Awami National Party Tehsail Munda
Political page of Awami National Party tehsail Munda political page
نامزد چیرمئین ویلج کونسل قلعہ شالکنڈی کو ضلعی کابینہ نے متفقہ طور پر قائم مقام تحصیل منڈہ کا صدر نامزد کردیا۔
Dost Muhammad Khan
سیلاب زدگان کیلئے منڈہ بازار میں چئیرمین وویلج کونسل میاں کلے خدائے خدمتگار تنظیم تحصیل منڈہ کے سالار شاہ آنور اور تحصیل ثمرباغ سالار KKO محمد فیاض خلجی کے سربراہی میں چندہ مہم جاری ہے۔
چئیرمین تحصیل منڈہ حاجی عنایت اللہ خان نے باقاعدہ طور پر دیر لوئیر کے ڈپٹی کمیشنر آفس میں بحثییت تحصیل چئیرمین کا حلف اٹھالیا۔
اللہ تعالی انہیں خدمت خلق کی توفیق عطاء فرمائیں۔
تحصیل منڈہ سے خدائی خدمت گار آرگنائزیشن کیلئے شاہ انور سالار جبکہ زکی الدین ڈپٹی سالار مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ صوبائی سالار اعلی ڈاکٹر نوید اللہ خان نے تمام ذمہ داران کے ناموں کی منظور دے دی ہے۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی انہیں خدمت خلق کی توفیق عطاء فرمائیں۔
چیئرمین تحصیل منڈہ الحاج عنایت اللّہ خان ویلیج کونسل موسیٰ آباد میں حالیہ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر لوگوں کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔
اس موقعے پر منتخب جنرل کونسلر ممبر حاجی روح اللّہ اور حاجی ظاہر بھی موجود تھے۔
Haji Inayat Ullah Khan
ویلج کونسل قلعہ شالکنڈی جنرل نشیت پر عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار دوست محمد خان نے 456 لیڈ لیکر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔
یونین کونسل میاں کلے کے ویلج کونسل میاں کلے میں بڑا شمولیتی پروگرام منعقد ہوا، جس میں سابق رہائشی ٹاکورو ملک نورمحمد خان اپنے خاندانوں سمیت جماعت اسلامی سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی، شمولیتی پروگرام میں مرکزی سیکٹری مالیات اور سنیٹر الحاج ہدایت اللہ خان نے خطاب کی اور نئے شامل ہونے والے لوگوں کو ہارٹی کی سرخ ٹوپیاں پہناکر خوش آمدید کہا۔
تمام لوگوں کو مطلع کیا جاتا ہے، کہ پی ٹی آئی کے جتنے بھی کنڈیڈیٹ ہے وہ لوگوں میں صحت کارڈ اور راشن کارڈ کے نام پر جو جعلی کارڈ تقسیم کیے جارہے ہیں، ان کا صحت اور راشن کارڈ سے کوئی تعلق نہیں ہیں۔
:
یونین کونسل منڈہ کے ویلج کونسل منڈہ میں درجنوں خاندانوں نے جماعت اسلامی سے اپنا پرانا ناطہ توڑ کر باقاعدہ عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ ان میں استاد محترم عزیز ورگ، استاد محترم مہراب گل، یوسف خان، ارشد خان، کلیم بابو، اصغر خان، باچا اور ارشد وردگ شامل تھے۔
شمولیتی پروگرام میں سنیٹر حاحی ہدایت اللہ خان، صدر یونین کونسل منڈہ بخت زمین، مبارک زیب خان، ملک اختر، اور خدائی خدمتگار محمد شاہ ٹھیکدار کے علاوہ نامزد امیدواران وی سی منڈہ جنرل کونسلر شاکر اللہ، کسان کونسلر حمید خان اور یوتھ کونسلر جواد احمد شامل تھے۔
چئیرمین منڈہ سپر لیگ کلیم اللہ عرف بابو جماعت اسلامی سے مستفعی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوا۔ شمولیتی تقریب میں بابو اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔
:
’’اُس قوم کی ترقی دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی جس کے نوجوان ذمہ دار اور محنتی ہوں لیکن اگر اُس قوم کے نوجوان کاہل اور لاپروا ہوجائیں تو بربادی اس قوم کا مقدر بن جاتی ہے۔‘‘
آج یونین کونسل منڈہ کے ویلج کونسل موسٰی آباد میں شاکراللہ موسٰی خیل کے رہائش گاہ پر یوتھ کا اجلاس طلب کیا گیا۔ اجلاس میں ضلعی سالار ملک اسحاق خان، یوتھ امیدوار امیدوار فواد احمد اور کسان امیدوار جہانگیر خان نے شرکت کی۔ اجلاس میں موسی آباد کے نوجوانانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس میں آنے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے ڈور ٹو ڈور مہم مزید تیز کرنے اور سوشل میڈیا پر مخالف پارٹیوں کے پروپیگنڈوں کا مدلل جواب اور کمپین مزید تیز کرنے پر زور دیا گیا۔
