Tehsil Sports Officer, Sialkot
Jinnah Stadium Sialkot
Sialkot 😇
مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کا مختلف گیمز کے ٹاپ پوزیشن ہولڈر کھلاڑیوں کو4کروڑ روپے کے انعامات دینے کا اعلان. تقریب 2فروری کو الحمرا کمپلیکس میں منعقد ہو گی،تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی ہوں گے۔
ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ جیتنے والے کھلاڑیوں کو انعامات دیئے جائیں گے، رائزنگ پنجاب گیمز کے کھلاڑیوں کو بھی انعامات دیئے جائیں گے، 34ویں نیشنل گیمز کوئٹہ،پنک گیمز، رمضان سپورٹس سیریزمیں ٹاپ پوزیشن لینے والے کھلاڑیوں کو انعامات دیئے جائیں گے، جونیئر ایشیاء کپ ہاکی اومان،ورلڈ سکول چیس چیمپئن شپ جیتنے والے کھلاڑیوں کو بھی انعامات دیئے جائیں گے۔
Govt of Punjab
Wahab Riaz
Chief Minister Punjab's Updates
Sports Board Punjab
=وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض کا پنجاب کے سپورٹس افسران کو 150موٹر سائیکلیں دینے کا اعلان. تقریب 2فروری کو الحمرا کمپلیکس میں منعقد ہو گی،تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی ہوں گے۔
Govt of Punjab
Wahab Riaz
Chief Minister Punjab's Updates
Chief Minister Punjab's Updates
وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض کا سپورٹس کلبز رجسٹریشن میں بہترین کارکردگی دکھانے والے تحصیل سپورٹس افسران کو فی کس 50ہزارروپے کےانعامات دینے کا اعلان،
تقریب 2فروری کو الحمرا کمپلیکس میں منعقد ہو گی،تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی ہوں گے۔
Govt of Punjab
Wahab Riaz
Chief Minister Punjab's Updates
Sports Board Punjab
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام پنجاب کی تمام تحصیلوں میں پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار سپورٹس کلبز رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے. ابھی تک ہزاروں کلبزکی رجسٹریشن عمل میں لائی جا چکی ہے، جن کلبز نے ابھی تک رجسٹریشن نہیں کروائی اُن کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ بڑھا کر 05 دسمبر 2023 کر دی گئی ہے.
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام پنجاب کی تمام تحصیلوں میں پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار سپورٹس کلبز رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے جو 25نومبر تک جاری رہے گا،
اب تک پنجاب کی تمام تحصیلوں میں 1726سپورٹس کلبز رجسٹرڈ ہوچکے ہیں، جن میں ٹاپ 10تحصیلوں میں تحصیل سمندری میں 78، سرگودھا میں 77،سیالکوٹ میں 58، رحیم یارخان میں 52، ننکانہ صاحب میں 46،تحصیل راولپنڈی میں 45،منڈی بہاوالدین میں 44، عارف والا میں 44،تحصیل جھنگ میں 43اور تحصیل گجرات میں 43سپورٹس کلبز رجسٹرڈ ہوچکے ہیں، ملکی تاریخ میں پہلی بار بہترین کارکردگی کے سپورٹس کلبز کو فنڈزدیں گے،سپورٹس کلبز کے ایونٹس بھی کروائے جائیں گے،جس سے کھلاڑیوں کا نیاپول سامنے آئے گا اور ہر گیمز میں کلبز رجسٹرڈ ہورہے ہیں، ایلیٹ سپورٹس کلبز بھی رجسٹرڈ کروارہے ہیں یہ سپورٹس کی ترقی کیلئے بہترین پیشرفت ہے اس سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے سپورٹس کلبز کے عمل کو موثر بنانے کے لئے کیش انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹس کا اعلان کر دیا ہے،ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے سپورٹس کلبز کی رجسٹریشن کے لئے پنجاب کے تمام تحصیل سپورٹس افسران کو ہدایات جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ سپورٹس کے فروغ کے لئے فعال سپورٹس کلبز ریڑ ھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،سپورٹس کلبزکی رجسٹریشن کا عمل پنجاب کی تمام تحصیلوں کی سطح پر10اکتوبر سے شروع کر دیا گیاہے، رجسٹریشن25نومبر2023 تک جاری رہے گی۔
سیالکوٹ: ہائی پرفارمینس سنٹر کا پراجیکٹ: ڈی سی سیالکوٹ کی زیر صدارت اجلاس میں متعلقہ افسران شریک
DC Sialkot District Information Officer Sialkot
سیالکوٹ میں اسپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام کلب رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے.
