Dr Zeeshan Gold Medalist

Dr Zeeshan Gold Medalist

You may also like

Jhang Health Reforms
Jhang Health Reforms

Dr. Zeeshan Gold Medalist is one of the best Orthopedic Surgeon in Khyber Pakhtunkhwa. I am Dr. Zeeshan Ahmad Orthopedic Surgeon

17/11/2023

22 سالہ بلال جس کا ڈھائی سال پہلے ایکسیڈنٹ ہوا تھا۔ اس کی سرجری کرائی اور بلال کے پاؤں میں راڈ لگائے گئے۔آج الحمداللہ بلال مکمل صحتیاب ہونے کے بعد خود چل کر شکریہ ادا کرنے آیا اور ڈاکٹر زیشان کو دعائیں اور نیک تمنائیں دی۔
آپ سب کے اعتماد کا بہت شکریہ۔
ڈاکٹر زیشان گولڈ میڈلسٹ آرتھو پیڈک سرجن
کلینک: شفاء میڈیکل سنٹر نزد میزان بینک شیوہ اڈہ
رابطہ نمبر 0345.9573993/ 0300.9573993
اوقات کار: روزانہ 3 بجے تا رات 8 بجے
Haroon Hayat

17/11/2023
16/11/2023

‏ادرک (Ginger Juice) -یہ خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے.

لہسن (Garlic Juice)
اس میں موجود Allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے.

لیموں (Lemon Juice)اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.۔
ایپل سائڈر سرکہ (Apple Cider Vinegar)*
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں۔۔
ان مقامی یعنی چیزوں کو
اس طرح استعمال میں لایئں
1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4 ۔ایک کپ ایپل apple سرکہ ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں.
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی.
یعنی شریانیں کھل جائینگی .
إن شاء اللہ
ذرا سوچیں کہ شام کے
7:25 بجے ھیں اور آپ گھر جا رہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلے .
ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ
جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے .
آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وهاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں۔ .
آپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہے .

ایسے میں دل کے دورے سے بچنےکے لئے یہ اقدامات کریں۔
چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں
ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے.

ایک زور کی سانس لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلےاور کھانسی اتنی تیز ہو کہ سینے سے تھوک نکلے.
جب تک مدد نہ آئے یہ
عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا جائے تاکہ دھڑکن عام ہو جائے.
زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں آکسیجن پیدا کرتی ہے اور زور کی کھانسی کی وجہ سے دل سكڑتا ہے جس سےخون باقاعدگی سےچلتا ہے.

15/11/2023

14/11/2023

‏ضرور پڑھیں اور شئیرکرے!! اور موت کو بھی یاد کریں۔ایک دن سب کی یہی حالت ھوجائے گی۔
سائنس کی نظر میں انسان کا جسم
مرنے کے بعد..!!

تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل ہو جاتا ہے
جو مردے کے جسم کے مختلف سے نکلنا شروع ہو جاتا ہے،
ساتھ نا قابل برداشت بدبو پھیلنا شروع کرتا ہے،
جوکہ در اصل اپنے ہم پیشہ کیڑوں کو دعوت دیتے ہیں۔

یہ اعلان ہوتے ہی بچھو اور تمام کیڑے مکوڑے انسان کے جسم کی طرف حرکت کرنا شروع کر دیتے ہیں اور انسان کا گوشت کھانا شرو ع کر دیتے ہیں۔

تدفین کے 3 دن بعد سب سے پہلے ناک کی حالت تبدیل ہونا شرو ع ہو جاتی ہے۔

6 دن بعد ناخن گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔

9 دن کے بعد بال گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔

انسان کے جسم پر کوئی بال نہیں رہتا اور پیٹ پھولنا شروع ہو جاتا ہے۔

17 دن بعد پیٹ پھٹ جاتا ہے اور دیگر اجزاء باہر آنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔

60 دن بعد مردے کے جسم سے سارا گوشت ختم ہو جاتا ہے۔ انسان کے جسم پر بوٹی کا ایک ٹکڑا باقی نہیں رہتا۔

90 دن بعد تمام ہڈیاں ایک دوسرے سے جدا ہونا شرو ع ہو جاتی ہیں۔
ایک سال بعد ہڈیاں بوسیدہ ہو جاتی ہیں،
اور بالآخر جس انسان کو دفنایا گیا تھا اس کا وجود ختم ہو جاتا ہے
۔
تو دوستو غرور، تکبر، حرص، لالچ، گھمنڈ، دشمنی، حسد، بغض، جلن، عزت، وقار، نام، عہدہ، بادشاہی،
یہ سب کہاں جاتا ہے؟

انسان کی حیثیت ہی کیا ہے؟
مٹی سے بنا ہے، مٹی میں دفن ہو کر مٹی ہو جاتا ہے۔
پانچ یا چھ فٹ کا انسان قبر میں جا کر بےنام ونشان ہو جاتا ہے۔۔۔
دنیا میں اکڑ کر چلنے والا،
اپنے آپ کو طاقت ور سمجھنے والا
دوسروں کو حقیر سمجھنے والا
دنیا پر حکومت کرنے والا
سب برابر ہوجاتا ہے..!!!

