Homeopathic awareness and treatment

Homeopathic awareness and treatment

https://youtube.com/channel/UCS8flGHWlMvE4Q9yBuKs0xg

This page is about homeopathic treatment
DOCTOR: DR QAZI RIAZ ALI SHAH
CLINIC ADRESS: NEAR SHAHMANSOOR DARHA SWABI
TIMING:FOR 9AM TO 2PM
HOMEOPATHIC DOCTOR
CLINIC MAIN BAZAR ZAIDA SWABI
TIMING: 4PM TO 9PM
CONTACT NO:03005684538
03425784538
03142728248

23/06/2024

انتہائی اہم! براہ کرم خود بھی پڑھیں اور فارورڈ بھی کریں!

"میڈیکل کالج میں، پروفیسر صاحب طب کے چوتھے سال کے طلباء کو کلینکل میڈیسن پڑھا رہے تھے، انہوں نے درج ذیل سوال کیا:

"بزرگوں میں ذہنی کنفیوشن کی وجوہات کیا ہیں؟"
کچھ نے کہا: "سر میں ٹیومر"۔

انہوں نے جواب دیا: نہیں!

دوسرے بول پڑے: "الزائمر کی ابتدائی علامات ہونگی"۔

انہوں نے پھر جواب دیا: نہیں!

جوابات آتے رہے اور رد ہوتے رہے یہاں تک کہ جوابات ختم ہوگئے

اسپر پروفیسر صاحب نے جواب دیا:

- پانی کی کمی سب سے بڑی وجہ ہوتی ہے!

شاید آپ کو بھی ان طلباء کی طرح یہ مذاق لگے؛ لیکن یہ حقیقت ہے.

60 سال سے زیادہ عمر کے لوگ میں عموماً پیاس محسوس کرنے کی صلاحیت معدوم ہو جاتی ہے جس کے نتیجے میں، بزرگ پانی پینا بہت کم کر دیتے ہیں۔

اگر انکے قریب کوئی انہیں لیکویڈ پینے کی یاد دلانے والا نہ ہو، تو وہ جلدی سے پانی کی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔

پانی کی کمی خطرناک امر ہے اور پورے جسم کو متاثر کرتی ہے۔ لیکویڈ کی کمی بہت جلد ذہنی الجھن، بلڈ پریشر کی کمی، دل کی دھڑکن کے اضافہ، انجائنا (سینے میں درد)، کوما اور یہاں تک کہ موت کا سبب بن سکتا ہے۔ پانی زبردستی پیئیں اور پلائیں

لیکویڈ پینا بھول جانے کی یہ عادت 60 سال کی عمر میں شروع ہوتی ہے، جب ہمارے جسم میں پانی کا 50 فیصد سے زیادہ ہونا چاہیے۔
60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کے جسم میں پانی کا ذخیرہ کم ہے۔ عمر بڑھنے کے ساتھ یہ کمی قدرتی امر ہے۔

بات یہاں ختم نہیں ہوتی مزید پیچیدگیاں بھی ہیں۔ اگرچہ وہ پانی کی کمی کا شکار ہوتے ہیں، وہ پانی کی کمی کو محسوس نہیں کرتے انہیں پیاس بہت کم لگتی ہے، وجہ یہ ہے کہ ان کے اندرونی توازن کا طریقہ کار اچھی طرح سے کام نہیں کرتا ہے۔ جیسے عمر بڑھتی جائے گی ویسے ویسے پیاس کم۔ہوتی چلے جائے گی

خلاصہ و تتمہ:

60 سال سے زیادہ عمر کے لوگ پانی کی کمی کا شکار رہتے ہیں، نہ صرف اس وجہ سے کہ ان کے جسم میں پانی کی فراہمی کم ہے۔ بلکہ اس لیے بھی کہ انہیں جسم میں پانی کی کمی محسوس نہیں ہوتی۔

اگرچہ 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگ صحت مند نظر آتے ہیں، لیکن یہ پانی کی کمی رد عمل اور کیمیائی افعال کی کارکردگی ان کے پورے جسم کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔

تو یہاں دو انتباہات ہیں:

1) مائعات پینے کی عادت ڈالیں۔ مائعات میں پانی، جوس،

19/06/2024

*بائیکاٹ کے نتائج*
میرا ایک دوست جو کوکا کولا کمپنی میں بہت اچھی پوسٹ پر ہے اور بہت قابل انسان ہے گپ شپ لگاتے ہوئے اس سے پوچھا بتاؤ نہ بائیکاٹ کا کچھ مزہ ہے کہ نہیں کیونکہ بہت دیکھا ہے میں نے کہ شادی بیاہ ہو یا کوئی اور فنکشن ہو تو گورمے کولا اور نکسٹ کولا نظر آتا ہے
تو جواب میں اس نے کہا پاکستان کا پو چھتے ہو یا ساری دنیا کا ۔۔۔۔ میں نے کہا دونوں کا بتا دو
تو بولنے لگا کہ اللہ کے بندے اثر تو اتنا ہوا ہے کہ پوچھو مت اس لئے کہ سیزن میں صرف خیبر پختونخوا میں ہماری کم سے کم سیل بھی 2 ارب روپے ہوتی تھی اور جتنے ہمارے ڈیلرز تھے ان کے لئے مال پورا کرنا مشکل ہوتا تھا اور اب یہ حال ہے کہ ہم ڈیلرز کو خود فون کرتے ہیں کہ مال اٹھا لو لیکن وہ کہتے ہیں کہ ہمیں ہماری سیکیورٹی واپس کردو کیونکہ کوئی کوکا کولا کا پو چھتا ہی نہیں
اور اب تو اس حد تک بات پہنچ گئی ہے کہ کمپنی ہول سیلرز کو آفر دے رہی ہے کہ جو کاٹن 760 کا تھا وہ اب 550 کے دے رہے ہیں پھر بھی کوئی نہیں لے رہا
ا۔ انٹرنیشنل سطح پر میٹنگ ہوگی اور اس میں یہ بات ہوگی کہ جیسے بھی ہو یہ بائیکاٹ ختم ہونی چاہئیے اور پھر سے اسلامی ملکوں میں کام شروع ہونا چاہئیے کیونکہ صرف پاکستان میں سیزن میں 22 سے 25 ارب روپے سیل ہوتی تھی اور اس دفعہ صرف 2 ارب ہی ہوئی ہے
تو مطلب ساری باتوں کا یہ ہے بائیکاٹ جاری رکھیں ہر ہر ساتھی اسرائیل اور یورپی ممالک کی کوئی بھی پراڈکٹ استعمال نہ کریں اس لئے کہ ہماری سوچ یہ ہوتی ہے کہ میری ایک بوتل سے کیا فرق پڑے گا ۔۔۔ فرق پڑتا ہے اور بالکل فرق پڑتا ہے اگر زرا سی غیرت کرلیں
دوستوں ماشاءاللہ بہت زبردست بائیکاٹ شروع ہے ۔ سب ساتھ یہ عزم و ارادہ کر لیں کہ اسرائیل اور یورپی ممالک کی اور قادیانی پراڈکٹس بالکل استعمال نہ کریں کیونکہ یہی پیسہ ہمارے مسلمان عورتوں بچوں پر بموں اور گولیوں کی شکل میں برستی ہیں ۔
ان شاء اللہ میرا بھی یہی ارادہ ہے کہ اس عید میں بھی اگے آنے والے وقت میں بھی اسرائیل کی کوئی پراڈکٹ استعمال نہیں کرونگا اور آپ سب بھی یہ پکا ارادہ کرلیں اور باقی لوگوں کو بھی شئیر کریں ہوسکتا ہے کہ ان کا ذہن و دماغ بھی یہ مان لے اور وہ بھی بائیکاٹ کا حصہ بن جائے ۔
والسلام بقلم بلال احمد

TikTok · Dr.qaziriazalishah 17/06/2024

https://vt.tiktok.com/ZSYyPuGNA/

TikTok · Dr.qaziriazalishah Check out Dr.qaziriazalishah’s video.