:
امیدوار برائے چیئرمین تحصیل منڈہ حاجی عنایت اللہ خان پر لوگوں کا اعتماد جاری؛
یونین کونسل شالکنڈئ گاوں (ڈھیرئ) میں باچا رحمان اور علی رحمان خاندانوں سمیت جماعت اسلامی سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
شمولیتی تقریب میں صدر یونین کونسل شالکنڈئ دوست محمد خان، ذکی الدین اور بابو بھی موجود تھے۔
:
یونین کونسل منڈہ کے ویلج کونسل موسی آباد کے گاوں چمیارکس میں حاجی گل عمر خان کے حجرے میں ایک مشاورتی اجلاس تحصیل صدر سید فضل معبود جان کے سربراہی میں منعقد ہوا، جس میں آنے والے بلدیاتی انتخابات کےلئے بنائے گئے کمیٹیوں کا باقاعدہ جائزہ لیا اور ان سب ممبران کو ھدایات جاری کیا کہ کمپین کو مزید تیز سے تیز تر کر دیں، اجلاس میں ظاہر گاحی صاحب، ملنگ لالا، صالح محمد، حاجی محمد وزیر، بہادر منیر، باچا امیر حاجی صاحب اور ویلج کونسل موسی آباد کیلئے نامزد امیدواران حاجی روح اللہ جنرل امیدوار جھانگیر خان کسان، فواد احمد یوتھ اور شاہ آنور خاتوں امیدوار نے شرکت کی۔
امیدوار برائے چیئرمین تحصیل کونسل منڈہ حاجی عنایت اللہ خان کا تحصیل منڈہ میں تمام پارٹیوں پر لاٹھی چارج جاری۔
ویلج کونسل منڈہ میں علاؤالدین، ریاض، ارشد، امجد، نصروالدین جماعت اسلامی سے اور سعید اللّہ پی ٹی آئی مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
شمولیتی تقریب میں صدر تحصیل منڈہ سیّد فضل معبود جان، جنرل سیکٹری یونین کونسل منڈہ اکرام اللّہ، دوست محمد، جعفر خان، بابو، شعیب پاچا اور نامزد جنرل امیدوار شاکر اللّہ خان بھی موجود تھے۔
کل یو سی شالکنڈی کے وی سی قلعہ گاوں ڈنگیسار میں اکرام خان وردگ اور عمران کے کوششوں سے شیر ولی، آیاز اور خان اپنے خاندانوں سمیت پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر اے این پی میں کل صبح بوقت 10:00Am شامل ہو جائیں گے۔
انشاءاللہ کل یونین کونسل شالکنڈی میں جماعت اسلامی سے درجنوں لوگ مستعفی ہوکر ANP میں شامل ہو جائیں گے، یونین کونسل شالکنڈی کے سب نوجوانانوں کل 09:00AM دوست محمد خان کے رہائش گاہ سے ریلی کی صورت میں منڈہ تک جائیں گے تمام کارکنان اپنی شرکت یقینی بنائے۔
:
یونین کونسل شالکنڈی کے ویلج کونسل قلعہ میں سابق این وائی او صدر اکرام خان کے کوششوں سے پی ٹی آئی یونین کونسل شالکنڈی کے صدر امیرعلی عرف (عمران) اور خائستہ محمد اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوا۔
شمولیتی پروگرام میں عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار برائے چئیرمین تحصیل کونسل منڈہ حاجی عنایت اللہ خان، تحصیل منڈہ نائب صدر سمیع اللہ، صدر یوسی میاں کلے نورحبیب حاجی، محمد اقبال صیب، حاجی روح اللہ، محمد اسحاق اور اکرام خان وردگ اور علاقائی مشران اور نوجوانان نے شرکت کی، اور نئے شامل ہونے والوں کو پارٹی کی سرخ ٹوپیاں پہنائی اور خوش آمدید کہا۔
زما ووٹ زما د قام دے۔
زما ووٹ د لالٹین دے۔
امیدوار برائے چیئرمین تحصیل منڈہ حاجی عنایت اللہ خان پر لوگوں کا اعتماد جاری، یونین کونسل میاکلے میں گل محمد، طور جان، حنیف، مشتاق، غلام، امان خان اور سابق جماعت اسلامی کونسلر اشفاق جماعت اسلامی سے اور خان بہادر اپنے خاندان سمیت پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
شمولیتی پروگرام میں ضلعی صدر حاجی بہادر خان صدر تحصیل منڈہ سیّد فضل معبود جان نائب صدر سمیع اللّہ، صدر یونین کونسل میا کلے نور حبیب جان صدر یونین کونسل شالکنڈئ دوست محمد خان، عوامی نیشنل پارٹی ویلیج کونسل کے نامزد جنرل امیدوار حیدر خان، یوتھ امیدوار کاشف، علاقے کے مشران اور نوجوانان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
