Rana Ijaz Ahmed
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rana Ijaz Ahmed, Grocers, Sialkot.
حضور ﷺ کو اُمؔی کہنے کی وجہ؟
تمام اہلِ ایمان کو ربیع الاول کے مہینے کی آمد کی بہت بہت مبارک ہو
فتح باب نبوت پہ بے حد درود
ختم دور رسالت پہ لاکھوں سلام
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند 🌙
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
جس طرف اٹھ گئی دم میں دم آگیا
اس نگاہِ عنایت پہ لاکھوں سلام
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جس کے آنے سے روشن جہاں ہوگئے
اس نبی کی ولادت پہ لاکھوں سلام
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
پاکستان ایک بھرپور ثقافتی ورثہ اور متعدد تاریخی مقامات کا گھر ہے، جو اس کی قدیم تہذیبوں، مغل دور اور نوآبادیاتی ماضی کی عکاسی کرتا ہے۔ پاکستان کے چند مشہور تاریخی مقامات یہ ہیں۔
1. موہنجو داڑو اور ہڑپہ (وادی سندھ کی تہذیب، 2500 قبل مسیح)
2. قلعہ لاہور (شاہی قلعہ، مغل دور، 1566 عیسوی)
3. بادشاہی مسجد (مغل دور، 1673 عیسوی)
4. قائداعظم کا مزار (مزار قائد، 1970 عیسوی)
5. قلعہ روہتاس (مغل دور، 1548 عیسوی)
6. ٹیکسلا (قدیم شہر، چھٹی صدی قبل مسیح)
7. مینارِ پاکستان (پاکستان تحریک یادگار، 1968 عیسوی)
8. قلعہ ڈیراور (9ویں صدی عیسوی)
9. کوئٹہ کا کاریز سسٹم (قدیم آبپاشی کا نظام، 500 عیسوی)
10. پشاور کا بالا حصار قلعہ (قدیم قلعہ، ساتویں صدی عیسوی)
11. سندھ کی مکلی پہاڑی (قدیم قبرستان، 14ویں صدی عیسوی)
12. ٹھٹھہ کی شاہ جہاں مسجد (مغل دور، 1647 عیسوی)
13. ملتان کا قلعہ کوہنا (قدیم قلعہ، 11ویں صدی عیسوی)
14. گلگت کا کارگاہ بدھ (قدیم چٹان کی تراش خراش، ساتویں صدی عیسوی)
یہ تاریخی مقامات پاکستان کے متنوع ثقافتی ورثے کو ظاہر کرتے ہیں اور اس کی بھرپور تاریخ کا ثبوت ہیں۔
کیا آپ کسی مخصوص سائٹ پر مزید معلومات چاہیں گے؟
اسلام کی پہلی مسجد سعودی عرب کے شہر مکہ میں واقع مسجد الحرام ہے جسے عظیم الشان مسجد بھی کہا جاتا ہے۔ اسے حضرت ابراہیم (عربی میں ابراہیم) اور ان کے بیٹے اسماعیل (عربی میں اسماعیل) نے 2000 قبل مسیح کے قریب تعمیر کیا تھا۔
تاہم، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ابتدائی مسلم کمیونٹی کی طرف سے تعمیر کی جانے والی پہلی مسجد مدینہ، سعودی عرب میں واقع مسجد القبہ ہے۔ اس کی تعمیر 622 عیسوی میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مکہ سے مدینہ ہجرت کے فوراً بعد ہوئی تھی۔
ایک اور اہم مسجد مدینہ منورہ میں مسجد النبوی (مسجد نبوی) ہے جسے 622 عیسوی میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے ساتھیوں نے تعمیر کیا تھا۔ یہ مکہ میں مسجد الحرام کے بعد اسلام کا دوسرا مقدس ترین مقام سمجھا جاتا ہے۔
یہ مساجد اسلام میں بڑی تاریخی اور روحانی اہمیت رکھتی ہیں اور دنیا بھر کے مسلمان ان کی تعظیم کرتے ہیں۔
Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah (1876-1948) was a Pakistani politician and statesman who played a key role in the movement for the creation of Pakistan. He is considered the founder of Pakistan and served as its first Governor-General from 1947 until his death in 1948.
