Dr Salim Riaz

Dr Salim Riaz

Resident Surgeon at college of physician and surgeon graduated from Khyber medical university

18/06/2024

ایک وارمر اس میں چار بچے۔۔۔تصویر میں فخر سے کھڑی وزیر اعلی اور وزیر اعلی کی میڈیا ٹیم کا بیانیہ یہ ہے کہ ڈاکٹر تمام تر سہولیات کے باوجود کام نہیں کرنا چاہتے۔۔۔۔

جناب وزیراعلی صاحبہ آپ کے ایک دورے پر اٹھنے والے اخراجات سے ایک وارڈ ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔
سیاسی رنگ نہ دے۔

15/06/2024

Budget 2024

14/06/2024

Why Dr Imran Hasan is arrested?
Principal Sahiwal Medical College Prof Muhammad Imran Hasan Khan Who left Job In UK To Serve This Country...

He Has FCPS MEDICINE ,MRCP (UK),MRCP (EDINBURGH) ,FRCP (UK),MRCP (IRELAND) FRCP (IRELAND)

Arrest Of Prof Dr Imran Hassan in Sahiwal is Reward Of His Services To Country?
Who Will Serve Pakistan In Future?

He is arrested that there was a expiry in ward and he is head of the institute.. .

Via Dr . Kanwal

02/06/2024
20/05/2024

دانت 6 ماہ کی عمر سے نکلنا شرو ع ہوتے ہیں اور اس دوران۔ بچے کو درد بھی ہوتی ہے جس کی وجہ سے بچہ بہت زیادہ روتا ہے اور تنگ کرتا ہے ۔ اس کا آسان حل یہ ہے

1- بچے کو ماں اپنے صاف انگلی سے ہلکا ہلکا مساج کرے

2-کوئی چمچ سٹیل کا لے کر اسکو ٹھنڈا کر کے بچے کے سخت مسوڑوں پر مساج کر دیں

بہت زیادہ درد کی صورت میں بچہ اگر 6 مہینے سے چھوٹا ہو تو panadol شربت صبح و شام دے سکتے ہیں اور اگر بڑا ہو تو brufen شربت بھی دے سکتے ۔

15/05/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Sadiq Mohammad Jadoon, Asim Ali, Muhammad Arif Khan Tanoli, Shoaib Jadoon Pti, Shahbaz Khan, Substantia Gelatinosa, Mohammed Islam, Uqail Khan

09/05/2024

I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

Photos from Dr Liaqat Ali's post 06/05/2024
01/05/2024

یورک ایسڈ: اہمیت

ہم میں بیشتر افراد یورک ایسڈ کے ساتھ واقفیت رکھتے ہیں۔
اس کا ٹیسٹ کرانے کا رواج عام ہے۔
اور عموماً اسے جوڑوں کے درد کے تناظر میں لیا جاتا ہے۔

دراصل یورک ایسڈ ایسا کیمیکل ہے جو ہمارے جسم میں ہر وقت بنتا رہتا ہے اور گردوں کے ذریعے اس کا اخراج بھی ایک مسلسل عمل ہے۔

اس کے بڑھنے کی تین بڑی وجوہات ہیں۔
1. گردوں کا فنکشن کم ہونے سے یورک ایسڈ کے اخراج میں کمی واقع ہوتی ہے اور اس کا لیول بڑھنا شروع ہو جاتا ہے۔
2. مختلف غذائی اجزاء کے زیادہ استعمال سے یورک ایسڈ کی پیداوار زیادہ ہو جاتی ہے اور جسم میں لیول بڑھ جاتا ہے۔
3. کچھ خاص سنڈرومز میں اس کی پیداوار جسم میں غذا اور گردوں کے مسائل نہ ہونے کے باوجود بھی زیادہ ہوتی ہے (مثلاً میٹابولک سینڈروم/ Metabolic Syndrome، تھائیرائیڈ کے مسائل اور کچھ ادویات)۔

