتر مثال ہمارے جلوس عزاداری ہے

08/21/2023

‏عباس ﷻ کے رہوار کی ٹھوکر میں پڑی ہے
یہ چھوٹی سی دنیا جو تصوّر سے بڑی ہے! 🔥
#حیدرء #مُولاء #سنگت #حیدرقلندرلجپال

08/20/2023

پیدل مشی شیخوپورہ تا لاہور بی بی پاک دامن 🙏🏻
#حیدرء #مُولاء #سنگت #حیدرقلندرلجپال ًسینی

08/19/2023

علیؑ کے بیٹےؑ اگر اجازت نہ دیں تو
کسی کا باپ بھی جنت میں جا نہیں سکتا .
#حیدرء #مُولاء #سنگت #حیدرقلندرلجپال ًسینی #کربلا

08/19/2023

پانچ انگلیوں سے ہم نے چُنا ایک بات کو
بس پنجتن پاک کے سامنے پھیلاؤ ہاتھ کو 🙏🏽

08/19/2023

جن لوگوں نے بی بی فاطمہ س کا احترام نہیں کیا انکی محبت دل میں پیدا نہیں کرسکتے
دو ٹوک اعلان 📢

08/19/2023

یکم ماہِ صفر اہلبیتِ اطہار ع کی ملکِ شام آمد سرِ اقدس امام حسین ع شام لایا گیا
ہائے سادات ع ہائے شام
#حیدرء #مُولاء #سنگت #حیدرقلندرلجپال ًسینی #کربلا

08/18/2023

یکم صفر
بھیا سجاد ص اور کتنی دیر کھڑے رہنا ہے ہمیں ص😭
ہائے معصومہ ص😭

08/18/2023

‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
بازار پہ بازار گُزرتے رہے قیدی
ھر موڑ پہ جیتے رہے مرتے رہے قیدی
مِل جاۓ نہ اِس وقت کوئی جاننے والا
بازار میں اِس بات سے ڈرتے رہے قیدی ۔
#حیدرء #مُولاء #سنگت #حیدرقلندرلجپال ًسینی #کربلا

08/18/2023

توریت، زبور، انجیل اور قرآن پاک آسمانی کتابیں ہیں
لیکن قرآن کے ماننے والوں نے قرآن جلانے کے الزام میں تورات زبور انجیل جلا دیں

08/17/2023

اہلِ مسیح سے معذرت کے طلبگار ہیں ہم
آپ پریشان نہ ہوں انھوں نے اپنے نبیؐ کا گھر نہیں چھوڑا آپ کے نبی کا گھر کیسے چھوڑتے؟💔

08/16/2023

چیلنج ہے پوری دنیا میں کہیں ایسی خدمت نہیں دیکھی ہوگی بس یہ نصیب مولا حسین (ع) کے کروڑوں زائرین کا ہے کربلا میں !!
#حیدرء #مُولاء #سنگت #حیدرقلندرلجپال ًسینی #کربلا

08/16/2023

یااللّٰہ سلامت رکھے اِن تمام ماؤں کو جو کربلا میں کڑوروں زائرین امام حسین (ع) کی دل سے خدمت کررہی ہیں سلامت رہیں

08/16/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
#سنگت #حیدرقلندرلجپال

08/16/2023

اربعین امام حسین علیہ السلام کے لیے لبنان سے پہلا زائرین کا قافلہ بذریعہ ہوائی جہاز چہلم امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لیے لینڈ کرگیا، لینڈ کرتے ہی زائرین عراقی سرزمین پر سجدہ شکر ادا کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔
ًسینی ع #کربلا #حیدرء #مُولاء #سنگت #حیدرقلندرلجپال

08/16/2023

بے شک اہلبیت علیہ السلام جیسا ہونا تو دور کی بات ہے ہم اہلبیت علیہ السلام کی نعلین جیسا بھی کسی کو نہیں سمجھتے
#حیدرقلندرلجپال

08/13/2023

*ضروری اعلان*
ہم شیعانِ حیدرِکرارؑ اس بار شہادتِ امام زین العابدینؑ کے باعث جشنِ آزادی نہیں منا رہے ہیں میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے 14اگست جشن آزادی کی مبارکباد کے پیغامات نا بھیجیں۔ شکریہ
#حیدرء #مُولاء #سنگت #حیدرقلندرلجپال #25محرم

