Haji Xi Rajana

Haji Xi Rajana

Vlogs,Mini Vlogs,Vibes & Cricket Videos
Subscribe my channel ❤️🥹
Link in bio

24/04/2024

Inshallah Tonight Haji 11 Rajana live in action on TCB Sports at SPL lundo Sharjah Ground 😍💕Pray for my Team 😊🤲

07/04/2024

Alhumdullilah ❤️
Haji 11 Rajana 🫶🏻🔥✨

ہم رکیں تو زمانے کی سانس رک جائے🌹
اعظم وقت کے سینے میں ہم دھڑکتے ہیں💥
بریکنگ نیوز فرام ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ
بہت بہت مبارک ہو ٹیم ☑✅
TCB_Ki_NO_1 team 💥🌹👈☑
& HAji xi rajana
سیزن 2023 میں حاجی الیون رجانہ نے دھوم مچا دی تھی جس ٹورنامنٹ میں انٹر ہوتے چمپٸین بن جاتے تھے اگر چمپٸین نہ بھی بنتے تو فاٸنل لازمی کھیل جاتے تھے
میرے اندازے کے مطابق 11 دفعہ چمپٸین کا اعزاز حاصل کیا اور 3 فاٸنل لووز کیے
اس ٹیم نے پورے ٹوبہ میں اپنا لوہا منوایا اور جان لڑا کر کھیلی
اس ٹیم کے کیپٹن نے سیزن 2023 میں بڑے بڑے بالرٶں کی کلاس لے کر بڑی بڑی یارگار اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو چمپٸین کا تاج پہنایا نے بھی کمال بلے بازی کی مشکل وقت حافظ برہان نے ٹیم کو سہارا دیا
باٶلنگ میں ینگسٹر باٶلر جنہوں نے اپنے رجانہ کا نام روشن کیا اور سیزن 2k23 میں برق رفتار باٶلنگ سے ٹیم کو نمبر 1 کی پوزیشن دی
اگر سپاٶنسر شپ کی بات کی جاٸے نے اپنی حاجی الیون رجانہ کو بھرپور سپورٹ کیا باہر سعودیہ میںا بیٹھ کر لاکھوں روپے خرچ کرکے ٹیم کو چلایا اور حاجی صاحب نے پاکستان آکے رجانہ پرٸمیر لیگ کے نام سے رجانہ کی تاریخ زبردست ایونٹ کروایا بہت بہت مبارک ہو حاجی صاحب
بیسٹ اف لک سیزن 2024 🌹

07/04/2024

❤️

Photos from TCB Sports's post 07/04/2024

Alhumdullilah ❤️
Memories ❤️❤️❤️

04/11/2021

Haji 11 Rajana

27/09/2021

👑Alhamdulillah Junior Haji 11 Rajana won the series against 265 GB 🥰😍🤩❤️💯🏏👑

15/09/2021

الحمدللہ 308 گ ب میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں ایک مرتبہ پھر بیسٹ باؤلر کا ایوارڈ کیا اپنے نام حسیب نجیب نے کواٹر فائنل اور سیمی فائنل اور فائنل میں صرف ایک six لگا اور اپنی ٹیم الزاہد کرکٹ کلب 719 کو فائنل تک لے کر گئے جیو شہزادے اللہ پاک مزید ترقی دے🔥❤️

24/08/2021

ماشااللّٰہ آفیشلی پوسٹ پلیز پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شٸیر کریں
34 واں سالانہ کرکٹ ویلج ٹورنامنٹ 54/1 ٹکڑا بابا ہندال لجپال کمالیہ

ساجد نزیر بھٹہ / استاد عامر / خرم شہزاد / غلام فرید نوناری / آصف جاویدبھٹہ / کی جانب سے کنفرم ٹیم نمبر 3 حاجی الیون رجانہ کا اعلان کردیا ہے ہماری نیک خواہشات ہے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Toba Tek Singh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Toba Tek Singh