PTI tigers charsadda

PTI tigers charsadda

PTI tigers page ko follow karo

21/11/2023

جدہ میں نوازشریف کی فیکٹری میں پاکستانیوں کو نوکری تو دور کی بات ،داخلے کی بھی اجازت نہیں اور ہم اس کو ووٹ دیں
افسوس بےحس قوم۔

20/11/2023

ہم عمران خان کے ساتھ ہیں اور رہیں گے انشاءاللہ

13/11/2023

✍️اب کوئی پوچھے تو بلا جھجک بتا دیں کہ کی کارکردگی یہ ھے... وہ بھی ساڑھے تین سال کی!!!!!!
*عمران خان ماءشااللہ ایک بہترین حکمران تھا* ۔
1۔احساس کفالت پروگرام
2۔لنگر خانے
3۔شیلٹر ہوم کا قیام
4۔راشن کارڈ
5۔کسان کارڈ
6۔صحت انصاف کارڈ
7۔احساس سکالر شپ پروگرام
8۔انصاف آفٹر نون سکول
9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ
10۔مزدور کارڈ
11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام
12۔خدمت ای مراکز کا قیام
13۔نیب کو با اختیار بنانا
14۔راست پروگرام
15۔سیرت یونیورسٹی کا قیام
16۔ٹورازم کا فروغ
17۔بلین سونامی ٹری کا آغاز
18۔ ٹیکس ریفارمز
19۔کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین
20۔پاکستان میں کرکٹ کی بحالی
21۔ پی ایس ایل کی کامیابی
22۔ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام
23۔بھاشا، ۔مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز
24۔اپنا گھر سکیم کا قیام
25۔بلا سود قرضے کی سکیم
26۔21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز
27۔اور 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام ۔
28۔پاکستان سٹیزن پورٹل کا قیام
29۔رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام
30۔ہر فورم پر حرمت رسولؐ پر آواز اٹھانا
31۔پی آئی اے، پی ٹی وی اور این ایچ اے کو منافع بخش ادارہ بنانا
32۔زمینوں کی ڈیجیٹلائزیش
33۔دنیا کی 11ویں بڑی آئل ریفائنری کا قیام
34۔خیبر پی کے میں یتیم خانے اور اولڈ ہوم کا قیام
35۔سری لنکا کے مسلمانوں کو مرنے کے بعد جلائے جانے کے خلاف آواز اٹھائی
36۔کشمیر اور فلسطین کی آواز اٹھائی
37۔سکولوں میں صبح درود شریف اور قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز
38۔قرآن کی تعلیم کے بغیر ڈگری دینے کا قانون ختم کرنا
39۔یکسان نظام تعلیم لاگو کرنے کی کوشش
40۔ریکوڈک منصوبے ہر کام ۔
41۔سعودی عرب سے مزدوروں کی رہائی۔
42۔پوری دنیا کی حاکمیت صرف اللہ کے پاس ہے اس چیز کو پوری دنیا میں باور کرانا ۔
43۔قوم کے اندر خوداری پیدا کرنا
44. ملک کی گرتی معشیت کو دوبارہ پاؤں پہ کھڑا کرنا
45. تجارتی خسارے کا خاتمہ
زرع مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
46. غیر ملکی قرضوں کی واپسی
47. سی پیک اتھارٹی کا قیام
48. گوادر پورٹ کو فنکشنل کرنا
49. انفراسٹرکچر نواز کے پانچ سالہ دور سے ڈبل اور کم لاگت پہ کرنا
50. ملکی خزانے کو 9 ارب ڈالر سے 22 ارب ڈالر تک لے جانا
51. اسلامو فوبیہ کی قرارداد یو این سے منظور کروانا
52. کشمیر کا کیس پوری دنیا میں لڑنا
53. پاکستان کا کیس یو این میں اچھے طریقے سے پیش کرنا
54. امریکہ کو اڈے نا دینا '' ایبسلوٹلی ناٹ''
55. بند صنعتوں کو دوبارہ چلانا
56. رشیا کے ساتھ ملکی مفاد تجارتی معاہدہ کی کوشش
57. چوروں سے 397 ارب روپے کی ریکوری
58. کار کے کمپنی کیساتھ مذاکرات کر کے جرمانہ معاف کروانا...
59. ایل این کے دوبارہ سستے معاہدے کرنا
60. احساس پروگرام کی شفافیت اور بلا تفریق تقسیم
61ْْْ اپنے دور حکومت میں او آئ سی اجلاس دو بار اسلام آباد بلانا اور 57 اسلامی ممالک کی سربراہی پاکستان کو دلانا
عمران خان آخر تم کیا بلا تھے کہ سب تمہارے خلاف ہو گئے ۔
میں پہلے سے بھی زیادہ جذبے کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ہوں
کیونکہ عمران خان تم عزم،شجاعت ،بہادری،اور خودداری کی علامت ہو پاکستان میں
تم واقعی میں مسلم امہ کے لیڈر ہو ۔
ہار،جیت،اٹھنا گرنا،یہ وقتی باتیں ہیں۔ یہ دنیا داری ہے۔ تم دنیا کی عظیم فکر کے وارث ہو ۔ اصل جیت ہی فکر اور نظریہ کی جیت ہوتی ہے اور وہ تم جیت چکے ہو ۔
تم نے قوم کو یہ بتا دیا ہے کہ یہ نظام کتنا گندا نظام ہے ۔
ہم کھڑے تھے۔
ہم کھڑے ہیں ۔
ہم کھڑے رہیں گے۔
اتحاد کے ساتھ ۔
ایمان کے ساتھ۔
عمران خان کے ساتھ.

