Rajpoot Poultry Farm Sialkot

Black Australorp Chicks & Fancy Poultry Farm in Pakistan (Rajpoot Poultry Farm Sialkot)

01/12/2021
26/06/2021

کام کی باتیں

1۔ سکل/ہنر اور تعلیم سے بڑی کوئی پرچی نہیں ہے ۔ اگر آپ کا تعلق کسی بڑی کاروباری یا زمیندار فیملی سے نہیں ہے تو تعلیم اور ہنر ہی آپ کو خوشحال بنا سکتا ہے ۔ تعلیم سے مراد علم و ہنر ہے ڈگری نہیں ہے۔

2۔ کامیابی ایک پراسس کا نتیجہ ہے ۔ پراسس فارمنگ کی مانند ہے ۔ یعنی پہلے زمین تیار کریں۔ پھر بیچ بویں۔ پانی اور کھاد ڈالیں ۔ ناخوشگوار عوامل سے محفوظ رکھیں اور پھر نتیجے کا لطف اٹھائیں ۔

3۔ فوری نتیجہ حاصل کرنے کا خواہشمند آدمی کبھی خوشحال نہیں ہو سکتا ۔ "راتوں رات" کامیابیوں کے پیچھے کئ دہائیوں کا خون پسینہ شامل ہوتا ہے ۔ جذبات پر قابو رکھنا سیکھیں ۔ وقت سے پہلے کچھ نہیں ملتا ۔

4۔ دنیا میں سب سے بڑا فن اور ہنر لوگوں کو "قائل کرنا" ہے۔ جس نے یہ ہنر سیکھ لیا وہ زندگی کے ہر شعبے میں کامیاب ہے۔

5۔ آپ کا سب سے بڑا اثاثہ آپ کی مثبت ذہنی کیفیت (mindset) ہے۔ مثبت سوچ والا بندہ ہی بیج بیجتا ہے اور نتیجے کا انتظار کرتا ہے۔

6۔ آپ کے دوست اور انفلوینسرز (Influencers) آپکے مستقبل پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔ اچھے دوست کا مطلب ہے اچھا مستقبل ۔ میں ہمیشہ دوستوں کے چناو میں انتہائی محتاط رہا ہوں ۔

7۔ زندگی میں کبھی فارغ اور ویلے آدمی سے لڑائی نہ کریں اورکبھی اس بندے سے بھی لڑائی نہ کریں جس کے پاس کھونے کو کچھ نہ ہو۔ وہ چلتا پھرتا خود کش بمبار ہے۔ خود بھی مرے گا اور آپ کو بھی لے ڈوبے گا۔

8- غربت ایک لعنت ہے۔ یہ ایمان اور شان کی دشمن ہے۔ خوشحالی اللہ تعالی کی عظیم نعمت ہے۔ میں نے ہمیشہ اللہ تعالی سے خوشحالی کی دعا مانگی ہے۔ ہمیشہ وہ کام کریں جس سے خوشحالی آے۔ صاحب نصاب بنیں تاکہ آپ زکوٰۃ دے سکیں ۔ "اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے"۔ اوپر والا ہاتھ بنیں۔

9- اپنے آپ کو شاہراہ عام مت بنائیں کہ جو چاہے جوتوں سمیت آپ پر چڑھ جائے۔ اپنے آپ کو قیمتی موتی کی طرح محفوظ رکھیں۔ اپنےآپ کو اس قابل بنائیں کہ لوگوں کو آپ کا وقت لینے کیلئے کوشش کرنی پڑے۔

10- جس گھر میں ہر وقت خانہ جنگی ہو وہاں رزق ختم ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ گھر میں امن اور سکون کیلیے اپنی پوری کوشش کریں۔ امن لانے کیلئے اگر ایک آدھ بندے کو گھر سے یا زندگی سے بلاک بھی کرنا پڑے تو کر لیا کریں۔ منفی لوگوں کا ایک علاج۔ البلاک البلاک۔

11- اپنے اخراجات کو ہمیشہ اپنی انکم سے کم رکھیں۔ بچت کی عادت ڈالیں ۔ کریڈٹ کارڈ اور دیگر سودی لعنتوں سے دور رہیں۔ بچت کو انویسٹ کریں۔ برے وقت میں پیسہ بہترین دوست کا کام کرتا ہے۔

12- اگر آپ کی انکم کا صرف ایک ہی ذریعہ ہے تو آپ بحران سے صرف ایک قدم کے فاصلے پر ہیں۔ کوئی ایک جھٹکا یا کسی ایک بندے کا موڈ آپ کو معاشی بحران میں مبتلا کر سکتا ہے ۔ فیملی انکم کے کئی ذرائع پیدا کریں ۔

13- غربت اور خوش حالی دونوں صورتوں میں صدقہ دیا کریں ۔ صدقہ اللہ تعالی کے ساتھ کاروباری ڈیل ہے۔ اس ڈیل میں ہمیشہ منافع ہی منافع ہے۔۔۔

06/06/2021

مرغیوں کی بیماری اور ان کا علاج

1۔ پیچش_سبز_سفید یا خونی بیٹ کرنا:
مرغ مرغی یا چوزے جب سبز ۔ سفید یا خونی پیچش کریں اور اک جگہ پہ اداس کھڑا ہو جائے اورکھانا پینا بند کریں تو انکو ایک گولی ۔موٹیلیئم۔ صبح شام کھلا دیں۔
ان شاء اللہ دو خوراک سے ہی پیچش رک جائیں گے۔!!