Visit TikTok to discover videos! 12/06/2024

https://vt.tiktok.com/ZSYAV6uAc/

Visit TikTok to discover videos! Watch, follow, and discover more trending content.

17/05/2024

((خیبر پختون خواہ کے نوجوانوں کے نام اہم پیغام ))

17/05/2024

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*

*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*

*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌*

*👈🏻🌙 08 ذوالقعدہ 1445 ھِجْــرِی*

*👈🏻🗓️ 17 مئی 2024عِیسَوی*

*👈🏻☀️ 05 جیٹھ 2081 بکـــــرمی*

👈🏻🌍 *بــروز جمعہ*

*👈🏻 ✍🏻آج کا پیغام*

*‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا* :
*”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم معروف ( بھلائی ) کا حکم دو اور منکر ( برائی ) سے روکو، ورنہ قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ تم پر اپنا عذاب بھیج دے پھر تم اللہ سے دعا کرو اور تمہاری دعا قبول نہ کی جائے“۔*

*(جامع ترمذی : 2169)*

15/05/2024
TikTok · Dr.qaziriazalishah 10/05/2024

TikTok · Dr.qaziriazalishah 50 likes, 3 comments. Check out Dr.qaziriazalishah’s video.

10/05/2024

TikTok · Dr.qaziriazalishah Check out Dr.qaziriazalishah’s video.

09/05/2024

‏اگر آپ صحت مند رہنا چاہتےہیں تو
مندرجہ ذیل چیزوں کا انکار کریں
⬛ 1. تیل کا دوبارہ استعمال۔
⬛ 2. خشک دودھ
⬛ 3. میجی کیوبز
⬛ 4. کاربونیٹڈ جوس (32 شوگر کیوبز فی لیٹر)
⬛ 5. مصنوعی چینی۔
⬛ 6. مائکروویو اوون۔
⬛ 7. قبل از پیدائش میموگرام ٹیسٹ
⬛8. ایسے زیر جامہ جو بہت تنگ ہوں
⬛ 9. شراب
⬛ 10. منجمد کھانوں کو دوبارہ گرم کرنا
⬛ 11. پلاسٹک کی بوتلوں میں فریج میں پانی ذخیرہ کرنا
⬛ 12. پیدائش پر قابو پانے کی تمام گولیاں کیونکہ یہ عورت کے ہارمونل نظام کو تبدیل کرتی ہیں اور کینسر کا سبب بنتی ہیں۔
⬛ 13. باڈی سپرے کا استعمال، خاص طور پر جب شیونگ کے بعد استعمال کیا جائے۔
⬛ 14. بچوں کو پلانے والا فارمولہ دودھ۔ (ماں کا دودھ پلانے سے کینسر کا امکان کم ہوتا ہے)
⬛ 15. کینسر کے خلیے زیادہ تر چینی کھاتے ہیں اور تمام مصنوعی چینی بھی
⬛ 16. کینسر کا مریض جو اپنی خوراک میں شوگر سے پرہیز کرتا ہے اس کی بیماری کم ہو جاتی ہے اور وہ لمبی زندگی گزار سکتا ہے۔
شوگر = جانی دشمن۔
⬛ 17. شراب کا ایک کپ جسم میں 5 گھنٹے تک رہتا ہے اور اس دوران اس کپ کی وجہ سے نظام کے اعضاء سست رفتار میں کام کرتے ہیں۔
مندرجہ ذیل چیزوں کو اختیار کریں
1️⃣ سبزیاں
2⃣ چینی کی بجائے مناسب مقدار میں شہد
3⃣ سبزیوں کے پروٹین جیسے گوشت کی بجائے پھلیاں
4️⃣ دو گلاس پانی خالی پیٹ اپنے دانتوں کو برش کرنے سے پہلے جبکہ بیدار ہونے پر کمرے میں اسی کمرے کے درجہ حرارت پر رکھا ہوا پانی پی لیں۔
5️⃣ غیر گرم کھانا
6⃣ انسداد کینسر کا رس:
ایلو ویرا + ادرک + اجمودا + اجوائن + برومیلین (انناس درمیانی)۔ ملا کر خالی پیٹ پی لیں۔
7⃣ دیگر اینٹی کینسر جوس: کوروسول (بیج کے بغیر) + برومالین۔
8⃣ کچی یا پکی ہوئی گاجر یا ان کا رس روزانہ۔
امریکن فزیشنز ایسوسی ایشن نے کینسر کی وجہ کے جوابات دیئے:
1️⃣ پلاسٹک کے کپ سے چائے نہ پئیں
2️⃣ کاغذ یا پلاسٹک کے تھیلے میں گرم کچھ نہ کھائیں۔ مثال: آلو (فرائز)۔
3️⃣ مائکروویو میں پلاسٹک کا استعمال نہ کریں۔
یاد رکھیں:
🔴 جب پلاسٹک گرمی کے ساتھ رابطے میں آتا ہے تو یہ کیمیکل بناتا ہے جو 52 قسم کے کینسر کا سبب بن سکتا ہے۔
🔴 یہ پیغام 100 سے زیادہ مختصر پیغامات سے کئی گنا بہتر ہے۔
🔴 ان بری چیزوں سے دور رہنے کے لیے اپنے پیاروں کو آگاہ کریں۔
انناس کے اوپر یا میٹھے کے لیے انناس کھانے کے بعد کوکا کولا پینے سے گریز