10/11/2023

تاریخ میں پہلی مرتبہ تحریک انصاف کے رہنماؤں کو الیکشن میں ووٹ مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی
کیونکہ اچھے مستقبل کی خاطر عوام خود اپنے خرچ پر مرشد کو ووٹ ڈالنے پہنچے گی✌🇧🇫

03/11/2023

8فروری بیٹ پے ٹپہ انشاء اللہ

19/10/2023

*نواز شریف کے دور میں چینی 62 روپے کلو تھی لیکن مشرف تو 27 پر چھوڑ کر گیا تھا۔نواز شریف کے دور میں ڈالر 130 کا تھا لیکن مشرف تو 60 پر چھوڑ کر گیا تھا۔ نواز شریف 95 ارب قرضہ چھوڑ کر گیا تھا لیکن یاد کریں جب مشرف گیا تھا تو پاکستان کا قرضہ 33 ارب ڈالر تھا۔
*اگر نواز شریف دور میں ترقی ہو رہی تھی تو چینی 62 روپے سے کم اور ڈالر 60 روپے سے کم ہونا چاہیے تھا نا۔
*وراثتی ماحول کے ذہنی غلام اپنی عقل کا ماتم کریں

11/10/2023

آپ کے بچے بھلے آپ سے پوچھیں یا نا پوچھیں، آپ انہیں یہ ضرور بتایا کیجیئے کہ ہم فلسطین سے اس لیئے محبت کرتے ہیں کہ:
01: یہ فلسطین انبیاء علیھم السلام کا مسکن اور سر زمین رہی ہے۔
02: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فلسطین کی طرف ہجرت فرمائی۔
03: اللہ تبارک و تعالیٰ نے حضرت لوط علیہ السلام کو اس عذاب سے نجات دی جو ان کی قوم پر اسی جگہ نازل ہوا تھا۔
04: حضرت داؤود علیہ السلام نے اسی سرزمین پر سکونت رکھی اور یہیں اپنا ایک محراب بھی تعمیر فرمایا۔
05: حضرت سلیمان علیہ اسی ملک میں بیٹھ کر ساری دنیا پر حکومت فرمایا کرتے تھے۔
06: چیونٹی کا وہ مشہور قصہ جس میں ایک چیونٹی نے اپنی باقی ساتھیوں سے کہا تھا "اے چیونٹیو، اپنے بلوں میں گھس جاؤ" یہیں اس ملک میں واقع عسقلان شہر کی ایک وادی میں پیش آیا تھا جس کا نام بعد میں "وادی النمل – چیونٹیوں کی وادی" رکھ دیا گیا تھا۔
07: حضرت زکریا علیہ السلام کا محراب بھی اسی شہر میں ہے۔
08: حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اسی ملک کے بارے میں اپنے ساتھیوں سے کہا تھا کہ اس مقدس شہر میں داخل ہو جاؤ۔ انہوں نے اس شہر کو مقدس اس شہر کے شرک سے پاک ہونے اور انبیاء علیھم السلام کا مسکن ہونے کی وجہ سے کہا تھا۔
09: اس شہر میں کئی معجزات وقوع پذیر ہوئے جن میں ایک کنواری بی بی حضرت مریم کے بطن سے حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت مبارکہ بھی ہے۔
10: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو جب اُن کی قوم نے قتل کرنا چاہا تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے انہیں اسی شہر سے آسمان پر اُٹھا لیا تھا۔
11: ولادت کے بعد جب عورت اپنی جسمانی کمزوری کی انتہاء پر ہوتی ہے ایسی حالت میں بی بی مریم کا کھجور کے تنے کو ہلا دینا بھی ایک معجزہ الٰہی ہے۔
12: قیامت کی علامات میں سے ایک حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا زمین پر واپس تشریف اسی شہر کے مقام سفید مینار کے پاس ہوگا۔
13: اسی شہر کے ہی مقام باب لُد پر حضرت عیسٰی علیہ السلام مسیح دجال کو قتل کریں گے۔
14: فلسطین ہی ارض محشر ہے۔
15: اسی شہر سے ہی یاجوج و ماجوج کا زمین میں قتال اور فساد کا کام شروع ہوگا۔
16: اس شہر میں وقوع پذیر ہونے والے قصوں میں سے ایک قصہ طالوت اور جالوت کا بھی ہے۔
