بٹ پرہیزی

بٹ پرہیزی

The page is all about moral entertainment and positive jokes.

02/09/2022

ایک صاحبِ عقل صاحب کا فرزندِ بے ہنر کمال مہارت سے دن رات شدید آوارگی کے عالم میں محو رہتے ہوئے محنت مشقت کر کے کتابوں سے اجتناب برت کر میٹرک کے امتحانات میں رحمتِ خداوندی کے بعد اعانتِ ہم مکتب کی بدولت 1100 میں سے 457 نمبرز لے کر مکان بھر میں اوّل درجہ پر رہا۔
ابا نے بیٹے کے روشن مستقبل کے متعلق اس کے معلم سے مشاورت کرتے ہوئے اپنی خواہش کا اظہار یوں کیا،
"میں چاہتا ہوں کہ میرا بیٹا میڈیکل کی فیلڈ میں جائے اور ڈاکٹر بنے ! آپ کیا کہتے ہیں ماسٹر جی؟ "
معلم بہت زیرک اور بھلے آدمی تھے ، مسکراتے ہوئے نہایت عاجزانہ انداز اور بھاری آواز میں بولے " جنابِ والہ ! بچے کو میڈیکل کروانے سے بہتر ہے اس کا میڈیکل کروائیں اور فوراً سے پہلے بیرونِ ملک بھیجنے کی چارہ جوئی کریں ، محنت مزدوری کرئے ، روزی روٹی کمائے ۔"

16/07/2022

یہاں پر عزتِ زن کا یہ عالم ہے شناورؔ
کہ اک عورت کو بھی کہتے ہیں لیڈیز احتراماً

11/07/2022

کھال ہا کھال اور اک پایہ
کوئی بھی تو نہ میرے ول آیا
خود ہی شاپر کو میں نے جنبش دی
خود ہی بکرا سا میں نکل آیا

10/07/2022

عید کا دن ہے گلی میں نہ غلاظت پھینکیں
رسمِ دنیا بھی ہے ، موقع بھی ہے ، دستور بھی ہے

08/07/2022

موٹر سائیکل سواروں کا سلام لینے کا انداز

08/07/2022

ہمارے ہاں عورت کی عزت کا یہ عالم ہے کہ اکثر لوگ ایک عورت کو بھی بصد احترام لیڈیز کہتے ہیں۔

06/07/2022

اعجاز صاحب اسکول میں اردو پڑھاتے تھے۔ ایک دن انہوں نے بچوں سے ایک کہانی لکھوائی۔
ایک بچے نے سب سے اچھی کہانی لکھی جو استاد کو بہت پسند آئی لیکن استاد نے آخر پر کچھ ایسا دیکھا کہ غصے سے سیخ پا ہوگیا اور بچے کو مارنے لگ پڑا۔
بچے نے کہانی کا جو نتیجہ لکھا وہ کچھ یوں تھا ،

" ضرورت اعجاز کی ماں ہے"۔

05/07/2022

میں عمران ریاض کے ساتھ کھڑا ہوں لیکن ابھی میرے لیٹنے کا وقت ہے۔

04/07/2022

میرے دامنِ طلب کو ہے انہی ﷺ کے در سے نسبت
کسی اور در سے رشتہ ، کبھی تھا نہ ہے نہ ہوگا
سید صبیح الدین صبیح رحمانی 🌺

04/07/2022

خدا کے لئے چھوڑ دو اب یہ میک اپ
حقیقت چھپانے سے چھپتی نہیں ہے
تمہیں دیکھ کر چیخیں نکلیں گی اپنی
ذرا رخ سے میک اپ ہٹا کر تو دیکھو

04/07/2022

اسلام آباد میں ڈاکٹر کی غفلت سے نرس ایک مریض پر مر گئی۔

03/07/2022

بیوٹی پارلر کی اُردو !
”نشستِ گاہِ مرمتِ حسن برائے جنسِ لطیف“

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

موٹر سائیکل سواروں کا سلام لینے کا انداز#Sheno #بٹ_پرہیزی
میرے دامنِ طلب کو ہے انہی ﷺ کے در سے نسبتکسی اور در سے رشتہ ، کبھی تھا نہ ہے نہ ہوگا سید صبیح الدین صبیح رحمانی 🌺

Telephone

Website

Address

Sambrial
Sialkot

Other Sialkot arts & entertainment (show all)
Nabeel Rajpoot Nabeel Rajpoot
Sialkot

Shensha Editor Shensha Editor
Sialkot, 51130

آگر ہماری وڈیو اچھی لگے تو پیج کو لائیک کر دیں مہربانی ہوگی

Bharth ka ba shaor awam Bharth ka ba shaor awam
Bharth
Sialkot

The purpose of this group is to highlight the good deeds of the youth of UC Bharth and to raise awareness that UC Bharth is no longer a village it's a city. All religious and poli...

Amir Rana Amir Rana
Sialkot

Amir in Japan 🗾

R.ZArtwork R.ZArtwork
Sialkot
Sialkot

Hi Ramish Zahra here, a girl with calligraphy and art skills. I had made this page to promote talent. Working as an artist is easy to watch but difficult to work on with. The art I...

Veervlogchannel Veervlogchannel
Sialkot

I prepare the vlog tradation village culture.

Gondal TV Gondal TV
Village Maral, Tehsil Pasrur, Dist Sialkot
Sialkot, 5140

Entertainment Videos

Haidar Poetry Studio Haidar Poetry Studio
Sialkot, 51040

this group is only poetry Urdu Shayari more category not allowed, please follow on this group and rolls

Muhammad Kabir Muhammad Kabir
Sialkot, 51131

Hi_Everyone_�

Fun in Student's life Fun in Student's life
Sialkot

This Page is all about related to Fun! Never forget to like this page!

Kite Kite
Haji Pura
Sialkot, 00112233

Ertugrul Ghazi & kurlus Usman's Page Ertugrul Ghazi & kurlus Usman's Page
Sialkot

This page is based on islamic history and has been created to raise awareness in ummah.