Awami soch tv عوامی سوچ ٹی وی
عوامی مسائل عوام کی نظر میں۔۔۔
حکام بالا تک عوامی سوچ ٹ?
حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری صاحب کو ستارۂ امتیاز ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
رانا اشتیاق
گولڈ سٹی والے کا قضاءالہی سے انتقال ھو گیا ھے .😓😓
یکجہتی کشمیر ریلی 5فروری بروز اتوار ختم نبوت چوک تا کالج چوک سمندری
اہلیان سمندری سے شرکت کی اپیل ہے ۔
درودشریف پڑھ لیں۔
قومی اسمبلی پاکستان سےصحابہ کرام ؓ، اہل بیت ؓو امہات المومنین ؓ کی توہین پر عمر قید کی سزا کے بل کی منظوری خوش آئند ہے۔
تمام ممبران اسمبلی، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر مبارکباد کے مستحق ہیں۔
صدرمرکزی علماءکونسل مولانامحمدعامراشرف
#ایڈمن
سمندری:مرکزی علماء کونسل کے زیر اہتمام عظمت سیدناابوبکرصدیق ؓ سیمینار کا انعقاد۔
پرنٹ میڈیا کوریج
سمندری:مرکزی علماء کونسل تحصیل سمندری کے زیر اہتمام عظمت سیدنا ابوبکر صدیق ؓ سیمینار کا انعقاد۔
سیمینار میں تحصیل صدر مولانا محمد عامر اشرف ودیگر علماء کرام نے خلیفہ اول حضرت سیدنا ابوبکر صدیقؓ کے فضائل و مناقب بیان کرتے ہوئے ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔

عقیدہ ختم نبوت ﷺ ہمارے ایمان کی بنیاد ہے ، #محمدعامراشرف
ان شاء اللّٰہ
In-sha-Allah
پیغام رحمۃللعالمینﷺکانفرس²⁰²¹
ان شاءاللہ 25اکتوبر بروز سوموار بعدنماز عشاء جامع مسجد اقصٰی گلبرگ سٹی 139روڈ سمندری میں منعقد ہوگی۔۔ اہل اسلام سے شرکت کی اپیل کی ہے۔
ان شاءاللّٰہ سمندری شہر کی تاریخ ساز کانفرنس۔۔۔۔۔