Khurasheed Dawakhana
Hakeem Moazzam Tariq: 03338648858 (for Males). Tabeeba Maha Moazzam: 03249600598 (for Females only).
Another success story Alhumdulillah.
Medicine dispatched to Lahore Alhumdulillah.
Patient has a severe skin allergy issue.
Medicine ready to dispatch to Germany Alhumdulillah.
Medicine just ready to dispatch for two online patients.. Alhumdulillah
Success story Alhumdulillah ..
سنیں!
آپ کس شعبے سے تعلق رکھتے ہیں ؟
کیا اس شعبے کا ہر فرد ماہرِ فن , سچا اور ایماندار ہے؟؟
نہیں نا!
تو دنیا کے ہر شعبے میں اچھے و برے, عالم و جاہل لوگ پاۓ جاتے ہیں۔۔ لہذا شعبے کو کبھی برا نہ کہیں. اپنا H. W کریں۔ یعنی اللہ سے مدد مانگیں اور اس شعبے کے اچھے افراد کو تلاش کریں اور یاد رکھیں کہ "اللہ تعالیٰ طالب صادق کو کبھی محروم نہیں کرتے ".
in Arteries
دل کی شریانوں کا بند ہونا۔۔
1 month Medicine received to the Patient in Islamabad.
انہوں نے ایک ماہ کی دوا ہم سے استعمال کی ۔اس سے ان کے پیٹ کی سختی, دردیں , قبض بالکل ختم ہو گئیں ۔اور اسکن پر ایک glow محسوس کر رہی ہیں۔
اس کے علاوہ بہت active اور energetic محسوس کر رہی ہیں۔۔الحمد للہ۔
یہ محترم مریض ایک ہفتہ سے ہلکی قبض اور با ئیں طرف زیر ناف (گردے کی طرف) شدید درد میں مبتلا تھے, نہ دن کو چین , نہ رات کو سکون۔ فون پر بات ہوئ تو ہم نے الٹرا ساؤنڈ کروا کرلانے کو کہا۔ 25 نومبر کو الٹرا ساؤنڈ لے کر آۓ تو نبض دیکھ کر دوا اور غذا تجویز کر دی گئ۔ آج بات ہوئی تو پتہ چلا کہ اب دن میں درد بالکل نہیں ہے۔البتہ رات کو ابھی درد ہوتی ہے , مگر اس کی
بھی شدت میں واضح کمی ہے الحمدللہ ۔ مریض اور ان کی فیملی بہت مطمئن ہیں۔۔ الحمدللہ ۔۔لا حول ولا قوۃ الا باللہ ۔
ایک ماہ دوا کے بعد الٹراساؤنڈ دوبارہ کروائیں گے۔ان شاءاللہ
الحمدللہ ۔ لا حول ولا قوہ الا باللہ۔
Feedback of the patient.. Mashaa Allah 👇🏻
حکیم معظم طارق صاحب ۔۔ماشاء اللہ
A Gem person!! 👍🏻
4 weeks medicine ready to dispatch to an online patient, from Tandianwala (Faisalabad).
اس کو چھٹی نہ ملی , جس نے سبق یاد کیا۔۔
کے مصداق ہم اتوار کو بھی مریضوں کی خدمت میں حاضر 😊۔
طبیبہ ماہا معظم نے فیصل آباد میں تجدیدِ طب فاؤنڈیشن پاکستان کے سالانہ اجلاس برائے اطباء 2017 کے سٹیج پر یہ مقالہ پڑھا تھا جو بعد ازاں ماہنامہ " اسرارِ تجدیدِ طب " کی زینت بنا ۔
الحمدللہ ۔۔لاحول ولا قوہ الا باللہ ۔
Book your online/offline appointment:
Hakeem Moazzam Tariq
03338648858 (for males).
Tabeeba Maha Moazzam
03249600598 ( for females only).
Khurasheed Dawakhana is a hub of Natural, Herbal, Organic, Hand made medicine made with quality herbs by us. We never rely on packed and processed medicines as well as never ever use allopathic medicines. We think its Gunah e kabira to claim to give Herbal medicine and then mixing allopathic medicines in it and it also shows that Tabeeb is incompetent, otherwise he never needs such mal practices.
In Khurasheed Dawakhana, HAKEEM MOAZZAM TARIQ KHAWAJA (RUMP) deals with male patients and kids, and do remember he doesn't ONLY make them, the sher n cheetahs but also make them a good human by treating each n every disease, from head to toe.
While his wife TABEEBA MAHA MOAZZAM (RUMP) deals with female patients and kids for each n every disease Alhumdulillah.
