UmeUmar Online Quran Academy Videos

Videos by UmeUmar Online Quran Academy. UmeUmar Quran Acadmy Where our expert and qualified Quran & Sunnah Teacher will provide one to one le

#سورہ الکہف #آیت نمبر 4

Other UmeUmar Online Quran Academy videos

#سورہ الکہف #آیت نمبر 4

#سورہ الکہف #آیت نمبر 1

سورہ الکہف

باذن اللّٰـــــہ

#سورہ الحجرات #تلاوت قرآن

الحمدللہ

الحمدللہ سورہ الملک کا ایک اور بیج مکمل ہوا اللہ تعالٰی اس سورہ کو یاد کرنے والوں کے سینوں میں ہمیشہ محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین

https://chat.whatsapp.com/IGB6Dl40houL6IlcsI1G4L ☝🏻ہمارے معاشرے کی اکثر خواتین گھر میں مصروفیت کی وجہ سے قرآن سیکھنے کے لئے کسی جامعہ یا مدرسہ نہیں جا پاتی ان خواتین کے لئے یہ کورس تشکیل دیا گیا ہے جو منتخب قرآن کی سورہ کی تفسیر پر مشتمل ہے اسکے علاوہ احادیث نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم خواتین کے مخصوص مسائل وغیرہ ہیـــں جو آپ گھر بیٹھ کے آسانی سے پڑھ سکتے ہیں *رجسٹریشن فیس* : *300* کورس میں داخلہ کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں 0319 5009958 رسول اللہ ﷺ نے فرما :”تم میں سب سے بہتر یا تم میں سب سے افضل وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور سکھلائے“ 📗سنن ترمزی 2908

https://chat.whatsapp.com/E3Y0UyVr31k9dK3sLYqHbS عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(قیامت کے دن) صاحب قرآن سے کہا جائے گا: (قرآن) پڑھتا جا اور (بلندی کی طرف) چڑھتا جا۔ اور ویسے ہی ٹھہر ٹھہر کر پڑھ جس طرح تو دنیا میں ٹھہر ٹھہر کر ترتیل کے ساتھ پڑھتا تھا۔ پس تیری منزل وہ ہو گی جہاں تیری آخری آیت کی تلاوت ختم ہو گی“۔ الكتاب: سنن الترمذي:۲۹۱۴ ومسند احمد:۲۸۹۹ وابوداود:۱۴۶۴ والنسائی الکبری:۷۰۵۶ وصحیح ابن حبان:۱۷۹۰ *کورس کا دورانیہ*: 1 ماہ *آغاز تاریخ*: 01 اگست 2023 *کورس فیس*: 400 روپے منجانب ام عمر آنلائن قرآن اکیڈمی

https://chat.whatsapp.com/CsGpAuQQGcEKMvM5Np9sZl *ام عمر آنلائن قرآن اکیڈمی* کے زیر اہتمام *سورة السجدة* حفظ پروگرام کا آغاز *فضیلت سورة السجدة* سیدنا جابر رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب تک *«الم تنزيل»* سورت السجدہ اور *«تبارك الذي بيده الملك»* پڑھ نہ لیتے سوتے نہ تھے۔‘‘ *خصوصیات* 📌 ہفتے میں چھ دن کلاس 📌 کلاسز بذریعہ واٹس ایپ 📌اختتام پر سرٹیفکیٹ کی فراہمی 📌 صرف *300* روپے رجسٹریشن فیس خود بھی اس کارخیر میں شامل ہوں اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی دعوت دیں۔ منجانب: *ام عمر آنلائن قرآن اکیڈمی*

https://chat.whatsapp.com/I8aKuIE57h7LqHQ2aR4ja0 *ام عمر آنلائن قرآن اکیڈمی* کے زیر اہتمام *سورت البقرہ* حفظ کورس کا آغاز۔۔۔۔ *فضیلت*: سورہ بقرہ کا پڑھنا باعث برکت وثواب ہے، احادیث مبارکہ میں اس کی بڑی فضیلت مذکور ہے، چنانچہ حدیث مبارکہ میں ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سورہ بقرہ پڑھا کرو، کیونکہ اس کا پڑھنا برکت ہے، اور اس کا چھوڑنا حسرت اور بدنصیبی ہے، اور اہل باطل اس پر قابو نہیں پاسکتے۔ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس گھر میں سورہ بقرہ پڑھی جائے، شیطان وہاں سے بھاگ جاتا ہے۔ ۔ ۔ تو دیر کس بات کی۔۔ آئیے اور اس سورہ کے فضائل سمیٹیں۔۔۔ خود بھی اس سفر میں شامل ہوں اور اپنے پیاروں کو بھی شامل کریں۔ ایڈمن۔۔ ام عمر آنلائن قرآن اکیڈمی

الحمداللہ ثم الحمداللہ اللہ تعالٰی کی توفیق سے ہمارا سورہ الملک کا بیچ 2 مکمل ہوا اللہ تعالٰی ہماری ان کوششوں کو قبول فرمائے آمین یارب العالمین

#14february #tilawt #Muslims #trend

#14february #tilawt #Muslims #trend

https://chat.whatsapp.com/G7kOsCa8J9R3wuFpbhRbKA السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ🌷 *ام عمر آنلائن قرآن اکیڈمی* کے زیر نگرانی *سورة الواقعہ حفظ پروگرام*✨ 📌 20 جنوری سے آغاز 📌 ماہر اساتذہ کے زیر نگرانی 📌آپکی مرضی کا وقت 📌فی سبیل اللہ فری کورس 📌سرٹیفکیٹس کی فراہمی *تو دیر کیوں۔۔؟؟؟؟* جلدی سے جوائن کیجیے اور اپنے پیاروں سے شیئر کیجئے اور اپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیے۔۔ منجانب۔۔۔!! *ام عمر آنلائن قرآن اکیڈمی* 🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

#mydaughter #tilawt #Mashallah #9yearsold #umumaronlineacadmey #learn #dua #affortablefees #Tajweed

#mydaughter #tilawt #suranaba #Mashallah #4yearsold

#mydaughter #voice #tilawt #Mashallah #6yearsold #umumaronlineacadmey #learn #Tajweed #onlineacadmey #Tafseer #dua #affortablefees