انشاء اللہ جیت لالٹین کی ہوگی۔
عوامی نیشنل پارٹی کا نامزد امیدوار برائے چئیرمین تحصیل کونسل منڈہ
وی سی موسی آباد چئیرمین امیدوار:
وی سی موسی آباد کسان امیدوار:
وی سی موسی آباد یوتھ امیدوار:
:
یونین کونسل شالکنڈی کے ویلج کونسل قلعہ میں صدر یونین کونسل شالکنڈی دوست محمد خان کے انتھک محنتوں اور کوششوں سے درجنوں لوگ مسلم خان کے سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف اور جناعت اسلامی سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
شمولیتی پروگرام میں عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار برائے چئیرمین تحصیل کونسل منڈہ الحاج عنایت اللہ خان، نامزد امیدوار برائے چئیرمین ویلج کونسل قلعہ دوست محمد خان، محمد اقبال استاد نے خطاب کی اور نئے شامل ہونے والے لوگوں کو خوش آمدید کہا، دیگر لوگوں میں کسان کونسلر عمر حسن خان اور یوتھ کونسلر نورذادہ اور عمائدین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار برائے چئیرمین تحصیل کونسل منڈہ حاجی عنایت اللہ خان کا ڈی این این کے ساتھ خصوصی پروگرام لٹون میں حبیب اللہ صدیقی کیساتھ۔
:
یونین کونسل شالکنڈی کے ویلج کونسل قلعہ میں کل جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کو بہت بڑا ڈھچکا، درجنوں لوگ کل ANP میں شامل ہو جائیں گے۔ پروگرام کل 02:00 ہوگا۔
:
یونین کونسل شالکنڈی کے ویلج کونسل قلعہ میں صدر یو سی شالکنڈی دوست محمد خان کی کوششوں سے عیان اللہ اور سلطنت خان کاکا اپنے خاندانوں سمت پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر باقاعدہ طور پر عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوا۔
شمولیتی پروگرام میں اے این پی کا نامزد امیدوار برائے چئیرمین تحصیل کونسل منڈہ حاجی عنایت اللہ خان، یو سی شالکنڈی کے صدر دوست محمد خان، قیوم خان اور عمائدین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی، اور نئے شامل ہونے والوں کو پارٹی کی سرخ ٹوپیاں پہنائیں اور مبارک باد دی۔
Haji Inayat Ullah Khan
عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدواران تحصیل کونسل منڈہ چئیرمین اور ویلج کونسل میاں کلے۔
تحصیل کونسل منڈہ امیدوار:
امیدوار برائے جنرل کونسلر:
امیدوار برائے کسان کونسلر:
امیدوار برائے یوتھ کونسلر:
عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدواران تحصیل کونسل منڈہ چئیرمین اور ویلج کونسل قلعہ شالکنڈی۔
تحصیل کونسل منڈہ امیدوار:
امیدوار برائے جنرل کونسلر:
امیدوار برائے کسان کونسلر:
امیدوار برائے یوتھ کونسلر:
:
یونین کونسل شالکنڈی کے صدر دوست محمد خان کے کاوشوں سے ویلج کونسل قلعہ گاوں ڈنگیسار میں سابق جے آئ یوتھ کونسلر نوشاد خان، عبدالعزیز اور ویلیج کونسل قلعہ کے جنرل سیکٹری شاہد خان اپنے خاندانوں سمیت جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوا۔
شمولیتی پروگرام میں عوامی نیشنل پارٹی کا نامزد امیدوار برائے تحصیل کونسل منڈہ حاجی عنایت اللہ خان، یونین کونسل شالکنڈی کے صدر دوست محمد خان، صدر تحصیل منڈہ سیّد فضل معبود جان اور علاقے کے مشران اور نوجوانان نے کثیر تعداد میں شرکت کیا، اور نئے شامل ہونے والوں کو پارٹی کی ٹوپیاں پہنائیں اور خوش آمدید کہا۔
انشاءاللہ آج تحصیل منڈہ کے یونین کونسل شالکنڈی میں دوپہر 02:00 شمولیتی پروگرام ہوگا۔
عوامی نیشنل پارٹی تحصیل منڈہ اور ویلج کونسل موسی آباد کے امیدواران۔
تحصیل منڈہ ناظم امیدوار:
وی سی موسی آباد یوتھ امیدوار:
عوامی نیشنل پارٹی تحصیل منڈہ اور ویلج کونسل موسی آباد کے امیدواران۔
تحصیل منڈہ ناظم امیدوار:
وی سی موسی آباد کسان امیدوار: