National Press Club Bhikhi Skp
یہ پیچ دوستوں کو بھکھی اور گردونواح کے حالات سے واقف اور بر وقت اطلاعات کے لئے بنایا گیا ہے
نیشنل پریس کلب بھکھی میں یوم آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کے لیے جشن آزادی کی مناسبت سے پریس کلب میں تقریب کا انعقاد صدر نعمان یسین مغل جنرل سیکرٹری سعید سندھو ۔ یوسی صدر مسلم لیگ (ن )ٹھیکیدار حبیب مغل سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد میں شرکت
یوم ازادی کے مناسبت سے نیشنل پریس کلب بھکھی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا پریس کلب میں پرچم کشائی کرکے جشن آزادی تقریبات کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ہے تقریب میں جشن آزادی کے حوالہ سے کیک بھی کاٹا گیا اور ملک و قوم کی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں
تقریب کے مہمان حبیب مغل نے کہا کہ پاکستان کی آزادی میں صحافی برادری کا بہت بڑا کردار رہا ہے جشن آزادی منانا زندہ قوموں کی علامت ہے بھکھی پریس کلب کی صحافی برادری نے عوام کے مسائل اجاگر کرنے میں ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا اور کہا کہ یہ ملک ایک عظیم مقصد کیلئے حاصل کیاگیا اور اہم سب نے اس مقصد کے حصول کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہے
نعمان یسین مغل نمائندہ سٹار ایشا نیوز بھکھی

یہ وطن ہمارا ہے ہم ہیں پاسباں اس کے
السلام علیکم تمام بھائیوں کو مطلع کیا جاتا ہے ۔نیشنل پریس کلب بھکھی میں شناختی کارڈ بنانے والی وین آئی ہے۔ اگر دوستوں نے اپنا شناختی کارڈ ۔ ب فارم ۔بنوانا ہو تو وہ تشریف لے آئے شکریہ۔
عیدالفطر مبارک
23 مارچ یوم پاکستان کے حوالےسے ٹیم نیشنل پریس کلب بھکھی پودے لگاتے ہوئے ۔
سینیئر وائس چیئرمین حاجی رانا الیاس ۔صدر نعمان یسین مغل۔ نائب صدر شہباز شوریا
سابقہ صدر ۔میاں قمر عباس
محمد عباس سندھو۔مظفر الیاس ۔ میاں عتیق شاہد۔
نیشنل پریس کلب بھکھی(شیخوپورہ)
تھانہ بھکھی کے علاقے میں ڈاکو راج قائم
تھانہ بھکھی کی حدود میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا تاجر برادری اور عام شہری عدم تحفظ کا شکار
تفصیلات کے مطابق ۔گزشتہ روز کھاریانوالہ القاسم کریانہ سٹور پر نامعلوم چور رات کے وقت دوکان کے تالے توڑ کر نامعلوم چور دوکان سے قیمتی سامان لے کر فرار دن بہ دن برھتی وارداتوں سے تاجر برادری اور عام شہری عدم تحفظ کا شکار۔جبکہ تھانہ بھکھی پولیس شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ۔
چند دن قبل شکیل نامی نوجوان جیون پورہ کلاں کا رہائشی رات کو اپنے ڈیرے سے گھر کی طرف جارہا تھا 2 نامعلوم مسلح افراد موٹر سائیکل ، دو عدد موبائل، نقدی رقم اور قیمتی دستاویز چھین کر فرار تھانہ بھکھی کی حدود میں دن بہ دن بگڑتی صورتحال سے علاقے میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا اور اس پر عام شہری اور تاجر افراد کا کہنا تھا کہ ہم ڈی پی او شیخوپورہ سے اپیل کرتے ہیں خدارا تھانہ بھکھی کی حدود میں ہونے والی وارداتوں کا نوٹس لیں اور غریب عوام کو تحفظ دیں تاکہ تاجر برادری بے خوف ہو کر اپنا کاروبار کر سکیں۔
نہیں تو پھر ہم احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے
اعجاز سپینگ کے ورکرز کا تنخواہیں اور ٹائم نا ملنے پر احتجاج
نیشنل پریس کلب بھکھی بھکھی گردونواح میں پتنگ بازی کا سلسلہ عروج پر۔فروری کا مہینہ شروع ہوتے ہی بھکھی۔کھاریانوالہ ۔کدلتھی موڑ۔نواں کوٹ۔فروزوٹواں میں بچے اور نوجوان چھتوں پر چڑھ کر پتنگ بازی کر رہے ہیں۔اکثر پتنگ باز دھاتی اور کیمیکل والی ڈور کا استعمال کر رہے ہیں کو کسی وقت بھی خونی حادثات کا سبب بن سکتی ہے پتنگ بازوں کو روکنے کے لۓ پولیس اور دیگر قانون نافز کرنے والے اداروں کی طرف سے کوٸی کریک ڈاٶن یا کارواٸی نہیں کی جا رہی جس وجہ سے پتنگ بازوں کے حوصلے بلند ہو گٸے ہیں ایک سروے کے مطابق بھکھی ۔کھاریانوالہ۔کدلھتی موڑ۔نواں کوٹ۔فروزوٹواں میں پتنگ اور ڈور کی فروخت کا سلسلہ بھی جاری ہے ان علاقوں میں 21.22 فروری کو بسنت کا تہوار بھی منایا جاتا ہے.اہل علاقہ نے ڈی پی او شیخوپورہ زاھد نواز مروت سے مطالبہ کیا کہ پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کیخلاف فوری کارواٸی کا مطالبہ کیا ہے۔
کھاریانوالا میں سکیورٹی عملہ بما پرزیڈنگ افسر پہنچ گئے
نیشنل پریس کلب بھکھی کی جانب سے اھم پیغام
الیکشن قریب ہے /اختلاف رکھیں /دُشمنی نہیں/
تنقید کریں / بدتمیزی نہیں/ورکنگ کریں/ نفرت نہیں/
ہر کسی کا احترام کرنا اِنسانیت ہے /کمزوری نہیں/
الیکشن کوئی زندگی موت کا کھیل نہیں بس ایک پسند نا پسند کا اظہار ہے رشتہ داریاں اور دوستیاں برقرار رکھیں، توہین کسی کی نہ کریں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Sheikhupura
39401
Sheikhupura
Sheikhupura
page and this page name khurram janee 786 go home or play 1 or 3 videos support us
Farooq Abad Dist Sheikhupura
Sheikhupura, 39350
my name is arslan akbar my page name is haye maze this page is only for funy videos