17: فلسطین کو نماز کی فرضیت کے بعد مسلمانوں کا قبلہ اول ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ ہجرت کے بعد حضرت جبرائیل علیہ السلام دوران نماز ہی حکم ربی سے آقا علیہ السلام کو مسجد اقصیٰ (فلسطین) سے بیت اللہ کعبہ مشرفہ (مکہ مکرمہ) کی طرف رخ کرا گئے تھے۔ جس مسجد میں یہ واقعہ پیش آیا وہ مسجد آج بھی مسجد قبلتین کہلاتی ہے۔
18: حضور اکرم صل اللہ علیہ وسلم معراج کی رات آسمان پر لے جانے سے پہلے مکہ مکرمہ سے یہاں بیت المقدس (فلسطین) لائے گئے۔
19: سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ وسلم کی اقتداء میں انبیاء علیھم السلام نے یہاں نماز ادا فرمائی۔ اس طرح فلسطین ایک بار پھر سارے انبیاء کا مسکن بن گیا۔
20: سیدنا ابو ذرؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے عرض کیا کہ زمین پر سب سے پہلی مسجد کونسی بنائی گئی؟ تو آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الحرام(یعنی خانہ کعبہ)۔ میں نے عرض کیا کہ پھر کونسی؟ (مسجد بنائی گئی تو) آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الاقصیٰ (یعنی بیت المقدس)۔ میں نے پھر عرض کیا کہ ان دونوں کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟ آپﷺ نے فرمایا کہ چالیس برس کا اور تو جہاں بھی نماز کا وقت پالے ، وہیں نماز ادا کر لے پس وہ مسجد ہی ہے۔
21: وصال حبیبنا صل اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ارتداد کے فتنہ اور دیگر
کئی مشاکل سے نمٹنے کیلئے عسکری اور افرادی قوت کی اشد ضرورت کے باوجود بھی ارض شام (فلسطین) کی طرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا تیار کردہ لشکر بھیجنا بھی ایک ناقابل فراموش حقیقت ہے۔
22: اسلام کے سنہری دور فاروقی میں دنیا بھر کی فتوحات کو چھوڑ کر محض فلسطین کی فتح کیلئے خود سیدنا عمر کا چل کر جانا اور یہاں پر جا کر نماز ادا کرنا اس شہر کی عظمت کو اجاگر کرتا ہے۔
23: دوسری بار بعینہ معراج کی رات بروز جمعہ 27 رجب 583 ھجری کو صلاح الدین ایوبی کے ہاتھوں اس شہر کا دوبارہ فتح ہونا بھی ایک نشانی ہے۔
24: بیت المقدس کا نام قدس قران سے پہلے تک ہوا کرتا تھا، قرآن نازل ہوا تو اس کا نام مسجد اقصیٰ رکھ گیا۔ قدس اس شہر کی اس تقدیس کی وجہ سے ہے جو اسے دوسرے شہروں سے ممتاز کرتی ہے۔ اس شہر کے حصول اور اسے رومیوں کے جبر و استبداد سے بچانے کیلئے 5000 سے زیادہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین نے جام شہادت نوش کیا۔ اور شہادت کا باب آج تک بند نہیں ہوا، سلسلہ ابھی تک چل رہا ہے۔ یہ شہر اس طرح شہیدوں کا شہر ہے۔
25: مسجد اقصیٰ اور بلاد شام کی اہمیت بالکل حرمین الشریفین جیسی ہی ہے۔ جب قران پاک کی یہ آیت (والتين والزيتون وطور سينين وهذا البلد الأمين) نازل ہوئی ّ تو ابن عباس کہتے ہیں کہ ہم نے بلاد شام کو "التین" انجیر سے، بلاد فلسطین کو "الزیتون" زیتون سے اور الطور سینین کو مصر کے پہاڑ کوہ طور جس پر جا کر حضرت موسیٰ علیہ السلام اللہ پاک سے کلام کیا کرتےتھے سے استدلال کیا۔
26: اور قران پاک کی یہ آیت مبارک (ولقد كتبنا في الزبور من بعد الذكر أن الأرض يرثها عبادي الصالحون) سے یہ استدلال لیا گیا کہ امت محمد حقیقت میں اس مقدس سر زمین کی وارث ہے۔
27: فلسطین کی عظمت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے یہاں پر پڑھی جانے والی ہر نماز کا اجر 500 گنا بڑھا کر دیا جاتا ہے۔