Take your offline/online appointment at:
Hakeem Moazzam Tariq Khawaja:
03338648858 (for males).
Tabeeba Maha Moazzam:
03249600598 ( for females only).
Khurasheed Dawakhana also own his own brand "AlShifa Honey" of Pure and Export Quality honey (👉🏻 choti Makhi ka), with money back guarantee.
الحمدللہ ۔ لا حول ولا قوہ الا باللہ ۔
PCOS (Polysystic Overies Syndrome)
دور حاضر میں تیزی سے بڑھ رہا . اس مرض کی ماہیت اور اور علاج سمیت تمام تفصیلات میں نے اس مضمون میں لکھ دی ہیں۔۔استفادہ فرمائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں ۔ طبیبہ ماہا معظم (خورشید دواخانہ سیالکوٹ)
Another success story .. Alhumdulillah.
یہ بہن شروع میں بہت ڈری ہوئی تھیں ۔ خاندان میں کبھی کسی نے حکیم سے علاج نہیں کروایا تو بس لوگ ڈرا رہے تھے ۔ میں نے ان سے کہا تھا کہ دنیا کی ہر فیلڈ میں اچھے برے لوگ ہوتے ہیں اسکا یہ مطلب نہیں کہ اس فیلڈ کو ہی ریجیکٹ کر دیاجائے۔ آپ ہم پر اعتماد کر کے چلیں تو ان شاءاللہ اپنے خاندان کے لیے مثال بنیں گی۔ ان کی 3 پتھریاں پہلے نکلی تھیں اور یہ 5 کل نکلی ہیں الحمدللہ اور دوران علاج ایک بار بھی وہ شدید درد نہیں ہوا جو پہلے ہوا کرتا تھا۔
Success Story
Difference can be seen after 5 days herbal medicine Alhumdulillah. No cyst now. Patient is feeling much better than before Alhumdulillah.
میری بیٹی نے پرسوں سکول سے آتے ہی فریج میں تربوز دیکھ لیا۔ تو بس جی فٹا فٹ سے کھانے کی فرمائش شروع ۔ میں نے دے دیا۔۔
ابھی تھوڑا سا ہی کھایا تھا کہ رکھ دیا۔
"ماما! نیند آئی ہے دودھ دےدیں"۔ اس سے قبل کہ سو جاتی, میں نے صدقے واری جاتے ہوئے دودھ ہاتھ میں پکڑایا ۔
شام ہوئی تو قے شروع ہو گئی ۔ اوپر تلے چار پانچ مرتبہ قے ہو گئی۔ بخار بھی چڑھ گیا۔ہیضہ کا آغاز ہوگیا تھا۔ جلدی سے اپنے گھر کے مطب ( clinic) کا رخ کیا۔ دوا کی تین پڑیاں بنائیں۔ایک رات کو دی۔ بخار بھی تیز تھا۔
کل ایک دوست کے ہاں ہم سب دوستوں نے reunion رکھا ہوا تھا۔ لہذا فجر کے بعد سوچ رہی تھی کہ نہ جانے پر وہ سب ناراض ہوں گی اور بیٹی کی جیسی طبیعت ہے , جانا بھی مشکل ہے۔ میاں صاحب نے پر سوز خاموشی کی وجہ دریافت کی۔ہم نے صاف صاف کہہ دیا۔امید تھی کہ پروگرام کینسل کا حکم صادر ہو گا۔ مگر یہ کیا جناب حکیم معظم طارق صاحب نے بڑے اطمینان سے کہا کہ دوا دو , تب تک ٹھیک ہو جائے گی ۔ یقین تو مجھے بھی طب پر اور اللہ کی ذات پر ایسا ہی تھا لیکن معظم سے جویریہ کی بیمار ی میں اس جملے کی توقع نہ تھی۔
خیر دوسری پڑیا خالص شہد میں گھول کر پلائی ۔ کچھ دل خراب ہو رہا تھا مگر اس کے بعد قے نہیں ہوئی ۔
کچھ دیر بعد کھیل رہی تھی 🥰☺️۔۔ماشاء اللہ۔
تب سے بالکل ٹھیک ہے ماشاءاللہ ۔
ایک لمحے کو سوچا کہ اگر طب نہ ہوتی تو۔۔۔ ہسپتال کی دوڑیں, ڈرپ کے خوف سے سہمی , نرسوں کے رحم و کرم پر چیختی وارڈ میں ایڈمٹ بچی اور پریشان حال والدین چشمِ تصور نے دیکھے۔خوف ڈے آنکھیں بھینچ لیں اور اس طب جیسی نعمت عظمیٰ پر اللہ کا دل سے شکر بجا لائی۔۔ الحمدللہ ۔لاحول ولا قوہ الا باللہ۔
تیسری پڑیا اب تک بیگ میں پڑی ہے🫣🤫🤫۔
طب زندہ باد۔
صابر ملتانی رحمۃ اللہ علیہ پائندہ باد ۔
جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے 😞
