SMT UC Rang pura PTI Official

SMT UC Rang pura PTI Official

PTI Worker

28/03/2023

‏چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج رات ساڑھے 9 بجے موجودہ صورتحال پر اہم خطاب کریں گے۔

Photos from Usman Dar's post 25/10/2022
25/10/2022
25/10/2022

جمعہ کو 11 بجے لبرٹی لاہور سے لانگ مارچ کا آغاز کروں گا۔ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہو گا۔ اسے کوئی نہیں روک سکے گا۔

25/10/2022
25/10/2022

سیالکوٹ کے تنظیمی عہدیداران کے لیے بڑا اعزاز!
چیئرمین عمران خان کل 26 اکتوبر بروز بدھ سہ پہر 3 بجے VIP گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ کے تنظیمی عہدیداران کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔

25/10/2022

شہر سیالکوٹ کے نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری!
چیئرمین عمران خان کل 26 اکتوبر بروز بدھ کو سیالکوٹ مرے کالج گراؤنڈ میں دوپہر 1 بجے طلباء کنونشن سے خطاب کے دوران اہم اعلان کرنے جارہے ہیں۔

24/10/2022

ارشد شریف کےقتل نے ملک بھر میں شدید صدمے کی لہر کوجنم دیا ہے۔ اس قتل نے اربابِ اختیار سے سوال پوچھنے یا انہیں ہدفِ تنقید بنانے کی جسارت کرنے والے ہر فرد کو نشانہ بنائے جانے کے رواں سلسلےکو پھر سےاجاگر کیا ہے۔شہریوں کو آئین کے تحت میسر بنیادی حقوق کی فراہمی اور انہیں ریاستی و حکومتی زیادتیوں سے بچانے اور محفوظ رکھنے کیلئے ہماری اعلیٰ عدلیہ کب حرکت میں آئے گی؟ ہماری نگاہوں کے سامنے شہریوں، سیاستدانوں، صحافیوں اورانسانی حقوق کےمحافظوں کو خوف و ہراس اور تشدد کانشانہ بنانے، انہیں گرفتار کرنے، ان پر دہشتگردی کے الزامات دھرنے اور انہیں بغاوت پر اکسائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہم حکومتی اداروں کیجانب سے جھوٹے مقدموں کے اندراج اور اختیارات کے غلط استعمال میں اضافہ دیکھتے ہیں۔ ہم نے اپنی نگاہوں کے سامنے بیرونی مدد سے پاکستان میں تبدیلئ حکومت کی سازش پروان چڑھتے اور پاکستان کو طوائف الملوکی کی بھینٹ چڑھتے دیکھا۔ مگر اعلیٰ عدلیہ خاموش تماشائی بنے اس سب سے لاتعلق رہی۔ عدلیہ آئین و قانون پامال کرنے والے ریاستی اداروں کیخلاف کب اقدام کرے گی؟ یہی وقت ہے کہ اب عدلیہ حرکت میں آئے!

24/10/2022

سیالکوٹ تیار ہو جاؤ!
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان 26 اکتوبر بروز بدھ سیالکوٹ میں PTI کے تنظیمی عہدیداران سے حلف لیں گے، جناح کرکٹ اسٹیڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے، وکلاء اور طلباء کنونشن سے خطاب بھی کریں گے۔

24/10/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ°

Photos from SMT UC Rang pura PTI Official's post 24/10/2022

یونین کونسل دوبرجی آرائیاں کے دورہ کے دوران رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار تنظیمی عہدیداران کے ہمراہ عوام میں گھل مل گئے، مقامی کارکنان و رہنماؤں سے ملاقات بھی کی۔

Photos from SMT UC Rang pura PTI Official's post 24/10/2022

یونین کونسل دوبرجی آرائیاں کے تنظیمی دفتر کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا!
رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار، چوہدری اخلاق اور صدر صوبائی اسمبلی حلقہ PP38 مہر کاشف نے یونین کونسل دوبرجی آرائیاں کے تنظیمی دفتر کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا۔
تقریب میں ایڈیشنل جنرل سیکرٹری صوبائی اسمبلی حلقہ PP37 میاں علی شمس، صدر یونین کونسل دوبرجی آرائیاں امین غلام رسول اور وارڈز کے صدور و دیگر تنظیمی عہدیداران سمیت اہل علاقہ کی بھی بڑی تعداد شریک تھی۔

