Pakistan irrigation employees power union.CBA
Marala Division Marala.U.C۔C.Irrigation Department
ماشاءاللہ
مرکزی قیادت چودھری سیف علی ساھی کی یونین سرکل آفس آمد۔یونین کے اور دیگر محکمے کے اھم امور پر بڑے فیصلے اور اظہارِ یکجہتی۔🌹🇵🇰🌹🇵🇰
پاکستان ایریگیشن ایمپلائز پاور یونین سی بی اے رجسٹرڈ NIRC اسلام آباد شیخ طاھر گروپ کی طرف سے تمام ساتھیوں کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک ھوں
ماشاءاللہ
مرالا ڈویژن مرالا کی قیادت کی سرکل آفس ڈسکہ میں آمد اور اظہارِ یکجہتی
انشاءاللہ 25 جولائی 2020 دوپہر 12 بجے سرکل آفس کا افتتاح بدست شیخ طاھر محمود مرکزی چیئرمین۔ایک نئے باب کا آغاز
ماشاءاللہ
سرکل آفس ڈسکہ تکمیل کے آخری مراحل میں اور بدست مرکزی قیادت افتتاح کی طرف گامزن۔اللہ نظرِ بٙد سے بچائے رکھے۔آمین ثم آمین یا رب العالمین🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ھم ایکسین پسرور لنک ڈویژن سیالکوٹ جناب ثاقب بشیر، ایس ڈی او گورائیہ سب ڈویژن ڈسکہ جناب اللہ دتہ تارڈ اور سب انجینئر سجاد حسین دھدرا صاحب کو ملازمین میں بروقت ٹی اینڈ پی دینے پر خراج تحسین پیش کرتے ھیں۔
ایکسین مرالا کے ناروا سلوک پر ملازمین مرالا ڈویژن سراپا احتجاج۔ملازمین کی عزتِ نفس مجروح کرنے کا کس افسر کو کوئی حق نہیں۔ڈویثزنل چیئرمین مرالا ڈویژن مرالہ
. . . . . . . . . . ماشاءاللہ. . . . . . . . . . . . .
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اللہ بُری نظروں اور سوچ والوں سے محفوظ رکھے۔آمین
عیادت اور اظہارِ یکجہتی
مخالفین کے لئے اھم اور فوری پیغام
ظلم کی انتہا۔
حق مانگنا بھی جُرم بن گیا۔
غریب ملازم کو اپنا حق مانگنے پر ایکسین مرالہ حافظ اعجاز نے نہ صرف زدوکوب کیا بلکہ اُس باریش ملازم کی داڑھی کو بھی نوچا۔ھم اس ظلم کی پُر زور مزمت کرتے ھیں اور غریب ملازم کے ساتھ کھڑے ھیں
ماشاءاللہ
آج نئے دفتر کا پہلا دن قرآن پاک اور آقاؐ دوجہان کے ذکر سے آغاز۔اللہ نظرِ بٙد سے محفوظ رکھے۔آمین یا رب العالمین
جزاك اللّه خيرًا
پاکستان ایریگیشن ایمپلائز پاور یونین سی بی اے (شیح طاہر گروپ) رانا محمد تنویر صاحب مرکزی وائس چیرمین اور سنیر نائب صدر پنجاب چوہدری سیف اللہ ساہی صاحب ملازمین کے حقوق کے لیے بجٹ 2020 کے لیے اہم پیغام دیتے ہوے🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 اگر IMF کا حکومت پے دباؤ ہے تنخواہ نا بڑھانے کے لئے تو شوق سے نا بڑھاے۔ بل کے خزانے پے مزید بوجھ کم کرنے کے لئے FIA، NAB, Senate, PM House, President House کی بھی سیلری کم کر کے باقی اداروں کے برابر کی جاۓ۔ یہ ڈیپارٹمنٹ کون سا تیر مار رہے ہیں جو انکو باقی اداروں سے امتیاز رکھا ہوا ہے۔ یہ بھی ہماری طرح 8 گھنٹے کام کرتے ہیں۔ Recovery ٹکے کی نہیں۔ نیب اور FIA کی ٹوٹل Recovery سے زیادہ FBR صرف Late Filing کے جرمانے کی مد میں جمع کر لیتا ہے۔ ہماری عدالتوں میں لاکھوں کیس pending ہیں لیکن انکو پھر بھی کس چیز پر اتنی سیلری دی جا رہی ہے۔ اتنا ظلم کیوں؟ 17 سکیل کی تنخواہ کا فرق 1 لاکھ سے بھی زیادہ کا کیوں؟ اگر حکومت یہ کام کر لے تو دل کو تسلی ہو جاۓ گی تنخواہ بیشک نا بڑھے لیکن ان اداروں کو ہمارے برابر سیلری دی جاۓ۔ عمران خان جیتا ہی اس نعرے پے تھا کے 2 نہیں 1 پاکستان تو اب اپنا وعدہ پورا کرے اور ملکی خزانے پے بوجھ کم کرے۔ یا انکی تنخواہ ہمارے برابر یا ہماری تنخواہ انکے برابر۔ تیسرا کوئی آپشن نہیں۔