زیادہ تر ان میں سے کوئی بھی دو وجوہات کے ملنے سے یورک ایسڈ زیادہ بڑھتا ہے۔

جوڑوں کے کچھ قسم کے درد اور خاص طور پہ گاؤٹ کی بیماری یورک ایسڈ کی وجہ سے ہی ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ یورک ایسڈ سے گردے میں پتھری بھی بنتی ہے اور اس سے گردے کو کافی نقصان پہنچتا ہے۔

ایک اور مسئلہ جو یورک ایسڈ بڑھنے سے ہوتا ہے اور جس سے زیادہ تر لوگ ناآشنا ہیں وہ ہے شریانوں میں بننے والی بیماریی۔بڑھا ہوا یورک ایسڈ دل اور فالج کے امراض کا رسک بڑھانے والا فیکٹر ہے۔
جن افراد میں شریانوں میں بیماری بنانے والے باقی رسک فیکٹر ہوں (جیسا کہ بلند فشار خون، ذیابیطس، سگریٹ اور تمباکو نوشی، موروثی بیماری، وغیرہ) ان میں بڑھا ہوا یورک ایسڈ بیماری بننے کے عمل کو تیز کر دیتا ہے۔ ایسے افراد میں ہارٹ اٹیک اور فالج کا تناسب باقی لوگوں کی نسبت زیادہ ہوتا ہے۔

یورک ایسڈ کم کرنے کیلیے دوا کا استعمال، غذا میں پرہیز، ورزش، پانی زیادہ پینا اور اچھا لائف سٹائل اپنانا سب ہی اہمیت رکھتے ہیں۔
اس سے نہ صرف دردیں کم ہوتی ہیں بلکہ گردے بھی محفوظ رہتے ہیں اور ہارٹ اٹیک اور فالج کا رسک بھی کم ہوتا ہے۔

01/05/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Dr-Taj Wali Jadoon, Salman Khan, M Ishfaq Jadoon, Umar Daraz Khan , Gullono Khan, Muhammad Mansoor, Abdullah Khan, Anwar Khan, Wokeel Khan, Amir Nosh Khan Gadoon, Salman Hanif, Niaz Wali Khan, Akram Shah Jadoon, Ubaid Khan, Islam Uddin Salar, Mamoon Jan, Syed Aizaz Ali Shah, Rizwan Khan, Hasnain Jadoon, Tahir Naveed, Maaz Ahmad, Jawad Ghaznavi, Abubakar Sadeeq, Muhammad Rohail, Hamid Ullah Sadagul, Muhammad Ishaq Muhammad Ishaq, Hidayat Ullah Hidayat, Jalal Khan, Shah Zameen Hairan, Hashim Hussain, Laiq Bahadur, Faisal Zia

30/04/2024

Irreducible Inguinoscrotal hernia.

27/04/2024

I've just reached 300 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉
Thanks again

11/04/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Haris Bashir, Farhan Ali, Shahwas Khan

Photos from Dr Salim Riaz's post 10/04/2024

27/03/2024

‏یہ کلین شیو بندہ ایچی سن کالج کا پرنسپل ہے ، اس کا نام مائیکل تھامسن ہے اور آسٹریلیا کا باشندہ ہے

‏دوسرا باریش بندہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا گورنر بلیغ الرحمن ہے
قانون اور انصاف کی بالادستی کس کا شعار تھا مگر کس نے اپنایاآپ خود فیصلہ کریں ۔۔۔۔

‏ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفی کیوں دیا ؟

‏احد چیمہ کی بیوی سرکاری ملازم ہے جس کا تبادلہ لاہور سے اسلام آباد ہو جاتا ہے. وہ ایچی سن کالج کے پروفیسر آسٹریلیا کے شہری مائیکل تھامس کو لیٹر لکھتی ہے اور چار مطالبے کرتی ہے

‏1۔ میرا تبادلہ اسلام آباد ہو گیا ہے لہذا میرے بچوں کو لامحدود چھٹی دے دیں
‏2۔ دوران چھٹی ہم کالج فیس بھی ادا نہیں کریں گے
‏3۔ اور مزید میرے بچوں کا نام بھی خارج نہ کیا جائے
‏4۔ میرے بچوں کی سیٹوں کو ریزرو رکھا جائے

