PTI
�� I M A die hard Fan of Imran Khan and his Adeology�
کر لیا مائنس؟
جس ماہان شخص نے انٹرنیٹ بند کرنے کا مشورہ دیا اسے خبر کریں پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش خبر اور عمران خان کا نام پوری دنیا میں گونج رہا ہے۔۔۔!!!
جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے۔۔
سردار لطیف کھوسہ کو پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔
نام ہے عمران احمد خان نیازی🔥
لگتا ہے یہ یوٹیوبر ایک خاتون اینکر کی بات سن کر دیہات میں چلا گیا تھا کہ دیہاتوں والوں کے دل تو نوازشریف کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور دیہاتوں میں عمران خان کی کوئی مقبولیت نہیں ہے،
آئندہ جب تک کوئی اینکر کسی دیہات سے پروگرام کرکے یہ ثابت نہ کردے، ان کی بات پر یقین کرتے ہوئے کوئی یوٹیوبر دیہاتوں کا رخ نہ کرے
😂😂🤣
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چئیرمین عمران کی جانب سے منظور شدہ اور انٹرا پارٹی الیکشن میں بلامقابلہ منتخب ہونے والے سینٹرل اور صوبائی پینلز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
تحصیل جتوئی کے رہائشی عمیر علی نے انگلینڈ کی بریڈ فورڈ یونیورسٹی سے ایل ایل ایم کی ڈگری لیتے ہوئے سٹیج پر
"عمران خان زندہ باد" کا نعرہ بلند کردیا
“جیل میں مرنا قبول کرلوں گا لیکن ڈیل کرکے ملک چھوڑ کر نہیں جاؤنگا، میری قوم کو جا کر بتا دیں کہ عمران خان آپکے ساتھ بے وفائی نہیں کرے گا”۔ عمران خان کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو
پیپلزپارٹی کے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف:
“جولائی 2022 میں اپنے زمانے کے مانے ہوئے 20 الیکٹبلز کو تحریک انصاف سے توڑ کر نون لیگ کا ٹکٹ دے کر الیکشن لڑوایا گیا- وہ سارے بری طرح ہارے-
اب وہ زمانہ نہیں کہ یہ کہ دیں “ساڈی گل ہو گئی ہے”، عوام بدل گئی ہے”
تحریک انصاف کی قیادت اور قائد عمران خان ہی ہیں، وہی رہیں گے اس حوالے سےکوئی تبدیلی نہیں آئی اگر کوئی قانونی ضرورت ہےتو تحریک انصاف کےپاس آپشنز ہیں گوہر خان کا نام آنا ہی پیغام ہےکہ یہ پارٹی موروثی نہیں ہے اور نوجوانوں کو موقع دینا چاہتی ہے، سلمان اکرم راجہ وکیل چیئرمین پی ٹی آئی
پی ٹی آئی کے نئے چیئرمین کے لیے حامد خان اور بیرسٹر گوہر خان کے ناموں پر غور۔ حتمی اعلان کل کیا جائے گا۔ ہفتے کو ہونے والے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات میں تمام عہدوں پر الیکشن ہوگا۔ عمران خان کی اہلیہ یا ہمشیرہ میں سے کوئی بھی پارٹی کے کسی عہدے کی امیدوار نہیں۔
مشاورت کے دوران عمران خان کو چیئرمین شپ کے لئے فیملی ممبر پر غور کرنے کا کہا تھا تو انہوں نے کہا تحریک انصاف موروثی جماعت نہ ہے اور نہ ہوگی۔
بزرگ آدمی سوات کی ایک یونین کونسل کے چیئرمین ہیں، ہاتھ میں ہتھکڑی اس لیے لگی کہ ورکرز کنونشن میں شرکت کی۔
لگتا ہے Pti پر اگلا کیس دھوکہ دہی کا ہو جانا ہے
کہ ورکرز کنونشن کہہ کر جلسہ کر لیتے ہیں 😂
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا استکام پارٹی جلسے کی کامیابی دکھانے کیلئے تحریک انصاف کے جلسے کی تصویر کا استعمال
لوگ اتنے جذباتی کیوں ہورہے ہیں ؟ بریانی بھی نہیں مل رہی۔۔۔!!!
