Matab Dar-e-Fazal

Matab Dar-e-Fazal

"Matab Dar-e-Fazal" is not only a treatment clinic but also a research center. We are much conscious

07/06/2023

دیسی گھی کے بارے میں

دیسی گھی کس کے لئے زہر ہے کون نہیں کھاسکتا
1:جس کا جگر بیمار ہو غیر طبعی شدید تحلیل،غیر طبعی شدید تحریک،غیر طبعی شدید تسکین کچھ بھی ایسا ہو۔
2:جسکے جسم میں اضافی فیٹز پہلے سے موجود ہوں ہوں چائے وہ اچھا ہو یا برا ہو ۔نہیں کھا سکتا کیونکہ جسم انسانی برے فیٹ کو پراسس کرکے اچھا فیٹ بنا سکتا ہے لیکن فیٹ ہونے کے باوجود مزید فیٹ نہیں لیا جا سکتا ۔
3:ٹرائی گلیسرائیڈ زیادہ ہوں۔ نہیں لے سکتا کیونکہ یہ سب فیٹ ہی ہیں ۔
4:بلکل صحت مند ہے لیکن ورزش نہیں کرتا وزن بڑھ رہا ہے بلکل نہیں لے سکتا اگر لینا ہے تو ساتھ وزن کم کریں قہوہ جات دیسی ادویہ اور کسرت سے ۔
5:دیسی گھی خالص ملتا نہیں عام گھی میں ایسنز یا لسی ملا کر دوبارہ لسی جلا کر کھلا دئے جاتے ہیں اور بدنام دیسی گھی اور دیسی گھی کی کھلم کھلا ترغیب دینے والے ہو جاتے ہیں۔
6:قانون مفرد اعضاء کے اکثر اطباء سوچے سمجھے بغیر کسی ضد کی طرح دیسی گھی کھانے کی ترغیب دیتے ہیں اس سے پہلے مرض مریض نبض قارورہ زائقہ رنگ سب طبی بنیادی کام مکمل ہونے ضروری ہیں ۔
7: دیسی گھی در حقیقت ایک حیوانی گھی ہے اور جس انسان میں حیوانیت بڑھی ہو حرام کھاتا ہو یا حرام کاری کرتا ہو اسکا گھی اور حیوانی تمام غذا بلکل بند کر دیں انسان بن جائے گا انشاء اللہ

منقول

23/04/2022

السلام وعلیکم!

رمضان کا آخری عشرہ ھے ۔
خوب وقت عبادات میں صرف کریں اور سب سے اہم جن احباب و رشتہ داروں سے آپ کے تعلقات خراب ہیں ان سے فوری رابطہ استوار کریں۔
کیوں کہ جب مخلوق سے تعلق درست نہیں تو خالق کو کیسے راضی کر پاؤ گے ؟

اللہ سب کے نیک اعمال قبول فرمائے اور لغزشیں معاف فرمائے۔

آمین

مطب در فضل
حکیم کراچی والے
0341-3817896

Matab Dar-e-Fazal مطب در فضل - YouTube 08/04/2022

ان شاء اللہ جلد آپ کے ساتھ ہوں گے آپ کے اپنے YouTube چینل پر

https://youtube.com/user/12345654069

Matab Dar-e-Fazal مطب در فضل - YouTube Matab Dar-E-FazalHakeem Sahib Karachi WalayA great name in the world of medical era.Prominent Pakistani researcher and physician who treats under the guidanc...

