Hafiz Zain Ali Mahre Iqbaliyat
subscribe to my You T channel
https://youtube.com/@HafizZainAliOfficial?si=RI1jm9etXvoKqASM
Dana Khak Me Mil Ker Gul_o Gulzar Hota Ha | Hopefull Bayan💪
Fatah Baitul muqadas
Dn Dswa Raat Gyarvi ki Fazilat | Tareekh Ke Ayena me | Hafiz Zain Ali Official
Fatah Bait ul Muqadas | Shane _ e Farooq e Azam🇦🇪
حوصلہ بن کر مصیبت میں کھرا ہوتا ہے❣️
باپ کے بعد وفا کا دوسرا نام بڑا بھائی ہوتا ہے۔
اللہ رب العزت اپنے گھر کی حاضری قبول و منظور فرمائے۔
My YouTube channel link👇
https://youtube.com/?si=jLMtmCoGv97_n8Fs
Hafiz Zain Ali Mahre Iqbaliyat
subscribe to my You T channel
https://youtube.com/?si=RI1jm9etXvoKqASM
Muslim Honor Please Wake Up🇦🇪|| New Motivation Conversation||
.
Lga Do Is Qoom Ko Cricket 🏏 Match Deakhne || fact and reality
YouTube vidio link👇
Chanell ko subscribe
Kre 👇
https://youtu.be/nKU6Ls8KJGw?si=9m19Nrbk76v0ZGrs
Kiya omat e muslama Palestine ko bhol g*e ha?
۔
وہ زمانے میں معزّز تھے مسلماں ہو کر
اور تم خوار ہوئے تارکِ قُرآں ہو کر
نہ تخت و تاج میں نَے لشکر و سپاہ میں ہے
جو بات مردِ قلندر کی بارگاہ میں ہے
علامہ محمد اقبالؒ
پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات
تو جھکا جب غیر کے اگے، نہ من تیرا نہ تن
عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا۔
Please follow and like our page
موسی و فرعون و شبیر و یزید
ایں دے قوت از حیات آید پدید۔
شہادت حضرت عمر فاروق رضہ تعالیٰ عنہ
قوم کیا چیز ہے، قوموں کی امامت کیا ہے
اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام!
اقبالؒ اس بات پر افسوس کرتے ہیں کہ ہمارے موجودہ "امام" جو صرف نمازوں میں امامت کرتے ہیں، یہ لوگ اِس حقیقت سے واقف نہیں کہ قوم کا مفہوم کیا ہے اور قومیں کیسے برسرِ عروج آتی ہیں۔ اور ان کی امامت و قیادت کیسے کی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ قوم کی رہنماٸی سے قاصر ہیں۔
اس جگہ اقبالؒ کے اس تبصرہ پر اتنا اضافہ کرنا چاہتا ہوں کہ ان دو رکعت کے اماموں سے زیادہ لاٸقِ ملامت وہ امام ہیں جو مسجدوں کے داٸرے سے باہر مسلمانوں کی رہنماٸی کر رہے ہیں۔ بیشک مساجد کے مُلّا ، اس حقیقت سے باخبر نہیں کہ قوم کیا چیز ہے اور قوموں کی امامت کیا ہے۔ لیکن ہمارے یہ قاٸدین اور رہنما جو عالی شان ایوانوں میں صوفوں پر براجمان ہیں، یہ بھی تو اس حقیقت سے نابلد ہیں کہ قوم کسے کہتے ہیں اور قوموں کی امامت کیا چیز ہے۔ اور میری راۓ میں یہ لیڈر زیادہ قابلِ ملامت ہیں۔ کیونکہ قوم مسجدوں میں تو بہت کم جاتی ہے۔ دن رات انہی کی کوٹھیوں کا طواف کرتی رہتی ہے۔ مُلّاٶں سے واسطہ تو تھوڑی دیر کا ہے۔ سارا وقت تو انہی لیڈروں کی خوشامد میں بسر ہوتا ہے۔
حوالہ:
کلام: علامہ محمد اقبالؒ
کتاب: ضرب کلیم (اسلام اور مسلمان)
نظم: توحيد
شعر نمبر ۵
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Sialkot
In Hell
Sialkot, 51310
Follow For More Aesthetic Videos And Poetry Do Visit Our Blog For More Info Thank You �