AN Updates Sialkot

AN Updates Sialkot

Photos from AN Updates Sialkot's post 22/04/2023

انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 37 سیالکوٹ عمر فاروق مائر سے چوہدری اذان نذر اور منیب گجر کی ملاقات۔
ملاقات میں عید الفطر کی مبارکباد پیش کی اور پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کے حوالہ سے تبادلہ خیال۔

08/04/2023

امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ میاں حسن شکیل ایڈووکیٹ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پنجاب میں ہونے والے الیکشن کے حوالے سے انٹرویو دے رہے ہیں۔

07/03/2023

06/01/2023

Happy Birthday AN!

Photos from AN Updates Sialkot's post 03/01/2023

سیاسی وسماجی راہنما چوہدری اذان نذر اور عمیراسلام کی خانہ بدوشوں سے ملاقات۔
چوہدری اذان نذر نے بچوں کے والدین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خانہ بدوشوں کے گھرانوں کے بچوں کو اندھیرے سے نکال کر روشنی کی طرف لانے کیلئے حکومت، معاشرے اور والدین کو مل کر جدوجہد کرنا ہوگا تاکہ پاکستان سے مسائل اور مشکلات کم ہو سکیں۔ تعلیم صحت اور خوراک ہر بچے کا بنیادی انسانی حق ہے جو ہر بچے کو بلا تفریق ملنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنی مدد آپ کے تحت معاشرے میں بالخصوص خانہ بدوشوں کے بچوں اور والدین میں تعلیم کی اہمیت اورافادیت بارے شعور اجاگر کر رہے ہیں۔

Photos from AN Updates Sialkot's post 28/10/2022

سابق وزیراعظم پاکستان و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سیالکوٹ دورہ کے موقع پر انوار کلب میں پودا لگارہے ہیں۔
قومی چیمپئن کلین گرین انڈیکس پاکستان و ایڈیشنل جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع سیالکوٹ چوہدری اذان نذر ہمراہ موجود ہیں۔

Photos from AN Updates Sialkot's post 28/10/2022

سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب میاں حسن شکیل ایڈووکیٹ کی ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ عبداللہ خرم نیازی سے لانگ مارچ کے حوالہ سے تفصیلی ملاقات۔
ملاقات میں صدر پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف علی اسجد ملہی کی جانب سے دی گئی ہدایات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے لانگ مارچ ٹریفک اور سیکورٹی معمالات کے حوالہ سے تبادلہ خیال۔
اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے لانگ مارچ ٹریفک اور سیکورٹی کے حوالہ درخواست بھی دی۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس سیدہ آمنہ مودودی بھی ہمراہ موجود۔

27/10/2022

Former Prime Minister of Pakistan and Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Ahmed Khan Niazi is planting at Anwar Club on the Occasion of his visit to Sialkot. Champion Clean Green Index Pakistan and Additional General Secretary Insaf Youth Wing District Sialkot Choudhry Azaan Nazar is also present.

Photos from AN Updates Sialkot's post 20/10/2022

ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے ضلع بھر میں صاف ستھرا سر سبز سیالکوٹ مہم کا آغاز!
مہم میں قومی چیمپئن کلین گرین انڈیکس و ایڈیشنل جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع سیالکوٹ چوہدری اذان نذر، کمشنر گوجرانولہ ڈویژن غلام فرید، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ عبداللہ خرم نیازی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل و ایم ڈی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سیالکوٹ شاہد عباس جوتہ، اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ ماہم عثمان، راہنما پی ٹی آئی عمر ڈار، صدر ڈسٹرکٹ بار عاصم دیو، جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار منیب وڑائچ، سی او میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ زبیر وٹو، ایوارڈ یافتہ قومی چیمپئن کلین گرین انڈیکس پاکستان اشفاق نذر، موسیٰ اشفاق ودیگر شریک۔

Photos from AN Updates Sialkot's post 17/10/2022

قومی چیمپئن کلین گرین انڈیکس پاکستان و ایڈیشنل جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع سیالکوٹ چوہدری اذان نذر، جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل سیالکوٹ میاں شاہ نیل اور صدر پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل کورپور میاں قاسم ودیگر کی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ زبیر وٹو سے ملاقات۔
ملاقات میں صاف و سرسبز سیالکوٹ مہم کے حوالہ سے تبادلہ خیال۔

Photos from AN Updates Sialkot's post 17/10/2022

قومی چیمپئن کلین گرین انڈیکس پاکستان و ایڈیشنل جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع سیالکوٹ چوہدری اذان نذر، جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل سیالکوٹ میاں شاہ نیل اور صدر پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل کورپور میاں قاسم کی سی او ضلع کونسل سیالکوٹ شاہد فاروق وڑائچ سے ملاقات۔

Photos from AN Updates Sialkot's post 17/10/2022

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل و ایم ڈی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سیالکوٹ شاہد عباس جوتہ سے قومی چیمپئن کلین گرین انڈیکس پاکستان و ایڈیشنل جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع سیالکوٹ چوہدری اذان نذر، جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل سیالکوٹ میاں شاہ نیل، صدر پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل کورپور میاں قاسم، میڈیا سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل سمبڑیال محمد علی ودیگر کی ملاقات۔
ملاقات میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری صاف و سرسبز سیالکوٹ مہم کے حوالہ سے تبادلہ خیال۔

Photos from AN Updates Sialkot's post 17/10/2022

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے "صاف و سر سبز سیالکوٹ" مہم کا آغاز کردیا گیا!
اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل و ایم ڈی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سیالکوٹ شاہد عباس جوتہ، قومی چیمپئن کلین گرین انڈیکس پاکستان و ایڈیشنل جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع سیالکوٹ چوہدری اذان نذر، راہنما پاکستان تحریک انصاف میٹروپالیٹن سیالکوٹ عثمان ڈار، کنوینئر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سیالکوٹ چوہدری شاہ نواز چیمہ و دیگر نے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ عملہ کے منعقدہ اجلاس میں شرکت کی اور شرکاء کو صاف و سر سبز سیالکوٹ مہم کے حوالے سے آگاہ کیا اور انوار کلب میں پودے بھی لگائے۔

Photos from AN Updates Sialkot's post 14/10/2022

وزیراعظم پاکستان عمران احمد خان نیازی❤️

Photos from AN Updates Sialkot's post 11/10/2022

سیاسی وسماجی راہنما چوہدری اذان نذر کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سیالکوٹ شاہد عباس جوتہ سے ملاقات۔
ملاقات میں شاہد عباس جوتہ کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سیالکوٹ تعیناتی پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
سماجی کارکنان عاطف گوندل، عاکف گوندل اور جازب حسین بھی ہمراہ موجود۔

Photos from AN Updates Sialkot's post 06/10/2022

ایڈیشنل جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع سیالکوٹ چوہدری اذان نذر سے انصاف یوتھ ونگ تحصیل سیالکوٹ کے صدر محمد علی اور جنرل سیکرٹری میاں شاہ نیل کی ملاقات۔
ملاقات میں تحصیل سیالکوٹ میں یونین کونسل سطح پر تنظیم سازی کے حوالہ سے تبادلہ خیال۔

Photos from AN Updates Sialkot's post 03/10/2022

ایڈیشنل جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع سیالکوٹ چوہدری اذان نذر کی رکن صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری احسن سلیم بریار سے ملاقات۔
جنرل سیکرٹری تحصیل سیالکوٹ میاں شاہ نیل اور سینئر نائب صدر تحصیل سیالکوٹ عاطف گوندل بھی ہمراہ موجود۔

20/09/2022

چوہدری اذان نذر ایڈیشنل جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع سیالکوٹ

Photos from AN Updates Sialkot's post 04/09/2022

سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب میاں حسن شکیل ایڈووکیٹ کی ڈسکہ علی اسجد ملہی کے ڈیرے آمد۔
ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف و ٹکٹ ہولڈر این اے 75 علی اسجد ملہی سے ملاقات۔

Photos from AN Updates Sialkot's post 04/09/2022

سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب میاں حسن شکیل ایڈووکیٹ کی ڈسکہ علی اسجد ملہی کے ڈیرے آمد۔
تحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف اضرار احمد ودیگر سے ملاقات۔

Photos from AN Updates Sialkot's post 03/09/2022

میاں حسن شکیل ایڈووکیٹ سے ضلعی راہنما انصاف یوتھ ونگ چوہدری اذان نذر کی ملاقات۔
ملاقات میں چوہدری اذان نذر نے میاں حسن شکیل ایڈووکیٹ کو سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب بننے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Photos from AN Updates Sialkot's post 01/09/2022

چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ زبیر وٹو اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جاری کلین گرین انڈیکس پاکستان مہم کے قومی چیمپئن چوہدری اذان نذر کی گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی آمد۔
پرنسپل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رانا محمد شبیر سے ملاقات۔
ملاقات میں کلین گرین مہم کے حوالہ سے تبادلہ خیال۔
ایڈیشنل سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ تحصیل سیالکوٹ میاں شاہ نیل، عمیراسلام اور محمد علی بھی ہمراہ موجود۔

Photos from AN Updates Sialkot's post 28/08/2022

میاں شکیل احمد ایڈووکیٹ کو اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بننے پر ضلعی راہنما انصاف یوتھ ونگ چوہدری اذان نذر، سیاسی وسماجی کارکنان عمیراسلام اور مہر حمزہ پھولوں کے گلدستے پیش کررہے ہیں۔
راہنما انصاف یوتھ ونگ میاں حسن شکیل ایڈووکیٹ بھی ہمراہ موجود ہیں۔
چوہدری اذان نذر ودیگر نے میاں شکیل احمد ایڈووکیٹ کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

21/08/2022

سابق وفاقی وزیر و جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب بیرسٹر میاں حماد اظہر اور ضلعی راہنما انصاف یوتھ ونگ چوہدری اذان نذر خوشگوار موڈ میں گفتگو کررہے ہیں۔

19/08/2022

Former Federal Minister and General Secretary Pakistan Tahreek-e-Insaf Central Punjab Barrister Hammad Azhar along with District Leader Insaf Youth Wing Choudhry Azaan Nazar and Social Worker Mehar Hamza.

Photos from AN Updates Sialkot's post 19/08/2022

ضلعی راہنما انصاف یوتھ ونگ چوہدری اذان نذر کی مرکزی راہنما انصاف یوتھ ونگ و امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 47 ڈاکٹر ملک بابر توقیر سے ملاقات۔
ملاقات میں انصاف یوتھ ونگ کی یونین کونسل سطح پر تنظیم سازی کے حوالہ سے تبادلہ خیال۔

Photos from AN Updates Sialkot's post 18/08/2022

ضلعی راہنما انصاف یوتھ ونگ چوہدری اذان نذر کی صوبائی راہنما انصاف یوتھ ونگ انجینئر دانیال باجوہ سے ملاقات۔
ملاقات میں یونین کونسل سطح پر تنظیم سازی کے حوالہ سے تبادلہ خیال۔

Photos from AN Updates Sialkot's post 14/08/2022

صوبائی راہنما انصاف یوتھ ونگ انجینئر دانیال باجوہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جاری کلین گرین مہم کے قومی چیمپئن چوہدری اذان نذر 75 ویں یوم آزادی کے حوالہ سے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی پیرس روڈ پر پرنسپل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رانا محمد شبیر کے ہمراہ جشن آزادی واک کی قیادت کررہے ہیں۔
سیاسی وسماجی کارکنان عمیراسلام اور محمد علی چیمہ بھی ہمراہ موجود۔
🇵🇰

Photos from AN Updates Sialkot's post 13/08/2022

صوبائی راہنما انصاف یوتھ ونگ انجینئر دانیال باجوہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جاری کلین گرین مہم کے قومی چیمپئن چوہدری اذان نذر کی 75 ویں یوم آزادی کے حوالہ سے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی پیرس روڈ آمد۔
پرنسپل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رانا محمد شبیر کے ہمراہ 75ویں یوم آزادی کے موقع پر پودا لگاکر مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔
سیاسی وسماجی کارکنان عمیراسلام اور محمد علی چیمہ بھی ہمراہ موجود۔
🇵🇰

Photos from AN Updates Sialkot's post 13/08/2022

صوبائی راہنما انصاف یوتھ ونگ انجینئر دانیال باجوہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جاری کلین گرین مہم کے قومی چیمپئن چوہدری اذان نذر کی 75 ویں یوم آزادی کے حوالہ سے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی پیرس روڈ آمد۔
پرنسپل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رانا محمد شبیر سے ملاقات۔
سیاسی وسماجی کارکنان عمیراسلام اور محمد علی چیمہ بھی ہمراہ موجود۔
🇵🇰

07/08/2022

‏امت مسلمہ کو نیا اسلامی سال اور محرم الحرام کا مقدس مہینہ مبارک ہو۔
یہ وہ مہنہ ہے جس میں اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نے دین اسلام کو بچانے کیلیے اپنی جان کا نظرانہ پیش کیا اور حق و باطل میں فرق کو ہمیشہ کے لیے واضح کر دیا۔

