Engineer faraz ghumman, Sialkot Videos

Videos by Engineer faraz ghumman in Sialkot.

#PTITMultimediaChallenges #foryoupageシ #foryoupage #dubaipti #LahoreQalandars #LahoreQalandars #LahoreRang #PTItiger #dubailuxury #SialkotPakistan

Other Engineer faraz ghumman videos

#PTITMultimediaChallenges #foryoupageシ #foryoupage #dubaipti #LahoreQalandars #LahoreQalandars #LahoreRang #PTItiger #dubailuxury #SialkotPakistan

#PTITMultimediaChallenges #PTIofficial #PTI #PTi_ZinDaBaD #PTIchairmanIMRANKHAN #PTItiger #foryou #forever #forsale #foryoupage #foryoupageシ #pakistani #pakistani #islamabad #LahoreRang #LahoreQalandars #dubaimall #dubailife #dubailifestyle #dubaicars #dubai #dubailuxury #dubaicars #dubaipti #sharjah #sharjah #sharjahuae #sharjahlightfestival #SialkotPakistan #Peshawar

اس کو کہتے ہیں منہ توڑ جواب نہ ہم جھکے ہیں، نہ ہمارا لیڈر جھکے گا

*جو سوشل میڈیا کو برادشت نہیں کر رہے ہیں ان پر لعنت، 🖐🏻شیر افضل خان مروت 😂*

پہلے چوروں نے ملکی خزانوں سے پیسہ چوری کرکے باہر لے کر اب ہمارا ووٹ چوری کر رہے ہیں پہلے پیسہ چوری کرتے تھے اب ووٹ حکومت بنا کر پھر پیسہ چوری کریں گے

اسلم گھمن صاحب MNA 74کے متعلق کچھ ذلیل لوگ افواہ پھیلا رہے ہیں جس پر ان کا بیان آگیا بری طرح سے ہارنے کے بعد ان کو شرم نہی آئ اور بے شرمی سے اس طرح کی حرکتیں کرنے لگ گۓ ہیں

‏شہباز شریف کی فاروق آباد آمد پر پولیس والے اناؤنسمنٹ کر رہے ہیں کہ "دیوار سے نیچے اُتر جاؤ چور آرہا ہے"🤦‍♂️😂🤣

لوگوں کی بیٹیاں، ماؤں کو اغواء کر کے پارٹیاں چھڑوائیاں جا رہی ہیں اور جسٹس عیسی کہہ رہا ہے if you can't stand the heat stay out of the kitchen. کہ اگر تُم تشدد برداشت نہیں کر سکتے ماں بہن کو اغواء نہیں کروا سکتے تو سیاست نہ کرو اعلی عدلیہ

کاغذات نامزدگی چھیننے کے بعد کاغذات مسترد کرنے کا مرحلہ جاری۔ اندازہ لگائیے یہ عمران احمد خان نیازی سے کتنے گھبرائے ہوئے ہیں۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا انشاء اللہ جیت عمران خان کی ہوگی۔

‏وزیر آباد کنویشن پولیس نے کنوینشن کی طرف سارے راستے بند کر دئے ہیں،

‏مونس الہی کی والدہ اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانے آر آو آفس پہنچی تو اندر سے تالا لگا دیا گیا ⁦‪

بیرسٹر شمشاد باجوہ میمبر پنجاب بار کونسل اور ایڈوکیٹ فرحان گھمن این اے ۷۴ آر او آفس میں بریگیڈر (ر) اسلم گھمن کے کاغزات جمع کرواتے وقت عملے کے عدم تعاون اور غیر قانونی رویے پر اظہارے خیال

پاکستان تحریک انصاف کے پی پی 44 سے امیدوار سعید احمد بھلی ایڈووکیٹ کے ڈیرہ اور گھر پر پولیس کی بھاری نفری نے غیر قانونی طور پر ریڈ کی، ڈیرہ اور گھر پر سامان کی توڑ پھوڑ

پاکستان تحریک انصاف سٹی سیالکوٹ پی پی 47 کے امیدوار مہر کاشف کے گھر ابھی آج رات پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ ریڈ تباہی کے مناظر

پاکستان تحریک انصاف کے پی پی 44 سے امیدوار سعید احمد بھلی ایڈووکیٹ کے ڈیرہ اور گھر پر پولیس کی بھاری نفری نے غیر قانونی طور پر ریڈ کی، ڈیرہ اور گھر پر سامان کی توڑ پھوڑ

ظلم کا بدلہ ووٹ سے

تم جان سے تو مار سکتے ہو لیکن ہرا نہی سکتے عمران ریاض خان نے ثابت کردیا کہ وہ آج بھی حق اور سچ کے ساتھ کھڑا ہے

کس طرح سے ڈی پی او سیالکوٹ نے عورتوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالا آپ پولیس اہلکاروں کو دیکھیں اور ان کی شکلیں یاد رکھیں ماں بہن سانجھی ہوتی ہیں سر #PunjabPoliceOfficialPakistan #PunjabPolicePakistan #PunjabPolitics #PunjabPolice #PunjabPolicePakistanOfficial

آپ تو محافظ تھے سرکس قانون کے تحت آپ بچوں اور عورتوں پر ظلم کرتےرہے