2۔ نزلہ_زکام_گلے_کی_خرخراہٹ_کیلئے!!
ایسے برڈز جو نزلہ زکام کا شکار ہوں یا جن کے گلے سے خرخر کی آوازیں نکلیں انکو رات کو ایک کیپسول روزانہ oxytetracycline کھلا دیں۔ تین دن تک انشاءاللہ ٹھیک ہوجائے گا

3۔ ٹانگوں_سےکمزور_لاغر_جسم_والے_مرغ!!
عموما بڑے قد کاٹھ کے اصیل یا انکی بریڈ جب جسم کی بڑھوتری شروع کریں تو انکی ٹانگیں مڑ یا کمزور ہو جاتی ہیں۔ ایسے برڈز کو روز اک گولی نیوروبیان یا میتھی_کوبال کھلائیں۔ انکے جسم تندرست اور پٹھے مضبوط ہو جاتے ہیں۔!!

5 گرمی_سے_بچاو_اور_بخار_سستی_نقاہت کیلئے:
جن دوست احباب کے جانور گرمی کی شدت میں نڈھال ہوتے ہوں یا بخار میں مبتلا ہوتے ہوں وہ روز ایک لیٹر تازہ پانی میں ایک سے دو چمچ پیراسیٹامول ڈال کر پلائیں۔!!

ناک یا آنکھوں سے پانی بہتا ہو تو پھر ایک کیپسول ویبرامائی_سین بھی ڈال دیں اور اسے اچھی طرح مکس کرکے پینے کیلئے انکے آگے رکھ دیں۔!!

6 بریڈ_کیلئے_یا_نرمادی_کےجرثومے_بنانے کیلئے!!
وہ بریڈر یا بڑی عمر کی مادیاں جو جوڑے نہیں ہوتیں سست اور جرثومے کمزور ہوں انکو ہر روز ایک کیپسول ای_ویان 200 کھلائیں۔ چند دنوں بعد جوڑ لگنے لگ جائیں گے۔!!

7۔ بدن_کو_فربہہ_یعنی_موٹا_اورسرخ_کرنا!!
فی_فول_وٹ اور سینگوبیان کیپسول کھلانے سے پٹھے پٹھیاں صحت مند اور اعصابی طور پر مضبوط اور رنگ سرخ ہو جاتا ہے۔ بدن کی نشوونما بھی بہترین اور قد کاٹھ میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

