Sahibzada Abulkhair Muhammad Zubair
سابق رکن قومی اسمبلی، صدر جمیعت علمائے پاکستان نورانی و سربراہ ملی یکجہتی کونسل پاکستان (فین پیج)
یااللّٰه ملک پاکستان میں نظام مصطفیٰ ﷺ کا نفاذ فرما (آمین)
Siraj ul haq talking about Dr Sahibzada Uzair Mahmood Alazhari
ہنجرائے کلاں میں ڈاکٹر صاحبزادہ عزیر محمود الازھری صاحب محفل میلاد کی ریلی سے خطاب فرما رہے ہیں
جمعیت علماء پاکستان نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا
عرس مبارک پیران الور شریف خواجہ خواجگان حضرت خواجہ شاہ محمد رکن الدین الوری رح و قطب وقت خواجہ شاہ مفتی محمد محمود الوری رح
زیرصدارت: پیر طریقت رہبر شریعت حضرت قبلہ مفتی ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر الوری الازہری صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ الور شریف حیدرآباد ہیرآباد سربراہ جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل پاکستان
بمقام: جامعہ زبیر بن محمود، محمود آباد
مولانا معشوق نے ساری زندگی نظام مصطفےٰ ﷺ کے نفاذ اور مقام مصطفےٰ ﷺ کے تحفظ کیلئے جدوجہد کی جو قبر و حشر میں ان کے کام آئے گی
مولانا معشوق علی مجددی کے انتقال پر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
42 واں سالانہ عرس مبارک پیران الور شریف
مورخہ 30 ستمبر 2022 بروز جمعتہ المبارک
42 واں سالانہ عرس مبارک پیران الور شریف
مختلف قسم کے عذابوں میں قوم گرفتار ہو چکی ہے۔ اس سے نکلنے کا راستہ یہ ہے کہ جمعہ کو یوم تو بہ منایا جاۓ۔ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر
جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کہا ہے کہ رب کی نافرمانی کے باعث مختلف قسم کے عذابوں میں قوم گر فتار ہوگئی ہے ۔ شرعی عدالت کے حکم کے باوجود سودی نظام جاری ہے ۔ فحاشی عریانی ، بے حیائی کوفروغ دیا جار ہا ہے۔ یوم آزادی پر اللہ کا شکر ادا کرنے کے بجاۓ رقص و سرود کی محفلیں سجائی جارہی ہیں۔ سنگدل حکمران لوٹ کھسوٹ میں لگے ہوۓ ہیں حتی کہ سیلاب اور بارشوں سے متاثرین کے لئے جوفند و یا جار ہا ہے اسکو بھی نہیں چھوڑا جا رہا۔ اسلام کے خلاف قوانین منظور کئے جارہے ہیں ۔رب کی اس کھلی نافرمانی اور بغاوت پر بطور تنبیہ اور ان نافرمانیوں پر ان کو ہوش دلانے اور ان سے باز رکھنے کیلئے رب کی طرف سے کہیں بارشوں کی صورت میں تو کہیں سیلابوں کے باعث ہزاروں افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے لاکھوں افراد کے گھر، مال مویشی اور فصلوں کی تباہی کی صورت میں کہیں ظالم لوگوں کے عوام پر ظلم وستم ڈاکوں اور چوریوں کی صورت میں کہیں مہنگائی اور بے روزگاری کی صورت میں کہیں بجلی گیس کی عدم فراہمی کی شکل میں کہیں جھوک و افلاس کی صورت نہیں آئی ایم ایف کے کھیلنے میں پھنسنے کی صورت میں کہیں معیشت کی مکمل تباہی و بربادی کی صورت میں مختلف قسم کے عذابوں میں قوم گرفتار ہو چکی ہے ۔ اس سے نکلنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ جمعہ کو یوم تو بدمنا یا جائے ۔ اور پوری قوم بالخصوص حکمران اپنی ان نافرمانیوں کو نچوڑ کر اللہ کی بارگاہ میں سچے دل سے تو بہ کر میں اس کا وعدہ ہے کہ تو بہ کرنے والوں کی وہ مشکلیں آسان کر دیتا ہے ۔ اور اپنے عذاب کو ان سے اٹھالیتا ہے۔
حیدرآباد کے علاقہ چاندنی میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعہ پرصاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کی زیر صدارت مذہبی جماعتوں چمبر آف کامرس کا اجلاس
خدا آباد رکّھے سلسلہ اِس تیری نسبت کا
وگرنہ ہم بھری دنیا میں پہچانے کہاں جاتے
نصیر اچھا ہوا دَر مـل گـیا ان کا ہمیں ورنہ
کہاں رُکتے کہاں تھمتے خدا جانے کہاں جاتے
نواز شریف نے شاہ امام احمد نورانی صاحب سے ٹکٹ مانگا لیکن نورانی صاحب نے ٹکٹ نہیں دیا!
