The Central Ideal Intermediate School Ubauro
A school is an designed to provide and for the teaching of (or "pupils") under the direction of teac
#الحمدلله
in phase-I
11اکتوبر 2024 کو میلاد چوک اوباڑو پر جماعت اسلامی پاکستان کی طرف سے آل پرائیویٹ اسکولز کے شاگردوں میں سیرت النبی ﷺ پر کوئز مقابلہ کرایا گیا جس میں الحمدللہ The Central Ideal Intermediate School Ubauro نے phase-I میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
جماعت اسلامی کی جانب سے سیرۃالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے مقابلے کے فیز ون میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے دا سینٹرل آئیڈیل انٹرمیڈیٹ اسکول اوباڑو کے بچوں کو اسکول کی انتظامیہ کی جانب سے حصلہ افزائی کے لیے انھیں میڈل سے دیئے گئے۔
اوباڑو میلاد چوک پر جماعت اسلامی کی جانب سے منعقدہ سیرۃُ النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے فیز ون میں دا سینٹرل آئیڈیل انٹرمیڈیٹ اسکول اوباڑو کے بچوں نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
Some glimpse are taken while Sir Samar Abbas was taking presentation it was debate from students of matric class on social media pros and cons at that time chairman of The Central Ideal Public High School Sir Shabeer Ahmed Malik was present in the class and distributed reward among the winer students
Small minds can't comprehend big spirits.
To be great , you have to be willing to be mocked, hated and misunderstood.
Stay strong
Happy Teachers Day ❤️😇
ہماری درسگاہوں میں جو یہ اُستاد ہوتے ہیں
حقیقت میں یہی تو قوم کی بنیاد ہوتے ہیں
سُنیں رُوداد ہم جب بھی کسی کی کامیابی کی
ہر اِک رُوداد میں یہ مرکزِ رُوداد ہوتے ہیں
یہی رکھتے ہیں شہرِ علم کی ہر راہ کو روشن
ہمیں منزل پہ پہنچا کر یہ کتنا شاد ہوتے ہیں
بَرَستے ہیں یہ ساوَن کی طرح پیاسی زمینوں پر
انہی کے فیض سے اُجڑے چمن آباد ہوتے ہیں
یہ پستی کو بلندی بخشتے ہیں اپنے کاندھوں کی
انہی کی کھوج سے سب ناموَر ایجاد ہوتے ہیں
جو کرتے ہیں ادَب اُستاد کا پاتے ہیں وہ رِفعَت
جو اِن کے بے ادَب ہوتے ہیں وہ برباد ہوتے ہیں
اگر رُوحانیّت سے باہمی رِشتہ جُڑے جنید
تو پھر شاگرد بھی اُستاد کی اولاد ہوتے ہیں
Today The Central Ideal Puplic High School celebrate the literacy day 2024
"Reading is freedom, literacy is empowerment. Happy Literacy Day!"
Today, celebrated the International Literacy Day 2024
6ستمبر یوم دفاع !!
6ستمبر 1965 🇵🇰🇵🇰پاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب جرأت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم ہوئی۔ ان تمام شہیدوں، غازیوں,، دلیروں اوربہادروں کوسلام پیش کرتے ہیں۔
اور ان سب کیلئے دعا کرتے ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور ہمارے وطن عزیز کو رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے۔آمیـــــــــــــــــن
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
دا سینٹرل آئیڈیل انٹرمیڈیٹ اسکول اوباڑو
ضلع گھوٹکی
اہلیان وطن کو دا سینٹرل آئیڈیل انٹرمیڈیٹ اسکول اوباڑو کی جانب سے 77واں یوم آزادی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔
پاکستان ذندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
آج مئی کا پہلا دن ہے آج کا دن مزدور کا دن ہے
ظلم و ستم کے مد مقابل حوصلۂ جمہور کا دن ہے
آج کا دن یہ علم و ہنر کا فکر و عمل کی فتح و ظفر کا
آج شکست ظلمت شب ہے آج فروغ نور کا دن ہے
صدیوں کے مظلوم انساں نے آج کے دن خود کو پہچانا
آج کا دن ہے یوم انا الحق آج کا دن منصور کا دن ہے
اپنے لہو کا پرچم لے کر آج کے دن مظلوم اٹھے تھے
ایک نئے عنواں کی روایت ایک نئے دستور کا دن ہے
اب نہ کبھی ہم ظلم سہیں گے جبر و ستم پہ چپ نہ رہیں گے
ایک نئے اعلان کی ساعت ایک نئے منشور کا دن ہے
Dear Parents!
As-Salaam Alaikum
This is to inform you all that the Eid-ul-Fitr holidays are coming to an end on Sunday, April 14, 2024. All public and private educational institutions are opening as usual from tomorrow 15, 2024, Monday. Therefore, all the parents are requested to ensure the attendance of their children tomorrow, Monday, April 15, 2024. Thanks courtesy of: Administration: The Central Ideal Intermediate School Ubauro
محترم والدین گرامی
السّلام علیکم!