اسلیے ہم سبکو
خاتمہ بالخیر کی دعا کرنی چاہیئے۔
اللہ تعالیٰ مجھے اور ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارا خاتمہ ایمان پر کرے اور کلمہ طیبہ نصیب کرے.. آمين!

11/11/2023

الحمداللہ آج اک اور ننھی پری سرجری ہونے کے بعد مکمل صحت یاب ہو گئی۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔ شکریہ

11/11/2023

‏. . . .

11/11/2023

اللہ پاک جنت الفردوس عطاء فرمائے آمین

09/11/2023

پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے کتنا چانس ہے؟😆

09/11/2023

آمین ؎

07/11/2023

نبی ﷺ کا فرمان

06/11/2023

بانو قدسیہ ؎

Photos from Dr Zeeshan Gold Medalist's post 05/11/2023

70 year old diabetic and hypertensive lady. Fall from 3 stairs. Right Plafond fracture (43-C3 / type lll)
The best way to manage peri articular fracture is to use MIPO technique.


ٹخنے کی چوٹ بڑھاپے میں کافی عام چوٹ ہے اور ہڈی بھربھری(osteoprotic) ہونے کی وجہ سے ہلکی چوٹ بھی ہڈی کو چورہ کر دیتی ہے ۔ جدید طریقہ علاج سے چھوٹے چیروں کے ذریعے اپریشن کر کے ہڈی کو جوڑا جاتا ھے۔ جس میں ذخم خراب ھونے اور ہڈی نہ جڑنے کا خطرہ بہت کم ہوتا ہے۔

Photos from Dr Zeeshan Gold Medalist's post 04/11/2023

"جب میں بیمار پڑتا ہوں تو اللہ ہی مجھے شفاء دیتا ہے (القرآن)"
ڈاکٹر ذیشان گولڈ میڈلسٹ آرتھو پیڈک سرجن
کلینک: شفاء میڈیکل سنٹر نزد میزان بینک شیوہ اڈہ
رابطہ نمبر 0345.9573993 / 0300.9573993

Photos from Dr Zeeshan Gold Medalist's post 02/11/2023

ایک 17 سالہ نوجوان جو موٹرسائیکل سے گرا تھا اور کلیویکل Clavicle Bone ٹوٹ گیئ تھی اسکی سرجری کی گئ اور پلیٹ لگایئ گیئ۔ماشاءاللہ مریض اللہ کے فضل سے بالکل ٹھیک ہے

Photos from Dr Zeeshan Gold Medalist's post 31/10/2023

ایک 11 سالہ بچہ جو سایئکل سے گرا تھا اور بازو ٹوٹ گیئ تھی اسکی سرجری کی گئ اور راڈز لگائے گئے۔ماشاءاللہ مریض اللہ کے فضل سے بالکل ٹھیک ہے

31/10/2023

57 اسلامی ممالک کا اتحاد اس بچے کے جوتے کی خاک برابر بھی نہیں🥲

Want your practice to be the top-listed Clinic in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ProudOnDoctors
Emergency tracheostomy
Scapular Exostosis Excision
All inside technique
Pyramids of eygypt
Humanity is purely explained by Quran Kareem
Coronory Angioplasty  & stent placement via balloon catheterization

Telephone

Website

Address


Shifa Medical Center Shewa Adda
Swabi
23421

Other Swabi clinics (show all)
Dr Mian Yousaf Akbar Dr Mian Yousaf Akbar
Swabi Mardan Road
Swabi, 23340

this page is created for medical averines

Shifa Medical Center Shewa Adda Shifa Medical Center Shewa Adda
Shifa Medical Center Near Meezan Bank Shewa Adda
Swabi, 23440

Shifa Pharmacy provides quality medicine and cosmetics on discounted prices

AHMAD Dental Clinic AHMAD Dental Clinic
Peshawar Medical Centre Karnal Sher Kalay Swabi
Swabi, 2300

Dr Muhammad Abbas Khan (Peshawar Medical Center) qualified and senior dental surgeon is the owner an

Fajar Pharmacy & Digital X-Ray Center Fajar Pharmacy & Digital X-Ray Center
Kalu Khan
Swabi, 23410

Said Nawab Khan Said Nawab Khan
Yar Husain
Swabi, 32324

A helpful page for medical students, For the improvement of pharmaceutical knowledge

Mustafa Medical Hall Swabi Mustafa Medical Hall Swabi
NEAR MASJID HUKMAT KHAN SWABI
Swabi