‏پرنسپل نے یہ کہہ کر درخواست رد کر دی ہے ہماری ایسی کوئی پالیسی نہیں ہے

‏احد چیمہ کی بیوی کی طرف سے فیس ادا نہیں کی جاتی اور پرنسپل ایک بچے کا نام کالج سے خارج کر کے لیٹر لکھ دیتا ہے

‏ احد چیمہ کی بیوی کالج کے بورڈ آف گورنس کے ممبرز سے رابطہ کرتی ہے لیکن وہ بھی مائیکل تھامس کی ایمانداری کے خلاف کچھ نہیں کر پائے

‏اسی دوران دوسرے بچے کا نام بھی فیس ادا نہ کرنے کی وجہ سے کٹ جاتا ہے۔ پھر احد چیمہ کی بیوی باریش اور صَوم و صَلٰوۃ کے پابندی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے پاس جاتی ہے۔

‏گورنر بلیغ الرحمان گورنر ہاوس میں بورڈ آف گورنرز کی میٹنگ کال کرتا ہے اور تین رکنی کمیٹی تشکیل دیتا ہے جو پرنسپل سے ملتی ہے لیکن پرنسپل کالج پالیسی کے خلاف غیر قانونی کام نہیں کرتے

‏باریش اور صَوم و صَلٰوۃ کے پابندی گورنر پنجاب کو اتنی ایمانداری بالکل بھی پسند نہیں آتی ، جس پر وہ پرنسپل کو وہ اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتا ہوا پرنسپل کو خط لکھ کر ’’حکم‘‘ دیتا ہے کہ احد چیمہ کے بچوں کا نام پھر سے داخل کر کے، انہیں لامحدود چھٹی دے اور ان کی سیٹیں بھی ریزرو رکھی جائیں۔

‏کافر لیکن ایماندار اور قانون پسند پرنسپل اس حکم کو ماننے سے انکار کر دیتا ہے اور استعفی لکھ دیتا ہے کہ یکم اپریل 2024 میرا اخری دن ہوگا

‏اب آپ خود اندازہ لگا لیں کہ حق پر کون ہے؟ ایک غیر مسلم پرنسپل مائیکل تھامس یا باریش مسلمان اور صَوم و صَلٰوۃ کا پابند گورنر بلیغ الرحمان ؟

‏Copied
‏⁧‫ #موناسکندر‬⁩

24/02/2024

*جنگ یمامہ*

مسیلمہ کذاب کے دعویٰ نبوت کے نتیجے میں لڑی گئی جہاں 1200 صحابہ کرامؓ کی شہادت ہوئی
اور اس فتنے کو مکمل مٹا ڈالا۔
خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ خطبہ دے رہے تھے: لوگو! مدینہ میں کوئی مرد نہ رہے،اہل بدر ہوں
یا اہل احد سب یمامہ کا رخ کرو"
بھیگتی آنکھوں سے وہ دوبارہ بولے:
مدینہ میں کوئی نہ رہے حتٰی کہ جنگل کے
درندے آئیں اور ابوبکرؓ کو گھسیٹ کر لے جائیں"

صحابہ کرامؓ کہتے ہیں کہ اگر علی المرتضیؓ
سیدنا صدیق اکبرؓ کو نہ روکتے تو وہ
خود تلوار اٹھا کر یمامہ کا رخ کرتے۔

13 ہزار کے مقابل بنوحنفیہ کے 70000 جنگجو
اسلحہ سے لیس کھڑے تھے۔
یہ وہی جنگ تھی جس کے متعلق اہل مدینہ کہتے تھے: "بخدا ہم نے ایسی جنگ نہ کبھی پہلے لڑی
نہ کبھی بعد میں لڑی"
اس سے پہلے جتنی جنگیں ہوئیں بدر احد
خندق خیبر موتہ وغیرہ صرف 259
صحابہ کرام شہید ھویے تھے۔ ختم نبوت ﷺ کے دفاع میں 1200صحابہؓ کٹے جسموں کے
ساتھ مقتل میں پڑے تھے۔