بذریعہ پیغامِ ھذا آپ سب کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ 14 اپریل 2024 بروز اتوار عیدالفطر کی چھٹیاں اختتام پذیر ہو رہی ہیں۔ کل 15 2024 بروز سوموار (پیر) سے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھل رہے ہیں۔
لہٰذا تمام والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کی حاضری کل بروز سوموار مورخہ 15 اپریل 2024 کو یقینی بنائیں۔
شکریہ
منجانب:
انتظامیہ دا سینٹرل آئیڈیل انٹرمیڈیٹ اسکول اوباڑو
اہلیانِ اسلام خصوصاً اسلامی جمہوریہ پاکستان کے رہنے والے مسلمان بھائیوں کو دا سینٹرل آئیڈیل انٹرمیڈیٹ اسکول کی جانب سے رمضان المبارک کے روزوں اور عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
There are some activities according to chapters or units,,
A student can learn easily with the help of figure,,
It's an impressive knowledge,,
کون سے ماہر لسانیات اردو کی پیدائش ہریانوی زبان سے مانتے ہیں۔
A. ڈاکٹر سہیل بخاری
B. محی الدین قادری زور
C. ڈاکٹر مسعود حسین خان
D. ان میں سے کوئی نہیں
محترم والدین گرامی
السّلام علیکم!
بذریعہ پیغامِ ھذا آپ سب کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ 31 دسمبر 2023 بروز اتوار موسم سرما کی چھٹیاں اختتام پذیر ہو رہی ہیں۔ کل یکم جنوری 2024 بروز سوموار سے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھل رہے ہیں۔
آپ (والدین) سے التماس ہے کہ بچوں کو چھٹیوں کے ملے ہوئے کام کو چیک کریں کہ آیا آپ کے بچے نے اسکول اساتذہ کی جانب سے ملا "ہوم ورک" پورا ہے یا نہیں۔
اور سردی سے بچاؤ کے لیے گرم کپڑے، سوئیٹر ، جوتے اور جراب کی دستیابی یقینی بنائیں تاکہ آپ کے ننھے معصوم بچے سردی کی شدید لہر سے محفوظ رہیں۔
شکریہ
منجانب:
انتظامیہ دا سینٹرل آئیڈیل انٹرمیڈیٹ اسکول اوباڑو
فرسٹ ٹرمینل ٹیسٹ کے کامیاب انعقاد پر دا سینٹرل آئیڈیل انٹرمیڈیٹ اسکول کی انتظامیہ محترم استاد سید محمد علی شاہ، محترم استاد محمد اصغر عباسی، محترم استاد نیّر خورشید، محترم استاد عبد الستار ، محترم استاد عرفان طیب، محترم استاد میر محمد عباسی، محترم استاد سید عادل شاہ، محترم استاد سعید نثار ملک ، محترم استاد عبد الوحید ملک، اور محترم لیکچرار غلام نبی ملک صاحبان کی مشکور ہے کہ انھوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت اسکول طلباء کی تعلیمی قابلیت کو جانچنے اور دا سینٹرل اسکول کے اساتذہ کی محنت کو پرکھنے کے لیے عنایت کیا اور اپنی آراء سے نوازا۔
تمام ویزیٹر اساتذہ بشمول اسکول اساتذہ کی انتظامیہ دا سینٹرل آئیڈیل انٹرمیڈیٹ اسکول بہت بہت مشکور ہے۔
دا سینٹرل آئیڈیل انٹرمیڈیٹ اسکول اوباڑو
کلچر ڈے
دا سینٹرل آئیڈیل انٹرمیڈیٹ اسکول اوباڑو میں ثقافتی پروگرام منعقد کیا گیا اور اس کے ساتھ فرسٹ ٹرمینل ٹیسٹ کا رزلٹ بھی دیا گیا
مظلوم فلسطینی بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی ریلی۔
دا سنٹرل آئیڈیل پبلک ہائی سکول اوباڑو میں آج ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء نے آج کے دن کی مناسبت سے اساتذہ کرام کو پھولوں کے ہار پہنائے اور اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا۔۔
Happy Teachers Day
Teaching is the profession that creates all other professions
Monthly test of Islamiat of Eighth class taken by Sir Roman Shah
علم ایک پودہ ہے
جسے دل ودماغ کی سرزمین میں لگانے سے عقل کے پھول لگتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Ubauro
65030
Near Qureshi Mohalla Langho Road Ubauro
Ubauro
only for knowledge ��������
Muslim Colony
Ubauro, 65030
This page is about for educational insitution of ubauro mishal public high school ubauro managed by the true dreamers �
NEAR POST OFFICE, THANA Road, UBAURO
Ubauro, 65030
Our School's mission is to provide safe, disciplined learning environment that empowers all students
Runti Road
Ubauro
یہ پیج تنظیم" ھیلپ دا پوئر اسٹوڈنٹس ارگنائزیشن اوباڑو" ?