نوٹ:- تحریر معلوم نہیں کس کی ہے ,لیکن چونکہ اہم معلومات ہے اس لیے اپنی وال پر چسپاں کر دیا۔

04/10/2023

Happy birthday IMRAN KHAN

01/10/2023
10/09/2023

I love قیدی نمبر804. #نمبر804 #قیدی

16/10/2022

آج اگر کسی کے انتخابی شکست پر افسوس ہے تو وہ ہے مولانا محمد قاسم ،
دل سے بول رہا ہوں

25/08/2022

‏عاشق ہو تو قطری جیسا معشوق کی ملک کا ائیرپورٹ ہی خرید لیا

Photos from PTI tigers charsadda's post 24/08/2022

شکریہ ہری پور

24/08/2022

عمران خان اپنے قافلے سمیت اپنے منزل کی طرف رواں دواں
انشاءاللہ تاریخی جلسہ ہوگا

21/08/2022

آجی اسلام آباد کو عمران خان گرفتار کرنے کے آرڈرز مل گئے

ظلم کب تک کروگے کارکنان جلد پہنچے بنی گالہ

25/07/2022

10000 ایسے شہزادے ریکوسٹ سینڈ کریں جو سینہ تھان کر اگلے الیکشن میں بلّے پر مہر لگائیں گے انشاء اللّہ۔ 🏏✌️

25/07/2022

‏چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے !!
سارے ائیرپورٹس پر کڑی نظر رکھیں کہ کوئی بھاگ نہ جاۓ!!
دوبارہ سناوں؟؟

18/07/2022

17 روپے پٹرول سستا کر کے17 سیٹیں ہار گئے
شکر کرو 20 روپے سستا نہیں کیا ورنہ 20 کے 20 ہار جاتے.
🤣🤣🤣
😁😁😁