08/12/2023

14 سو سال سے آلِ رسول ص کو ستانے والے ہندو سکھ عیسائی نہیں بلکہ مسلمان ہی ہیں اللہ جانے ایسے لوگ رسول ص کا سامنا کس منہ سے کریں گے

08/12/2023

کاش مسلمان سمجھ جاتے کہ جن ہستیوں پر درود بھیجا جاتا ہے۔
اٌن سے بیعت لی نہیں جاتی , اُن کی بیعت کی جاتی ہے۔

Photos from Haider Qalandar Lajpaal's post 08/12/2023

کن کے معجزے عنقریب ہونگے
تم یوں نا امید اور اداس مت ہو اللہ سب بہتر
کریں گے ❤ انشاءاللّٰہ #حیدرء #مُولاء #سنگت #حیدرقلندرلجپال

08/12/2023

Aye Mere Rab
🤲
Momeneen Ke Dilon Me Ziyarat-e-Karbala Ka Jo Jazba Hai Usko Takmeel Farma De

08/09/2023

یا سیّدِ سجّاد ؐ 💔 مُسلسل جاگتا رہتا تھا جو چالیس برسوں سے قضاء آئی ھے اُسکو یا سُلانے آگئی زینب ؐ ۔
#حیدرء #مُولاء #20محرم #سنگت #حیدرقلندرلجپال

Photos from Haider Qalandar Lajpaal's post 08/09/2023

وعــدہ ہـے ہـمـارا یـا فـاطـمـہ زہـرا "ســہ"
نہـیں بھـولیـں گــے حسیـنـا "عــہ"🥺💔
#حیدرء #مُولاء #سنگت #حیدرقلندرلجپال #20محرم

08/08/2023

20 محرم الحرام آج امام سجاد ص کو مدینے میں زہر مل گئی ہے پانچ دن کا مہمان ہے سکینہ صلوات علیہا کا بھائی 😭💔
#حیدرء #مُولاء #سنگت #حیدرقلندرلجپال

08/08/2023

20 محرم الحرام کو ہمارے چوتھے امامؑ کو زہر دیا گیا
😭
بَر ولید بن عبد الملک لعنت بیشماررر
🖐️

08/06/2023

— یہ ساری کائنات جس ہستی کی مقروض ہے اُس عظیم ہستی کا نام حسین اِبنِ علی ع ہے

08/06/2023

‏مشکلیں آتی رہیں مجھ پہ لگاتار یا حسینؐ
پر انہیں ٹال گیا تیرا علمدارؐ یا حسینؐ۔ 💜
#سنگت #حیدرقلندرلجپال #حیدرء #مُولاء

08/06/2023

فرض کیا آپ دورِ نبویؐ میں موجود ہوتے، کربلاء کا سانحہ بھی اس دور میں رونما ہوا ہوتا، اچانک مدینہ میں خبر ملتی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولاد کو مسلمانوں نے شہید کرڈالا ہے، پورے بنو ہاشم میں کہرام مچ جاتا، رسولِ اکرمؐ بھی غمگین ہوجاتے، صحابہ کرامؐ نبی مکرمؐ کے پاس جمع ہوجاتے،

تو آپ اس وقت کیا کرتے؟

کیا یہ کہتے کہ حسینؑ شہید ہوگئے، شہید زندہ ہوتے ہیں اور شہداء کا غم نہیں منانا چاہیے،

یا آپ کہتے ان کو تو فلاں نے دھوکے سے بلایا تھا نا جاتے نا شہید ہوتے،

یا یہ کہتے یہ تو دو شہزادوں کی جنگ تھی جو طاقتور تھا وہ جیت گیا،

یا یہ کہتے آقاؐ آپ کی اولاد شہید کردی گئی ہے ہمیں آپ کے اس سوگ میں اب ریاستِ مدینہ میں دو چھٹیاں ہیں ہم اپنے اہل و عیال کو کسی خوبصورت مقام پہ گھومنے پھرنے چلے جائیں،

یا پھر کہتے سرکارؐ آپ کی اولاد شہید کردی گئی ہے ہم گھومنے پھرنے نہیں جاسکتے مگر کیا گھر میں باربی کیو پارٹی کرلیں؟

یا پھر کہتے میرے سردارؐ آپ اپنی اولاد کا غم منائیں ہم اپنے بزرگوں کی قبروں کی جاکر مرمت کرلیں۔