Photos from Matab Dar-e-Fazal's post 06/04/2022

الحمدللہ!
کل مورخہ 5 اپریل کو ایک طب سے تعلق رکھنے والے بھائی (جن کو ہم پہلے نہیں جانتے تھے) نے ہماری پچھلی پوسٹ۔۔۔۔

(جس میں ہم نے بازاری ٹوٹکوں، فیس بُک ، یوٹیوب اور کتابی نسخوں کو بغیر معالج کے مشورہ کے استعمال سے منع کیا تھا اور ساتھ ہی اس کی وجہ بھی بیان کی تھی۔)

سے متاثر ہو کر شکریہ ادا کیا کہ آپ نے ایک اہم موضوع کی طرف لوگوں کو راہ دکھائی ھے اور آپ کے اس عمل کی وجہ سے میں آپ سے رابطہ کر رہا ہوں اس اُمید سے کہ آپ میری رہنمائی فرمائیں گے ۔
اُن حکیم صاحب نے ایک تصویر بھیجی (جو آپ احباب کے لئے پوسٹ کے ساتھ منسلک ھے) اور ساتھ اپنے علاج کی ترتیب بیان کی اور ساتھ دیگر ڈاکٹرز کے علاج بارے بھی بتایا کہ کتنے طویل عرصہ سے مریض مختلف طریقہ علاج کروا کروا کر تھک چکا ہے اور
جس کے استعمال سے کوئی افاقہ نہیں ہو رہا۔

الحمدللہ ۔
اللہ کی توفیق سے جب ہم نے اس مریض سے تشخیص کے لئے سوالات کئے تو تشخیص میں اس مرض کا نکتہ 20 سال قبل اوائل جوانی سے جا ملا ۔جس پر مریض کے ساتھ محترم طبیب صاحب بھی حیران ہو گئے۔

الحمدللہ آج اس مریض کی دوا تیار کر کے پارسل بھجوا دیا گیا ہے اور ساتھ دیگر احتیاطی تدابیر سے بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔

اللہ سے دعا ہے کہ اللہ شفاء یابی عطا فرمائے ۔
آمین

ہم عمومی طور پر ہر مریض کے لئے الگ سے دوا تیار کرتے ہیں ۔اس کے بارے ان شاء اللہ الگ سے تفصیل میں لکھیں گے۔

مطب در فضل
حکیم صاحب کراچی والے
0341-3817896

Photos from Matab Dar-e-Fazal's post 05/04/2022

السلام وعلیکم!

(نیچے ایک تصویر آپ احباب کے لئے جس نے کسی کا آزمودہ نسخہ اِستعمال کیا اور اب حالت آپ کے سامنے ھے)

بہت سے احباب مختلف بیماریوں کیلئے نُسخہ جات طلب کر رہے ہیں ۔ایسا کرنا ہمارے معاشرے کے مزاج میں عمومی طور پر پایا جاتا ہے ۔
ایسا کرنا درست عمل نہیں ہوتا۔
اگر صرف نُسخہ جات سے ہی مرض کا علاج ممکن ہو تو بازار میں پنساری کی دکان ادویات سے بھری پڑی ہیں اور کتابوں میں سینکڑوں نسخے موجود ہیں تو اس کے باوجود ایک کامل طبیب کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے ؟
اس کا جواب بہت آسان ہے ۔
مرض کی وجہ جانے بغیر علاج کرنے کی کوشش مریض کے ساتھ دشمنی کے مترادف ہے ۔

مثال کے طور پر!
ایک شخص کے پاس کسی مرض کا نُسخہ موجود ہے ۔اور ایسا تیر بہدف ہے کہ پہلی خوراک سے ھی افاقہ ہوگیا اور جلد ہی اُس کی مرض سے نجات ہو گئی ۔

بہت اچھی بات ہے۔

لیکن ذرا رکیں۔۔۔۔
جس شخص نے اس نسخے کو استعمال کیا اُس کو
1۔ما سوائے اس ایک بیماری کے کوئی اور مرض نہیں تھا۔
2۔ اس کی قوت مدافعت بھی خاصی بہتر تھی۔
3۔ اُس کو بلڈ پریشر نہیں تھا۔
4۔ کولیسٹرول نہیں تھا۔
5۔ خوراک بھی معتدل استعمال کرتا تھا۔

