Mahar Vlogs

Mahar Vlogs

Myself Muhammad Abdulrehman and i am from Multan AllahmdullAh🔥🌸 Graduated in psychology

Photos from Mahar Vlogs's post 28/11/2023

‏😓 سی ایس ایس سے موت تک کا سفر 😓
بلال پاشا جنوبی پنجاب کے ایک پسماندہ علاقہ میں پیدا ہوا۔ والد دیہاڑی دار مزدور تھے۔ مالی حالات اچھے نہ ہونے کی وجہ سے مسجد میں ہی قائم مکتب سے پرائمری پاس کی۔ جنوبی پنجاب کی پسماندگی کا عالم سب پر عیاں ہے لہذا بلال پاشا نے بھی چھٹی جماعت سے اے بی سی پڑھنا شروع کی۔ انٹر میڈیٹ ایمرسن کالج ملتان اور بیچلر زرعی یو یونیورسٹی فیصل آباد سے کیا۔ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ مسجد سے پانچ جماعتیں کرنے والا بچہ کل کو مقابلے کا امتحان پاس کرکے سی ایس پی بن جائے گا۔

بلال پاشا نے کیریئر کا آغاز ایک پرائیویٹ نوکری سے کیا۔ لیکن والد کی خواہش پر گورنمنٹ سروس میں آیا اور پولیس میں سب انسپکٹر بھرتی ہوگیا۔ بعد ازاں مختلف سرکاری اداروں میں سولہویں اور سترہویں سکیل کی ملازمت کرتے ہوئے 2018 ء میں سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے میں کامیاب ہوا۔

بلال پاشا نے اپنے بیک گرائونڈ کو چھپانے کی بجائے اپنے سفید داڑھی والے مزدور باپ کے ساتھ کھڑے ہوکر انٹرویو دیا اور پاکستان کے ان نوجوانوں میں امید کی شمع جلائی جو سی ایس ایس پاس کرنے کو صرف ایلیٹ کلاس سے منسوب کرتے تھے۔ سلسلہ چل نکلا اور دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں نوجوان سی ایس ایس کے خواب آنکھوں میں سجائے اس سفر پر گامزن ہونے لگے۔

لیکن عرفان خان نے کیا زبردست جملہ بولا تھا کہ "جب ہم جیسوں کےدن آتے ہیں موت بیچ میں ٹپک پڑتی ہے"۔ بلال پاشا کی زندگی کی شروعات ہوئی تھی اور موت نے آن دبوچ لیا۔ بلال کی موت کی وجہ بس ایک ہی تھی۔۔ سول سروس میں ملنے والا ڈپریشن۔ وہ جس سے بھی بات کرتا یہی کہتا کہ وہ یا تو نوکری چھوڑ دے گا یا خودکشی کرلے گا۔
بلال کی موت سے دو باتیں عیاں ہیں، ایک، ڈپریشن جان لیوا بیماری ہے۔ یہ ارب پتی باپ طارق جمیل کے ارب پتی بیٹے کو بھی دبوچ لیتی ہے اور یہ ایک مزدور باپ کے افسر بیٹے بلال پاشا کو بھی نہیں چھوڑتی۔ دوسرا۔۔ ہمیں اپنے خوابوں کے پیچھے اتنا بھی نہیں بھاگنا چاہیے کہ وہ ہمارے لئے Pyrrhic Victory ثابت ہو ( فرانس کا نپولین بوناپارٹ روس کو شکست دینے کے لئے اپنی چھ لاکھ فوجوں کے ساتھ آگے بڑھتا گیا۔ وہ جنگ تو جیت گیا لیکن سرد موسم کی وجہ سے صرف دس ہزار فوجیوں کو بچا کر واپس آیا اور تب تک پیرس کا بھی محاصرہ ہوچکا تھا) ۔ بلال سترہویں سکیل کی عام نوکری پہ رہتا تو شاید کبھی اس Pyrrhic Victory کا شکار نہ ہوتا۔