بھائیوں حسین ابن علیؑ کسی شیعہ کے رشتہ دار نہیں تھے، حسینؑ سے محبت صرف شیعوں پہ واجب نہیں ہے، حسینؑ کے غم میں صرف شیعہ غمگین نہیں ہوتے بلکہ حسینؑ تو رحمت للعالمینؐ کے بیٹے ہیں، جب محمدؐ سب کے ہیں تو آلِ محمدؑ کی خوشی غمی میں شریک ہونا سب کا حق و فرض ہے،

شیعوں کا مذاق اڑانے کے لئے پورا سال پڑا ہے، جی بھر کر مذاق اڑائیں، تنقید کریں، طنز کریں، دل کھول کے کافر کہیں مگر کم از کم مسلمان ہونے کے ناطے ان دو دنوں میں تو ایسا کچھ کر لیں کہ
بروزِ قیامت جب آقا کریمؐ کا سامنا ہوتو آپ کے سر اس شرم سے نا جھکے ہوں کہ آپ نے زندگی بھر صرف شیعوں سے نفرت کی وجہ سے اپنے نبیؐ کی اولاد کے غم میں شامل ہونا گوارہ نہیں کیا۔

ہمت ہے تو روزِ محشر ، میدانِ محشر میں بھی اپنے نبیؐ کے سامنے 72 سر، پیاسے لب، جلے خیمے، لوٹی گئی رداوں اور سکینہؑ کے کانوں سے کھینچی گئی بالیوں کا مذاق بنائیے گا۔

شیعہ کافر رافضی جہنمی مردود یا جو بھی آپ سمجھتے ہیں سمجھتے رہیں مگر روزِ محشر آپ سے سوال شیعوں نے نہیں بلکہ محمدِؐ عربی نے پوچھنا ہے ہمت ہوئی تو جواب دے لیجئے گا۔
#حیدرء #مُولاء #سنگت #حیدرقلندرلجپال

08/05/2023

جو جو جوان حسین ع کی عزاداری کے لیے گھروں سے نکلے ہیں
مولا ع علی اکبر ع کے صدقے اُنکی جوانی کو آباد رکھے🤲🏻❤️

08/04/2023

ماں جی اللّٰہ پاک آپکی قبر کو جنت کا باغ بنا دے آپکی بحساب مغفِرت فرمائے اللّٰہ رسول اور رسول س کی اہلیبیت آپسے راضی ہو امین

Want your business to be the top-listed Media Company in New York?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#Chelsea 👸 #LionelMessi 🐳 #Arsenal 🦢 #PSG 👑
�#ChampionsLeague � #MovieReview� #Funny�
#PremierLeague 🥰 #KlasemenLiganggris 🧜‍♀️ #emilywillis 💃
หากย้อนกลับไปเมื่อสิบปีก่อนได้

Address

New City
New York, NY

Other Gaming Video Creators in New York (show all)
Captain Hippo Captain Hippo
13236 Mannheim
New York, 75033

www.captainhippo.com

Auditing America Auditing America
5080 Sunrise Highway, Massapequa Park
New York, 11762

#Copwatch #FistAmendmentAudit #CopsGetOwned #Cops

Ohene Cornelius Ohene Cornelius
1 Harlem River Yacht Club
New York, 90210

Recently his schedule has been full performing stand up comedy in various nightclubs and bars, produ

Văn Phương TV Văn Phương TV
New York
New York, 10003

Thợ Lặn Biển Tại Quần Đảo Trường Sa Bản Quyền Thuộc TK MEDIA

Victor Henao makeup Victor Henao makeup
New York

Self-proclaimed art enthusiast movie buff, food snob and a fan of most people he is on a mission to

Its Time For Revival Its Time For Revival
P. O. Box 5853
New York, 11105

http://www.livestream.com/itstimeforrevival

The Unexpected Boys The Unexpected Boys
New York

The Multi-Versatile Tribute Act to Frankie Valli and The Four Seasons, The Beach Boys, and Broadway!

Jet Li 李连杰 Jet Li 李连杰
3112 Central Avenue SE
New York, 87106

I am Jet li fan

Solo Camping Solo Camping
85 Montauk Highway, Westhampton Beach
New York, 11978

Boom100K

Unboxing Wizard Unboxing Wizard
16906 Hillside Avenue, Queens
New York, 11432

Let's unbox everything... Like and Follow for more content.

Alyx Star Alyx Star
New York

VTTGaming VTTGaming
New York

Trang LiveStream Game Mong các bạn ủng hộ Tks all