اے قوم! تمہیں پھر بھی ختم_نبوتﷺ کی
اہمیت معلوم نہ ہوئی۔

انصار کا وہ سردار ثابت بن قیس ہاں وہی
جس کی بہادری کے قصے عرب و عجم
میں مشہور تھے
اس کی زبان سے جملہ ادا ہوا:
اےالله ! جس کی یہ عبادت کرتے ہیں میں
اس سے برأت کا اظہار کرتا ہوں"
چشم فلک نے وہ منظر بھی دیکھا جب
وہ اکیلا ہزاروں کے لشکر میں گھس گیا اور اس وقت تک لڑتا رہا جب تک اس کے جسم
پر کوئی ایسی جگہ نہ بچی جہاں شمشیر
و سناں کا زخم نہ لگا ہو۔

عمربن خطاب رضی اللہ عنہ کا لاڈلا بھائی۔۔۔۔ ہاں وہی زید بن خطابؓ جو اسلام لانے میں
صف اول میں شامل تھے انہوں نے مسلمانوں
میں آخری خطبہ دیا:
والله ! میں آج کے دن اس وقت تک کسی سے
بات نہ کرونگا جب تک کہ انہیں شکست
نہ دے دوں یا شہید نہ کر دیا جاؤں"

اے قوم! تمہیں پھر بھی ختم نبوتﷺ کی
اہمیت معلوم نہ ہوئی۔

وہ بنو حنفیہ کا باغ "حدیقۃ الرحمان" تھا جس میں اتنا خون بہا کہ اسے "حدیقۃ الموت" کہا جانے لگا۔ وہ ایسا باغ تھا جس کی
دیواریں مثل قلعہ کے تھیں
کیا عقل یہ سوچ سکتی ہے کہ ہزاروں کا
لشکر ہو اور براء بن مالکؓ کہے:
*"لوگو! اب ایک ہی راستہ ہے تم مجھے
اٹھا کر اس قلعے میں پھینک دو میں
تمہارے لئے دروازہ کھولونگا"*
اس نے قلعہ کی دیوار پر کھڑے ہو کر
منکرین ختم نبوت کے اس لشکر جرار
کو دیکھا اور پھر تن تنہا اس قلعے میں
چھلانگ لگا دی
قیامت تک جو بھی بہادری کا دعوی کرے گا
یہاں وہ بھی سر پکڑ لے گا!!!
ایک اکیلا شخص ہزاروں سے لڑ رہا تھا
ہاں اس نے دروازہ بھی کھول دیا اور
پھر مسلمانوں نے منکرین ختم نبوتؐ
کو کاٹ کر رکھ دیا

*اے قوم! کاش کہ تم جان لیتے کہ
تمہارے اسلاف نے اپنی جانیں دے کر
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی
ختم نبوت کا دفاع کیا ہے۔۔۔۔

کاش تمہیں یا رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم
کہتے ان صحابہؓ کے جذبوں کا علم ہوتا جو ایک
مٹھی بھر جماعت کے ساتھ حد نگاہ تک
پھیلے لشکر سے ٹکرا گئے۔۔۔۔

قادیانیت ایک بہت بڑے فتنے کی صورت میں نمودار ہے
پس ہر صاحب ایمان کے ذمے ہے کہ وہ
اس کے سدباب کی کوششوں میں شریک ہو. 🫀🧠
اے مسلمانوں، تحفظ ختم نبوتؓ کے جہاد میں
اپنا اپنا کردار ادا کرو تا کہ قیامت کے دن خاتم النبیین صلى الله عليه وسلم کی شفاعت نصیب ہوآخر میں میری آپ تمام دوستوں سے التماس ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی اس داستان عشق وقربانی کو تمام مسلمانوں
کے سامنے رکھنے کی غرض سے اس تحریر کو
آگے منتقل کرنے کےلئے اپنا کردار ادا کیجئے۔

24/02/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Yousaf Mohammad Ibad Ullah Yousafzai

