Mian Haris Imran

MIAN HARIS IMRAN IS PRESIDENT OF NAZRIATI STUDENTS FEDRATION&SOCIAL WORKER📍FROM 319GB khasi

01/12/2023

فرزندؔ پیرمحل صدر میاں حارث عمران نظریاتی سٹیوڈنٹ فیڈریشن کی رہائش گاہ پر ( پیر سید زہیب شاہ المعروف( زیبو شاہ ) جن کا تعلق دربار سندیلاوالی اور ، زلقرنین سنپال ، بلال گجر کی آمد نظریہ کا ساتھ دینے کا مکمل علان

Photos from Mian Haris Imran's post 29/11/2023

Legend,s of PGC pirmahal ❤️

29/11/2023
26/11/2023

Mian Haris Imran with sir Farhan Ahmeed Dildar Head of English Department at pioneer public school ❤️

Photos from Mian Haris Imran's post 05/11/2023

DIVISIONAL PUBLIC SCHOOL TOBA TEAK SING
The school from where I passed 8th standard

30/10/2023

جتنی بھی زمانے سے مجھے داد ملی ہے”
“میرا ایمان ہے کہہ سب باعث استاد ملی ہے

“Jitni Bhi Zamane Se Mujhe Daad Mili Hai
Mera Imaan Hai Keh Sab Baais Ustaad Mili Hai

18/08/2023

👈*سابق صدر میاں حارث عمران خاصی نظریاتی سٹیوڈنٹ نے آج چک نمبر 319 گ ب میں سالانہ کبیڈی ٹورنامنٹ کئے فائنل میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کئ ڈھول کی تھاپ پر میاں حارث صاحب کا پرتپاق استقبال کیا گیا 👏👏

14/08/2023

#سر سبز پاکستان
#جشن آزادی مبارک 🇵🇰

Photos from Mian Haris Imran's post 12/08/2023

PGC 1st Day

11/08/2023

Ex DIVISIONAL PRESIDENT NAZRIATI STUDENTS FEDRATION MIAN HARIS IMRAN KHASI 🎤

02/08/2023

ڈویزن صدر نظریاتی سٹیوڈنٹ فیڈریشن میاں حارث عمران خاصی

Photos from Mian Haris Imran's post 31/07/2023

ڈویزن صدر میاں حارث عمران خاصی نظریاتی سٹیوڈنٹ فیڈریشن نے SHO پیرمحل اور پیرمحل کی پنجاب پولیس سے ملاقات کئ ملاقات کو یاد گار بناتے ہوئے یادگار تصویر بنائی گئ

29/07/2023

10محرم یوم عاشورہ
‫یزید کی قبر کا تو نام و نشان بھی مٹ گیا‬
‫چمک رہا ہے آج بھی روضہ حُسین ؓ کا۔۔۔۔‬
افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسین کا
نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسین کا
اک پل کہ تھی بس حکومت یزید کی
صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا
مٹی میں مل گئے سارے ارادے یزید کے
لہرا رہا ہے پرچم آج بھی میرے حسین کا

Photos from Mian Haris Imran's post 24/07/2023

ڈویزن صدر میاں حارث عمران خاصی نے آج اپنی رہائش گاہ پر سبیل حسین سجائی یاحسین🚩بازاتے خود تقسیم کئ

14/07/2023

ہمُ❌ سویڈن 🇸🇪میں قرآن پاک کی بے ہرمتی کی پرزور مزمت کرتے ہیں جب بھی بات دین کی قرآن کی اسلام کی رسول پاک کی شان کی آئی تو خدا کی قسم ہم ہر بار نکلے اور جہاد کا نعرہ ٖلگایاآج مجھے پیرمحل کی سڑکوں پر وہ نام نہاد سیاست دان دور دور تک نظر نہیں آیا رہے جو اپنے اپنے پارٹی کے قائدین کے جیل جانے پر تو بڑے سے بڑا احتجاج کرتے ہیں مگر جب بات اسلام کی ہو تو خاموشی اختیار کرجاتے ہمارا لیڈر اور قائد وئی ہوگا جو ہمارےدین کی سر بلندی کے لیے اہم اقدامات کرے گا

Photos from Mian Haris Imran's post 14/07/2023
Photos from Mian Haris Imran's post 28/06/2023

پیر محل میں عید الاصخی کے موقع پر پیر محل میں نظریاتی سٹیوڈنٹ فیڈریشن اور ڈویزن صدرفیصل آباد میاں حارث عمران کی پوسٹرز کی بھرمار ہر جگہ NSF کے پوسڑرز پیر محل اور گردوں نواں عید مبارک میاں حارث عمران کے پوسٹرز سے سج گیا

14/06/2023

پیرمحل غوثیہ چوک میں نظریاتی سٹوڈنٹ فیڈریشن کے ضلعی جنرل سیکڑری دفتر کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا Dsp سید اظہر حسن شاہ 👈ضلعی صدر نظریاتی سٹوڈنٹ فیڈریشن میاں حارث عمران خاصی 👉نے افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔۔۔
تقریب کی میزبانی اور قیادت جنرل سیکڑری سید عدیل شاہ نے کی اس موقع پر ضلعی صدر میاں حارث عمران نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ہر وقت انسانت کی مدد کے لیے طیار رہنا چاہیے جبکہ Dsp سید اظہر حسن شاہ نے نوجوان قیادت کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ اجتماعی اور فلاحی کاموں میں نوجوان نسل کا آگے انا کامیاب پاکستان کی نشانی ہے کامیاب پروگرام پر شرکاء نے جنرل سیکڑری سید عدیل حسین کو مبارک باد بھی پیش کی