Jinnah was a lawyer and politician who became involved in the Indian independence movement, initially advocating for Hindu-Muslim unity. However, he later became convinced that a separate homeland for Muslims was necessary, leading him to join the Muslim League and eventually become its leader.
He is revered in Pakistan for his leadership and vision, and his birthday, December 25, is celebrated as a national holiday. Jinnah's legacy extends beyond Pakistan, as he is also remembered as a champion of minority rights and a strong advocate for democracy and the rule of law.
Some of his key achievements include:
- Leading the Muslim League to advocate for a separate homeland for Muslims in India
- Negotiating with the British government to secure the creation of Pakistan
- Serving as the first Governor-General of Pakistan and laying the foundation for the country's government and institutions
- Promoting unity, tolerance, and democracy in Pakistan
Jinnah's quotes and speeches continue to inspire people around the world, and his legacy remains an important part of Pakistani history and identity.
متفقہ مطالبہ
تمام مکاتب فکر، مذہبی تنظیمات، تنظیمات مدارس، خانقاہیں،وکلا ء و تاجر برادری نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے 24 جولائی 2024 کے فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے پیراگراف نمبر 42 اور اس سے متصل پیرا گراف کو ختم کرنے اور 298-C اور 295-B کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا اس کے لیا ضروری ہے کہ 6فروری 2024 کے فیصلہ پیراگراف نمبر 10 تا 2 اور
24.7.2024کے فیصلہ پیراگراف
6,7,13,15,40,42,49
کا رویو اشد ضروری ہے۔ تاکہ مقدمہ سے حدف شدہ دفعات بحال ہوسکے۔
خیبرپختونخوا اسمبلی: سپریم کورٹ کے مبارک ثانی کیس میں فیصلے کیخلاف متفقہ قرارداد منظور
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے سپریم کورٹ کے مبارک ثانی کیس میں فیصلے کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق قرارداد حکومتی رکن اسمبلی عبدالسلام خان نے پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے سے شعائر اسلام کا مذاق اڑایا ہے، قران پاک میں تحریف کی اجازت دے کر اسے جائز قرار دیا ہے۔
متن میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے فیصلے میں قادیانیوں کو تبلیغ کی اجازت بھی دے دی، سپریم کورٹ کے فیصلے سے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی، سپریم کورٹ فیصلے پر نظر ثانی کرے تاکہ امت مسلمہ میں بے چینی کا خاتمہ ہو سکے
پنجابی کہاوت ہے اَنھی پیوے تے کتُی چَٹے۔۔
*بخدمت جناب CEOs صاحبان الیکٹرک سپلائر کمپنیز پاکستان ..*
*جناب عالی،*
*گزارش ھے کہ تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکسز کے سلسلہ کی وضاحت کی جاۓ .......* *شکریہ*
*1.بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟*
*2.کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کاٹیکس؟*
*3.کس پرائیس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟*
*4 .کون سیے فیول کی کس پرائیس پر ایڈجسٹمنٹ؟*
*5.بجلی کے یونٹس کی قیمت ( جو ھم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیون؟*