پاکستان ایریگیشن ایمپلائز پاور یونین سی بی اے رجسٹرڈ NIRCاسلام آباد شیح طاہر گروپ مرالہ ڈویژن سنیر نائب صدر پنجاب چوہدری سیف اللہ ساہی صاحب کی حصوصی ہدایات پر چیرمین مرالہ ڈویژن مہر نصر حیات سرکل چیرمین محمد ارشد ڈاکٹر اکرام محی الدین ملازمین کے حقوق کے لیے صف اول میں حکومت پاکستان سے کلاس فور ملازمین کے ساتھ بجٹ 2020 کے بارے میں اہم ملاقات اور ملازمین کے ساتھ ایس او پی کے تحت احتجاج کے بارے میں آگاہی مہم 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹ملازمین دوسال سے ریلیف کا انتظار کررہے ہیں discrimination کو ختم کیا جائے بجٹ2020میں 2016 -2017-2018-2019 کے اڈھاک ریلیف الاونس کو ضم کرکے پے سکیل روائیز کیے جائیں تنخواہ میں مہنگائ کے تناسب سےاضافہ کیا جائے ہاوس رینٹ سکیل روائیز کرکے 2020پر دیا جائے جو کے 2008 پر دیا جارہا ہے سکیل 1 کو 1367مل رہا ہے اس میں مکان تو کرائے پر نہیں مل سکتا میڈیکل الاونس 1500مل رہا ہے ملازمین اس میں اپنا بیوی بچوں کا علاج کیسے کرائیں کئی ملازمین اور ان کے اہلخانہ کئ بیماریوں میں مبتلا ہیں مگر علاج کی سہولت سے محروم ہیں میڈیکل الاونس کم از کم 5000روپے کیا جائے یوٹیلٹی الاونس تمام ملازمین کو دیا جائے لوئیر سکیل کے ملازم تنخواہ لے کر بجلی اور گیس بل ادا کردیتے ہیں تو باقی اخراجات کے لیے قرض لے گزارا کرتے ہیں ملازمین کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے ملازمین کو مہنگائ کے تناسب سے تنخواہ دی جائے تاکہ وہ اور محنت سےسرکاری امور سرانجام دے سکیں (شیئر کریں)
پاکستان ایریگیشن ایمپلائز پاور یونین سی بی اے رجسٹرڈ NIRCاسلام آباد شیح طاہر گروپ مرالہ ڈویژن چوہدری سیف اللہ ساہی سنیر نائب صدر پنجاب سرکل چیرمین محمد آصف سیٹھی چوہدری آفتاب احمد ملازمین کے حقوق کے لیے صف اول میں حکومت پاکستان سے غریب ملازمین کے لیے کوشاں🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹ملازمین دوسال سے ریلیف کا انتظار کررہے ہیں discrimination کو ختم کیا جائے بجٹ2020میں 2016 -2017-2018-2019 کے اڈھاک ریلیف الاونس کو ضم کرکے پے سکیل روائیز کیے جائیں تنخواہ میں مہنگائ کے تناسب سےاضافہ کیا جائے ہاوس رینٹ سکیل روائیز کرکے 2020پر دیا جائے جو کے 2008 پر دیا جارہا ہے سکیل 1 کو 1367مل رہا ہے اس میں مکان تو کرائے پر نہیں مل سکتا میڈیکل الاونس 1500مل رہا ہے ملازمین اس میں اپنا بیوی بچوں کا علاج کیسے کرائیں کئی ملازمین اور ان کے اہلخانہ کئ بیماریوں میں مبتلا ہیں مگر علاج کی سہولت سے محروم ہیں میڈیکل الاونس کم از کم 5000روپے کیا جائے یوٹیلٹی الاونس تمام ملازمین کو دیا جائے لوئیر سکیل کے ملازم تنخواہ لے کر بجلی اور گیس بل ادا کردیتے ہیں تو باقی اخراجات کے لیے قرض لے گزارا کرتے ہیں ملازمین کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے ملازمین کو مہنگائ کے تناسب سے تنخواہ دی جائے تاکہ وہ اور محنت سےسرکاری امور سرانجام دے سکیں (شیئر کریں)
تمام دوستوں دے گزارش ہے کے اس پوسٹ کو اتنا پھیلاو کہ رباب احتیار تک ہمارہ میسج پنہچ سکے منہگائ کے اس دور میں اور بوجہ کورونا وائرس کلاس فور ملازمین کی زندگی اجیرن ہو چکی ہے اب جب کے بجٹ قریب ہے اس لیے کلاس فور ملازمین کی آواز بنیں اور ایمانداری سے حساب لگا کر بتائیں کے بیس بائیس ہزار لینے والا ملازم کس طرح اپنی فیملی کو پالتا ہو گا (زرہ سوچیے)🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
*ملازمین دوسال سے ریلیف کے وعدےکا انتظار کررہےہیں* *"ذرائع"*