05/02/2024

warmly welcome to our new members
Niaz Ud Din Muhammad Nisar Khan DrRashid Jadoon Umar Hayat Khan Pukhtoon Wahab Said Amjid Khan Barkat Ali Khan Muhammad Faheem

04/02/2024

Surgery

20/11/2023

خیبر میڈیکل کالج کانووکیشن میںENT سرجن ڈاکٹر ذاکراللہ اپنے مرحوم بیٹے ڈاکٹر سلمان کا گولڈ مڈل وصول کرتے ہوئے..💔🥀

08/10/2023

ٹراما سنٹر ڈی ائی خان میں ڈاکٹر کو بےدردی سے مارا جاتا ہے اور یوں سب کے سامنے تشدد کیا جاتا ہے لیکن یہاں پر کوئی ایک بھی مرد کا بچہ سامنے نہیں آتا کہ آپ اس میسحا پر کیوں تشدد کرتے ہو جو 80 ہزار میں پورے مہینے کی ڈیوٹی کرتا ہے،جن کی کسی تہوار میں چھٹی نہیں ہوتی اور جو ہمارے لئے دن رات ایک کرکے ہمارے جانیں بچانے میں لگے ہوئے ہیں،لیکن آگر یہی ڈاکٹر ساتھ میں کوئی پستول رکھے یا بندوق رکھے کیونکہ یہاں اس ملک میں ڈاکٹروں کو سیکیورٹی ویسے بھی نہیں دی جاتی تو پھر اس کے بعد ہماری حکومت اور ہماری عوام جاگ جاتی ہے کہ ڈاکٹر ڈیوٹی کے دوران بندوق کیوں رکھتے ہیں،اب اس ماحول میں ڈاکٹر جائے تو کہاں جائے۔موت تو حق ہے اب ڈاکٹر جان بوجھ کر کسی کی جان کیوں لیں گے؟ کیا اس سے اسکے گریڈ میں آضافہ ہوگا؟ اس کو ڈالرز مل جائے گے یا اس کو کوئی بنگلے دئے جائے گے؟ ڈاکٹرز اگر موت کو روک سکتے تو اپنے ماں ،باپ اور بچوں کو بچاتے اوع ڈاکٹرز خود بھی مرجاتے ہیں سو خدارا کب تک اپ لوگ جہالت کا تماشہ بناوگے۔
اس سے پہلے DI khan ہسپتال میں خاملہ خاتون کو لے کے اتے ہیں جس کے پیٹ میں سات مہینے کا بچہ مرا ہوا ہوتا ہے،پہلے وہ عطائی ڈاکٹرز سے علاج لیتے ہیں جب مریض کی خالت خراب ہوجاتی ہے پھر اس کے بعد Di khan ہسپتال لے کے اتے ہیں جب اس کی موت واقع ہوجاتی ہے تو وہاں ڈاکٹروں پر تشدد کیا جاتا ہے اور پھر وہاں کے نااہل DSP ڈاکٹر پر FIR کاٹ دے دیتے ہیں کہ خاتون کی موت کیوں واقع ہوگئی ہے۔ڈاکٹروں نے اپنی کوشش تو کی تھی،ان کے ہاتھ میں تھوڑی زندگی ہے کہ کسی کو بھی دے۔
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن والے جب آحتجاج پر اجاتے ہیں پھر آپ لوگ گلے شکوے کرتے ہیں کہ ہسپتال بند کئے ہیں لیکن جہاں پر حکومت اور عوام دونوں جاہل بنے ہوئے ہو تو وہاں پر بچارے ڈاکٹرز کیا کرسکتے ہیں۔درخواست کرتے ہیں کہ دونوں کیس کی انکوئری ہوجائے اور ان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے ورنہ پورے Kp میں احتجاج کا اعلان کیا جائے گا۔
صدر YDA HMC = ڈاکٹر حفیظ اورکزئی۔

19/09/2023

‏نازل کر اب عیسیٰ کو اب بھیج خدایا مہدی کو
دیکھ دجال آزاد ہوئے اور پھولوں کے کیا حال ہوئے..!!

