NC 26 Chairman Tehsil Birmal
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NC 26 Chairman Tehsil Birmal, Government Organization, .
کل مورخہ17.2.2024، NC 26 اعظم ورسک کے چئیرمین صدیق وزیر کی ہدایات پر ، TMA وانا سینیٹیشن ٹیم اعظم ورسک بازار میں روزانہ کی بنیاد پر روڈ، گلیوں اور نالیوں کی صفاٸی کرنے میں مصروف ہے۔
چئیرمین صدیق وزیر نے کہا کہ ہفتہ میں دو دن یہ صفائی مہم اعظم ورسک بازار میں ہوگا
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
انتظار کی گھڑیاں ختم
تحصیل بر مل کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری
حاجی شریف خان کوٹ درابلے کو انجنئرینگ ٹیم سروے اور سامان چیک اپ کئلۓ سپیشل ٹیم ارہاہے
چیرمین NC26 جناب صدیق وزیر کی مسلسل محنت و جدوجہد سے تحصیل بر مل کے عوام کو خوشخبری دی جا تی ھے ،کہ جنوری کی 2024اخر میں CHCشریف خان کوٹ درابلیء میں صحت کی ہر سھولت 24گھنٹے موجود ھو گی ،مز کورہ با لہ سنٹر ز میں ہر وقت 15صحت کے اھلکار موجود ھو گے ،جن میں MBBS ڈاکٹر ،x Ray's کی سھولت آور ٹیسٹ کی سھولت بھی موجود ھو گی ،اس کے ساتھ 24گھنٹےڈیلوری کیلئے ایک ماہر گائناکالوجسٹ لیڈی ڈاکٹر بھی ھو گی ،اور سب سے بڑی خوشی کی بات یہ ھے کہ 24گھنٹے سنٹر میں ایمرجنسی کیلئے ایمبولینس بھی موجود ھو گی
چئیرمین صدیق وزیر نےDHO wana اور PRC چئیرمین ضیاالرحمان اور کوششوں پر تحصیل برمل میں صحت کی سہولت فراہم کیا۔
اج چیئرمین این سی 26 صدیق وزیرنے ٹی ایم اے کی مدد سے اعظم ورسک میں صفائی کی مہم کا اغاز کیا
مین سڑک پر موجود خراب جگہوں کوبھر دیاتاکہ کیچڑوغیرہ سےعوام تنگ نہ ہوں
خاص کر جب موسم سرما کی بارشیں شروع ہوجاتی ہیں توکچی سڑک پر کیچڑ اور پانی کی وجہ سے لوگوں کا چلنامشکل ہوجاتاہے
اس سے عوام اور دکانداروں کی مشکلات میں کمی اسکےگی
یاد رہے کہ اہلیان اعظم ورسک کا یہ دیرینہ مطالبہ تھا۔وہ ائندہ کےلیے بھی اس طرح کےکاموں کی امید کرتےہیں
میں الخدمت فاونڈیشن جنوبی وزیرستان کا نہایت شکرگزارہوں کہ انھوں نے میری درخواست پر50 سویٹرز غریب گھرانوں کےلیےدیےجو ہم نے اعظم ورسک کےغریب گھرانوں میں تقسیم کیے
میں اہلیان اعظم ورسک کی طرف سے ان کا شکرگزار ہوں
چیئرمین این سی 26 صدیق وزیر
تحصیل بر مل کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری
چیرمین NC26 جناب صدیق وزیر کی مسلسل محنت و جدوجہد سے تحصیل بر مل کے عوام کو خوشخبری دی جا تی ھے ،کہ یکم جنوری 2024سےCHCشریف خان کوٹ درابلیء آور CD شریف کوٹ کلو شہ میں صحت کی ہر سھولت 24گھنٹے موجود ھو گی ،مز کورہ با لہ سنٹر ز میں ہر وقت 15صحت کے اھلکار موجود ھو گے ،جن میں MBBS ڈاکٹر ،x Ray's کی سھولت آور ٹیسٹ کی سھولت بھی موجود ھو گی ،اس کے ساتھ 24گھنٹےڈیلوری کیلئے ایک ماہر گائناکالوجسٹ لیڈی ڈاکٹر بھی ھو گی ،اور سب سے بڑی خوشی کی بات یہ ھے کہ 24گھنٹے دونوں سنٹر ز میں ایمرجنسی کیلئے ایمبولینس بھی موجود ھو گی
چئیرمین صدیق وزیر نےDHO wana اور PRC چئیرمین ضیاالرحمان اور کوششوں پر تحصیل برمل میں صحت کی سہولت فراہم کیا۔
تحصیل بر مل کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری
چیرمین NC26 جناب صدیق وزیر کی مسلسل محنت و جدوجہد سے تحصیل بر مل کے عوام کو خوشخبری دی جا تی ھے ،کہ یکم جنوری 2024سےCHCشریف خان کوٹ درابلیء آور CD شریف کوٹ کلو شہ میں صحت کی ہر سھولت 24گھنٹے موجود ھو گی ،مز کورہ با لہ سنٹر ز میں ہر وقت 15صحت کے اھلکار موجود ھو گے ،جن میں MBBS ڈاکٹر ،x Ray's کی سھولت آور ٹیسٹ کی سھولت بھی موجود ھو گی ،اس کے ساتھ 24گھنٹےڈیلوری کیلئے ایک ماہر گائناکالوجسٹ لیڈی ڈاکٹر بھی ھو گی ،اور سب سے بڑی خوشی کی بات یہ ھے کہ 24گھنٹے دونوں سنٹر ز میں ایمرجنسی کیلئے ایمبولینس بھی موجود ھو گی
چئیرمین صدیق وزیر نےDHO wana اور PRC چئیرمین ضیاالرحمان اور کوششوں پر تحصیل برمل میں صحت کی سہولت فراہم کیا۔
این سی اعظم ورسک چیرمین صدیق وزیر نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میرا حلقہ بہت پسماندہ ہیں جس کے لوگ صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ۔ اعظم ورسک علاقہ تقریباً 45 ہزار ابادی پر مشتمل ہیں یہ علاقہ وانا ہیڈکواٹر ہسپتال سے 20 سے 22کلو میٹر دور ہیں علاقہ مکین کو بروقت ڈاکٹر کے پاس پہنچے میں کافی دوشواری کا سامنا ہوتا ہیں ۔ میرے حلقے میں سی ایچ سی گل شاہ جان کوٹ اعظم ورسک بازار اور سی ایچ سی حاجی شریف خان کوٹ درابلئی کے بیلڈنگ موجود ہیں مگر اس میں فرنیچر اور میڈیسن ناپید ہیں۔ میڈیکل سٹاف سہولیات نہ ہونے کی پیش نظر تنخواہیں گھروں پر لے رہے ہیں ڈیلوری کیسز پر غریب لوگوں کو پرایوئٹ ہسپتالوں میں پچیس ہزار خرچہ ہوتا ھے کیونکہ پورے علاقے میں ایل ایچ وی موجود نہیں ھے ہم ڈی ایچ او اور ڈائرکٹر ہیلتھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اعظم ورسک کو سرکاری سی ایچ سی کے لئے ایل ایچ وی ڈاکٹر ، ضروری سامان اور میڈیسن فراہم کرکے فنکشنل کیا جائے تاکہ اس پسماندہ علاقے کے لوگ صحت کی سہولیات سے مستفید ہو سکے ۔ اسی طرح سی ایچ سی سردار علی کوٹ پنگہ کو ہلیتھ ڈیپارٹمنٹ کے حوالہ کرکے بھی فنکشنل کیا جائے تاکہ علاقہ مکین ان سہولیات اور بنیادی صحت مرکز میں آسانی سے مستفید ہو سکیں۔
کل جنوبی وزیرستان اعظم ورسک میں چئیرمین NC26 صدیق وزیر کی دعوت پر پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی ڈسٹرکٹ برانچ جنوبی وزیرستان نے PRCS اعظم ورسک میں ریڈ کراس کے تعاون سے "ایمرجنسی میں رضاکارانہ" کی ایک روزہ تربیت کامیابی سے مکمل کی۔ 20 فعال رضاکاروں نے جوش اور جذبے کے ساتھ تربیت میں حصہ لیا۔
#رضاکارانہ کام
🌹 وؤڑکئیے ⬇دے جـــــانگ ⬇نہ سترگہ⬇ وکڑاہ 🌹
🌻 دے ⬇جینکے ⬇ولؤیدل پہ ⬇مَلِے کامرباندینہ 🌻
یااللّٰہ ۔۔۔۔۔فلسطین کی مدد فرما 👏👏
ساؤتھ وزیرستان لوئر کے تمام لوگوں کو اطلاع دی جاتی ہیں ہمیں کسی زرائع سے معلوم ہوا کہ برتھ ,ڈیتھ ،میرج اور نیکاح نامہ سرٹیفکیٹ پر چئیرمن کی دستخط پر بعض لوگ روپے لیتے ہیں جو غیر قانونی ہے ،نارمل فیس 100روپے اور ارجنٹ فیس 300 روپے ہیں اگر کوئی بندہ آپ لوگوں سے چئیرمن کے نام پر روپے مانگے تو مہربانی کرکے وانا کونسلرز اتحاد کو بتا دے
کل مورخہ10.10.2023، NC 26 اعظم ورسک کے چئیرمین صدیق وزیر کی ہدایات پر ، TMA وانا سینیٹیشن ٹیم اعظم ورسک بازار میں روزانہ کی بنیاد پر روڈ، گلیوں اور نالیوں کی صفاٸی کرنے میں مصروف ہے۔
چئیرمین صدیق وزیر نے کہا کہ ہفتہ میں دو دن یہ صفائی مہم اعظم ورسک بازار میں ہوگا
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
بریکنگ نیوز ✌️
ایران کا فلسطینیوں کو تیل اور میڈیکل کیمپ فری دینے کا اعلان ایران ایک غیرتمنداورمسلم ملک ہے ویلڈن ایران والوں😍