14/06/2023

میاں اکرام تحصیل رپورٹر آج تک نیوز پیرمحل

پیرمحل غوثیہ چوک میں نظریاتی سٹوڈنٹ فیڈریشن کے ضلعی جنرل سیکڑری دفتر کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا Dsp سید اظہر حسن شاہ ضلعی صدر نظریاتی سٹوڈنٹ فیڈریشن 👈میاں حارث عمران خاصی 👉نے افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔۔۔
تقریب کی میزبانی اور قیادت جنرل سیکڑری سید عدیل شاہ نے کی اس موقع پر ضلعی صدر میاں حارث عمران نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ہر وقت انسانت کی مدد کے لیے طیار رہنا چاہیے جبکہ Dsp سید اظہر حسن شاہ نے نوجوان قیادت کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ اجتماعی اور فلاحی کاموں میں نوجوان نسل کا آگے انا کامیاب پاکستان کی نشانی ہے کامیاب پروگرام پر شرکاء نے جنرل سیکڑری سید عدیل حسین کو مبارک باد بھی پیش کی

14/06/2023

ہم ضلعی صدر میاں حارث عمران خاصی کوٖ نظریاتی سٹیوڈنٹ فیڈریشن کے لیے کی گی جدوجہد پر پاکستان نظریاتی پارٹی سے آزازی سرٹیفیکیٹ ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔یہ سب صدر میاں حارث عمران کی محنتوں کا نتجہ ہے
منجانب :-سوشل میڈا ٹیم (NSF)

14/06/2023

آج چک نمبر 319گ ب میں فٹبال کا ٹورنامنٹ ہوا 319گ ب کی شان ؀٭•👈ضلعی صدر میاں حارث عمران خاص٭• 👉نے ٹورنامنٹ میں بطور مہمانے خصوصی شرکت کی خطاب کرتے ہوئے انتظامہ کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کے گاوں دیہات میں عوام کی تفریح کے لیے اسے پروگرام ہوتے رہنے چاہئے حکومت کو سپورٹس کی ترقی کے لیے خصوصی اقدامات کرنے چاہیے

11/06/2023

*پیرمحل۔ غوثیہ چوک میں نظریاتی سٹوڈنٹ فیڈریشن کے ضلعی جنرل سیکڑری دفتر کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا Dsp سید اظہر حسن شاہ ضلعی صدر نظریاتی سٹوڈنٹ فیڈریشن میاں حارث عمران نے افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔۔۔*

Want your organization to be the top-listed Government Service in Toba Tek Singh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

👈*سابق صدر میاں حارث عمران خاصی نظریاتی سٹیوڈنٹ نے آج چک نمبر 319 گ ب میں سالانہ کبیڈی ٹورنامنٹ کئے فائنل میچ میں بطور م...
👈*سابق صدر میاں حارث عمران خاصی نظریاتی سٹیوڈنٹ نے آج چک نمبر 319 گ ب میں سالانہ کبیڈی ٹورنامنٹ کئے فائنل میچ میں بطور م...
ڈویزن صدر نظریاتی سٹیوڈنٹ فیڈریشن میاں حارث عمران خاصی
پیرمحل غوثیہ چوک میں نظریاتی سٹوڈنٹ فیڈریشن کے ضلعی جنرل سیکڑری دفتر کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا Dsp سید اظہر حسن شاہ 👈...
آج چک نمبر 319گ ب میں فٹبال کا ٹورنامنٹ ہوا 319گ ب کی شان ؀٭•👈ضلعی صدر میاں حارث عمران خاص٭• 👉نے ٹورنامنٹ میں بطور مہمان...
*پیرمحل۔ غوثیہ چوک میں نظریاتی سٹوڈنٹ فیڈریشن کے ضلعی جنرل سیکڑری دفتر کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا Dsp سید اظہر حسن شاہ...
ضلعی صدر میاں حادث عمران دبنگ انداز میں بانئ پاکستان قائداعظم کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے📷کیمرہ کی آنکھ ن...
ضلعی صدر میاں حارث عمران مخالفین کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے
نظریاتی سٹیوڈینٹ  فیڈریشن زندہ باد زندہ باد ضلعی صدر میاں حارث عمران NSF

Category

Telephone

Website

Address

Toba Tek Singh
36300

Other Social Services in Toba Tek Singh (show all)
M Abid Amin Welfare Society M Abid Amin Welfare Society
Plot No 9 Gazi Road Rehab Town
Toba Tek Singh, 36050

M Abid Amin Welfare Society

Zohaib Graphic Zohaib Graphic
182gb
Toba Tek Singh

Graphic desgin

JazBa-E-IShAq JazBa-E-IShAq
Toba Tek Singh
Toba Tek Singh, TOBATEKSINGH

Respect your parents If you want to be respected by your kids ��