*بجٹ2020میں 2016 -2017-2018-2019 کے اڈھاک ریلیف الاونس کو ضم کرکے پے سکیل روائیز کیے جائیں تنخواہ میں کم از کم 50%اضافہ کیا جائے ہاوس رینٹ سکیل روائیز کرکے 2020پر دیا جائے جو کے 2008 پر دیا جارہا ہے سکیل 1 کو 1367مل رہا ہے اس میں مکان تو کرائے پر نہیں مل سکتا میڈیکل الاونس 1500مل رہا ہے ملازمین اس میں اپنا بیوی بچوں کا علاج کیسے کرائیں کئی ملازمین اور ان کے اہلخانہ کئ بیماریوں میں مبتلا ہیں مگر علاج کی سہولت سے محروم ہیں میڈیکل الاونس کم از کم 5000 روپے کیا جائے یوٹیلٹی الاونس تمام ملازمین کو دیا جائے لوئیر سکیل کے ملازم تنخواہ لے کر بجلی اور گیس بل ادا کردیتے ہیں تو باقی اخراجات کے لیے قرض لے گزارا کرتے ہیں ملازمین کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے ملازمین کو مہنگائ کے تناسب سے تنخواہ دی جائے تاکہ وہ اور محنت سےسرکاری امور سرانجام دے سکیں۔۔*
محمد آصف سیٹھی
سرکل چیئرمین
اعلان فوتگی
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ طارق کمپیوٹر آپریٹر کی ہمشیرہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں ان کی نمازے جنازہ 10 بجے ڈھلیوالی قبرستان میں ادا کی جاے گے اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند کرے اور گھر والوں کو صبر جمیل دے امین😭😭😭😭😭😭😭
تمام دوست شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں😭😭😭😭😭😭😭
ہمارے نہا ئت ہی محترم اور محکمہ انہار کے سابقہ ملازم وحدمت گزار سید شریف حسین شاہ صاحب ماڑی کھوکھراں والے رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ بعد از نماز عصر ماڑی میں ادا کی جائے گی تمام دوستوں نماز جنازہ میں شرکت فرما فرمائیں😭😭😭😭😭
پاکستان ایریگیشن ایمپلائز پاور یونین سی بی اے رجسٹرڈ این آئ آر سی اسلام آباد (شیح طاہر گروپ)مرالہ ڈویژن کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو دلی عید مبارک 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Khawaja Muhammad Safdar Medical College Sialkot
Sialkot, 51310
Khawaja Muhammad Safdar Medical College (Formerly Sialkot Medical College) is a public sector Medical College in Sialkot, Pakistan. It is established on the initiative of CM Shehba...
District Complex, Kutchery
Sialkot, 51310
The Excise, Taxation, and Narcotics Control Department provides services for the collection of variou
Sialkot, 50400
call now for any problem detactive dogs are available in 24 hour
EXCISE, TAXATION & NARCOTICS CONTROL OFFICE DC COMPLEX SIALKOT KUTCHERY
Sialkot, 51310
The Excise,T&NC Dept. collect various taxes and duties and suggest ways and means for additional resource mobilization in the Province. Major functions are to collect Provincial Ta...
Sialkot Cantt
Sialkot, 51310
Provide Postal Services through out Pakistan as well as Foreign.
Sialkot, 51310
A Public Sector College, affiliated with Punjab University, offering 13 Undergraduate Programmes
Gohadpur Sialkot
Sialkot, NO
https://www.facebook.com/profile.php?id=100069320648971
Abdullah Street Shel Petrol Pump Fateh Garh Sialkot
Sialkot, .....
Manufacturer Exporters Sports uniform Sublimation printing Screen Printing Custom Design Etc.. +923001121133 https://sportswea.trustpass.alibaba.com/