Muhammad ishaq

Muhammad ishaq

lf you die she has 3.6 billion choices
but your mom,
she had only you. don't kill yourself for a girl�

27/02/2022

🔥❤

30/01/2022

شاه رخ خان،،،
سلمان خان،،،
فلاں ایکٹر فلاں گلوکار😐وغیرہ وغیرہ
یہ ان لوگوں کے نام ھیں جو آپکو نہیں جانتے ...!
جنہیں آپکی کوئی پرواہ بھی نہیں...!
جنہیں آپکے مستقبل کی کوئی فکر نہیں....!
ان لوگوں نے آپکے لئے کبھی بھی کسی سے کچھ نہیں مانگا....!
ان لوگوں نے کبھی غلطی سے بھی آپکو یاد نہیں کیا...!
ان لوگوں نے کبھی آپ سے محبت کا اظہار بھی نہیں کیا...!
لیکن .!کوئی ہے!
جو آپ سب کے لئے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا تھا....!
جس کو آپکی فکر ہمیشہ ستاتی رھتی تھی...!
جس نے ھمیشہ اپنے اللہ سے آپکی جنت کو مانگا....!
جس نے آپ سے حد درجہ محبت کی.....!
جس نے آپکے لئے پتھر بھی کھائے.....
جس نے اپنے آخری وقت میں بھی آپکو یاد کیا...!
اور جو روز قیامت بھی ہماری شفاعت کے لئے رب کے حضور اپنی پیشانی سجدہ ریز کئے ہوئے ملے گا....
اور ھم نے کیا کیا؟
ہم نے اپنی زندگی ان لوگوں پر لگا دی جو ھمیں جانتے بھی نہیں....!
ہم نے اپنے نہ جانے کتنے پیسے...ان لوگوں پر برباد کردئے جنہیں ھماری پرواہ کبھی تھی ہی نہیں ...!
ھم نے ان لوگوں کو اپنا آئیڈیل بنایا جنکو کبھی ھمارے بارے میں سوچنے کی فرصت ھی نہیں ملی....!
جن کے خیالات تک میں ہمارا کوئی نام نہیں،،
کیا ھم نے اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو جاننےکی کوشش کی ؟؟
جس ذات نے صرف اور صرف ھمارے اور آپکے لئے اتنی مشقتیں برداشت کیں....!
جو ھمارے غم میں راتوں کو اٹھ کر روتا رھا....!
جس ذات نے ہمیں ساری زندگی یاد رکھا
ہم نے انھیں کتنا یاد رکھا ...!
ذرا سوچیں.....!!
کیا یہی انصاف کا تقاضا ھے...؟؟
کیا اسی کانام أمت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم ہونا ھے....؟؟
کیا واقعی ھمارے لیےرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کوئی اہمیت رکھتی ہے؟؟
کیا ہم اپنے بہترین امتی ہونے کا،،،
اور اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا حق ادا کررہے ہیں؟
ہم وہ ہیں جن کے لئے حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے جلتی دوپہر شعلے جیسے صحراؤں میں اونٹ کی کمانوں پر بیٹھ کر دعائیں کی ہیں،،
ہم خود عمل سے تو محروم تھے ہی مگر بدقسمتی یہ کہ ہم نے اپنی نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی تمام تر محنت مشقت کو پشے پشت ڈال کر،،اور کلمہ گوہ ہوکر ہر اُس کام کو پروموٹ کیا جس کو کرنے سے روکنے کے لئے ہمیں ایمان نصیب ہوا تھا حضور کی نسبت سے!
یہ ہیں نبی کے عاشق،،،،،
سوچئے گا ضرور....!!!!
🖤😭😑💔

29/01/2022

جب بھی آپ ہمت ہارنے لگیں یا آپ کو لگے کہ آپ بدقسمت ہیں تب_____ ان لوگوں پر ایک نظر ڈالیں جو آپ سے بھی ذیادہ بد تر حالات میں زندگی گزار رہے ہیں۔
ہماری ذندگی میں سٹریس یا ڈیپریشن کی ابتدا تب ہوتی ہے جب ہم خوشی کے چھوٹے سے لمحات کو حقیر جان کر کسی بڑی اچیومینٹ کا انتظار کرتے ہیں۔ جب ہم اپنی کامیابی کو انجوائے کرنے کی بجائے اس کا مقابلہ دوسروں کی کامیابیوں کے ساتھ کرتے ہیں۔جب ہمییں لگتا ہیں ہمارے مسائل سب سے بڑے ہیں۔جب ہم اپنی محنت پر فوکس کرنے کی بجائے دوسروں سے حسد کرنے لگتے ہیں۔ایسے کمزور لمحات میں اپنے آپ کو جذبات کی رو میں بہہ جانے سے روکیں اور پستی میں زندہ ان لوگوں کا خیال کریں جو آپ کو دنیا کا خوش نصیب ترین انسان سمجھتے ہیں۔

25/01/2022

Proud to be a pathan😎🔥❤
😘

28/12/2021

کہتے ہیں کہ شادی کے بعد عورت کا چہرہ اور جسمانی حالت بتاتی ہے کہ اُس کے شوہر نے اُسے کس حال میں رکھا ہوا ہے۔ وہ عورتیں کبھی بوڑھی نہیں ہوتیں جن کے شوہر اُن پر جان چھڑکتے ہیں۔ شادی سے قبل لڑکی مناسب شکل صورت کی ہوتی ہے جو پہن اُوڑھ کر اچھا لگتی ھے۔