Photos from AN Updates Sialkot's post 06/08/2022

ضلعی فنانس سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ چوہدری اذان نذر اور عمیر اسلام سے محمد علی چیمہ کی ملاقات۔
ملاقات میں چوہدری اذان نذر نے محمد علی چیمہ کو میڈیا ایڈوائزر ٹو تحصیل صدر سمبڑیال انصاف یوتھ ونگ کا نوٹیفکیشن دیا اور مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

Photos from AN Updates Sialkot's post 03/08/2022

نوجوان سیاسی وسماجی راہنما چوہدری اذان نذر کی گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی پیرس روڈ آمد۔
پرنسپل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رانا محمد شبیر اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ رانا محمد الیاس سے ملاقات۔
ملاقات میں سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جاری کلین گرین مہم کے حوالہ سے تبادلہ خیال۔

02/08/2022

چیئرمین عمران خان سے بنی گالہ میں معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات۔

Photos from AN Updates Sialkot's post 02/08/2022

فنانس سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع سیالکوٹ چوہدری اذان نذر سے میڈیا ایڈوائزر ٹو ضلعی صدر قمر عزیز مغل اور میڈیا ایڈوائزر ٹو تحصیل صدر منیب گجر کی ملاقات۔
ملاقات میں یونین کونسل، وارڈز سطح پر تنظیم سازی کے حوالہ سے تبادلہ خیال۔

22/07/2022

جاگ اٹھا ہے سارا وطن

چیئرمین عمران خان کی کال پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف سیالکوٹ میں پرامن احتجاج کے لیے راہنما انصاف یوتھ ونگ چوہدری اذان نذر اور پارٹی کارکنان کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی۔

Photos from AN Updates Sialkot's post 19/07/2022

ضلعی راہنما انصاف یوتھ ونگ چوہدری اذان نذر کی سیالکوٹ پیرس روڈ پر تحریک انصاف کی تاریخی فتح کے جشن کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت۔
مرکزی راہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار، عمر ڈار، چوہدری محمد اخلاق، میاں شکیل ایڈووکیٹ، صوبائی راہنما انصاف یوتھ ونگ انجینئر دانیال باجوہ، میاں حسن شکیل ایڈووکیٹ سمیت مقامی لیڈر شپ اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود۔

18/07/2022

SHUKRIYA PUNJAB!

10/07/2022

امت مسلمہ کو عید قربان مبارک

Photos from Choudhry Azaan Nazar's post 02/07/2022

جناح ہاؤس سیالکوٹ!
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا خطاب براہِ راست نشر کیا جارہا ہے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

چوہدری اذان نذر کا پاکستان کے عظیم لوگوں کے لیے اہم پیغام!چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر پاکستانی عوام ...

Category

Telephone

Website

Address

Sialkot

Other Public Figures in Sialkot (show all)
Murshad ABAD Shreef Murshad ABAD Shreef
MURSHAD ABAD
Sialkot, 51330

Ancestors: Joins Imam Ali Naqi in 26th generation. His family has been enlightening and blessing peo

Plush Hair Tools Supplier Plush Hair Tools Supplier
Garden Town
Sialkot

We are Manufacturer and Supplier of Hair Extension Tools kit Sets

Quran e Majeed Quran e Majeed
Sialkot

Learn Quran & Teach It To Others

Qari Mohammad Afzal Bajwa Qari Mohammad Afzal Bajwa
Sialkot

یہ پیج ختم نبوت کے تحفظ کے لئے بنایا گیا ہے یہاں پر ختم نبوت کے متعلق تمام سوالات کے جوابات اور رہنمائی حاصل کی جاسکتی ہے

Insaf youth wing sialkot Insaf youth wing sialkot
Cantt
Sialkot, 51040

Iyw�

Raees Abbas Raees Abbas
Sialkot, 51040

good

Goldenwri8s Goldenwri8s
Sialkot

Writes

Ali yahya jamati Ali yahya jamati
Sialko
Sialkot

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ یہ ایک اسلامی پیج ہے یہاں اسلام

Good Health Good Health
Sialkot

Noor e mujasam sadev chak sialkot نورِ مجسم سدے چک سیالکوٹ Noor e mujasam sadev chak sialkot نورِ مجسم سدے چک سیالکوٹ
Sadev Chak
Sialkot

Noor e mujasam sadev chak sialkot

Rahbar E Islam Rahbar E Islam
Sialkot

Mubarak ali chishti page Mubarak ali chishti page
Sialkot, 51310

Naat khuwan