تحریک انصاف کے خیبر پختون خوا میں آج 4ورکرز کنونشن
- کرک
- خوازہ خیلہ، سوات
- تحصیل باڑہ، خیبر
- ایبٹ آباد کی یونین کونسل پلک ایوبیہ
کوئی مرکزی قیادت نہیں، مقامی رہنما، کرک میں شیر افضل مروت کے جانے کا امکان ہے۔
عمران خان جیل میں ہے لیکن اس کا نظریہ گھوم رہا ہے یہ کرک میں عام عوام عمران خان کے ورکرز کنوینشن میں شرکت کے لیے جارہی ہے یہ ردعمل ہے غیرقانونی چھاپوں اور چار و چاردیواری کا تقدس پامال کرنے کا۔
دیر بالا میں ناقابل یقین اور حیران کُن مناظر، پی ٹی آئی کا ورکرز کنونشن جلسہ میں تبدیل، نوجوانوں کے ہاتھ میں موجود یہی موبائل فون تبدیلی کی علامت ہیں،ان پر عمران خان کیخلاف گزشتہ 1 ہفتہ میں کیا گیا ذاتی نوعیت کا پراپگینڈا اثر ہی نہیں کررہا،8 فروری کو کیا حالت ہوگی؟ اندازہ لگا لیں،نوجوان فیلڈ چھین کر لیول اُسے خود اپنے ہاتھوں سے کررہے ہیں۔۔۔!!!
تم لوگ عمران خان کی کردار کشی کرتے رہو میرا اللّہ اسے عزت سے نوازتا رہے گا
نا قابل یقین مناظر دیر کنونشن کے ❤
شیر افضل مروت تحریک انصاف کے نائب صدر، سیمابیہ طاہر تحریک انصاف شمالی پنجاب کی صدر مقرر
علی نواز اعوان کے حوالے سے تحریک انصاف کا کوئی رہنما بیان نہیں دے گا، علی دوسری صف میں بھی کھڑا ہے تو میرے دل کے قریب ہے، عمران خان کا جیل سے پیغام
سانگلہ ہل اور شاہکوٹ میں طارق محمود باجوہ کی سیاست پر حبیب اکرم کا تجزیہ
برجیس طاہر اپنی سیاسی زندگی کے مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں۔۔ ان کا سامنا اسوقت ایسے نوجوانوں سے ہے جو کہتے ہیں ہم اسے آزاد مانتے ہیں جو قید میں ہے۔۔
تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا خارج از امکان نہیں، غیر آئینی کام ہو رہا ہو، جبر کا ماحول ہو تو مزاحمت کرنا فرض ہے،
سائفر کیس میں خان صاحب کے وکیل سلمان اکرم راجہ
اہم خبر ، 29 اگست سے 15 نومبر تک ہونا والا سائفر کیس کا جیل ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ نے کالعدم قرار دیا ہے اب یہ تمام ٹرائل دوبارہ سے ہو گا
جیل ٹرائل درست قرار دینے کا چیف جسٹس عامر فاروق کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججز جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کالعدم قرار دیا ہے
منصور علی خان ساڈے گل ہوگئی ہے والوں کو ڈراتےہوئے
عمر ایوب صاحب اپنے والد صاحب کے جنازے کو کندھا دینے کے لیے پہنچ گئے ۔۔۔اللہ تعالی ایسی اولاد سب کو دے ۔۔۔حالانکہ ان کو پتہ ہے کہ ان کے اوپر بے انتہا جعلی مقدمات درج ہیں ۔۔۔
نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے اپنے چینل سٹی نیوز نیٹ ورک میں پول کروایا کہ آپ آئندہ انتخابات میں کس کو ووٹ دیں گے اکثریت نے عمران خان کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ۔ کیا محسن نقوی یہاں بھی پنچاب پولیس بھی بھیجیں گے؟
یہ پروگرام بھی ۔۔۔۔
پروگرام تو ۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
USAMAK
Jhallar Maharan Wali Sheikhupura
Sheikhupura, MAHAR@88
my dream 1 million followers
Sheikhupura, Punjab
Sheikhupura, 39350
IT Engineer / Traveller / Part Time Teacher / Blogger
Tariq Road Mohala Ansarian Gali Kaly Khan Sheikhupura
Sheikhupura
Islam is a way to success �
Street #5
Sheikhupura, 5255
We help clients to generate leads and grow buisness IN, short our buisness is building your buisness
Sheikhupura
I am Hassan Veere . In this page we will talk about how to grow page . I am pakistan