مگر شادی کے بعد شوہر کی توجہ، محبت اور عزت عورت کے چہرے کو ایسا نکھارتی ہے کہ وہ مزید خوبصورت ہوتی چلی جاتی ہے۔ شادی کے دس بیس سال بیت جانے کے بعد بھی عورت خوبصورت اور کم عمر لگ سکتی ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں اور زوجین کی قسمت پر رشک کرتے نہ تھکیں۔

کہتے ہیں کہ عورت کو تم جیسا کہو گے وہ ویسی ھی بنتی چلی جائے گی، اُسے بدصورت اور پھوھڑ کہو گے تو وہی بنتی جائے گی اور اگر اُسے خوبصورت اور سلیقہ مند کہو گے تو وہ خودبخود ویسی ہی بنتی چلی جائے گی۔

● رسول کریمﷺ نے فرمایا:
”نیک اور بلند مرتبہ لوگ اپنی بیویوں کی عزت کرتے ہیں اور پست ذہنیت اور نیچ لوگ اُن کی توہین کرتے ہیں۔

● رسول کریمﷺ نے فرمایا:
”تم میں سب سے بہتر شخص وہ ہے جو اپنی عورت کے ساتھ سب سے بہتر سلوک کرے۔“

● اسکے علاوہ ایک اللہ والے نے لکھا کہ
ﻋﻮﺭﺕ ﺍگر پرﻧﺪﮮ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ میں ﺧﻠﻖ ھوتی ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭ ”ﻣﻮﺭ“ ھوتی۔ ﺍگر چوپائے ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ میں ﺧﻠﻖ ﮐﯽ ﺟﺎتی ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭ ”ھرﻥ“ ھوتی۔ ﺍگر ﮐﯿﮍﮮ مکوﮌﮮ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ میں ﺧﻠﻖ ﮐﯽ ﺟﺎتی ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭ ”تتلی“ ھوتی۔ لیکن ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺧﻠﻖ ھوئی ﺗﺎ ﮐﮧ ﻣﺎﮞ، بہن ﺍﻭﺭ ﻋﺸﻖ(بیوی) بنے۔

ﻋﻮﺭﺕ ﺍتنی عظیم ہے۔ ﺍﺷﺮﻑ ﺍﻟﻤﺨﻠﻮق ہے۔ ﺍِﺱ ﺣﺪ تک ﻧﺎﺯﮎ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﮧ ﺍﮎ پھوﻝ ﺍُسے ﺭﺍضی ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺵ ﮐﺭ ﺩیتا ہے
ﺍﻭﺭ ﺍِﮎ ﻟﻔﻆ ﺍُسے ﻣﺎﺭ ﺩیتا ہے۔

ﺗﻮ ﺑﺲ ﺍﮮ ﻣﺮﺩﻭﮞ خیاﻝ ﺭکھو ﻋﻮﺭﺕ تمھاﺭﮮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺑﻨﺎئی گئی ھﮯ ﺗﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺍپنے ﺩﻝ میں ﺍُس کو جگہ ﺩﻭ۔

ﺗﻌﺠﺐ ﺁﻭﺭ ہے ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﺍپنے بچپن ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﺮکت ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮭﻮلتی ہے۔ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﻮﺍنی ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮہر کا ﺍیماﻥ کاﻣﻞ کرتی ہے۔ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﻣﺎﮞ بنتی ہے ﺗﻮ ﺟﻨﺖ ﺍﺱ کے ﻗﺪﻣﻮﮞ تلے ہوﺗﯽ ہے۔ ﻋﻮﺭﺕ جس روپ میں بھی آپ ﮐﯽ زندگی میں شامل ہے اس کی ﻗﺪﺭ کرﻭ.

رب تعالی عمل کی توفیق عطا فرماۓ۔ آمین

❤️🥀

27/12/2021

ہوسٹل لائف سے آپ یہ سیکھتے ہیں کہ 9000 روپیہ ایک دن میں کس طرح اڑایا جا سکتا ہے اور 1000 روپے میں انتیس دن کیسے نکالے جا سکتے ہیں_____
🙈 🙈 🙈

21/12/2021

Beauty of Islam 🥀🥀

05/03/2021

LIFE GIVES ANSWER IN 3 WAYS ;
It says and gives whatever you want,
It says and gives you something better or
It says and gives you the best❣

03/03/2021

In life you will realize that there is a purpose for every person you meet.
Some are there to test you,
Some will use you,
Some will teach you and some will bring out the best in you

27/02/2021

Everything happens for a reason, live it,love it and learn from it!
Make your smile change the world,
But don't let the world change your smile❣

26/02/2021

We are made for goodness. We are made for love. We are made for friendliness. We are made for togetherness. We are made for all of the beautiful things that you and I know. We are made to tell the world that there are no outsiders. All are welcome: black, white, red, yellow, rich, poor, educated, not educated, male, female, , straight, all, all, all. We all belong to this family, this human famiy.

Want your club to be the top-listed Nightclub in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ڈاکٹر اباسین صاحب

Telephone

Website

Address

Swat

Other Swat nightclubs (show all)
IXhar slice sympathy IXhar slice sympathy
Swat

enjoy the life � happiness for All

Ahsan ali Ahsan ali
Swat

assalamualaikum � welcome to my page� this page only for Short's video�

Moye moye Moye moye
Swat, 19240

Arts and entertainment, just for fun ,funny ,moye moye videos

�buZain� �buZain�
Aligrama
Swat, 19200

InfoSea

Zahir Shah Roghani Swat Zahir Shah Roghani Swat
Koza Dursh Khela
Swat