08/05/2024

ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـﺎﺗُﻪ. ﷽.
اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ دونوں جہانوں میں عزت و عافیت کی زندگی اور ہر قدم پر کامیابی و کامرانی عطا فرمائے . وہ سب کچھ عطا فرمائے جو ہمارے لئیے بہتر ھو۔ ہر مصیبت اور ہر پریشانی سے ہمیشہ محفوظ رکھے۔ تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین.
ہںومیو پیتھک
ڈاکٹر قاضی ریاض علی شاہ

01/05/2024

یہ وہ تحریر ہے
جس سے میں خود موٹیویشن لیتا ہوں
شیر اور شارک دونوں پیشہ ور شکاری ہیں لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔ شیر کو سمندر میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا اور شارک کو جنگل میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا۔ دونوں کی اپنی اپنی حدود ہیں جہاں وہ بہترین ہیں۔

اگر گلاب کی خوشبو ٹماٹر سے اچھی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے کھانا تیار کرنے میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

ایک کا موازنہ دوسرے کے ساتھ نہ کریں۔

آپ کی اپنی ایک طاقت ہے اسے تلاش کریں اور اس کے مطابق خود کو تیار کریں۔

کہتے ہیں ہر وہ جاندار جو آج دنیا میں موجود ہے حضرت نوح کی کشتی میں موجود تھا جس میں گھونگا بھی شامل ہے۔

اگر خُدا ایک گھونگے کا نوحؑ کی کشتی تک پہنچنے کا انتظار کر سکتا ہے تو وہ خُدا آپ مجھ پر بھی اپنے فضل کا دروازہ اُس وقت تک بند نہیں کرے گا جب تک کہ آپ زندگی میں اپنے متوقع مقام تک نہیں پہنچ جاتے۔

کبھی خود کو حقارت کی نظر سے نہ دیکھیں بلکہ ہمیشہ خود سے اچھی اُمیدیں وابستہ رکھیں۔

یاد رکھیں ٹوٹا ہوا رنگین قلم بھی رنگ بھرنے کے قابل ہوتا ہے۔

اپنے اختتام تک پہنچنے سے پہلے خود کو بہتر کاموں کے استعمال میں لے آئیں۔

وقت کا بدترین استعمال اسے خود کا دوسروں کے ساتھ موازنہ کرنے میں ضائع کرنا ہے

مویشی گھاس کھانے سے موٹے تازے ہو جاتے ہیں جبکہ یہی گھاس اگر درندے کھانے لگ جائیں تو وہ اسکی وجہ سے مر سکتے ہیں۔