کسی نے کیا خوب کہا ہے " جس کی طلب میں تڑپ رہے ہو، وہ مل بھی بھی گیا تو کیا کرو گے"۔ یا پھر چارلس بکوسکی سے نے کہا تھا " ڈھونڈو اسے جس سے تم محبت کرتے ہو تاکہ وہ تمہیں مارسکے"۔ بلال کو بھی سی ایس ایس کرنے نے مار دیا۔ لہذا سی ایس ایس ایسی چیز نہیں ہے جس کی خاطر جان سے بھی ہاتھ دھویا جائے۔ ہر سال 17 فیصد بیوروکریٹ اپنی نیلی بتی اور سبز نمبر پلیٹ کو اللہ حافظ کہتے ہوئے استعفے دے دیتے ہیں۔ بلال بھی یہی کہتا تھا " یہ لوگ بتی اور سبز نمبر پلیٹ دیکھتے ہیں لیکن میرے اندر نہیں دیکھتے"۔
آج کی رات بلال کے باریش والد کے لئے بہت بھاری ہے۔ آج وہ اپنے ناتواں ہاتھوں سے اپنے لخت جگر کے سونے جیسے جسم کو سپرد خاک کرے گا۔ آج کی رات بہت طویل ہے۔۔ بہت کٹھن۔۔ ہر طرف چیخ و پکار ہوگی۔۔ بلال کی میت کو روکا جائے گا۔۔ لیکن جانے والے کو کوئی روک پایا ہے؟ آج رات تو ہوگی لیکن اس کی سحر نہیں ہوگی۔ جب صبح کا سورج طلوع ہوگا تو اس کا باریش باپ گلیوں گلیوں صدائیں لگاتا ہوا اسی مسجد کے صحن میں جا پہنچے گا جہاں سے بلال نے اپنی زندگی کا آغاز کیا تھا۔ لیکن۔۔۔ اب کی بار وہ میسر نہیں ہوگا۔ اب کی بار مسجد کے درودیوار سے بس آہ و بکا سنائی دے گی۔۔ وحشت نظر آئے گی۔۔ لیکن بلال کہیں نظر نہیں آئے گا۔۔۔ وہ اس نیلی بتی۔۔۔ سبز نمبر پلیٹ ۔۔۔ اور اس سماج کے خودساختہ معیار سے بہت دور جاچکا ہوگا۔ اب کی بار وہ لوٹ کے نہیں آئے گا۔

Mahar Vlogs Everyone

10/11/2023

ملتان کینٹ: لکڑی کے ایک قدیم گھر کی کھڑکی سے جھانکتا ایک قدیم چہرہ
Location.
کنٹ میں واقع جامہ مسجد فاطمہ توعلزاهرا کے سامنے ہا یہ پر سان گھر

Mahar Vlogs Everyone Multan

10/11/2023

1947 میں پاکستان سے انڈیا ہجرت کرکے جا نے والا دیوان چند گولٹی کی زبانی جس کا تعلق ضلع جھنگ تحصیل شورکوٹ کے نواحی علاقے بستی اسلام کملانہ محمد دی بستی سے تھا جسے آ ج بھی بستی اسلام کملانہ، جلال پور کملانہ،کھوہ پاوے والادھلنہ کملانہ ،بستی وریام کملانہ ، ڈبکلاں، کھوکھرا کملانہ، بنڈی بخش، ککی نو، کلیا پیر، شہلدین، گھمن ماڑی، خاکی لکھی،عبدلحکیم،مخدوم پور، کے علاقے یاد ہیں۔
Everyone Mahar Vlogs This is Shorkot city & Rocks.

09/11/2023

اب سموگ کو کیوں روتے ہو

جب ملتان کے گردونواح مطلب ملتان شہر کے چاروں طرف بیس پچیس کلو میٹر تک فصلیں درخت اور ذرعی زمین تباہ کی جا رہی تھی
باغات کی جگہ پلاٹنگ کی گی
نہری پانی ختم کردیا گیا
سیمنٹ بجری اور سریے کو اہمیت دی گئ
لوگوں نے ہاؤسنگ سوسائٹیوں سے پیسے لیے اور گاڑیوں کی بھر مار ہو گئ
اب دھواں اٹھتا ہے سانس بند ہوتا ہے
گردوں دل اور دمے کے امراض میں اضافے سے گھبراتے کیوں ہو
ایورج عمر ساٹھ ستر سے پچاس تک آرہی ہے
اس سب کے زمے دار ہم خود ہیں
حکومت بھی عام لوگ بھی
یہ لکڑی کے ٹرک اور ٹرالے ریڑیاں پچھلے بیس سال سے روزانہ شہر میں داخل ہوتے ہیں
تو اب چھٹیاں کریں سمال لاک ڈاؤن لگائیں
یہ سب ڈنگ ٹپاؤ پالیسی ہے

وہ درخت وہ لہلہاتے کھیت وہ سبزہ کبھی واپس نہیں آ سکتا
بلکہ یہاں توسیاست کا کنجر خانہ ہی ختم نہیں ہوتا
لوگوں کی صحت عوامی بھلائ کا کون سوچے