السلام علیکم! یہ مریضہ چند دن قبل میرے پاس آئیں۔ ان کی الٹرا ساؤنڈ رپورٹ چیک کریں ذرا۔ اور ہاں تاریخ غور سے دیکھیے گا۔ صرف تین دن کا وقفہ اور رپورٹ میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ آپ بتائیں کہ آپ کے خیال میں کون سی رپورٹ ٹھیک ہے؟ اب مریضہ پریشان ہے کہ کہاں سے repeat کرواؤں۔ اور کیا گارنٹی ہے کہ وہ رپورٹ درست ہو گی۔
☺️☺️
دعاگو ہوں اور
طالب دعا۔۔۔
🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
اچھے دنوں کی نوید لیے ، برے دنوں سے لڑتے ہر بشر کی خیر۔
رونے کے لیے کونے کھدرے ڈھونڈتی ،تکیے تلاشتی ہوئی ہر پرنم آنکھ کی خیر۔
رات کے پچھلے پہر مصلوں پہ اوندھے منہ پڑے گڑگڑاتے دلوں کی خیر۔
💕ہر اس صاحب توکل کی خیر جس نے دنیا کے ہر سہارے کو مسترد کرکے تجھے کافی مان لیا ہے۔💕
ہر اس بشر کو تقویت دیجیے جس کی پہلی اور آخری امید فقط آپ ہیں۔ ہر اس بشر کی ایمان پہ ثابت قدمی کا سوال کہ جسے دکھوں اور غموں کی طوالت نے تھکا دیا ہے۔
ہر اس دل کا بھرم رکھ لیجیے جو انسانوں سے چھپتا پھر رہا ہے۔
معاف کرنے اور معافی مانگنے میں جلدی کرنے والے ہر صاحب ظرف کی خیر۔
طویل ہوتی آزمائشوں پہ تھکنے والے ہر بشر کے لیے "الیسر" کا سوال جسکا وعدہ "العسر" کے ساتھ ہے۔
ہر اس آنکھ کے لیے رونے کی دعا ہے ربی ! جو رونا بھول گئی ہے۔
ہر اس سخت دل کے لیے نرمی کا سوال جسے گڑگڑانا نہیں آتا۔
ہر اس بشر کے ہاتھوں کو اٹھنے میں مدد دیجیے جو آپ سے مانگنا بھول رہا ہے یا بھول چکا ہے۔
ہر اس بیمار کے لیے شفا کا سوال ہے جسے طبیبوں نے لاعلاج کہہ کر واپس لوٹا دیا ہے۔
غرضیکہ! تیری طرف لوٹنے والی ہر ذی نفس کی ثابت قدمی اور تجھ سے دور ہوئے ہر دل کی قربت کا سوال ہے اے اللہ !
اے ہمارے پہلے اور آخری سہارے ہمیں خوشیوں اور غموں میں اپنے قریب کیجیے۔اور ویسا بنا دیجیے جیسا آپ کو پسند ہیں۔
آمین ثم آمین یااللہ!🤲🏻🤲🏻
Copied
So Busy with mostly stomach issues of the patients nowadays ..
Waisay Iftaar main "PATIENCE" aapko "PATIENT" bnnay se bacha skti hai☺️.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Sialkot
51310
Islam Nagar Packa Gadda Sialkot
Sialkot, 51310
we manufacture highest quality surgical dental manicure or Padicure instruments of all kinds
987
Sialkot
We are manufacturing and supplying quality EYE Surgical (Ophthalmic) instruments worldwide by satisfying the demands of valuable customers.
Sialkot
Manufacturer and exporter of surgery ,Dental,veterinary instruments with satisfying quality and as per costumer requirements.
Sialkot, <
Our fine instruments are hand crafted for precision and durability. We are dedicated to producing the precision instruments that you demand at the cost effective price you require...
Adalat Garh New
Sialkot, 51310
We are Manufacturer and exporter of all kinds of surgical instruments
Kotina Surgical Instruments Chowk Kotli Loharan West Head Marala Road Sialkot
Sialkot, 51220
KOTINA® Surgical Instruments discoveries, a selection of tools Forceps , Scissors & Needle Holders
Amina Hospital Sialkot Cantt
Sialkot
Rehabilitation Department(Amina Hospital Sialkot, CANTT)