Swatnews.1

for news

20/05/2022
02/11/2021

ویلڈن DPO سوات ۔۔۔۔ سوات پولیس زندہ آباد ۔۔۔۔
ٹریفک وارڈن محمد خان نے دوبارہ خوازہ خیلہ میں چارج سنبھال لیا، سیاسی اثروروسوخ سے پولیس کو مکمل ازاد کرنے میں خوازہ خیلہ میڈیا کا اہم کردار ،، ایمانداری سے ڈیوٹی کرنے والوں کو کوئی زبردستی تبدیل نہیں کرسکتا ، ہاں ٹریفک وارڈنز اور پولیس بلاتفریق ڈیوٹی سرانجام دیکر عوام کی خدمت کرے اور اخلاق کے ساتھ پیش آکر پولیس کا مورال بلند کرے ، رکشہ اور V8 والے کو ایک نظر سے دیکھے ،، کیونکہ قانون سب کیلئے برابر ہے ۔۔۔

23/10/2021
23/10/2021
22/10/2021
13/10/2021
13/10/2021
12/10/2021

تقریب ختم القرآن ۔۔۔۔ سوات عالم گنج
ٹریفک TO ریاض خان کے بیٹے سدیس خان نے ختم القرآن کی سعادت حاصل کرلی ۔۔۔ اللہ تعالیٰ یہ دن سب والدین کو نصیب فرمائیں ۔۔۔۔ آمین ۔۔۔
ریاض خان ان کے والد محترم اور انکے پورے خاندان کو بہت بہت مبارک ہوں۔ اس پررونق محفل کا انعقاد پر ان کے ساتھ ننھے بچوں نے قرآن پاک ناظرہ ختم کرنے کی سعادت حاصل کی ، سب بچوں کے والدین کو مبارک ہوں ۔۔۔۔

05/10/2021
24/09/2021

عوام. کے لئے خوشخبری
اب کراچی جانے کی کوئی ضرورت نہیں ، پاکستان کے مایہ ناز ڈاکٹر محمد اطہر خلیلی کے خدمات اب اپنی سوات میں حاصل کریں ، ، اتوار کے دن آپ کے بچوں کے صحیح علاج کیلے کنسلٹنٹ چلڈرن سپیشلسٹ,& چائلڈ نیورولوجسٹ ڈاکٹر محمد اطہر خلیلی
آرہے ہے ، اب لاھور ,اسلام اباد اور کراچی اور دوسرے بڑے شہر جانے کی ضرورت نہیں ہے ، خیبر پختونخوا میں واحد سوات میں کنسلٹنٹ چلڈرن سپیشلسٹ,& چائلڈ نیورولوجسٹ ڈاکٹر محمد اطہر خلیلی آپ لوگوں کے بچوں کا معائینہ کریگا ۔
زحمت سے بچنے کے لئے ابھی سے اپنی اپوئنٹمنٹ بک کرائیں
For appointment CALL NOW: 03440555188
Child Neurologist and children specialist
Dr Mohmmad Athar khalily

13/09/2021

عوام کیلے خوشخبری
بے شک شفاء اللہ ہی دیتا ہے۔
اولاد اللہ پاک کی عظیم نعمتوں میں سے ایک خاص نعمت ہے۔اگر آپ بے اولادی کا شکار ہیں تو آج ہی تشریف لائیں۔
بے اولاد اور جنسی کمزور افراد کیلے بہت اچھی خبر
اب مردانہ کمزوری کا علاج جدید ٹکنالوجی کی مدد سے سو فیصد ممکن ہوگیا
اب پشاور جانے کی کوئی ضرورت نہیں ، پاکستان کی مایہ ناز انفر ٹیلٹی سپیشلسٹ اینڈ انڈرالوجسٹ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سید سلمان شاہ خیبر میڈیکل کالج پشاور کے خدمات اب اپنی سوات میں حاصل کریں ، ، اتوار کی دن آپ کے مریضوں کی صحیح علاج کیلے انفر ٹیلٹی سپیشلسٹ اینڈ انڈرالوجسٹ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سید سلمان شاہ بے اولاد اور جنسی کمزور مریضوں کیلئے اب سوات آرہا ہے ، اب پشاور, لاھور ,اسلام اباد,کراچی اور دوسرے بڑے شہر وں میں جانے کی کوئ ضرورت نہیں ، اب اپکے اپنے شہر سوات , انفر ٹیلٹی سپیشلسٹ اینڈ انڈرالوجسٹ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سید سلمان شاہ
آپ لوگوں کے لئے بے اولادی اور جنسی کمزور مریضوں کا معائینہ کریگا ۔
زحمت سے بچنے کے لئے مندرجہ ذیل نمبر پر اپوائنٹمنٹ لے سکتے ہیں۔ Makkah Medical complex opposite Central hospital Saidu Sharif
Infertility Sexologist Dr Syed salman shah
For appointment CALL NOW: 03440555188

13/09/2021

الیکشن خوازہ خیلہ ٹریڈفیڈریشن ۔۔ اخلاص پینل
انتخابی نشان (چاندتارا) صدارتی امیدوار راحت علی خان ,جنرل سیکرٹری داؤدشاہ میاں دیگر کابینہ جن میں محمد عزیز خان,سردار خان,اعظم خان,خیرالرحیم,سردار حسین,شمشیر علی,زین العابدین,کریم بخش,فضل حسین,نجیب اللہ اور آدم خان شامل ہیں۔ الیکشن 3اکتوبر بروز اتوار ہونگے ۔۔۔