17/07/2022

افسوس ناک خبر
پی ڈی ایم
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

09/07/2022

تمام اہل اسلام اور بالخصوص پردیسی بھائیوں کو عیدالاضحٰی بہت بہت مبارک ہو

29/06/2022

پاکستان میں مہنگائ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ

چینی کمار اور پٹرول ملنگا کی زبردست بیٹنگ جاری💪....چینی کمار 85 پر اور پٹرول ملنگا 242 پرناٹ اوٹ😳۔جبکہ اوپنگ بٹسمین گھی سنکارا نے شاندار بیٹنگ کرکے 580 پر وکٹ گنوادیں😉۔ اپ کو بتاتے چلVے کہ مڈل ارڈر بٹسمین اٹا سنگا نے 80 سکور کی ہے۔😋۔۔۔سریا کا جادو زیادہ دیر تک نہ چلا اور 190 کے سکور ہر اوٹ ہوا۔☺️۔۔سیمنٹ کا بلا اج زیادہ دیرتک نہ چلا اور محض 35 کے سکور پر اوٹ ہوا۔۔😊
ڈی اے پی کھاد نے جارہانہ بیٹنگ کرکے 180 پر کلین بولڈ ہوا😁۔وکٹ کیپر بٹسمین کرنل چاولہ نے 280 سکور کیں۔۔💪۔۔انے والے بیٹسمینوں میں برائن مرغ لارا بھی اچھا بیٹسمین ہےجن نے پچھلے میچ میں 550 ناقابل شکست رنز کیا ۔۔۔🥱۔۔
پیاز کمار اور آلو جدیجا بھی ال راونڈر ہے ۔🤛۔۔۔کسی بھی وقت وہ میچ کا پھانسا پلٹ سکتا ہے💪۔۔۔۔ٹماٹر گیل بھی جارہانہ بلے بازی کے موڈ میں بیھٹا ہے۔👌۔۔۔۔۔۔شان پالک اور ساگ ویٹوری بھی اج کل بہترین کھیل پیش کررہے ہے😛۔۔۔۔
مخالف ٹیم میں سرف ایکسل اور گائے سوف بھی خوب چھکے چھڑانے کے لیے مشہور ہے۔🤣۔۔۔۔۔جبکہ دال ٹنڈولکر اور مٹر دھونی بھی ناقابل شکست اوپنر ہے😅۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مذید اپ کو بتاتے چلے کہ اگر پٹرول کا بلہ اسی طرح چلا توپاکستانی عوام کے لیے بہت بھاری ثابت ہوگا🙀 اور + 350 سکور ضرور کرے گا😉۔۔۔۔۔لیکن 😹اب بہت دیر ہو چکی ہے اور
۔۔۔اسی کے ساتھ ہم اپ سے اجازت چاہتے اللہ حافظ✌️

16/06/2022

‏سب سے ذلیل ترین انسان وہ ھے۔جسے حق اور سچ کا پتہ ھو۔وہ پھر بھی جھوٹ کے ساتھ کھڑا رھے

15/06/2022

‏پنجاب حکومت نے چہارم تا نہم اسلامیات کی کتابوں سے سیرت النبویﷺ اور ناظرہ ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا اس عمل کی جتنی بھی مذمت کی جاۓ کم ہے !!
‏ پنجاب حکومت نےسکولوں میں سنگل نیشنل کریکیولم اور اسلامیات وسیرت النبویﷺکی تعلیم پر عمل درآمد اچانک روک دیا۔حکومت کااغیارکوخوش کرنےکےلیےیہ دین دشمن فیصلہ نامنظور..!.!