یہ درخت نہیں بلکہ ہم نے اپنی سانس کی ڈوریاں کاٹی ہیں ۔۔۔

Mahar Vlogs Everyone Multan

09/10/2023

قدیم رام چونترہ مندر کی دریاۓ راوی میں اترتی سیڑھیاں ،اور دریا کے اس پار لکشمن چونترہ مندر کا نظارہ-وہ تاریخ جو کھو گئ!!
Sitting on the 200 year old stairs of Ram Chauntra temple at bank of river Ravi and thinking about the lost past.View of Lakshman Chauntra can be seen from here on other bank of Ravi river
Mahar Vlogs Everyone

05/10/2023

دربار شریف سندیلیاوالی

Mahar Vlogs Everyone

01/10/2023

‏کیا آپ بتا سکتے ہیں حقے پر کیا رکھا ہے اور کیوں رکھا ہے؟؟
Mahar Vlogs Everyone

09/09/2023

I've received 3,400 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
Mahar Vlogs Everyone

09/09/2023

Mahar Vlogs Everyone

06/09/2023

Thanks

Mahar Vlogs Everyone

01/09/2023

ایسے گھونسلے بنانے والی چڑیاں اب بھی آپ کے علاقے میں ہیں۔
🐥🌳

31/07/2023

تنوری
تنوری ،تنور کا اسم صغیر ہے۔کوئی پچاس برس پہلے دیہاتی گھروں میں توے پر روٹی پکانے کا رواج بہت ہی کم تھا۔ہر گھر میں کم وبیش ایک تنوری ہوتی جو گھر کے صحن میں یا چھت پر ہوتی۔ عام طور پر صبح وشام تنوری میں افراد خانہ کے حساب سے ایک ہی بار روٹیاں پکا لی جاتی تھیں۔۔۔جو شام تک تر و تازہ رہتی۔دیسی گندم خراس سے پسوا کر مزے دار غزائیت سے بھر پور آٹا تیار کروایا جاتا۔پھر اس کو بڑی محنت اور جان سے گوندھا جاتا اور بہت اہتمام سے تنوری میں روٹیاں پکائی جاتی تھیں ۔ اکثراوقات ہمسائے کی خواتین بھی ایک ہی تنوری پہ روٹیاں پکانے آ جاتی تھیں ۔صبح کے وقت ان روٹیوں کو دیسی گھی یا مکھن سے چوپڑا جاتا۔کبھی کبھار روٹی کی اوپری پرت میں انگلی سے سوراخ کرکے اس میں دیسی گھی یا مکھن ڈال کر روٹی کو دو بار تہہ کر دیا جاتا۔اس سارے عمل کو چونگا لگانا کہتے تھے جو بہت ذائقے والا ہوتا۔کئ دفعہ سادی روٹی کو گرم گھی میں مسل کر چوری بنا لی جاتی،وہی چوری جو ہیر اپنے رانجھے کے لئیے لے کر جاتی تھی۔ تنوری کی گرم گرم روٹیوں کے ساتھ بھنڈی توری، بھرے کریلے ، آم اور دودھ کی لسی بہت ہی مزہ دیتے۔برسات کا موسم ہوتا تو دوپہر میں آٹے میں بیسن، پیاز اور ہری مرچ ڈال کر میسی روٹیاں پکائی جاتی جو چاٹی کی لسی کے ساتھ عجب مزہ دیتی تھیں۔بعض اوقات آٹے میں گڑ ڈال کر میٹھی روٹیاں پکانے اور کھانے کا شوق پورا کر لیا جاتا۔گھر کی چنگیر کبھی بھی روٹیوں سے خالی نہ ہوتی۔اماں کہتی تھیں، پتر! بھرے گھر کی چنگیر کبھی خالی نہیں ہونی چائیے۔۔۔نہ۔جانے کب اور کس وقت کوئی بھوکا آ جائے۔۔۔روٹی ہو تو سالن مل ہی جاتا ہے۔

15/07/2023

Taste 100 ✅

Photos from Mahar Vlogs's post 12/07/2023

کوہ سلیمان کا سب سے خوبصورت پہاڑ تخت سلیمان جس کی بلندی 11440 فٹ ہے یہاں کا موسم بہت ٹھنڈا ہوتا ہے گرمیوں میں بھی آگ جلانی پڑتی ہے اور یہاں ہر سال کئ بار برفباری ہوتی ہے ❤️

11/07/2023

‏کچھ اس لیـے بھی ہمارے مزاج میں نرمی ہـے
ہم گاؤں کے لوگ ہیں مٹکوں کا پانی پیتے ہیں

11/07/2023

I've received 500 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

23/06/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Photos from Mahar Vlogs's post 16/06/2023

mobile Photography, 🥰

Photos from Mahar Vlogs's post 14/06/2023

Beautiful park in Multan

Photos from Mahar Vlogs's post 03/06/2023

Chenab river, 😍

02/06/2023

I've received 700 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

24/05/2023

Pakistan Cricket Board (PCB) is reportedly all set to disclose the hybrid model venue for Asia Cup 2023, with Gadhafi Stadium in Lahore emerging as the most likely host of the first four matches of the tournament.

