Shi'a ThoughtS
أنَّا مَجْنُونْ اَلْ علیؑ❤
Zakir Syed Farruhk shah
اپنے ہاتھوں میں تصویرِ پیمبر ﷺ کو اٹهائے
شبیر انا من الحُسین کی تفسیر بتاتے ہیں🙌💗
ؑ
🥹🥹🥹
یہ تو شبیرؑ کی خواہش تھی جو ٹالی نہ گئی
ورنہ مشکل تھا محمّدﷺ کا دوبارہ آنا
آمدِ شہزادہ علیؔؑ اکبر مُبارڪ... 🥀✨🫀
جشن کر، مستی میں آ ، نارے لگا، اشعار سُن🫀
آگیا ماہِ شعبان ذکرِ حُسین سو بار سُن♥️😌
28 رجب المرجب امام حسین علیہ السلام کی مدینے سے کربلا روانگی 🥀🥺💔
Yadgar Majlis by Zakir farruhk shah
کیا بات سید کی ❤️
Beshak ❤️
نہیں نہیں وہ فقط گردنِ حُسینؑ نہ تھی
نبیؐ کے بوسے بھی کاٹے ہیں تیرے خنجر نے۔💔
شیعہ روتے ہیں کیوں ؟؟
ماتم کرتے ہیں کیوں ؟؟
😭 رونا بدعت
ماتم بدعت
مجلس بدعت
جلوس بدعت
رونے کی وجہ تو دیکھ مُلا 🥺
4 سالہ سکینہ (س)
شمر کے تماچے
نیلے رخسار
چھینتی بالیاں
خون آلود کُرتا
شمر کا خوف
بھیا سجاد ع
کے پیچھے چھپنا
جس رسی سے
بندھے بازو سب کے
سکینہ(س) کا بندھا گلہ
رسن کے کھنچنے پہ
سکینہ(س) کا دَم گھٹنا
پنجوں پہ کربلا سے
شام کا سفر کرنا
رسی کا اِس طرح سے
گلے میں پھنسنا
غش کھا کر بھی
زمین پہ نہ گرنا
تربیت آکے جگاتی ہے لہو کے جوہر
جیسی ہو ماں اُسی انداز کا ہوتا ہے پِسر
خونِ ہندہ میں یزیدِ ازلی ہوتا ہے
ماں فاطمہؑ ہو تو حسین ابن علی ہوتا ہے♥️ ❤️
محرم الحرام کا تقدس ❤️
دیکھ کر چہرۂ اکبر کو ہمیشہ سے حسین
'مرے نانا' 'مرے نانا' کی صدا دیتے ہیں
لعنتیں تجھ پہ کریں سارے زمانے والے.
علم کے شہر کا دروازہ گرانے والے.
جنازے کو رو رہی ہے بیٹی
جنازہ بیٹی کو رو رہا ہے۔
❤️
اے خدایا جب تِرے گھر میں ھی قاتل گھُس گئے
پھر بتا تیرے جہاں میں کس کا گھر محفوظ ھے
مُصَّلے فرشِ ماتم ہیں ہمیں انیسویں شب سے
اذانِ فجر کو ہم مرثیہ خوانی سمجھتے ہیں
شھزادۂِ جناں ہی مالک ہے کربلا کا
کس کی مجال آئے جب تک نہ وہ بلائے
بے شک جسے مولا ع چاہیں
مولا ع سب کو زیارت کا شرف عطا فرمائیں 🤲🏻
* #اَللّهُــمَّ_عَجِّــل_لِوَلیِّکَـــ_الفَــرَج*
کربلا میں وہ مخلوق جو نظر نہیں آتی !
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Sialkot, 51310
We Are Here To Serve Islam & Love Hazrat Mohammad (SAWW) Please FOLLOW & SHARE WITH your friends.
12
Sialkot
We have all kind off gloves and other products of this kind Whatsapp no:03099498651 email address: [email protected]