Save trees and plants

We won't have a society if we destroy the environment. – ...

Environment is no one's property to des islambad

23/05/2024

5 Reasons We Need Trees for a Healthy Planet🌍

🌳Trees purify our air and combat climate change. ...
🌳Trees provide housing to millions of species that protect us from disease. ...
🌳Trees cool our streets and cities. ...
🌳Trees protect against floods and water pollution. ...
🌳Trees ease the mind during stressful times

Please Plant More Trees 🌳🌳🌳

18/05/2024
28/04/2024

گھانا کے ایک طالب علم نے روزے کی برکت سے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا، اس کا کہنا ہے کہ اگر روزے سے نہ ہوتا تو شاید اس ہدف کو پورا نہ کرپاتا۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افریقی ملک گھانا کے رہائشی اور الابامہ یونی ورسٹی کے طالب علم ابوبکر طاہرو کو قدرتی ماحول میں رہنے کا شوق ہے، اس نے اپنے اس شوق کو منفرد انداز میں پورا کرلیا۔

انہوں نے روزہ رکھ کر ایک گھنٹے میں 1,123 درختوں کو گلے لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ مسلمان ہیں اور انہوں نے یہ ریکارڈ روزے کی حالت میں ہی قائم کیا۔

رپورٹ کے مطابق الاباما میں جنگلات کی تعلیم حاصل کرنے والے گھانا کے اس طالب علم نے ٹسکیگی نیشنل فاریسٹ میں یہ نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

Tree hugs

29 سالہ ابوبکر طاہرو کا تعلق گھانا کے علاقے ٹیپا کی ایک کسان برادری سے ہے جہاں انہیں قدرتی خوبصورتی کے تحفظ میں دلچسپی پیدا ہوئی اور انہوں نے آبرن یونیورسٹی میں جنگلات و زراعت کے شعبے میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے داخلہ لے لیا جہاں وہ اس وقت طالب علم کی حیثیت سے جنگلات پر ریسرچ کر رہے ہیں۔

Abubakar Tahiru from Ghana hugged a total of 1,123 trees in an hour to promote environmental awareness

— Guinness World Records () April 26, 2024

ریکارڈ قائم کرنے کیلئے یہ شرط ضروری تھی کہ ابوبکر اپنے دونوں بازو ہر درخت کے گرد پورا لپیٹیں اور درختوں کو نقصان بھی نہ پہنچنے پائے، اس دوران کسی بھی درخت کو ایک سے زیادہ بار گلے نہیں لگایا جاسکتا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ روزے میں رہنے کی وجہ سے انہیں پانی کے وقفے کے لیے رکنے کی ضرورت نہیں تھی، جس سے شروع سے آخر تک بلا تعطل ریکارڈ کم سے کم وقت میں مکمل کرنے کی کوشش جاری رکھنے میں بہت مدد ملی۔

ابوبکر طاہرو نے فی منٹ اوسطاً 19 درختوں کو گلے لگایا اور ریکارڈ قائم کرنے کے لیے 700 درختوں کو گلے لگانے کی کم سے کم تعداد کو انہوں نے عبور کرتے ہوئے ایک گھنٹے میں 1,123 درختوں کو گلے لگانے کا عالمی ریکارڈ بآسانی قائم کر دیا۔ ان کا ماننا تھا کہ اگر وہ روزہ کی حالت میں نہ ہوتے اور پانی کا وقفہ کرتے تو وہ مقررہ وقت میں شاہد اتنے درختوں کو گلے نہ لگا پاتے

28/04/2024

الحمدللہ

13/08/2022

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Rajshahi Division?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Category

Telephone

Website

Address


Rajshahi Division

Other Bloggers in Rajshahi Division (show all)
Łøvê Black Łøvê Black
Rajshahi Division

Raju_Prya Raju_Prya
Deuli
Rajshahi Division, 743502

Raju_Priya official page.. মজার মজার ভিডিও দেখতে হলে আমাদের পেজ টি কে ফলো করুন।

Sakibul hasan 1 Sakibul hasan 1
Rajshahi Division

Chattogram Travels

Hít Hà Hít Hà
Rajshahi Division

Lâu lâu xấu tính, sunsee một chút hoy 😌

HOT-G HOT-G
Rajshahi Division

Ka bless Ka bless
Rajshahi Division

Gurjar Ganesh Chhawadi Gurjar Ganesh Chhawadi
Rajshahi Division

Tonmoy The BoT Tonmoy The BoT
Rajshahi Division

M. V. Sobhanan M. V. Sobhanan
Rajshahi Division

Aminul official Aminul official
Rajshahi Division

Aminul official

Aadhaar  tips Aadhaar tips
Rajshahi Division

Hossain Rumon Hossain Rumon
Rajshahi Division

Rumon