01/09/2021
31/08/2021
27/08/2021
22/08/2021
19/07/2021
18/07/2021
16/07/2021

عوام کے لئے بڑی خوشخبری
اب پشاور جانے کی کوئی ضرورت نہیں ، پاکستان کے مایہ ناز کنسلٹنٹ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹرعالمزیب یو سفزئی
رومٹا لو جسٹ اینڈ میڈیکل سپیشلسٹ کے خدمات اب اپنے سوات میں حاصل کریں ، ، ہفتے کےدن آپ کے مریضوں کی صحیح علاج کیلے کنسلٹنٹ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عالمزیب یو سفزئی
رومٹا لو جسٹ اینڈ میڈیکل سپیشلسٹ اب سوات آرہے ہیں، اب پشاور, لاھور ,اسلام اباد,کراچی اور دوسرے بڑے شہر وں میں جانے کی کوئ ضرورت نہیں ، اب اپکے اپنے شہر سوات میں کنسلٹنٹ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عالمزیب یو سفزئی رومٹا لو جسٹ اینڈ میڈیکل سپیشلسٹ آپ لوگوں کے جسم کی تمام امراض ہر قسم درد کا معائینہ کرینگے۔
ہمارے مریضوں سے ان کے علاج کے بارے میں جانیئے۔

درد کا علاج کل نہیں آج

مکہ میڈیکل کمپلیکس معیار کا علاج گاہ ہے جہاں ہزاروں زندگیاں
تباہ ہونے سے بچ گئیں اور سینکڑوں گھر اجڑنے سے بچ گئے۔
رہنمائی اور علاج کے لئے ابھی رابطہ کریں
آج ہی اپنی
یا
نیچے دئیےگئےبٹن پر کلک کریں
مکہ میڈیکل کمپلیکس بالمقابل سنٹرل ھسپتال سیدو شریف سوات
زحمت سے بچنے کے لئے مندرجہ ذیل نمبر پر اپوائنٹمنٹ لے سکتے ہیں۔
For appointment CALL NOW: 03440555188

14/07/2021
13/07/2021

خیرالرحیم عرف صوفی نے ویلج کونسل خوازہ خیلہ لنڈیکس سے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ۔۔۔۔۔

03/07/2021

سپاس تعزیت و اظہار تشکر

17/06/2021
17/06/2021
14/06/2021
10/06/2021
09/06/2021

عوام کیلے اچھی خبر۔۔۔۔

اب پشاور جانے کی کوئی ضرورت نہیں ، پاکستان کے مایہ ناز کنسلٹنٹ ڈاکٹر شہریار انصاری شوگر سپیشلسٹ کی خدمات اب اپنے سوات میں حاصل کریں ، ، اتوار کےدن آپ کے مریضوں کےصحیح علاج کیلے کنسلٹنٹ ڈاکٹر شہریار انصاری
شوگر سپیشلسٹ اب سوات آرہے ہیں، اب پشاور, لاھور ,اسلام اباد,کراچی اور دوسرے بڑے شہر وں میں جانے کی کوئ ضرورت نہیں ، اب اپکے اپنے شہر سوات میں

مکہ میڈیکل کمپلیکس معیار کا علاج گاہ ہے جہاں ہزاروں زندگیاں
تباہ ہونے سے بچ گئیں اور سینکڑوں گھر اجڑنے سے بچ گئے۔
رہنمائی اور علاج کے لئے ابھی رابطہ کریں

اب شوگر, تھائرائڈ اور ہر قسم کے غدود ( ہارمون) سے متعلقہ بیماریوں کے مریض سوات میں ہی اپنی بیماری سے متعلقہ خدشات و پیچیدگیوں کے بارے میں معائنہ کروا سکتے ہیں
ملاکنڈ ڈویژن کے واحد شوگر سپیشلسٹ کنسلٹنٹ
ڈاکٹر شہریار انصاری
ماہر امراض، شوگر، موٹا پا ، بلڈ پریشر وغیرہ۔
کلینک:
مکہ میڈیکل کمپلیکس بالمقابل سنٹرل ھسپتال سیدو شریف سوات میں
بروز اتوار کو موجود رھیں گے
رابطہ نمبر۔03440555188
Makkh Medical complex opposite Central hospital Saidu swat

09/06/2021

باٹاشوز ۔۔۔۔ خاندان پلازہ چنار بابا خوازہ خیلہ

01/06/2021
28/05/2021

سوات تبلیغی اجتماع ملتوی کرنے پر اظہار افسوس ۔۔۔۔

18/04/2021
14/04/2021
Photos from Swatnews.1's post 03/02/2021

سوات: ضلعی پولیس سربراہ دلاور خان بنگش کا گرفتار خواتین پر تشدد ویڈیو وائرل ہونے پر نوٹس۔
تشدد میں ملوث پولیس اہکاران کو معطل کیا اور اُن کے خلاف تھانہ سیدو شریف میں ایف آئی آر درج کیا گیا۔

Photos from Swatnews.1's post 02/02/2021

خوازہ خیلہ پریس کلب کے چئیرمین سیدافضل شاہ ،جی ایس ناصرعلی درانی، حسین احمد، امجد شاپوری اور حیدر علی جان اور خوازہ خیلہ ٹریڈ فیڈریشن کے صدر راحت علی خان، جی ایس داود شاہ ودیگر کابینہ نئی تعینات پونے والے ڈی ایس پی محمد اعجازخان کے ساتھ گروپ فوٹو ۔۔۔۔

01/02/2021
Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Swat
Swat

Other Computers & Internet Websites in Swat (show all)
Irshad malang Irshad malang
Khwazakhela
Swat

Information technology

Arman khan Arman khan
Swat

Fc

Mr. FAYZ Mr. FAYZ
Mingora
Swat

#" It Is Better To Learn Something Than Not To Learn It "# #" View The World Natural Beauty "#

Armani Munib Armani Munib
Dir Tmg
Swat, POK123