Fazal mehmood khokhar Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fazal mehmood khokhar Official, Journalist, Sialkot.
Juma Mubarak
3- شعبان ولادت باسعادت سید الشہداء
حضرت امام حسین علیہ السلام
تمام مومنین و مومنات کو بھت بھت مبارک ہو
شعبان کاچاند نظر آگیا ہے
تمام عالم اسلام کو شعبان کا چاند مبارک ہو!
Welcomed by Abeez Cosmetics in Sialkot.
منافق کون ہے؟
منافق آپ کے منہ پر آپکا اور آپکے مخالف کے منہ پر اسکا ہو جاتا ہے، اس کے اپنے پاس کوئی دم خم نہیں ہوتا وہ بظاہر دوست لیکن اندر سے دشمن ہوتا ہے، آپکی خوشیاں ہضم نہیں کر پاتا آپکی ناکامی پر بغلیں بجاتا ہے، سوشل میڈیا کے اس دور میں کسی کی منافقت چھپی نہیں رہ سکتی، منافق میں دو چیزیں وافر مقدار میں پائی جاتی ہیں ایک بغض دوسرا حسد اور جب ایسے لوگوں کا رویہ آپ پر ظاہر ہو جائے تو اللہ کا شکر ادا کریں اور ان سے دوری اختیار کر لیں، باقی اللہ سے مدد مانگتے رہیں ایسے لوگ
آپکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے..
اللہ ہمیں ہم سب کو منافقین حاسدین کے
شر سے محفوظ رکھے،
آمین۔
خاکسار فضل محمود کھوکھر
سیالکوٹ میں انوکھا فراڈ تھانہ صدر کے علاقہ لدھڑ میں غریب خاندان کے ساتھ نوسر بازوں نے 48 لاکھ روپے مکان کا سودا کر کے 28 لاکھ روپے دیں کر قبضہ کرنے کی کوشش پلیز شئیر
اینکر کا زمان پارک میں سیالکوٹ پی ٹی آئی کے ورکر اور اقبال کے شاہین سے جیسا سوال ویسا جواب وڈیو بہت دلچسپ دیکھنا مت بھولیں
میاں چنوں پنجاب کا نوجوان سکاٹ لینڈ کا پرائم منسٹر مقرر❤
حمزہ یوسف کو سکاٹ لینڈ کا فرسٹ منسٹر مقرر کردیاگیاہے،فرسٹ منسٹر سکاٹ لینڈ میں وزیراعظم کا عہدہ ہوتاہے، حمزہ یوسف کے والدین کا تعلق میاں چنوں پنجاب سے ہے،
حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان وزیراعظم مقرر
حمزہ یوسف کے والد کا تعلق خانیوال کی تحصیل میاں چنوں سے ہے
1960 میں حمزہ یوسف کے والد پاکستان سے سکاٹ لینڈ منتقل ہوئے تھے
https://youtu.be/iFNlpozsE0I
جب انٹرنیٹ کی سہولیات موجود نہیں تھی لوگ موسم کے حوالے سے کیسے جانتے تھے
Jab | internet ki sahulat Nahin Thi log mausam | ke halat kaise jante the
تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ماہ ربیع النور ولادت باسعادت مبارک آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بہت بہت مبارک ہو
سیالکوٹ پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماؤں کا وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی بننے پر جشن ضلعی انفارمیشن سیکرٹری محمد حنیف جنجوعہ کو سب ق لیگی رہنما مٹھائی پیش کر رہے ہیں
سعودی عرب میں اس دفعہ حاجیوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جا رہا ہے۔۔۔۔ ؟ اس دفعہ حج وزارت مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے پاس ہے۔۔۔۔ انھوں نے کیا خوب صورت انتظامات کیے ہیں؟؟ خدارا حاجیوں پر رحم کریں، وہ پینے کے پانی اور وضو کے لیے پانی کو ترس رہے ہیں سعودی عرب سے ایک حاجی صاحب کی وڈیو
https://youtu.be/LlROyrfQsEA
24 جون بروز جمعہ المبارک کو فیصل آباد دھوبی گھاٹ گراؤنڈ عوامی پاورکے ساتھ تاریخی جلسہ ہوگا
دیگر شہروں کی طرح پنجاب کلچر ڈے 14 مارچ کو سیالکوٹ کے نواحی قصبہ بھاگووال میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بھاگووال میں اساتذہ کرام اور طلبہ نے پنجاب کی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے خوپ رنگ بھرے مزید تفصیلات اس رپورٹ میں
03484069783
سیالکوٹ کے نواحی قصبہ چونڈہ پھلوارہ روڈ پر حسنین الیکٹرونکس شو روم کا افتتاح
بھاگووال روڈ پر ملحقہ 40 دیہاتوں کا درینہ مسئلہ سوئی گیس کی بندش اور کم پریشر کا مسئلہ حل کرنے پر یونین کونسل بھاگووال تحریک انصاف کی قیادت اور اہل علاقہ کا سابقہ وفاقی وزیر محترمہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور معاون خصوصی ایم پی اے چوہدری احسن سلیم بریار کا شکریہ ادا کرتے ہیں
السعید انسانی خدمت ویلفیئر کے بانی کی پاک 82 نیوز ایچ ڈی کے ساتھ گفتگو وہ غریب مستحق اور دین اسلام کے لیے کیا کرنا چاہتے ہیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے وڈیو اوپن کریں
امت مسلمہ کی عظیم بہادر بہن بیٹی مسکان خان جو انڈیا میں یونیورسٹی میں ہندو انتہا پسندوں کے سامنے اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھی مسکان خان بہن اور ان کے عظیم والد محترم کی سوشل میڈیا پر گفتگو
بیگم مینوں کیندی ایدی کیری گل اے #کامیڈی
پر ایک اور وآر کے سینئر کرائم رپورٹر کو کلب کے سامنے #فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا
https://youtube.com/shorts/qiMJFCo259g?feature=share
- YouTube Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
سیالکوٹ میں تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ میں باپ کا قاتل گرفتار
سیالکوٹ میں پنجاب پولیس سیالکوٹ کے سب انسپکٹر محمد رمضان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر سیالکوٹ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب عمر سعید ملک صاحب کے آفس میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
|چین میں پہاڑوں| پر ایک چشمہ جو |قرآن کریم| کی تلاوت سن کر بہتا ہے ورنہ خشک۔ #punjabfastnewssmedia A fountain on a mountain in China that overflows when it hears the recitation of the Qur'an and stays dry back and forth.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Website
Address
Pasrur
Sialkot, 51420
we aim to bring beautiful and historic moments from sports before you.
Kotli Behram
Sialkot, 51310
اسلام و علیکم اس پلیٹ فارم کا مقصد ہے اپنے علاقہ کے دوست احباب کو علا قہ کی اپ ڈیٹ دینا- جزاک اللہ
Kotli Loharan East , Sialkot
Sialkot, 51210
This page will update you about everything that's are going on trending.
Sialkot, 51310
our page is about all newses of pakistan espacially sialkot. we held funny programs & people views