02/09/2023

‏سافٹ ویئر اپڈیٹ نہیں ہو رہے
صاحب !
نفرتیں اپ گریڈ ہو رہی ہیں۔
جتنا جلدی سنبھال سکھیں اس کو اتنا ہی اچھا ہے.👍

01/09/2023

اے حاکم وقت عالم وقت سے پوچھ کے بتانا
کیا یہ پاؤں بھی پل صراط سے گزریں گے

30/08/2023

افسوس ناک خبر

مسلم کالونی میانوالی میں باپ کے ہاتھوں زخمی ہونے والی بیٹی ڈاکٹر سدرہ راولپنڈی ہسپتال میں ڈیڑھ ہفتہ موت کی کش مکش کے بعد زندگی کی بازی ہار گئی

20۔ اگست کو عبدالصمد خان ولد خان زمان خان شہباز خیل نے اپنی حقیقی بیٹی ڈاکٹر سدرہ کو گھر میں فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا تھا
زخمی ڈاکٹر کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی سے راولپنڈی ریفر کیا گیا تھا

ڈاکٹر سدرہ راولپنڈی ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے
زندگی کی بازی ہار گئی

Want your practice to be the top-listed Clinic in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#watermelon #enjoy #withfriends
Horizontal  mattress suture#surgicaltechniques
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Dr-Taj Wali Jadoon, Salman Khan, M Ishfaq Jadoon,  Umar Da...
#village
#CTR Surgery
Will be back soon.inshaAllah
IK 🔥🔥

Category

Telephone

Address

Swabi

Other Swabi clinics (show all)
Dr. Muhammad Kashif Dr. Muhammad Kashif
Swabi

�Studying Medicine and Surgery� KHYBER MEDICAL COLLEGE PESHWR ALHAMDULILLAH � KMCITE

Shafiq medical centre Shafiq medical centre
Opposite To Islamia School ( SHEWA ADDA)
Swabi

Dr Mian Yousaf Akbar Dr Mian Yousaf Akbar
Swabi Mardan Road
Swabi, 23340

this page is created for medical averines

Al Jannat Hospital and Infertility  Center Swabi Al Jannat Hospital and Infertility Center Swabi
Near Kala Pul
Swabi, 23430

Alhamdulillah, now infertility problems will be solved in Swabi.

ROYAL Medical Complex ROYAL Medical Complex
Saleem Khan Stop
Swabi, SWABIMARDANROAD

Your path to well-being begins here, where compassion meets cutting-edge care. Trust RMC because your health deserves nothing but the best! 🌿

Taj Homeo and Family Health Care Center Swabi Anbar Taj Homeo and Family Health Care Center Swabi Anbar
Batlasi
Swabi, 23340

"Health" may be defined " as complete physical mental social and spiritual well being of a person a

Shifa Psychiatrist Shifa Psychiatrist
Shifa Medical Center Near Meezan Bank Shewa Adda
Swabi, 23430

Dr Asif Hussain MBBS, FCPS(PSYCH), is among the best Psychiatrists in Khyber Pakhtunkhwa.

Shifa Digital Xray Shifa Digital Xray
Shifa Medical Center Near Meezan Bank Shewa Adda
Swabi, 23430

Shifa Digital X-Rrays providing quality xrays services in Shifa Medical Center Shewa Adda

Bacha Khan Medical Complex Teaching Hospital Swabi Bacha Khan Medical Complex Teaching Hospital Swabi
Bacha Khan Medical Complex Shah Mansoor Swabi Khyber Pukhtoon Khwa
Swabi

Bacha Khan Medical Complex Hospital Swabi

Dr Zeshan physio Dr Zeshan physio
Swabi

Myself Dr Zeeshan wali working as Rehab specialist/Physiotherapist at Adam life care UK organization

Pak Arab dawakhana Pak Arab dawakhana
Dildar Plaza Mardan Road Swabi Dukaan Number 11
Swabi

PAK ARAB Dawakhana swabi