Photos from SMT UC Rang pura PTI Official's post 23/10/2022

چیئرمین عمران خان 26 اکتوبر بروز بدھ کو سیالکوٹ کا تاریخی دورہ کریں گے!
اس سلسلے میں رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار، عمر ڈار، چوہدری اخلاق اور صدر صوبائی اسمبلی حلقہ PP38 مہر کاشف جناح ہاؤس میں میٹروپولیٹن سیالکوٹ کی یونین کونسلز و وارڈز کے صدور و جنرل سیکرٹریز اور انصاف یوتھ ونگ کے صدور و جنرل سیکرٹریز کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔

23/10/2022

سیالکوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کو ٹیکس دہندگان کے نام سے منسوب کرنے کا سلسلہ جاری و ساری!
خوشی ہے آج ایک مرتبہ پھر 20 کروڑ روپے کی لاگت سے منصوبہ تعمیر و بحالی عدالت گڑھ تا اگوکی روڈ کا افتتاح "سنز آف سیالکوٹ" کے بہادر بیٹے حافظ جنید شاہد صندل نے کیا۔

Photos from SMT UC Rang pura PTI Official's post 22/10/2022

عمران خان کی حقیقی آزادی مارچ!
رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار، برگیڈیئر اسلم گھمن، صدر میٹروپولیٹن سیالکوٹ بیرسٹر جمشید غیاث، اور صدر یونین کونسل عدالت گڑھ سمیت وارڈز کے صدور اور مقامی رہنما یونین کونسل عدالت گڑھ میں تنظیمی عہدیداران و مقامی رہنماؤں کی جانب سے منعقدہ جلسہ عام میں سے خطاب کررہے ہیں۔

Photos from SMT UC Rang pura PTI Official's post 22/10/2022

عمران خان کی حقیقی آزادی مارچ!
رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار، برگیڈیئر اسلم گھمن، "ٹیکس دہندہ" حافظ جنید شاہد صندل، صدر میٹروپولیٹن سیالکوٹ بیرسٹر جمشید غیاث، صدر صوبائی اسمبلی حلقہ PP38 مہر کاشف اور عامر ڈار کی یونین کونسل عدالت گڑھ میں تنظیمی عہدیداران و مقامی رہنماؤں کی جانب سے منعقدہ جلسہ عام میں شرکت۔
اس موقع پر منصوبہ برائے "تعمیر و بحالی سڑک عدالت گڑھ تا اگوکی" بدست "ٹیکس دہندہ" حافظ جنید شاہد صندل بھی کیا گیا جس کی لاگت 19 کروڑ 93 لاکھ روپے ہے۔

22/10/2022

‏سیالکوٹ کے عظیم لوگوں کا امپورٹڈ الیکشن کمیشن کے نام پیغام!

22/10/2022
22/10/2022

جمعہ کو لانگ مارچ کی کال دوں گا، یہ لانگ مارچ باقی لانگ مارچ سے محتلف ہو گا ، عمران خان کا اعلان

Photos from SMT UC Rang pura PTI Official's post 22/10/2022

چیئرمین عمران خان 25 اکتوبر بروز منگل کو سیالکوٹ دورہ کے دوران وکلاء کنونشن سے خطاب کریں گے!
اس سلسلے میں رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار، عمر ڈار، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ فیصل کامران، انصاف لائرز فورم کے عہدیداران اور سینئر وکلاء انوار کلب کا دورہ کررہے ہیں۔

Photos from SMT UC Rang pura PTI Official's post 22/10/2022

ایڈووکیٹ مجسم زرخیز صدر انصاف لائرز فورم ضلع سیالکوٹ اور ایڈووکیٹ چوہدری وسیم بشیر جنرل سیکرٹری نامزد!
رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار اور عمر ڈار سے جناح ہاؤس میں ملاقات کی جس دوران نوٹیفکیشن و مبارکباد دی گئی۔

Photos from SMT UC Rang pura PTI Official's post 22/10/2022

چیئرمین عمران خان 25 اکتوبر بروز منگل کو سیالکوٹ دورہ کے دوران وکلاء کنونشن سے خطاب کریں گے!
اس سلسلے میں رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار اور عمر ڈار کی جناح ہاؤس میں انصاف لائرز فورم سیالکوٹ کے عہدیداران اور سینئر وکلاء سے ملاقات۔

Photos from Pakistan Tehreek-e-Insaf's post 22/10/2022
22/10/2022

‏سیالکوٹ تیار ہو جاؤ!
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان 25 اکتوبر بروز منگل سیالکوٹ میں PTI کے تنظیمی عہدیداران سے حلف لیں گے، جناح کرکٹ اسٹیڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے، وکلاء اور طلباء کنونشن سے خطاب بھی کریں گے۔

22/10/2022

سیالکوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کو ٹیکس دہندگان کے نام سے منسوب کرنے کا سلسلہ جاری!

افتتاح

منصوبہ برائے: تمیر نو بحالی 4.65 کلو میٹر سڑک عدالت گڑھ تا اگوکی

بدست: ٹیکس دہندہ حافظ جنید شاہد صندل

تخمینہ لاگت: 199.383 ملین روپے

22 اکتوبر بروز ہفتہ رات 8 بجے

Want your organization to be the top-listed Government Service in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

سیالکوٹ کے تنظیمی عہدیداران کے لیے بڑا اعزاز! چیئرمین عمران خان کل 26 اکتوبر بروز بدھ سہ پہر 3 بجے VIP گراؤنڈ میں پاکستا...
شہر سیالکوٹ کے نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری! چیئرمین عمران خان کل 26 اکتوبر بروز بدھ کو سیالکوٹ مرے کالج گراؤنڈ میں دوپہر...
سیالکوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کو ٹیکس دہندگان کے نام سے منسوب کرنے کا سلسلہ جاری و ساری! خوشی ہے آج ایک مرتبہ پھر 20 کروڑ ...
‏سیالکوٹ کے عظیم لوگوں کا امپورٹڈ الیکشن کمیشن کے نام پیغام!
NA67
سیالکوٹ شہر کے مسائل کے حل کے حوالے سے تنظیمی عہدیداران کے لیے اہم پیغام!
جیل بھرو تحریک! میرے کپتان سیالکوٹ تیار ہے! #NA67
*انشاءاللہ 7 اکتوبر میانوالی*
یہ امپورٹڈ حکومت بجلی، گیس، پیٹرول اور ڈالر کی قیمتوں میں معاشی قتل جو کررہی ہے، اکانومی تباہ کرکے رکھ دی ہے۔ ان کروڑوں ...
خواجہ آصف کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے غور سے سنیئے۔۔۔
#ImranKhanPTI #happybirthday ❤🎂
چیئرمین عمران خان کو سالگرہ مبارک ہو۔ 🇵🇰 ‎#HappyBirthday

Telephone

Website

Address

Sialkot

Other Political Parties in Sialkot (show all)
Ch Usman Ashraf Offical Ch Usman Ashraf Offical
Pasrur
Sialkot, 51480

Deupty General secretary Insaf youth wing District Sialkot

PTI Women Wing, District Sialkot. PTI Women Wing, District Sialkot.
PTI Office, Paris Road
Sialkot

PTI Women Wing, District Sialkot is a group of respectable and brave females. Who are always determin

SMT UC Harrar, Muzaffarpur Ward-5 SMT UC Harrar, Muzaffarpur Ward-5
Ugoki Road Mazafarpur Bilal Pura
Sialkot, 51310

Purpose of this page is to show our social activities to others to motivate them

PTI UC Muhammad Pura Ward#01 Sialkot PTI UC Muhammad Pura Ward#01 Sialkot
Muhammad Pura UC Ward#01 Near Jinnah House
Sialkot, 51310

Social Worker

Rashid hussain pti offical Rashid hussain pti offical
Sialkot

hello i am rashid hussain I Am A part of PTI Imran khan We All Are With You Imran K

PTI Union Council Rang Pura Official PTI Union Council Rang Pura Official
Sialkot

Social Activities

PTI Union Council Mubarak Pura Offical PTI Union Council Mubarak Pura Offical
Mubarak Pura
Sialkot, 51040

Welcome to PTI Social Media Team Official Imran khan Tigers

Pakistan Tehreek e Nizam__Sialkot__ Pakistan Tehreek e Nizam__Sialkot__
Sialkot
Sialkot

We are On a Mission under the leadership of Dr shehzad Latif to change the whole System of Pakistan.

PTi daska PTi daska
Sialkot

team PTi ڈسکہ۔ سیالکوٹ

Pakistan Tehreek_E_Insaf Pakistan Tehreek_E_Insaf
Sialkot, 51040

اسلام علیکم جو بھی پی ٹی آئی کا سپورٹر ہے پیج کو لائیک اور فالو ضرور کریں شکریہ

Pti murad pur Pti murad pur
Sialkot, 51310

Work on PTI

SMT PTI Pindi Ariayan  Official SMT PTI Pindi Ariayan Official
UC Pindi Ariayan SIALKOT
Sialkot

Social Media Team Pakistan Thareek Ay Insaaf SIALKOT