کبھی بھی اپنا موازنہ دوسروں کے ساتھ نہ کریں اپنی دوڑ اپنی رفتار سے مکمل کریں جو طریقہ کسی اور کی کامیابی کی وجہ بنا۔ ضروری نہیں کہ آپ کیلئے بھی سازگرہو

خُدا کے عطاء کردہ تحفوں نعمتوں اور صلاحیتوں پر نظر رکھیں اور اُن تحفوں سے حسد کرنے سے باز رہیں جو خُدا نے دوسروں کو دیے ہیں۔

*خوش رہیں سلامت رہیں*

26/04/2024

`ریاکاری اور دکھاوے کا وبال`

کچھ لوگ ہوتے ہیں جو اپنی نیکیوں کی داستان اس طرح سنا رہے ہوتے ہیں

میں نے تو جناب 10 سال سے روٹین بنائی ہے تین بجے اٹھتا ہوں
10 سال سے تین بجے اٹھنا ضائع
حضرت سفیان ثوری رحمہ اللہ کے بارے میں مشہور ہے محدث بھی ہیں اور ایسے محدث ہیں جن صوفیاء بھی مانتے ہیں کسی کے گھر میں مہمان گئے تو اس نے کھانا پیش کیا اس میں نمک کم تھا انہوں نے کہا کہ تھوڑا سا نمک لیا تو اس نے اپنی بیوی کو اواز دی کہ جب میں تیسری دفعہ حج کے لیے گیا تھا نا تو جو حرم سے میں نمک لے کے ایا تھا وہ حضرت صاحب کو پیش کرنا ہے تو سفیان ثوری نے فرمایا اس نے ایک جملے میں تینوں حج فارغ کر دیے تینویں حج تو فارغ ہو گئے نا کیونکہ اس نے دکھلاوا کر دیا
حسن بصری تابعی کہتے ہیں کہ صحابہ کرام اپنی نیکیوں کو اس طرح چھپایا کرتے تھے جس طرح اپنے گناہوں کو تم چھپاتے ہو
اللہ نے تو دل کو دیکھنا مسلم شریف میں حدیث ہے کہ اللہ تعالی تمہارے شکلوں اور مال کو نہیں دیکھتا دلوں اور اعمال کو دیکھتا

24/04/2024

*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔*

*السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔*

*سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔*
*اے رب ذوالجلال والاکرام ہمیں قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطاء فرما۔ حسد، بدگمانی اور بغض و کینہ سے محفوظ فرما۔ یا رب العالمین ہم سب کو اچھے اخلاق کا مالک بنا۔ تمام مشکلات آفات، شیطان کے شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ فرما۔ یا رحمن و یا رحیم ہمیں اپنے سوا کبھی کسی اور کا محتاج نہ بنانا۔*