*6.ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم کیبل استعمال کرتے ھین الگ سے پیسے دیکر ..*
*7.جب بل ماھانہ ادا کیا جاتا ھے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟*
*8. کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟*
*9.جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھےھیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟*
*10.کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز.*
*11.ود ھولڈنگ چارجز کس شے کے؟*
*12. میٹر تو ھم نے خود خریدا تھا اسکا کرایہ کیوں؟*
*13. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟*
*اگے سینڈ کیجے گا تاکہ میپکو چٸرمین یا سی ای اوتک یہ میسج پہنچ جاۓ*
*منجانب؛ صارفینِ بجلی*
*محترم و معزز علمائے کرام و خطبائے اسلام حفظهم اللہ تعالٰی من کل سوء*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ !*
*مملکت خداداد پاکستان دنیا کا عظیم اسلامی ملک جو اسلامی نظریہ کے تحت وجود میں لایا گیا اور دنیائے اسلام کی واحد ایٹمی قوت جو امت مسلمہ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور راحت کا ذریعہ ہے۔*
*آپ بخوبی جانتے ہیں کہ پاکستان کے اقتدار پر براجمان حکمرانوں پر نہ صرف پاکستانی شہریوں کی حفاظت کا ذمہ بلکہ امت مسلمہ کی حفاظت کا اہم فریضہ عائد ہوتا ہے، جس ملک کی بنیاد نظریہ پر ہو وہ محض جغرافیائی حدود کے پیش نظر لاکھوں مسلمانوں کو اپنی آنکھوں کے سامنے ذبح ہوتا نہیں دیکھ سکتا اور نہ ہی محض چند معاشی و دنیوی مقاصد اور حالات کے پیش نظر قتل عام جیسی کھلی دہشت گردی کو برداشت کر سکتا ہے۔*
*فلسطین اپنے مقدسات و معالم کے لحاظ سے مسلمانوں کے دل کی دھڑکنوں میں بستا ہے، بیت المقدس قبلہ اول اور مسلمانوں کی عقیدتوں کا مرکز ہے جس سے نہ کوئی مسلم فرد اور نہ ہی مسلم ریاست دستبردار ہو سکتی ہے،کیا امت مسلمہ کے حکمران بیت المقدس وقبلہ اول جیسے اسلامی ورثے سے بے نیاز ہو سکتے ہیں !حاشا وكلا۔۔ ہزاروں مظلوم و معصوم بچوں ، عورتوں، بوڑھوں اور جوانوں کے خون سے رنگین سرزمین بھی ہمارے حکمرانوں کے ضمیر کو نہ جھنجھوڑ سکی ! انہیں مزید مسلمانوں کے صفحہ ہستی سے مٹنے کا انتظار ہے !بس اب جاگ جانا چاہیے !*
*اقوام متحدہ کے ترجمان بھی کہہ چکا ہے کہ فلسطینی عوام جہنم میں زندگی گزار رہے ہیں ،نہ پینے کو پانی میسر ہے نہ بھوک مٹانے کے لئے کھانا، قحط کی وجہ سے اموات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اب ہمارے حکمران مزید کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں !؟*
*عدل و انصاف ، یکساں حقوق ،امن و آشتی اور انسانی عزت و تکریم کی صدا بلند کرنے والے (امریکہ اور اسکے حواری ) خود جس وحشت و دہشت اور تباہی و بربادی کا نشان و استعارہ بن چکے ہیں ،کیا اس دل سوز ظلم و ستم، فساد فی الارض اور کھلی دہشت گردی جیسے بدترین جرائم کے بعد بھی ہمارے حکمران اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کو تیار نہیں !امریکہ و اسرائیل کے ظلم و تشدد پر آنکھیں بند کرنے والے ،محض زبانی، کھوکھلی اور جذبے سے عاری مذمت کرنے والے امت مسلمہ کے حکمران اب بھی امت مسلمہ کے دشمن اور قاتل کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کے لئے تیار نہیں! کیا جواب دیں گے رب کے سامنے ! یہی کہ تیری طاقتوں پر یقین نہ تھا ہمیں ، مادی طاقتوں نے کچل رکھا تھا ہمیں، اور بس ! تھے ہم بے بس ،کیا یہ نجات پا جائیں گے ؟ ہرگز نہیں، کوئی عذر قبول نہیں کیا جائے گا۔*