30/04/2021

**گرمیوں میں مرغیوں کو گرمی اور سٹریس سے کیسے بچایا جائے*** :-
👈ہمیشہ تازہ پانی رکھیں دن میں دو بار لازمی پانی تبدیل کریں۔ لیکن سخت سے سخت گرمی میں بھی برف والا پانی استعمال کرنے کی غلطی نہ کریں
👈کھڈوں میں ریت ڈالیں اور صبح شام اس پر پانی کا چھڑکاو کریں یا ڈالیں ۔
👈صبح ریت پر پانی ڈالنے سے قبل جھاڑو سے بیٹھیں ایسے صاف کریں کہ گردا یا دھول نا اٹھے۔
👈جن بھائیوں نے چھتوں پر رکھے ہیں وہ اپنے پنجروں سے اوپر 8/10 فٹ پر کپڑے کی چادریں سلائی کر کے تان دیں تاکہ ڈاریکٹ دھوپ نہ پڑے ۔ أپ کو پتا ہونا چاہیے 70 فیصد گرمی ڈاریکٹ دھوپ سے پڑتی ہے یار رہے چادریں ہلکے رنگ( سفید )کی ہونی چاہیں یہ لنڈے سے 50/100 روپے کی ایک چادر مل جاتی ہے ۔
👈جو کسی وجہ سے ریت نہیں ڈا سکتے وہ ہوا کے آنے والے رُخ پر پتلی گیلی بوری ڈالیں اور ایسا انتظام کریں جس سے بوری پورا دن گیلی ہوتی رہے۔
👈جو دوست خرچہ کرنے کی پوزیشن میں ہیں وہ ایک دو سولر کولر اور پلیٹیں لے کر لگا سکتے ہیں بہت ہی زیادہ فائدہ ہو گا ایک بار کا خرچہ ہے ۔
👈 مرغوں کو او آر ایس کبھی کبھار دیں پوری گرمیوں میں ایک ادھی بار ہی دیں لیکن اس میں پانی کی مقدار چار گنا بڑھا دیں۔
👈املی اور سوکھے آلو بخارے رکھ لیں رات کو حسب ضرورت بھگو دیں دن کو پانی میں یہ شربت دیں کافی فائدہ ہوگا ۔
👈وٹامن سی اور الیکڑولائیٹ کی کوئی اچھی فارمولیشن پولٹری مارکیٹ سے خرید کر رکھ لیں وہ پانی میں دیں تاکہ الیکڑولائیٹس کی کمی نا ہو اس سے پرندے کم ہانپیں گے ۔
👈پانی میں شدید گرمی کے دوران گلوکوز بھی ملائیں کیونکہ گرمیوں میں جانور کھانا کم کر دیتے ہیں گلوکوز انکی کچھ حد تک غذائی ضرورت پوری کرنے میں مدد دیتی ہے۔
👈 بڑے مرغوں کو فیڈ ہر گز مت دیں یہ گرم ہوتی ہے البتہ چھوٹے چوزوں کو فیڈ صبح کے وقت اتنی ڈالیں جتنی وہ ایک گھنٹے میں کھا لیں باقی فیڈ اٹھا لیں اور دانہ وغیرہ جو دیتے ہیں یا روٹی گیلی کر کے وغیرہ وہ رکھ دیں ۔
👈سبز پتے، سبزیاں اور فروٹ اگر ممکن ہو وہ لازمی دیں جنھیں تربوز میسر ہو وہ تربوز صاف برتن میں ڈال کر رکھیں مگر اس دوران جانوروں کے سامنے سے پانی اٹھا لیں تانکہ (diarrhea لوز موشن) نہ ھو جانوروں کو اس سے ڈی ہاہیڈریٹ ہونے کا خطرہ ہوتا ہے جو جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
پرانے شوقین دوست اُستاد احباب یا ویٹ ڈاکٹرز مزید اپنے تجربات سے کمینٹس میں لازمی آگاہ کریں تانکہ جو میرے ذہن یا ناقص تجربے میں نہیں اس سے سب مستفید ہوسکیں شکریہ.

02/03/2021

One Month Black Australorp Chickens Available
Rajput Poultry Farm Sialkot,
03066889466
03066164240
03097403277

16/02/2021

ایک ماہ کے آسٹرالارپ چوزے کی سیل شروع ہے۔جلدی کریں

14/02/2021

Black Australorp Chicks Available (One Month)

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Black Australorp Chicks Available

Category

Telephone

Website

Address

111
Sialkot

Other Farms in Sialkot (show all)
4Brothers_farm 4Brothers_farm
Sialkot

ALLHAMDULLILAH ALLHAMDULLILAH ALLHAMDULLILAH Our Father Muhammad Boota Yousaf(late) dream come to true ALLHAMDULLILAH 4Brothers_farm at Chakputliya said por road sialkot pu...

Abd aseels Abd aseels
Sialkot

In this page you people will have a facility to see aseel birds of different breeds of pakistani ase

Usman Cattle Farm Usman Cattle Farm
Sialkot

Buy Quality and Heavy bulls for Eid

Khattana Cattle Farm Khattana Cattle Farm
Sialkot

if you want the latest video like this page

Uhud Farms Uhud Farms
Ura Village, Bunn Road
Sialkot, 51310

Goats, sheeps and cows for sacrifice. Good quality meat available also for weddings,party functions

Mehar Cattle Farm Mehar Cattle Farm
Hunterpura Road, Near Makki Masjid
Sialkot

Welcome to Mehar Cattle Farm >Haji Shoukat >Muhammad Arshad >Mehar Ahsan

Sabirgoatfarm Sabirgoatfarm
Muradiya Road Model Town
Sialkot, 51310

Sabir Goat farm

TNS Dairies TNS Dairies
25 Km Kingra-Sialkot Road, Mastpur
Sialkot

Tufail & Nazir Sons Dairies and Agricultural Farm.

Brother's cattle farm Brother's cattle farm
Sialkot, BHAWALPUR

تمام مویشی کی خرید و فروخت کی جاتی ہے۔۔ پالائ بھی کی جات

JD Aseel Farm JD Aseel Farm
Sialkot, 51310

Rabbits Beauty Rabbits Beauty
Khan Mehal Road, Muhammad Din Colony, Talwara Mughlan, Sialkot-Punjab-Pakistan
Sialkot, 51310

Pigeon Expert Pigeon Expert
Sialkot

Ustad Gulzar (Saudia Walai) We are sharing information about High Flying pigeons. You may contact us