DC Sialkot District Information Officer Sialkot DGPR Punjab Ghulam Sarwar - PMS
سپورٹس بورڈ پنجاب 10 اکتوبر سے صوبہ بھر کے سپورٹس کلبز کی رجسٹریشن کا عمل شروع کرنے جا رہا ہے،پنجاب میں پہلی دفعہ وسیع پیمانے پر سپورٹس کلبز کی رجسٹریشن کا عمل شروع کیا جارہا ہے تاکہ گلی محلے کی سطح سے سپورٹس کلچر پروان چڑھے، نچلی سطح سے کھلاڑی قومی سطح پر سامنے آسکیں،نیا ٹیلنٹ سامنے لایا جاسکے اورہمارے کھلاڑی عالمی سطح پر ملک وقوم کا نام روشن کر سکیں، سپورٹس بورڈ پنجاب کے آئین کے آرٹیکل 2 (r) کے تحت صوبے کے تمام سپورٹس کلبز کے لیے سپورٹس بورڈ پنجاب سے رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے،
رجسٹریشن کے بعد کلبز سرکاری گرانٹ، باقاعدہ ٹرائلز، مقابلوں کے انعقاد، کھلاڑیوں کے لیے انعامات وظائف اورسپورٹس بور ڈپنجاب کی تمام سپورٹس سہولیات سے استفادہ کرسکیں گے۔
رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 نومبر 2023 ہے، کلب رجسٹریشن فارم (کھیل/گیمز) کی مکمل تفصیلات سپورٹس بورڈ پنجاب کی ویب سائٹ sportsboardpunjab.gov.pk اور تحصیل سپورٹس آفیسرز کے دفاتر سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
Sports Board Punjab
DC Sialkot
District Information Officer Sialkot
AC Sambrial
Ghulam Sarwar - PMS
شعبۂ تعلیم ۔۔ شہرِ اقبال
سپورٹس بورڈ پنجاب 10 اکتوبر سے صوبہ بھر کے سپورٹس کلبز کی رجسٹریشن کا عمل شروع کرنے جا رہا ہے،پنجاب میں پہلی دفعہ وسیع پیمانے پر سپورٹس کلبز کی رجسٹریشن کا عمل شروع کیا جارہا ہے تاکہ گلی محلے کی سطح سے سپورٹس کلچر پروان چڑھے، نچلی سطح سے کھلاڑی قومی سطح پر سامنے آسکیں،نیا ٹیلنٹ سامنے لایا جاسکے اورہمارے کھلاڑی عالمی سطح پر ملک وقوم کا نام روشن کر سکیں، سپورٹس بورڈ پنجاب کے آئین کے آرٹیکل 2 (r) کے تحت صوبے کے تمام سپورٹس کلبز کے لیے سپورٹس بورڈ پنجاب سے رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے،
رجسٹریشن کے بعد کلبز سرکاری گرانٹ، باقاعدہ ٹرائلز، مقابلوں کے انعقاد، کھلاڑیوں کے لیے انعامات وظائف اورسپورٹس بور ڈپنجاب کی تمام سپورٹس سہولیات سے استفادہ کرسکیں گے۔
رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 نومبر 2023 ہے، کلب رجسٹریشن فارم (کھیل/گیمز) کی مکمل تفصیلات سپورٹس بورڈ پنجاب کی ویب سائٹ sportsboardpunjab.gov.pk اور تحصیل سپورٹس آفیسرز کے دفاتر سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
رجسٹریشن فارم برائے سپورٹس کلب
تحصیل کی سطح پر سپورٹس کلب رجسٹریشن کا آغاز *10 اکتوبر 2023* سے ہو گیا ہے. متعلقہ تحصیل سپورٹس آفس سے فارم حاصل یا جمع کروا سکتے ہیں
Sports Board Punjab
DC Sialkot
Ghulam Sarwar - PMS
AC Sambrial
رجسٹریشن برائے سپورٹس کلب
تحصیل کی سطح پر سپورٹس کلب رجسٹریشن کا آغاز *10 اکتوبر 2023* سے ہو رہا ہے.