Lahore will be the hot favorite city to host because the country’s cricketing board is there and the city hosted the New Zealand series and PSL final for two years straight

Photos from Mahar Vlogs's post 19/05/2023

ملتان آرٹ گیلری (دمدمہ) پہلے ایسا ہوا کرتا تھا😍

18/05/2023

09/05/2023

ہماری ریڈلائن صرف اور صرف پاکستان اور پاک افواج ہے۔

*پاکستان زندہ باد*
*پاک فوج زندہ باد*

🇵🇰❤

Photos from Mahar Vlogs's post 07/05/2023

29/04/2023

دنیا بھر کی آسائیشیں یادگار نہیں رہتی مگر اپنا گاوٴں اور اسکے کچے گھر ضرور یاد رہتے ہیں

27/04/2023

20/04/2023

‏کچھ اس لیـے بھی ہمارے مزاج میں نرمی ہـے
ہم گاؤں کے لوگ ہیں مٹکوں کا پانی پیتے ہیں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Toba Tek Singh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Everyone #punjabi #punjabpakistan #viralreals
Chunghi No 9 Multan #fbrealsviral #MultanSultans #MultanVlog #ispmultan #viralvideostoday #multanmetro Mahar Vlogs Every...
@followers Isp Multan #MultanSultans #ispmultan #MultanVlog #viralvideostoday #fbrealsviral
Song + view 🥰😍 #fbreals2023 #chk751 #NaturalBeauty #villagelife #puniabi #StarsEverywhere #tobateksingh @followers Mahar...
#StarsEverywhere #fbreals2023 #MultanVlog #Multan #NaturalBeauty #poerty #multangolbagh
#StarsEverywhere #villagelife #chak751gb #NaturalBeauty #villagemorning @followers @highlight Mahar Vlogs Everyone Sandh...
Aksri park Multan #Multan #StarsEverywhere #askaripark #askriparkmultan #MultanCantt @followers @highlight Mahar Vlogs E...
#villagelifechallenge #ProtectYourEnvironment #sandhilianwali #tobateksingh #villagelife #StarsEverywhere #pirmahal #sad...
Chak no 751gb #StarsEverywhere #ProtectYourEnvironment #villagelife #villagelifechallenge #sadlife #tobateksingh #pirmah...
1947 میں پاکستان سے انڈیا ہجرت کرکے جا نے والا دیوان چند گولٹی کی زبانی جس کا تعلق ضلع جھنگ تحصیل شورکوٹ کے نواحی علاقے ...
Village life, 🥰#StarsEverywhere #Pakistan #Multan #village #villagelife #framerlife
Multan traditional breakfast #StarsEverywhere #foodvilogs #Pakistan #multanfood #Multan #doliroti #multancity @followers...

Category

Telephone

Address

Toba Tek Singh

Other Bloggers in Toba Tek Singh (show all)
Hafiz Usman Hafiz Usman
Shalimar Town Toba Tek Singh
Toba Tek Singh

This is all about health awareness, Nature Beauty, healthy information and Education purposes.

Phalore bedmation club. ️ Phalore bedmation club. ️
Toba Tek Singh, 40

only Badmetion

Zain ali muhammadi Zain ali muhammadi
Toba Tek Singh, ZAINALI

watch videos about islam in my page...stay tuned

Tabligh ki Mehnat Tabligh ki Mehnat
Jinnah Colony Toba Tek Singh
Toba Tek Singh, 1758

Like for more � Jazakallah #tariq jameel

Bahrain vilog Bahrain vilog
Toba Tek Singh

Subscribe My YouTube Channel link 👇🏻 https://youtube.com/@Bahrainviloger?si=yk2l9RggaWFpDSU8

Smooth Convo Smooth Convo
Toba Tek Singh, 36050

Smooth Convo is a free resource to enhance communication skills

Fact Boy Legend Fact Boy Legend
Noor Park Street No 4
Toba Tek Singh, 36050

Keep Supporting ✊ (New Page) Like ❤ & Follow🤝 for My Motivation

Buraq pigeon club Buraq pigeon club
Toba Tek Singh

All types of pigeons

Toba Tek Singh City Toba Tek Singh City
Timber Market, Shorkot Road
Toba Tek Singh, 36050

ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر

Day4Deen Day4Deen
Toba Tek Singh, 36000

❤✦.لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ.✦❤(COME TO ALLAH)

Zaheer property City Zaheer property City
Toba Tek Singh, 54000

good

Koppy Paste Koppy Paste
385JB
Toba Tek Singh

CHAK-385-JB TOBA TEK SINGH