Sale and Purchase Point SKP
All Gadget Sale end purchase point
میری گرل فرینڈ اندر ہے اسے لے کر جاؤں گا،نشے میں دھت سب انسپکٹر پکڑا گیا
لاہور پولیس کے نشے میں دھت تھانیدار کا ڈیوس روڈ پر ہوٹل میں غل غپاڑہ کی ویڈیو سامنے آ گئی
افسوس ناک خبر
موٹروے پر کار میں لاشیں برآمد
بھلوال کے قریب موٹر وے ایم 2 پر سالم انٹرچینج کے قریب کار سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی لاشیں ملیں ہیں جبکہ ڈرائیور بے ہوش تھا. بدقسمت خاندان لاہور سے اسلام آباد جا رہا تھا. حادثہ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی.
لاہور میں بلڈنگ کنسٹرکشن کا کام کرنے والے علی کا بھانجا، اہلیہ، ہمشیرہ، والدہ اور کمسن بیٹا لاہور سے اسلام آباد اس کے بھائی کے گھر جارہے تھے بھلوال کے قریب موٹر وے پر اچانک سب پر بے ہوشی طاری ہو گئی جس پر ڈرائیور عمر قاسم نے گاڑی روک دی. کافی دیر تک گاڑی موٹروے پر کھڑی دیکھ کر موٹروے پولیس نے چیک کیا تو حادثے کا پتہ چلا. موٹروے پولیس نے ریسکیو 1122 کو طلب کیا جنھوں نے کار کا شیشہ توڑ کر لاشوں کو باہر نکالا لاشوں کوتحصیل بھلوال ہسپتال منتقل کردیا گیا . ڈرائیور عمر قاسم کو طبی امداد دے کر لاہور منتقل کردیا گیا ہے عمر نے پولیس کو بتایا ہے کہ خانقاہ ڈوگراں کے قریب ایک خاتون کی طبعیت خراب ہوئی تھی انہوں نے جوس پیا تھا پولیس کو گاڑی میں سے دو جوس کے ڈبے ملے ہیں جس میں سے ایک ڈبے کی ڈیٹ ایکسپائر ہے تاہم پوسٹ مارٹم کے بعد ہی ہلاکت کی اصل وجہ معلوم ہو سکے گی.
پاکستان کا نام روشن کرنے والا ایک یہ بھی مرد مجاہد سامنے آ گیا۔ اس کا گولڈ میڈل کہاں ہے 🤪
*بریکنگ نیوز* 🚨
امیر بلال ٹیپو قتل کیس کے ملزم احسن شاہ جو کہ گزشتہ روز مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا تھا احسن شاہ کی ڈیڈ باڈی اس کے ورثا کے حوالے کر دی گئی اور رات 11 بجے ذرائع کے مطابق میانی صاحب قبرستان میں نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد اسے سپرد خاک کر دیا گیا-
لاہور: بالاج ٹیپو قتل کیس، مرکزی ملزم احسن شاہ ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
سی آئی اے ملزم احسن شاہ کو برآمدگی کیلئے شادباغ لیجارہی تھی،
ملزم کے ساتھیوں نے سی آئی اے پر فائرنگ کر دی، احسن شاہ مارا گیا
سی آئی اے ٹیم بال بال بچی، احسن شاہ کو اسپتال لیجایا گیا، دم توڑ گیا، پولیس ذرائع
پولیس والوں سے ایک حوالاتی کا جھگڑا کیوں ہوا۔ دیکھئے اس وڈیو میں۔👇👇👇👇👇
سبحان اللہ بےشک اے میرے مالک جسے تو چاہئے سجدے کی توفیق دیتا ہے اور وہ تیرے حضور سر جھکا دیتا ہے۔ یا اللہ پاک ہمیں بھی ہر وقت باوضو رہنے اور پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین🤲🏻ہمارا خاتمہ بالایمان فرمانا۔ آمین
کیا اس کے ساتھ ٹھیک ہوا ہے یا نہیں؟ فیصلہ پہ ( اپنی رائے کا اظہار کمنٹ بوکس میں ضرور کریں۔
آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ 😂😜 کمنٹ سیکشن
Hazrat Mohammad ﷺ Or Kome Samood Ka Waqya 🚷 Ik Sabaq Amooz Kahani 😥
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین : پاکستان زندہ باد
نبیؐ پاک نے فرمایا ہر چیز اپنے رب سے مانگ قاری اجمل رضا قادری صاحب
ماشاءاللّٰه🌹🌹🌹
Device Name , Oppo F19
Ram , 6+4 GB.
Storage , 128 GB.
Prism Black.
PTA Approved.
10/10 Condition.
All Original.
No Open , No Repair.
Battery capacity , 5000 mAh
Screen Size , 6.43 in
Front Camera , 16MP
Back Camera , 48MP+2MP+2MP
With Box Only.
Full Okay Mobile.
Price , 26500.
Location , Sheikhupura. Lahore
Only serious buyer content krain. Thanks
Wattsapp: 0300-4808187
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Sheikhupura
Sheikhupura
page and this page name khurram janee 786 go home or play 1 or 3 videos support us
Farooq Abad Dist Sheikhupura
Sheikhupura, 39350
my name is arslan akbar my page name is haye maze this page is only for funy videos