Sports Board Punjab
DC Sialkot
Ghulam Sarwar - PMS
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی زیرصدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس منعقد ہوا
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے کہا ہے کہ ٹریننگ اینڈ کوچنگ اکیڈمیز کے تحت تربیتی کیمپس5اکتوبر سے کام شروع کررہے ہیں، دنیا میں سپورٹس کلبزکی بہت اہمیت ہے،ہم کلبز کو سپورٹس کے دھارے میں لارہے ہیں،تحصیل سپورٹس آفیسرز کلبز کی رجسٹریشن کریں گے، اچھی کارکردگی کے حامل سپورٹس کلبز کو براہ راست فنڈز اور اچھے کھلاڑیوں کو سکالر شپ بھی دیں گے، انہوں نے مزید کہا ہے کہ سپورٹس کا فروغ ہمارا اولین مقصد ہے جس کے لئے اہم اقدامات اٹھارہے ہیں، کھلاڑیوں کی بہتر تربیت کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب اکیڈمیز کیلئے کوچز بھرتی کئے جائیں گے،ان میں ہیڈ کوچ، کوچ اور اسسٹنٹ کوچ شامل ہیں،ہیڈکوچ کی تقرری کیلئے اس کا انٹرنیشنل پروفائل ہونا ضروری ہوگا، ہیڈ کوچ اپنے تیار کئے ہوئے کھلاڑیوں کی فہرست دیں گے،اجلاس میں پنجاب بھر میں تمام سپورٹس آفیسرز کے دفاتر سٹیڈیمز میں منتقل کرنیکا فیصلہ کیا گیااس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کا کہنا تھا کہ سٹیڈیمز میں دفاتر کی منتقلی سے کھلاڑیوں کو سہولت ملے گی،کھلاڑیوں کا کھیل بہتر بنانے کیلئے ٹریننگ اینڈ کوچنگ اکیڈمیز کے تحت تربیتی کیمپس5اکتوبر سے کام شروع کررہے ہیں،پنجاب بھر کی اکیڈمیز میں کوالیفائیڈ کوچز کھلاڑیوں کی تربیت کرینگے، اجلاس میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرز نے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل بیان کئے جس پر ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے مسائل حل کرنے کیلئے فوری احکامات جاری کئے۔
High performance Center Sialkot
DC Sialkot Ghulam Sarwar - PMS
مشیرکھیل وامور نوجوانان پنجاب وہاب ریاض کی زیرصدارت سالانہ سپورٹس کیلنڈر کی تیاری کے حوالے سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سپورٹس کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کو تلاش کرنے کیلئے اہم ترین فیصلے کئے گئے،اجلاس میں سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب شاہد زمان اورڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے بھی شرکت کی،
وزیراعلی پنجاب کے مشیر برائے کھیل وامور نوجوانان وہاب ریاض کا پنجاب بھر میں سمر کیمپس کے کامیاب انعقاد کے بعد سپورٹس اکیڈمیز قائم اور سپورٹس ٹریننگ کیمپس دوبارہ منعقد کرنے کا اعلان،
مشیر کھیل وامور نوجوانان پنجاب وہاب ریاض نے کہا کہ لاہور میں 14 اور دیگر اضلاع میں 6 کھیلوں کی اکیڈمیز قائم کی جارہی ہیں، طلبہ و طالبات کی تعلیمی مصروفیات کو مدنظر رکھتے ہوئے سپورٹس تربیتی کیمپ ہفتہ میں تین دن کام کریں گے جس میں کوالیفائیڈ کوچز بچوں کو تربیت دیں گے، وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر سپورٹس تربیتی کیمپس دوبارہ شروع کئے جارہے ہیں، سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام موسم گرما کی تعطیلات میں بچوں کے لئے سمر کیمپس منعقد کئے گئے تھے جو انتہائی کامیاب رہے اور ان کیمپس میں ہزاروں بچوں کو ماہر کوچز نے تربیت دی ہے، اب دوبارہ تربیتی کیمپس منعقد کررہے ہیں جو 5 اکتوبر سے شروع ہوں گے اور 27 جنوری تک جاری رہیں گے، بچے کیمپس میں جمعرات، جمعہ اور ہفتہ کو 4 بجے سے 6 بجے تک شامل ہوسکتے ہیں،سوئمنگ کی رجسٹریشن 5000 ہزار اور باقی کھیلوں کی 2000 ہزار روپے ہوگی،رجسٹریشن کا کل سے آغاز کیا جائے گا، معلومات کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب ویب سائٹ وزٹ کریں.
DC Sialkot
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Sialkot
Defence Road Fatehgarh Agency Sialkot
Sialkot, 51310
Mobile technology is used for cellular communication.
Sialkot
Sialkot, 51310
Honesty In Any Field Can Make You Touch Heights Of Success In This World & The World Hereafter.