Digital Ocean
In summary, our page is a melting pot of diverse ideas and perspectives.
ریاست میں کوئی جرم یا سانحہ بار بار ہو رہا ہو۔
تو سمجھ لیں ریاست کی مرضی شامل ہے
تاریخ گواہی دے دے گی.
ہم "حسین ترین" "امیر ترین" "ذہین ترین" اور زندگی میں ہر حوالے سے ”بہترین" ہو کر بھی بالآخر مر ہی جائیں گے۔
جون ایلیا
We will eventually die by being the smartest richest intelligent and the best in every respect in life۔ Jaun Elia
Once upon a time 💔🥺
|
یہ دنیا انتہائی مختصر اور غیر حقیقی
مایا ناز باکسر محمد علی
Every mind is its own Universe 🗺
پاکستان کا سب سے بڑا جھوٹ، قانون سب کے لیے برابر ہے.
رائج نظام آنکھوں میں دھول جھونکنے کا ماہر ہے۔ کس خوبصورتی سے قوم کو بھلا دیا جاتا ہے کہ ان کے اصل مسائل کیا ہیں
نوجوان حالیہ واقعات کا بغور جائزہ لیں۔ پھر تاریخ کے اہم واقعات پر دوبارہ نظر دوڑائیں ۔ سب سمجھ جائیں گے
Your words 💚 matter, especially when a close friend or family member is coping with a mental health crisis. Choosing your words thoughtfully can help provide the support they need to feel better.
یہ جمہور کی باتیں ، عوام کا نظام ۔۔۔ یہ سب جھوٹ اور بکواس ۔۔۔ کوئی ایسا ایکٹ ہے کہ ہم عوام بھی ان کو سزا سنا سکیں جنہوں نے 75 سال تک ہمارے ساتھ جھوٹ بولے، ہمیں اندھیرے میں رکھا؟
ہم تو اپنے حق میں ریلی نہیں نکال سکتے۔
ہماری توہین و تحقیر ہو، ہم کسی کو گرفتار نہیں کر سکتے۔
ہم پریس ریلیز نہیں جاری کر سکتے۔
کہتے ہیں عوام کا حق حکمرانی ہے۔
سب ڈھکوسلے ۔۔۔
عوام کا حق محکومی ہے۔
ہم میڈیا مینیج نہیں کر سکتے۔
نام ہمارا لیا جاتا ہے ۔۔۔۔ غلام بھی ہمیں بنا کر رکھا جاتا ہے۔۔
بس کر دو اب
فرعونو! قیامت بھی آنی ہے۔ جواب دہی بھی ہونی ہے۔
آئس ( شیشہ) کیا ہے ؟
آج کل ایسے فروخت ہوتا ہے جیسے الو پیاز اور ٹماٹر
آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ھو جاتے ہیں۔
جس سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتا ہے۔
آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ہے۔
اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگتا رہتا ہے۔
پہلی دفعہ انسان کو آئس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی محسوس ہوتی ھے وہ آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہے۔
اور اس کے ساتھ انسان آئس کی ڈوز پے ڈوز بڑھاتا جاتا ہے تاکہ وہ پہلے والی خوشی محسوس کر سکے۔
کسی بھی نشے سے انسان کے اندر رشتے کی تمیز نہیں رہتی مگر آٸس ایک خطرناک چیز ھے جو وقت کے ساتھ ساتھ انسان کی ہڈیوں کو پکڑ لیتی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت کوٸ ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے جب وہ نشے کی حالت میں ہو۔
پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ نوجوان نسل اس سے دور رہیں اپنے اور اپنے پیاروں کے خاطر ۔ اب ھم سب کا فرض بنتا ھے کہ اس ناسور کے خلاف آواز اٹھائیں شکریہ.
ایک فرد کی ناحق گرفتاری اسکے پورے خاندان کو اینٹی سٹیٹ بنا دیتی ہے، یونیفارم میں ملبوس لوگ جب ایک عورت کی چادر کھینچیں گے تو وہ اپنی پوری نسل کے لہو میں یونیفارم سے نفرت بھر دے گی
ان کو اندازہ ہی نہیں ہے یہ کر کیا رہے ہیں......
مسائل کا حل اسلام میں ڈھونڈیں، شخصیات میں نہیں.
جب آپ
سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والے کو برادشت نہیں کرسکتے
تو پھر ہم سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے والے لٹیروں کو کیسے برداشت کرلیں......