*آمین ثمہ آمین*

*🌎🔛سِـͪـͩـᷠـͥـᷤــنڌ منهنجي امان گروپ✅🔚*

18/04/2024

🍇🍇🍇🍇🍇🍇 💕 *خون کی کمی دور کرنے کا سب سے آسان نسخہ!!!!!!!*💕

تھوڑی سی کشمش لیں اور اسے درج ذیل طریقہ سے استعمال کر لیں اور پھر گالوں کی لالی چیک کریں۔ 🍇 *کشمش جسے انگور خشک کرکے بنایا جاتا ہے، اس کی رنگت گولڈن، سبز یا سیاہ ہوسکتی ہے*
یہ مزیدار میوہ روز مرہ زندگی کے دوران عام استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ جانتے ہیں ہے کہ اگر کشمش کا روزانہ استعمال کیا جائے تو آپ کیا فائدہ حاصل کرسکتے ہیں؟
🍇 *امراض سے پاک زندگی کی کنجی قبض سے نجات فائبرسے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ کشمش میں ٹارٹارک ایسڈ بھی پایا جاتا ہے جو ہلکے جلاب جیسا اثر دکھاتا ہے* 🍇 ۔ ایک تحقیق کے مطابق آدھا اونس کشمش روزانہ استعمال کرنےوالے افرادکا ہاضمہ دگنا تیزی سے کام کرتا ہے۔ 🔻 *خون کی کمی دور کرتاہے۔*🔻 کشمش آئرن سے بھرپور میوہ ہے، جو خون کی کمی دور کرنے کے لیے اہم ترین جز ہے، کشمش کو آسانی سے دلیہ، دہی یا کسی بھی میٹھی چیز میں شامل کرکے کھایا جاسکتا ہے بلکہ ویسے کھانا بھی منہ کا ذائقہ ہی بہتر کرتا ہے۔ تاہم ذیابیطس کے شکار افراد کو یہ میوہ زیادہ کھانے سے گریز کرناچاہئے یا ڈاکٹر کے مشورے سے ہی استعمال کریں۔ 🔻 *کشمش بخار سے بھی تحفظ دیتا ہے*🔻 کشمش میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس وائرل اور بیکٹریا سے ہونے والے انفیکشن کے نتیجے میں بخار کے عارضے کا علاج بھی فراہم کرتے ہیں۔ 🔻 *معدے کی تیزابیت ختم کرتا ہے*🔻۔ کشمش میں پوٹاشیم اور میگنیشم ہوتا ہے جو کہ معدے کی تیزابیت میں کمی لاتے ہیں، *معدے میں تیزابیت کی شدت بڑھنےسےجلدی امراض، جوڑوں کے امراض، بالوں کا گرنا،* امراض قلب اور کینسر تک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
🔻 *آنکھوں کی صحت بہتر کرے*🔻۔ کشمش میں موجود اجزاءآنکھوں کو مضر فری ریڈیکلز سے ہونے والے نقصان سے تحفظ سکتےہیں ۔ جبکہ عمربڑھنےکیساتھ پٹھوں کی کمزوری، موتیا اور بینا

18/04/2024

" ضلع صوابی کے ہونہار ,طالب علم محمد عباس کا اعزاز "
16/04/2024
حافظ محمد عباس , بیسٹ ریسرچر کےلئے سیلکٹ , GIKI سے کمپیوٹر سائنس میں M.S کرنے والے محمد عباس ,ضلع صوابی کے سینئر صحافی محمد اقبال کے فرزند ھیں ,ان کے کئ ریسرچ پیپرز مقبول عالمی جرائد میں شائع ہوچکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔!!!!
ڈسٹرکٹ صوابی ,یونین کونسل زیدہ ,محلہ بابو خیل کے رھائیشی , غلام اسحاق خان انسٹیٹوٹ آف انجنیئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی ٹوپی ( پاکستان ) ,شعبہ کمپیوٹر سائنس میں ایم ایس کرنے والے , حافظ محمد عباس نے پاکستان خیبرپختونخواہ اور خصوصاً ضلع صوابی کا نام روشن کرتے ھوئے ,اپنی قابلیت کو ثابت کرتے ھوئے ,اپنی فیلڈ میں بہترین ریسرچ پیپرز کی تیاری کی اور حال ہی میں محمد عباس کے نامزد پروفائل ریسرچ پیپر کو انٹرنیشنل ریسرچ ایوارڈ فار ایکسیلنس ان نیٹ ورک پروٹوکولز ,ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن کے زیرِ اہتمامِ قائم عالمی ادارہ کی جانب سے ( Best researcher ) کے طور پر چن لیا گیا ھے اور انہیں عالمی سطح پر ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا گیا ھے۔ اس سلسلے میں مذکورہ بین الاقوامی ادارے نے حافظ محمد عباس سے رابطہ کرکے دیگر تفصیلات ان سے طلب کرلئے ہیں اور جلد ہی اس ض
Copied

Photos from Homeopathic awareness and treatment's post 16/04/2024
15/04/2024

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*

*جب لالچ کے بازار آباد ہو*
*جائیں تو رشتوں کے شہر*
*ویران ہو جاتے ہیں چاہے یہ*
*رشتے خون کے ہوں یا دوستی کے*