پاکستان میں عوام کی رائے اور اس کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنے کی ایک کرن نظر آرہی ہے امید ہےادارے اسی طرح غیرجانبداررہ کر مرکز میں بھی عوام کی پسندیدہ حکومت لانے میں بھی مددگار ثابت ہونگے۔
یہ وہ پیر ہیں , جنہوں نے نذرانے لے کر آستانے نہیں بناے نہ ہی مریدوں کا مال لٹاہے بلکہ اس مرد قلندر نے اہلسنت کو دینی درسگاہیں بناکر دی ہیں تاکہ دین سے محبت اور علماء و سادات کرام کا ادب معاشرے میں اجاگر کیا جاسکے
علم دین کی روشنی کو پھیلایا جاسکے ہر طرف قرآن کی صدا بلند ہو احادیث مبارکہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے چرچے ہو آئمہ و اکابرین و بزرگان دین کی دی ہوئی تعلیمات پر عمل ہو
اللہ عزوجل ہمیں جاہل پیروں سے محفوظ فرمائے اور کامل پیروں کے ہاتھ میں ہاتھ دے کر صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
جمعیت علماء پاکستان ولی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر صاحب نے حکومت کی طرف سے ودیم جاری رکھنے کے لئے سپریم کورٹ میں کی جانے والی اپیل پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ قرآن وحدیث کی رو سے سود کو جاری رکھنے والا اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کر رہا ہے اور اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کر کے کوئی بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکتا بلکہ اللہ کی پکڑ میں آ جا تا ہے یہی وجہ ہے کہ 92ء میں شرعی عدالت نے ملک سے سود کو ختم کرنے کا فیصلہ دیا تھا۔ اس وقت بھی نواز شریف کی حکومت تھی جس نے اس حکم پرعمل نہیں کیا اور سود کو مسلسل جاری رکھا جس کے باعث وہ اللہ کی پکڑ میں آۓ اور حکومت بھی ان سے بچن گئی اور پورا خاندان در بدر کی ٹھوکر میں کھا تا رہا آج پی ڈی ایم کی حکومت ہے جس میں یا کرایے کے ساتھ ملا اور ایسی بھی حکومت میں شامل ہیں آج پھر دوبارہ شرعی عدالت نے سودختم کرنے کا حکم دیا ہے اور موجود و حکومت سود کو جاری رکھنے کے لئے سپریم کورٹ میں اپیلیں کر کے اللہ کے غضب کو دعوت دے رہی ہے اور اپنے پچھلے انجام سے سبق حاصل نہیں کر رہی بالخصوص حکومت میں شامل ایا گیا جو ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کے داعی ہیں ان کی حکومت میں سود کو جاری رکھنے کا اقدام انتہائی افسوسناک اور انکے ماننے والوں کے لئے ایک لمحہ فکر یہ ہے
حضرت آپ واجب المحبت ہیں۔
سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ ارباب غلام رحیم نے ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر سے انکے دفتر میں ملاقات
تمام اہل اسلام کو عیدالضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔
آخری آرام گاہ قبلہ شاہ محمد رکن الدین الوری رحمۃ اللہ علیہ (الور شریف انڈیا)
Million Dollars Clicks ❤️
Hazrat Musa (A.S) Or Aik Charwaha | Dr. Sahibzada Abulkhair Muhammad Zubair
ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر صاحب کی داتا صاحب حاضری کی تصویری جھلکیاں ❤️
حکمرانوں کے دلوں میں عوام کے لیے ذرا برابر بھی ہمدردی کا جذبہ نہیں ورنہ قرضوں کا بوجھ عوام پر ڈالنے کے بجائے وہ اشرافیہ پر ڈال کر عوام کو سہولت فراہم کر سکتے تھے، صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر
وہ پوچھتے ہیں ہم سے کیا ہوا ہے...؟
کیسے بتائیں انہیں کے! انہی سے عشق ہوا ہے
ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر الازہری اور عمران خان کی ملاقات میں باتیں👇
#1امریکہ کی غلامی سے آزادی کا نعرہ اور چار سال تک امریکہ کے غلام بنے رہیں،
#2نعرہ مدینہ کی ریاست کا کام سارے مدینہ کی ریاست کے خلاف کرتے رہیں ۔
#3آسیہ کو رہا کیا,اور پھر اس پر کریڈٹ لینے کی کوشیش کی۔
#4اسلام مخالف بل منظور کئے ۔
#5قادیانیوں کو اقتصادی کمیٹی میں جگہ دی پھر احتجاج کے بعد نکالا ۔
#6پاکستانیوں پر ظلم و بربریت کیا۔
#7ختم نبوت ﷺ پر باربار حملہ کرنے کی سازش کئی۔
#8مسجد نبوی کے تقدس کو مال کیا ۔ اس کی مذمت کی۔وغیرہ وغیرہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Sindh
Chiho
Sindh
Provincial Organizer Pakistan Muslim League (N) Youth Wing Sindh
Ranipur Riyasat
Sindh
Student I am Hasnain wassan From(Sindh/Ranipur) Bus yahi kam Na hai Ham sab to hath aur sach bolna