لیکن اس نے جس کو نُسخہ دیا ۔وہ اگر
1۔ کمزور گردوں کا مریض ہوا۔۔۔۔تو
2۔ دل کا مریض ہوا۔۔۔تو
3۔ کولیسٹرول کی زیادتی کا مریض ہوا ۔۔۔تو
4۔ یورک ایسڈ کی زیادتی کا مریض ہوا۔۔۔۔۔تو
5۔ کمزور قوت مدافعت کا مریض ہوا۔۔۔تو
6۔ جگر کا مریض ہوا۔۔۔۔۔۔تو

اور بھی بہت کُچھ دیکھنا پڑتا ہے۔

اب کیا یہی نُسخہ دیگر مریضوں کو (چاہیے ثواب کی نیت ہی کیوں نا ہو)دینا درست ہے۔

اس لیئے آپ سب احباب سے گزارش ہے کہ خدارا اپنی زندگی اور صحت سے مذاق نا کریں اور ایسے بازاری اور یوٹیوب اور فیس بُک کے اور راہ چلتے لوگوں سے( جو اس کا کامل علم نہیں رکھتا) نُسخہ جات استعمال نا کریں۔

اس مقصد کے لئے الحمدللہ ہمارے ادارہ نے رمضان المبارک میں فری مشورہ کا اہتمام کیا ہے۔
جو احباب دور رہتے ہیں اور بالمشافہ ملاقات نہیں کر سکتے وہ فون پر بھی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

اللہ سب کا حامی و ناصر ہو۔

آمین۔

Photos from Matab Dar-e-Fazal's post 04/04/2022

H. Pylori is the very common disease these days.

Most often people doesn't care about it & it's leads to many critical problems like unbalancing of blood circulation, weakness, depression, anxiety etc.

General Symptoms of H. pylori infection

1-Nausea and Vomiting
2-Frequent burping
3-Abdominal pain
4-Bloating
5-Weight loss

ایچ پائلوری کی علامات۔

1۔پیٹ کا درد
2۔گندی ڈکاریں
3۔ پیٹ کا اپھارہ
4۔نظام انہضام کی خرابی
5۔ وزن کا کام ہوجانا۔

الحمدللہ کامیاب علاج کرنے والے۔
مطب در فضل
حکیم صاحب کراچی والے۔
آج ہی رابطہ کریں۔
0341-3817896

01/04/2022

الحمدللہ
Ramadan is coming.
In this blessed and blessed month, all the people of Islam sincerely ask Allah for forgiveness and pledge to live according to Qur'an and Sunnah with all their heart.

May Allah bless the whole world of Islam.

Aamen
آمین

From

Matab Dar-E-Fazal
Lahore Road, Sheikhupuara
0341-3817896

01/04/2022

الحمدللہ رمضان کی آمد آمد ہے۔
تمام اہل اسلام اس بابرکت اور رحمتوں والے ماہ میں صدق دل سے اللہ کی بارگاہ میں استغفار کریں اور اپنے دل سے قرآن و سنت پر زندگی گزارنے کا عہد کریں۔
اللہ تمام عالم اسلام کی خیر فرمائے۔
آمین

از

مطب در فضل۔
لاہور روڈ، شیخو پورہ
رابطہ۔3817896-0341
Matab Dar-E-Fazal
Lahore Road, Sheikhupuara
0341-3817896

31/03/2022

What is Diabetes ( Sugar in Blood) ?

This is not so simple as you think...

Please come to us & get the treatment with 100% Natural & Organic Medicines under the teaching of "Imam-e-Jaffar Sadiq A.S"

30/03/2022

Al-Hamd-o-Lillah

30/03/2022

الحمد للہ۔خاندان حکمت آپ کی خدمت میں لایا۔
ہر قسم کی بواسیر کا کامیاب علاج

30/03/2022

مردانہ کمزوری
یہ بات سمجھ لینی چاہیئے کہ انسان ایک مشین ہے اور وقت کے ساتھ اس میں کمزوری اور خرابی بھی واقع ہوتی ہے۔
اس کے بہت سے اسباب ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ!
۱۔غیر متوازن خوراک
۲۔جسمانی بیماری
۳۔جسم کا ضرورت سے زیادہ مشقت کرنا۔
۴۔ نشہ آور اشیاء (تمباکو، گٹکا، سگریٹ، نسوار وغیرہ) کا استعمال۔
۵۔ بچپن کی غلط کاریاں۔
اس کے علاوہ بھی بہت سے عوامل اس کی وجہ ہو سکتے ہیں۔
آج ہی رابطہ کریں اور شافی علاج کروائیں۔

30/03/2022

Soon we are going to change the name of our organization.

26/07/2021

We are looking for (F e m a l e) Herbalist / Nutritionist for internship from Islamabad or surrounding.

Opportunity: -

In this internship session the practitioner will learn..
1-The clinical practicing.
2-Diagnosing with the help of patient symptoms.
3- Analysis the patient history.
4- The change in the efficiency of foods & herbal medicines with the change of sea level & atmospheric change.

And many more in the real practicing....

26/06/2021

Internship program for the female Herbalist / Nutritionists from Islamabad, Rawalpindi, Lahore, & Faisalabad.

Interested candidates contact us via whatsapp scan code or on email [email protected]

27/12/2020

As the cases and number of deaths from keep rising, we request that all parents please ensure outdoor activity is limited to only what is absolutely necessary. Please also do not take your children to crowded places. There is rising concern that the new mutation found in the UK is not only more contagious, but may pose equal risk to children. So please and make sensible choices.

20/12/2020

اطباء کرام سے ایک مودبانہ سوال!

یہ جو آپ حضرات ایک ہی نُسخہ لکھ کر عوام کو دیتے ہیں کہ یہ استعمال کرو اور بھرپور فائدہ اٹھاؤ۔

کیا سب لوگوں کے مزاج اور کیفیات ایک جیسی ھیں؟
کیا واحد نُسخہ مریض کی دیگر اصلاحات کیئے بغیر کارگر ہو سکتا ہے؟
کیا ایک ہی بیماری کے لئے سب مریضوں کو ایک نسخہ دیا جا سکتا ہے؟

کچھ رحم کرو خود پر بھی اور مخلوق خدا پر بھی۔
پہلے ہی پاکستان میں نام نہاد اطباء کی وجہ سے طب زوال کا شکار ہے اور رہی سہی کسر ان نُسخہ باز وں نے پوری کر دی ہے۔

احتیاط کریں ۔۔۔

20/12/2020

السلام وعلیکم!

ایک غلط روش چل پڑی ہے کہ ہر کوئی طبیب بنا ہوا ہے اور راہ چلتے نسخے دیئے جا رہے ہیں۔ اس پر بھی عجب یہ ہے کہ عوام یہ جانتے ہوئے بھی کہ نُسخہ دینے والا کوئی مستند بندہ نہیں ہے پھر بھی نُسخہ کو آزماتے ھیں۔
خدارا اس کیفیت اور عادت کو ترک کرو۔ ہمیشہ مستند طبیب سے ہی رجوع کریں۔

20/12/2020

Welcome Pakistan....

We "East-West Herbal Detox & Health Cure Center" offering a healthy life for all.
Our research is based on organic natural herbs & salts.

In this time most of the patient are only suffering due to miss guiding or lack of diagnosing.

Our 100 years of research & the team of professionals will give you the new happy & healthy life.

Just book your appointment with us & open the door of happiness for you.

Want your practice to be the top-listed Clinic in Sheikhupura?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

دیسی گھی کے بارے میںدیسی گھی کس کے لئے زہر ہے کون نہیں کھاسکتا1:جس کا جگر بیمار ہو  غیر طبعی شدید تحلیل،غیر طبعی شدید تح...
الحمدللہRamadan is coming.In this blessed and blessed month, all the people of Islam sincerely ask Allah for forgiveness...
الحمدللہ رمضان کی آمد آمد ہے۔تمام اہل اسلام اس بابرکت اور رحمتوں والے ماہ میں صدق دل سے اللہ کی بارگاہ میں استغفار کریں ...

Category

Telephone

Website

Address

Sheikhupura
39350

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Friday 10:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00
Sunday 10:00 - 21:00