*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*

13/04/2024

*بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ*
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪُ*
*اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي*
*زندگی* میں ہمیشہ وہ لوگ پُرسُکون رہتے ہیں جو نہ ملنے والی خواہشوں سے زیادہ اُن *نِعمتوں* پر شُکر کرتے ہیں جو اُنھیں اللّہ نے عطا کی ہیں۔
میری دعا ہے کہ *اللّہ پاک* آپکو دنیا و آخرت کی سبھی برکتیں اور سعادتیں عطاء فرمائیں۔*
قلب و روح کی گہرائیوں سے نکلی ھوئی پر خلوص دعا ھے کہ *پروردگار* آپ کو ھر اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپکے لئے:
خیر و برکت ھو. عزت و وقار ھو.
راحت و سکون ھو. صحت و تندرستی ھو
ترقی و خوشحالی ھو. ‎ ‎اور دنیا و آخرت کی بھلائی ھو.
*آمــــــــــــــین‎ ‎یاربّ العالمـــــین‎*
*صبـــــح بخـــــــیر*

10/04/2024

*اسلام علیکم*‏🌹
‎ ‎الله پاک آپ کو قدم قدم پرمسرت و شادمانی اور عزت وکامیابی عطا فرماۓ آپ کی تمام مرادیں اور دعائیں قبول و منظور فرمائے -
آمین "
عیدالفطر مبارک ڈاکٹر قاضی ریاض علی شاہ

09/04/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! Salman Khan, Tanveer Rasheed, Ibrar Ahmad

Want your practice to be the top-listed Clinic in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

*اسلام علیکم*‏🌹‎ ‎الله پاک آپ کو قدم قدم پرمسرت و شادمانی اور عزت وکامیابی عطا فرماۓ آپ کی تمام مرادیں اور دعائیں قبول و...
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! Salman Khan, Tanveer Rasheed, Ibrar Ahmad
Duwa#

Category

Address

Swabi

Other Doctors in Swabi (show all)
Dr. Muhammad Kashif Dr. Muhammad Kashif
Swabi

�Studying Medicine and Surgery� KHYBER MEDICAL COLLEGE PESHWR ALHAMDULILLAH � KMCITE

Al Jannat Hospital and Infertility  Center Swabi Al Jannat Hospital and Infertility Center Swabi
Near Kala Pul
Swabi, 23430

Alhamdulillah, now infertility problems will be solved in Swabi.

Shifa Psychiatrist Shifa Psychiatrist
Shifa Medical Center Near Meezan Bank Shewa Adda
Swabi, 23430

Dr Asif Hussain MBBS, FCPS(PSYCH), is among the best Psychiatrists in Khyber Pakhtunkhwa.

Sức Khoẻ Cho Người Việt Sức Khoẻ Cho Người Việt
Shifa Medical Center Shewa Adda
Swabi, 23424

Sức Khỏe Việt - Vì sức Khỏe của mọi người!!

Dr Rehmatullah Meer Dr Rehmatullah Meer
23
Swabi

we rise by lifting others

Dr. Muhammad Tufail Dr. Muhammad Tufail
Swabi

Dr. Muhammad Tufail MBBS (KMU) RMP (Pak) FCPS-II Medicine Resident Physician Mardan Medical Complex

Lewany malang Lewany malang
Bamkhel Swabi
Swabi, WHAT'SYOURNAME

Ali Homeo Clinic Ali Homeo Clinic
Jalal Khataan Road
Swabi

Dr.Rakhshanda Pir Muhammad Dr.Rakhshanda Pir Muhammad
Doctor Physical Center Sardar Memorial Hospital Swabi
Swabi

Dr Zubair Clinic Shewa Dr Zubair Clinic Shewa
Ghulam Khel Chowk
Swabi

General and child Physician and ultrasound Clinic

Doctor's Medical Centre Swabi Doctor's Medical Centre Swabi
Swabi, 23430

صوابی میں ڈاکٹروں کے بارے میں معلومات حاصل کرنا اور میڈ