بچہ بچہ اس قدر باشعور ہو چکا ہے کہ اب نفرتیں نسلوں میں منتقل ہوں گی۔ محبتوں کی کہانی اب ختم شد۔
اب کلونیئل مائنڈ سیٹ کو کھل کر کھیلنے دو صاحب۔
پردے تو چاک ہو ہی چکے،
حاکم و محکوم کی صفیں واضح ہو گئیں۔
اگر کسی کے پاس ہتھیار ہو اور اس کے پاس ذہانت نہ ہو تو وہ یا تو چور بنے گا یا ملک کو تباہ کر دے گا۔
(چی گویرا)
سانڈے کا تیل نکالنے والے پکڑے جاتے ہیں لیکن قوم کا تیل نکالنے والے کبھی نہیں پکڑے گئے، کیوں؟
مزدور صرف چھاپڑی والا یا ہاتھوں سے محنت کرنے والے مستری ، تگڑی یا اینٹ بنانے والے کا نام نہیں بلکہ ہر وہ بندہ جو کسی کے ماتحت کام کریں مزدور کہلاتا ہے ۔ اس حساب سے ہم سب مزدور ہے۔ لیکن ہماری سوچ صرف کپڑے گندہ کرنے والے لیبر کو مزدور کا لقب دیتا ہے..
مذہب سب سے بڑا کاروبار ہے اور جاہل سب سے بہترین گاہک ہیں.
میں نے پہلی بار زندگی کی قدر ایک مرنے والے شخص کی آنکھوں میں دیکھی. اس کے بعد میری سوچ کے زاویے بدل گئے.
زندگی خوبصورت ہے.
👈 ہمارے ہاں عام عاجز لوگوں کو مزید انکساری اور عاجزی سکھائی جاتی ہے اور
متکبروں کی تعریفیں کی جاتی ہیں۔ عاجز کو عاجزی سکھائیں گے تو وہ غلام بنے گا۔
متکبر کو عاجزی سکھائیں۔ اور عاجز کو خود اعتمادی سکھائیں۔
اور متکبر کو خود اعتمادی سکھائیں گے تو وہ خود پسند حدود شکن بن جائے گا۔
جب موسم خراب تھا
گندم کی تصاویر
لگا کر توبہ استغفار کر رہے تھے اب ہارویسٹر پر سدھو موسے والے
کے گانے چل رہے ہیں
"گہری دوستی وہ ہوتی ہے جو کم ملاقاتوں کی صورت میں متاثر نہیں ہوتی۔۔💞
"خراب نظام ہر بار اچھے انسان کو شکست دے گا۔"
تین چیزوں سے ہر ہوش مند انسان کو ڈرنا چاہئے جب سمندر طوفان میں ہو، جب رات چاند سے خالی ہو، اور جب ایک اچھا انسان غصے میں ہو.
ہر شخص اپنی بتائ گئ کہانی میں لاجواب ہوتا ہے
تاریخ گواہ ہے کہ جن جن قوموں نے ترقی کی انہوں نے سب سے پہلے پوری دُنیا کا علم اکٹھا کر کے اپنی زبان میں ترجمہ کیا
💯
👈 شائستگی صرف میز پر چٹنی نہ گرانے ہی کو نہیں بلکہ اس کو بھی کہتے ہیں کہ کوئی دوسرا گرا دے تو اس پر دھیان نہ دیا جائے۔ 🌸
برائے مہربانی پوری توجہ سے دیکھئے، سنیے اور پھر فیصلہ کیجئے،کہ ہم کہاں کھڑے ہیں۔شکریہ
""دونوں کے درمیان ایک گز اور ستر سال کا فاصلہ ہے
مگر طبعیت اور مزاجوں میں دونوں یکساں ہیں۔۔۔""💚
Baaba jee got swag 🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Sialkot
51310
Ugoki Road Mazafarpur Bilal Pura
Sialkot, 51310
Purpose of this page is to show our social activities to others to motivate them
Muhammad Pura UC Ward#01 Near Jinnah House
Sialkot, 51310
Social Worker
366 Aurangzeb Road Model Town Sailkot
Sialkot, 51310
Sialkot Thalassemia warriors Leo club is The Project of Sundas Foundation Sialkot. The aim of which is to motivate the patients suffering from thalassemia for social work as well a...
Model Town
Sialkot, 51310
"Welcome to my channel! I'm a vlogger who is passionate about showcasing the power of humanity.
Sialkot, 51480
The main purpose of this group is to give positive image of our Village and unite the people