*محترم و معزز علمائے کرام و خطبائے اسلام ! دین اسلام کے پہرہ دار اور منبر و محراب جیسے عظیم منصب پر بیٹھ کر لوگوں کی راہنمائی کرنے والے اہم ذمہ دار ہونے کی حیثیت سے آپ کا فرض ہے کہ غزہ و فلسطین اور بیت المقدس کے حوالے سے آپ اپنا ایمانی، اخلاقی اور اپنے منصب کے مطابق فریضہ ادا کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے حکمرانوں سے درج ذیل مطالبہ کریں۔*
*1 ۔ پاکستانی حکمران اسرائیل کی کھلی دہشتگردی کو پوری دنیا کے سامنے بھرپور انداز میں اجاگر کریں اور پوری دنیا کو باور کرائیں کہ اسرائیل کائنات کا سب سے بڑا دہشتگرد ملک ہے جس کی پشت پناہی اور حوصلہ افزائی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔*
*2۔ پاکستانی حکمران فوری جنگ بندی سے متعلق براہ راست اپنا کردار ادا کریں۔ نہ صرف محض بیانات کی حد تک بلکہ سفارتی تعلقات اور اتحاد اسلامی کے سربراہان سے آرمی چیف و وزیر اعظم پاکستان باضابطہ ملاقات کر کے انہیں اس متعلق اپنا کردار ادا کرنے پر زور دیں نیز اس معاملہ کی مکمل نگرانی و سرپرستی پاکستانی قیادت خود کرنے کا اہتمام کرے۔*
*3۔ حکمرانوں پر لازم ہے کہ تاریخ کے اس ہولناک ظلم و تشدد ، بھیانک قتل عام اور تباہی و بربادی کے ذمہ دار دہشت گرد ملک اسرائیل کو عدل و انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کر کے تمام مظالم سے متعلق مضبوط لائحہ عمل طے کرتے ہوئے معصوم بچوں، عورتوں، بوڑھوں اور جوانوں میں سے ہر ایک کے دردناک قتل کا احتساب یقینی بنائیں تاکہ ورثائے شہداء اور امت مسلمہ کے سینوں کو ٹھنڈک پہنچ سکے۔*
*امید ہے کہ آپ اپنے عظیم منصب کے تقاضے کو پورا کرتے ہوئے غزہ و فلسطین سے متعلق ضرور لوگوں کی راہنمائی فرمائیں گے اور حکمرانوں سے مطالبہ بھی کریں گے کہ وہ اپنے منصب کی رعایت رکھتے ہوئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔*
*ہمیں یقین ہے کہ علمائے کرام و خطبائے اسلام ہمیشہ کی طرح اس تکلیف دہ کٹھن وقت میں بھی امت مسلمہ کی ترجمانی کا بھرپور حق ادا فرمائیں گے۔*
*وما علي الا البلغ ....حسبنا الله ونعم الوكيل*
*آپ کا بھائی*
*حافظ سعد حسین رضوی*
*امیر ت ح ریک ل ب یک پاکستان
*دنیا کی خوفناک ترین ڈکیتی :*
*بجلی کے حالیہ بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں۔*
*200 یونٹس کا بل : 3083 روپے*
*201 یونٹس کا بل : 8154 روپے*
*اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے*
*مطلب 200 یونٹ سے اوپر ایک یونٹ کا بل 5071 روپے آ سکتا ہے۔ یہ اس غریب عوام کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے ۔ اس کا نوٹس کون لے گا ؟ مزید برآں یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا۔ مطلب یہ ایک یونٹ آپ کو 30,000 روپے کا پڑتا ہے۔*
*کسی اور کیلئے نہیں، اپنے حق کیلئے خود آواز اٹھائیں، بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کی بھرمار نا منظور، 300 یونٹس تک تمام ٹیکسز ختم کیے جائیں، بجلی فی یونٹ 10 روپے کریں، خدارا! سفید پوش طبقے کے حال پر رحم کریں۔ اگر آپ اس پوسٹ سے متفق ہیں تو سوشل میڈیا پر حکومت کیخلاف مہم چلائیں اور اسے آگے فارورڈ کردیجئے*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
51430
Gull Bahar Nikki
Sialkot
Welcome on my page. Follow this page to buy different items online with home delivery
Sialkot, 10514
I have very good types of gloves but if you make it at your own free will, we are at your service