Zyrox Gaming, Toba Tek Singh Videos

Videos by Zyrox Gaming in Toba Tek Singh.

Sad_Whatsapp_Statues

Click to enable sound Next

Other Zyrox Gaming videos

Sad_Whatsapp_Statues

Jugat Mukabla 😅😅😅
Jugat Mukabla 😅😅😅

لیلیٰ مجنون کے پکڑے جانے سے پہلے کی ویڈیو 😅 😂 Tag Your Frind Jis py ape ko shaq hai k wo asa kam kry ga 😅😅

کرونا وائرس کس طرح آپ کے جسم میں پھیلنا شروع کرتا ہے؟ دیکھیں ویڈیو میں
کرونا وائرس کس طرح آپ کے جسم میں پھیلنا شروع کرتا ہے؟ دیکھیں ویڈیو میں

لاک ڈاون کے بعد پاکستانی عوام گھروں میں 😂😂😂 Tag Your Friend

😂😂😂 Jai PUBG

Happy Rain Day Toba Tek Singh

بہت ہی شاندار ویڈیو کلپ فلم کا نام تو نہیں پتہ ۔۔۔۔۔لیکن کردار کو عمدہ ایکشن اور بہترین انداز میں فلمایا گیا ھے

یقین مانیے بہت ہی قیمتی باتیں ہیں انھیں سمجھ لیجیے بہت فائدہ ہوگا ★▄▄▆

پاک آرمی زندہ باد🇲🇷🇲🇷 امن ایسے ہی نہیں آ گیا 10 ہزار فوجی جوانوں نے اپنے خون سے امن کے دیئے جلائے ھیں ۔پچھلی عید پر ہم اپنے پیاروں کے ساتھ عید منا رہے تھے اور پاک آرمی کے جوان دہشتگردوں کے خلاف خون میں لت پت ہماری خوشیوں پر اپنی جانیں قربان کر رہے تھے۔

اس ویڈیو کو اتنا شیئر کریں کہ یہ ویڈیو پٹرول پمپ مالکان تک پہنچ جائے تاکہ ان کو پتہ چل سکے کےاگر پٹرول پورا نہیں ڈالے گے تو ان کی بھی پکڑ ہوجائے گی۔

MAKKAH Rain and Snow In HARAM SHARIF۔ مکہ حرم شریف میں برف باری پہلی دفعہ ۔ماشاء اللہ

جب بھی جی چاھے ۔۔۔۔۔❤

*ٹوبہ ٹیک سنگھ: ڈسٹر کٹ ہسپتال میں انوکھاانکشاف* جسمانی ہڈیاں توڑ کر شہریوں کو جھوٹے مقدمات میں پھنسانے والا جعلی ڈاکٹر پولیس کے ہتھے چڑھ گیا مقدمہ درج ہوا تو جعلی ڈاکٹر معافیاں مانگنے لگا۔۔۔۔۔۔۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے باہر ایک ایسا جعلی ڈاکٹر بھی موجود ہے جو لوگوں کو جعلی مقدموں میں پھنسانے کیلئے ہڈیاں توڑ کر ہسپتال عملے سے مل کر میڈیکل بنواتا ہے جعلی ڈاکٹر ہڈیاں توڑنے کے 10سے 15ہزار تک وصول کرتا ہے گزشتہ روز پولیس نے شہری کی شکایات پر کارروائی کرکے جعلی ڈاکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ملزم کےخلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر گیا تو جعلی ڈاکٹر معافیاں مانگنے لگا۔۔ جعلی ڈاکٹر سے ہتھوڑی بے ہوشی کے انجکشن اور لوہے کا راڈ برآمد ہوا ہے جس سے وہ جعلی میڈیکل لیگل حاصل کرتا ہے تھانہ سٹی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ساٹ ۔۔۔۔گرفتار جعلی ڈاکٹر فوٹیج