12/06/2022

ہم Post بریانی والوں کے خلاف لگاتے ہیں اور جواب دینے کے لئے حلوے والے حاضر ہوجاتے ہیں

08/06/2022

چند روز سیاسی پوسٹس معطل کیجئے

‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
‏میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “♥️

03/06/2022

‏جو کہتا تھا کپڑے بیچ کر چیزیں سستی کروں گا. وہ شاید عوام کے کپڑوں کی بات کر رہا تھا۔
پاکستانیوں کو سمجھنے میں غلطی ہوئی 😡
Pti tiger charsdda

03/06/2022

ابھی تو صرف پیٹرول کی دوسری ڈوز لگی ہے بوسٹر ڈوز
تو ابھی باقی ہیں

03/06/2022

‏‎
وزیر اعظم شہباز شریف کی 46 دن کی کارکردگی
پیٹرول 150 سے 209
بجلی 14 سے 28
گھی 390 سے 605
ڈیزل 146 سے 204
ڈالر 176 سے 200
گولڈ 118000سے 144000
اسٹاک ایکسچینج 48000 سے41000
حج 400000 سے 949000
آٹا 20 کلو 1100 سے 1600
مرغی کا گوشت 270 سے 530
چینی 80 سے 110

03/06/2022

چار سال کا بھوک ہے اتنے آسانی سے تو مٹھنے والا نہیں ہے

01/06/2022

Prime minister imran khan k shade maryam nawaz k sat 😄

01/06/2022

جب ہم اس بحث میں مصروف ہیں کہ سدھو موسے والے کے ساتھ ریسٹ ان پیس لکھنا ہے کہ نہیں۔
اسی وقت یورپی یونین نے سعودی شہریوں کو پورے یورپ میں ویزہ فری انٹری دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔۔آفیشل اناؤنسمنٹ کچھ روز میں متوقع ہے۔
اس سال کے پہلے کوارٹر میں سعودی عرب کے "نان آئل ریونیوز سو ارب ڈالر کو چھو رہے ہیں۔۔جی مکمل صحرا اور زراعت تقریباََ نہ ہونے کے باوجود۔( جی جب کہ ہم ایک ارب ڈالر کے لیئے دنیا بھر میں ناک رگڑ رہے ہیں)
ٹورازم انڈیکس میں سعودی عرب دس درجے ترقی کر کے دنیا کے ٹاپ 30 ممالک میں شامل ہو چُکا ہے۔
اکاون ممالک 2030 ایکسپو کے لیے سعودی عرب کی حمایت کر چکے ہیں۔
العلا ایک عالمی سیاحتی مرکز بن چُکا ہے۔سٹرینجر تھنگز نے اپنا سیزن فور العلا میں لانچ کیا۔
دنیا کے ٹاپ پروفیشنلز، اتھلیٹس، سنگرز یہاں آ رہے ہیں۔وژن 2030 کو ہم اپنی آنکھوں سے حقیقت بنتا دیکھ رہے ہیں۔

ولی عہد محمد بن سلمان کی لیڈرشپ میں سعودی عرب دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہا ہے۔۔اللہ پاکستان کو بھی ایسا کوئی لیڈر عطا فرمائیں۔
جب تک جعلی ملاؤں کا خاتمہ نہیں ہوگا پاکستان کبھی ترقی نہیں کرے گا۔ کاش سلیمان پاکستان میں ہوتا میرا شہزادہ

PTI tiger charsdda

31/05/2022

کاش آج مولانا فضل الرحمان زندہ ہوتا تو مہنگائی کے خلاف، اسرائیل کو تسلیم کرنے والے یہودی ایجنڈوں کے خلاف دھرنا کرتا، احتجاج کرتا، ہڑتال کرتا

Photos from PTI tigers charsadda's post 29/05/2022

زہ غنی دہ ملا عقل تہ حیران یم ۔ دہ دوزخ پہ لار روان دی جنت غواڑی۔
🤣

29/05/2022

JUI
جماعت اسلامی
اور
TLP
اس کے خلاف.......کب اور کس مقام پر......اجتجاج کر رہے ہیں"

Videos (show all)

#reelsfb #Imran #PTItiger #PTI
#PTI #reelsviral #ImranKhan
Prime minister imran khan
ایک انقلاب ترکی میں آیا تھا ایک انقلاب پاکستان میں آئے گا چشمِ فلک کو یہ شاندار نظارہ دیکھنے موقع جلد ملے گا؛ ان شاءاللہ...
I love pti and ary

Telephone