Islamic World
Asslam o alaikum
Welcome to world largest page #IslamicWorld ,
#Like #Follow #Share
Thanks.
#جنت میں #سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے #رفیق #حضرت #عثمان #غنی #ذوالنورین ہوں گے
Islamic World
Say no to
Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
's Best
•
https://youtube.com/shorts/llzEV3RFAAU
dunia ki khus Qismat larki
A baby in haram shareef •l maola ya salli wa sallim •l baby videos •l haram Shareef -o-Alaikum Dear Viewers. In this channel I would Share the videos on the following topics.. - o - ...
Jummah Mubarak
of the ❤️❤️❤️❤️🧡🧡🧡
Islamic World
Islamic World
#پانی بیٹھ کر پیئیں ،
Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
's Best
•
#جمعہ #مبارک
Today's Best Photo ❤️♥️❤️
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Islam Zindagi
l ❤️ ❤️
#لوگ #تاج #محل کو #محبت کی علامت قرار دیتے ھیں مگر یقین کریں کہ عثمانی دور میں #مسجد #نبوی ﷺ کی تعمیر تعمیرات کی دنیا میں محبت اور عقیدت کی معراج ھے
ذرا پڑھیے اور اپنے دلوں کو عشق نبی ﷺ سے منور کریں ۔
ترکوں نے جب مسجد نبوی کی تعمیر کاارادہ کیا تو انہوں نے اپنی وسیع عریض ریاست میں اعلان کیا کہ انھیں عمارت
سازی سے متعلق فنون کے ماہرین درکار ھیں، اعلان کرنے کی دیر تھی کہ ھر علم کے مانے ھوۓ لوگوں نے اپنی خدمات پیش کیں،
سلطان کے حکم سے استنبول کے باہر ایک شہر بسایا گیا جس میں اطراف عالم سے آنے والے ان ماہرین کو الگ الگ محلوں میں بسایا گیا اس کے بعد عقیدت اور حیرت کا ایسا باب شروع ھوا جس کی نظیر مشکل ھے خلیفۂ وقت جو دنیا کا سب سے بڑا فرمانروا تھا شہر میں آیا اور ھر شعبے کے ماہر کو تاکید کی کہ اپنے ذھین ترین بچے کو اپنا فن اس طرح سکھاۓ کہ اسے یکتا و بیمثال کر دے اس اثنا میں ترک حکومت اس بچے کو حافظ قرآن اور شہسوار بناۓ گی
دنیا کی تاریخ کا یہ عجیب و غریب منصوبہ کئی سال جاری رھا 25 سال بعد نوجوانوں کی ایسی جماعت تیار ہوئی جو نہ صرف اپنے شعبے میں یکتاۓ روزگار تھے بلکہ ہر شخص حافظ قرآن اور باعمل مسلمان بھی تھا یہ لگ بھگ 500 لوگ تھے اسی دوران ترکوں نے پتھروں کی نئی کانیں دریافت کیں، جنگلوں سے لکڑیاں کٹوایٔیں، تختے حاصل کئے گئے اور شیشے کا سامان بہم پہنچایا گیا،
یہ سارا سامان نبی کریم ﷺ کے شہر پہنچایا گیا تو ادب کا یہ عالم تھا کہ اسے رکھنے کے لیۓ مدینہ سے دور ایک بستی بسائی گیٔ تا کہ شور سے مدینہ کا ماحول خراب نہ ھو،
نبی ﷺ کے ادب کی وجہ سے اگر کی پتھر میں ترمیم کی ضرورت پڑتی تو اسے واپس اسی بستی بھیجا جاتا ماھرین کو حکم تھا کہ ھر شخص کام کے دوران با وضو رھے اور درود شریف اور تلاوت قرآن میں مشغول رھے ھجرہ مبارک کی جالیوں کو کپڑے سے لپیٹ دیا گیا کہ گرد غبار اندر روضہ پاک میں نہ جاۓ ستون لگاۓ گئے کہ ریاض الجنت اور روضہ پاک پر مٹی نہ گرے یہ کام پندرہ سال تک چلتا رھا اور تاریخ عالم گواہ ھے ایسی محبت ایسی عقیدت سے کوئی تعمیر نہ کبھی پہلے ہوئی اور نہ کبھی بعد میں ھو گی ۔💞
Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
's Best
•
اللہ پاک ہم سب کو قبر کے عذاب سے محفوظ فرما آمین
Today's Best Photo❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Islam Zindagi
Islamic world
l ❤️ ❤️
محبت کے ساتھ شئیر کریں ❤️❤️❤️
Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
's Best
•
نیکی کر کے بھول جایا کرو
Today's Best Photo ♥️
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نمازی بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
اسلام علیکم ❤️
جمعہ مبارک ♥️♥️
Today's Best Photo ♥️
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نمازی بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
's Best
•
یہ تصویر نہیں بلکہ پیغام ہے کہ بچے وہ نہیں کرتے جو ہم کہتے ہیں بلکہ بچے وہ کرتے ہیں جو ہم کرتے ہیں۔۔۔
جیسا اپنے بچوں کو آپ بنانا چاہتے ہیں ویسا خود بنیں پھر نتیجہ دیکھیں♥️🌹
Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
's Best
•
Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
's Best
•
محبت سے ایک بار اللہ لکھیں ۔
Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
's Best
•
فرمانِ #خاتمُ_النّبییّن صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم
مَنْ صَلّٰی عَلَیَّ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ کَانَتْ شَفَاعَۃٌ لَّہٗ عِنْدِیْ یَوْمَ الْقِیَامَۃ
جوشخص جُمُعہ کے دن مجھ پر دُرُود شریف پڑھے گا تو بروزِ قیامت اس کی شفاعت میرے ذِمۂ کرم پر ہوگی
(کنزالعمال،حدیث: ٢٢٣٦)
Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
's Best
•
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💚❤💚
💚🍀💚🌹💞
صبح بخیر زندگی 💚🍀💞🍁🍀💗🌹
❤
❤اَلّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ-اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ. ❤💚❤
❤ حجت نہ پیش کیجیے کوئی فضول میں
ہم انتہا پسند ہیں عشقِ رسولﷺ میں 💞
فداك أمي وأبي يا رحمة للعالمين ﷺ❤
ـ ┓━━━🌹🌹🌹━━━┏
♥️میں قربان یا رسول اللہ ﷺ♥️
ـ ┛━━━🌹🌹🌹━━━┗ 💚💚💚
🇵🇰🇵🇸🍁❤✌
اللہ پاک امت مسلمہ کی خیر فرمائے آمین ❤🤲
اللہ پاک شہیدوں کے درجات بلند فرمائے آمین ❤🤲
🦋❤☝️
🦋🇵🇰✌
🦋🇵🇰✌
🦋🇵🇰🇵🇸✌
🦋🇵🇰🍁✌
🦋❤☝️✌
غلامی رسول میں موت بھی قبول ہے
جو ہو نا عشق مصطفی تو زندگی فضول ہے
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
's Best
•
Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
's Best
•
Photo of the day 🌹❤️
عالم کی عظمت.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عالم کا کفو جاہل نہیں ہوسکتا یہ اللہ کا حکم ہے. شرعی طور پر عالم سید کا کفو ہے. جو ادب سید کا کیا جائے وہی ادب عالم کا کرنا لازمی ہے. اس سے بڑی بات کیا ہوگی کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عالم کو بنی اسرائیل کے نبی جیسا کہا ہے.
عالم دین کی تعظیم بھی عبادت ہے. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا عالم دین سے مصافحہ مجھ سے مصافحہ ہے. جس کو آرزو ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دست و قدم بوسی کرے تو اس کو چاہئے کسی عالم دین کا دست و قدم بوسی کرلے.
عالم کی یہ تمنا نہ ہو کے لوگ ان کا دست و قدم بوسی یا تعظیم کرے یہ تکبر ہے جو حرام ہے. اس سے بچنا لازمی ہے.
ہم عالم کو ادنی سمجھتے ہیں ہم کو اللہ سے ڈرنا چاہئے.
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ﷺ
فرمانِ خاتمُ النّبییّن صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم
آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، لہٰذا تم میں سے ہر شخص کو یہ دیکھنا چاہیئے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے
(سنن ابی داؤد، ۴۸۳۳)
Jo tal deta ha mushkilo ko
Today's photo
Today's
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Address
Opening Hours
Monday | 04:00 - 00:00 |
Lahore
Sheikhupura
Wellcome To Our Page We Made Vlogs, informative Videos, Poetries And Entertainment Videos
Kotla Panju Baig
Sheikhupura, 39350
Hello friends, This page is for entertainment and fun you All Videos
Sheikhupura
Hello everyone.Im Syed anosh haider. here you can seen daily vlogs and challenges videos.
Approach Road
Sheikhupura, 39500
I am Muhammad Muaaz & 5 years old. Please Subscribe to my YouTube channel 🙏🏻
Muhalla Daras Wala
Sheikhupura
Trying To Recover Your Happiness, BusyD Will Do His Best To Make It Sure!
Street No. 3
Sheikhupura, 056
This is the Suchi Mohabat that hasn't disloyalty and without any aim from your friends, relations and lovers.