کل تحصیل برمل کے علاقے میں چئیرمین NC26صدیق وزیرنے کژا پنگہ ( باولا خیل )میں زمینداروں ،کسانوں اور باغبانوں میں فری فروٹ فلائی ٹریپس تقسیم کئے
یہ ہیں 1836 کی وزیرستان کی ایک ویڈیو جو بڑی مشکل سے ملی ہے
آج چئیرمین NC26 صدیق وزیر نے تحصیل برمل کے علاقہ غونڈے میں پچاس گھروں کو مفت میں مچھردانی تقسیم کئۓ
غونڈے گاؤں کے عوام نے چئیرمین NC26 کا شکریاُادا کیا
آج چئیرمین NC26 صدیق وزیر نے تحصیل برمل کے علاقہ دوامندی اور ادا خیل میں پچاس گھروں کو مفت میں مچھردانی تقسیم کئۓ
دوامندی اور ادا خیل کے عوام نے چئیرمین NC26 کا شکریاُادا کیا
وانا سب ڈویژن میں 35سکول مکمل بند پڑے ہے فرض کریں اگر ہر سکول میں دو سوں بچے انرول ہو جائیں تو ہر روز سات ہزار بچے تعلیم کی زیور سے مستفید ہو سکتے ہیں لیکن یہاں معاملا بر عکس ہے ہر روز سات ہزار بچوں کا مستقبل ضائع ہو رہا ہے
Non functional schools in sub division Wana
1) Gps Jani mela
2) Gps Taran
3) Gps Laman
4) Gps sarki khel kot
5) Gps Ajab noor kot
6) Gps Aslam Noor kot
7) Gps Zalai
8) Gmps Azam warsak
9) Gps Khamrang
10) Gps zamchana
11) Gmps Khangai
12) Gps Angoor adda Birmal
13) Gmps peera khel
14) Gps wozie Potie khel
15) Gps akramgul kot
16) Gps shahjam kot
17) Gps Dangay shodiakai
18) Gps juma afzal kot
19) Gmps Pir muhammad kot
20) Gmps Abdul salam kot
21) Gps Seekach
22) Gps Tatti Hazrab
23) Gmps Tatti Dotani
24) Gps zerai
25) Gms Zerai
26) Gmps sply paran
27) Gmps Allah dad kot
28) Gps zarmilan #2
29) Gms khan kot
30) Gps khan kot
31) Gps Kashmir kot
32) Gps kharakai Ghundai
33) Gms Sado khan kot
34) Gps Sado khan kot
35) Gmps Dinar khel
From the Wall of Journalist Razia Masood.
چئیر مین NC26 صدیق وزیر صاحب کی محنت و کوشش سے آ ج تحصیل برمل کے مختلف علاقوں میں لشمینیا کے مبتلا بیماروں کو ایک ہزار 1000 مچھردانی تقسیم کۓ
اہل علاقوں کے عوام نے چئیرمین NC26 صدیق وزیر کی بہرپور کوشش و محنت کو سلام پیش کیا۔
نن بہ دا JUI او PTI مقابلہ دہ گورو بہ اکثریت د چادئ
این سی 26 چیرمین صدیق وزیر کی کوششوں سے آج لشمینیاکے مریضوں کے لئے دو ہزار مچھر دانی لے کر آئے ہے۔جن لوگوں نےصدیق وزیر کو شناختی کارڈ دیا ہے وہ لوگ اپنا مچھر دانی صدیق وزیر سے ایک ہفتے کے اندر وصول کرے اور جن کو لشمینیا ہے وہ صدیق وزیر کو تشریف لے کر مچھر دانی حاصل کرے۔
آخر میں NC26 کے چئیر مین صدیق وزیر نے DHOاورPRC کا شکریاادا کیا کہ انہوں نے اعظم ورسک کے لشمینیا بیماریوں کو مچھردانی دیا۔
چئیر مین NC26 صدیق وزیر صاحب کی محنت و کوشش سے آ ج تحصیل برمل کے علاقہ اشرف خیل ،کراباغ اور ادا خیل میں موبائل ویٹرنری کلینک کی ٹیم کے سربراہی میں لمپی سکین کی بیمارری کا تین سو 300جانوروں کو ویکسین لگا دی گئ ۔
چئیر مین صدیق وزیر نے محکمہ لائیو سٹاک کا شکریا ادا کیا
آج دوسری دن بھی ٹی ایم اے ٹیم کا جنوبی وزیرستان وانا کا NC 26چیئرمین صدیق وزیر کی نگرانی میں اعظم ورسک بھائ پاس روڈ میں صفائی کا کام شروع کردیا.
ویلج چیئرمین صدیق وزیر نے ٹی ایم اے ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ اپنا پوری تاوانی اپنے ویلج اور لوگوں پر خرچ کروں گا ۔
اور بازار میں موجود ریڑھی والے کو ایک الگ مارکیٹ بنانے کیلۓ ٹیم نے سروے بھی کیا