Toba Tek Singh Police, Toba Tek Singh Videos

Videos by Toba Tek Singh Police in Toba Tek Singh. Punjab Police District Toba Tek Singh

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس
علاقہ تھانہ سٹی ٹوبہ میں 10 سالہ اغواء شدہ بچے عبداللہ کی بحفاظت بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری پر بچے کی والدہ ،ٹوبہ پولیس کا شکریہ ادا کرتے ھوئے

ترجمان ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس
03009652371

Other Toba Tek Singh Police videos

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس علاقہ تھانہ سٹی ٹوبہ میں 10 سالہ اغواء شدہ بچے عبداللہ کی بحفاظت بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری پر بچے کی والدہ ،ٹوبہ پولیس کا شکریہ ادا کرتے ھوئے ترجمان ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس 03009652371

4اگست یوم شھداء پولیس ڈی پی او ٹوبہ رانا عمر فاروق کا پیغام
4اگست یوم شھداء پولیس ڈی پی او ٹوبہ رانا عمر فاروق کا پیغام

اغواء شدہ بچی برآمد
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس *تھانہ سٹی گوجرہ۔چھوٹی بچی کو اغواء کرنے والا گولہ فروش گرفتار، اغواء شدہ بچی برآمد* محمد پرویز ولد ولد علم دین قو م انصاری سکنہ چک نمبر 298ج ب نے ایک درخواست ایس ایچ او تھانہ سٹی گوجرہ کو دی جس میں پرویز نے مؤقف اختیار کیا کہ مورخہ23.07.21 بوقت تقریباً3/4بجیدن میری بیٹی سیرت فاطمہ بعمر 10سال گھر سے کھیلنے کے لیے بازار میں نکلی جو کافی دیر تک نہ آئی ہے ہمیں شبہہ ھے کہ ھماری بچی کو کسی نے اغواء کر لیا ہے۔ وقوعہ کی سنگینی کو مد نظر رکھتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سٹی گوجرہ اعجاز حسین ایس آئی سارا وقوعہ فوری طور پرڈی ایس پی گوجرہ وقار احمد اورڈی پی او ٹوبہ رانا عمر فاروق کے علم میں لائے۔ڈی پی او ٹوبہ نے فوری طور پرنوٹس لیتے ہوئے مقدمہ نمبر747/21 بجرم363ت پ تھانہ سٹی گوجرہ میں درج کروایااور ڈی ایس پی گوجرہ وقار احمد کی سربراہی میں،ایس ایچ او تھانہ سٹی گوجرہ و ملازمان پولیس پر مشتمل ٹیم تشکیل دی۔ پولیس ٹیم نے انٹیلی جنس انفارمیشن، اور مخبر کی اطلاع پر اپنے فرائض منصبی بڑی مستعدی اور انتہائی احتیاط کے ساتھ ادا کرتے ہوئے خالصتا پروفیشنل طریقے سے کاروائی کرتے ہوئے اغواء شدہ بچی سیرت فاطمہ بعمر 10سال کو بازیاب کروایا اور ملز م صابر ولد شوکت مسیح سکنہ چک نمبر 369ج ب تحصیل گوجرہ کو گرفتار کر لیا۔ پو

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس ڈیوٹی ،اخلاص اور احساس ساتھ ساتھ اکمل جمال شاہ سب انسپکٹر ٹوبہ پولیس نے انسانی ھمدردی کی اعلیٰ مثال قائم کردی
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس ڈیوٹی ،اخلاص اور احساس ساتھ ساتھ اکمل جمال شاہ سب انسپکٹر ٹوبہ پولیس نے انسانی ھمدردی کی اعلیٰ مثال قائم کر دی کشمیر الیکشن کے دوران ٹوبہ پولنگ اسٹیشن پر آنے والی ضیعیف العمر خاتون کو ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد سب انسپکٹر نے گود میں اٹھا کر گاڑی میں بٹھایا پنجاب پولیس کی خدمات وقار۔ عزت اور احترام ترجمان ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس 03009652371

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس ڈی پی او ٹوبہ کا تھانہ سٹی گوجرہ میں پتنگ فروشی کا نوٹس 5 پتنگ فروش گرفتار سینکڑوں پتنگیں اور ڈور برآمد

Weldone tobatek singh police ڈکیتی شدہ موٹر سائیکل واپس ملنے پر شھری ٹوبہ پولیس کا شکریہ ادا کرتے ھوئے

وزٹ جلوس بسلسلہ چہلم حضرت امام حسینؓ 2020 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق اور ڈی سی ٹوبہ عمر جاوید کا وزٹ

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کا یوم آزادی پر اھلیان وطن کے نام اھم پیغام
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کا یوم آزادی پر اھلیان وطن کے نام اھم پیغام